آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کو دولت کمانے کی مشین بنالیا

آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کو دولت کمانے کی مشین بنالیا

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کودولت کمانے کی مشین بنالیا،2018 میں ورلڈ ایونٹ کے انعقاد کی کوششوں کا آغاز کردیا گیا، پہلے مرحلے میں آفیشل براڈکاسٹر کو منایا جارہا ہے، اس کی رضامندی پر سالانہ کانفرنس میں تجویز پر…

پاکستان نے آئی سی سی سے ایم سی ایل کی شکایت لگادی

پاکستان نے آئی سی سی سے ایم سی ایل کی شکایت لگادی

کراچی (جیوڈیسک) پاک شاہین کا نام غیرقانونی طور پر استعمال کرنے کی اطلاعات پر پی سی بی نے آئی سی سی سے ماسٹرز چیمپئنز لیگ کی شکایت لگا دی، حکام کو خدشہ ہے کہ اولین کی طرح پی ایس ایل کے دوسرے…

اٹلی سائیکل ریس، سپین کے وال ویردے نے کامیابی حاصل کر لی

اٹلی سائیکل ریس، سپین کے وال ویردے نے کامیابی حاصل کر لی

اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی میں جاری سائیکل ریس کی سولہویں سٹیج میں سپین کے وال ویردے نے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ اطالوی سائیکل ریس کے سولہویں مرحلے میں شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے۔ ایونٹ میں دنیا بھر سے شامل ماہر سائیکلسٹس…

چیف سلیکٹر نے بیٹنگ مسائل حل کرنے کی ذمہ داری ہیڈ کوچ پر چھوڑ دی

چیف سلیکٹر نے بیٹنگ مسائل حل کرنے کی ذمہ داری ہیڈ کوچ پر چھوڑ دی

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بیٹنگ مسائل حل کرنے کی ذمہ داری ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر چھوڑ دی۔ کئی بیٹسمینوں کی آف اسٹمپ سے باہر جاتی گیندوں کو چھیڑ کر آؤٹ ہونے کی دیرینہ بیماری میں مدد دینے کے…

گیل کی خاتون صحافی سے ذومعنی باتیں، آئی پی ایل نے بھی نوٹس لے لیا

گیل کی خاتون صحافی سے ذومعنی باتیں، آئی پی ایل نے بھی نوٹس لے لیا

ممبئی (جیوڈیسک) آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا نے برطانوی خاتون صحافی سے انٹرویو میں ذومعنی باتیں کرنے والے کرس گیل کا معاملہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ویسٹ انڈین اسٹار بیٹسمین کیخلاف مذکورہ انگلش خاتون صحافی…

عبدالقادر نے دورہ انگلینڈ کی تیاریوں پر سوال اٹھا دیا

عبدالقادر نے دورہ انگلینڈ کی تیاریوں پر سوال اٹھا دیا

لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے دورۂ انگلینڈ کی تیاریوں پر سوال اٹھا دیا، ان کا کہنا ہے کہ بوٹ کیمپ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے فائدہ مند ثابت نہیں ہو گا۔ سرکاری خبر رساں ادارے سے بات…

دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کو ضرورت ہوئی تو دستیاب ہوں : شاہد آفریدی

دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کو ضرورت ہوئی تو دستیاب ہوں : شاہد آفریدی

لندن (جیوڈیسک) سابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کو میری ضرورت ہوئی تو دستیاب ہوں گے۔ شاہد آفریدی کاونٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے برطانیہ میں موجود ہیں،…

حفیظ کی انجری نے سلیکشن کمیٹی کو مشکل میں ڈال دیا

حفیظ کی انجری نے سلیکشن کمیٹی کو مشکل میں ڈال دیا

لاہور (جیوڈیسک) محمد حفیظ کی سکین رپورٹ تاحال کرکٹ بورڈ کو موصول نہ ہو سکی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق اوپنر کی سکین رپورٹ آج موصول ہو جائے گی۔ رپورٹ تسلی بخش نہ ہوئی تو محمد حفیظ کوعلاج کے لئے بیرون…

پاکستانی پلیئرزکھلاؤ آئی پی ایل بچاؤ ؛ پی سی بی کا بھارت کو مشورہ

پاکستانی پلیئرزکھلاؤ آئی پی ایل بچاؤ ؛ پی سی بی کا بھارت کو مشورہ

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی نے بھارت کو مشورہ دیا ہے کہ آئی پی ایل کی تیزی سے کم ہوتی مقبولیت کاگراف بلند کرنے کیلیے پاکستانی کرکٹرز کو کھلایا جائے، ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہاکہ کرپشن اور دیگر الزامات…

پاکستان کے اسکلز کیمپ کےلیے 21 کھلاڑیوں کےناموں کا اعلان

پاکستان کے اسکلز کیمپ کےلیے 21 کھلاڑیوں کےناموں کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے سلسلے میں اسکلز کیمپ کےلیے 21 کھلاڑیوں کےناموں کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انضمام الحق نے کہا کہ قومی ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ روانہ ہوگی جہاں انگلینڈ کے…

سلیکٹرز انجرڈ پلیئرز کے فٹ ہونے کے منتظر، دورہ انگلینڈ کیلیے ابتدائی اسکواڈ کی آج نقاب کشائی ہوگی

سلیکٹرز انجرڈ پلیئرز کے فٹ ہونے کے منتظر، دورہ انگلینڈ کیلیے ابتدائی اسکواڈ کی آج نقاب کشائی ہوگی

لاہور (جیوڈیسک) دورۂ انگلینڈ سے قبل سلیکٹرزانجرڈ پلیئرز کے فٹ ہونے کی راہ تکنے لگے،ابتدائی اسکواڈ کی نقاب کشائی بدھ کو ہوگی،جلد صحتیاب ہونے کی امید پر محمد حفیظ اور یاسر شاہ ممکنہ 21 کھلاڑیوں میں شامل ہونگے، کمزور ٹاپ آرڈر کو…

فرنچ اوپن: اینجلک کربر کو پہلے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست

فرنچ اوپن: اینجلک کربر کو پہلے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست

لاہور (جیوڈیسک) جرمنی کی اینجلک کربر کا سامنا نیدرلینڈز کی غیر معروف کھلاڑی ککی برٹنز سے ہوا۔ ککی برٹنز نے پہلا سیٹ چھ دو سے جیت کر تھرڈ سیڈ کے لئے خطرے کی گھنٹی بجائی۔ اینجلک کربر نے دوسرے سیٹ میں ڈچ…

پی ایس ایل میں بھارتی کھلاڑیوں کو شامل کیا جانا چاہئے۔ ظہیر عباس

پی ایس ایل میں بھارتی کھلاڑیوں کو شامل کیا جانا چاہئے۔ ظہیر عباس

لاہور (جیوڈیسک) ایشیئن بریڈمین ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں بھارتی کھلاڑیوں کو شامل کیا جانا چاہئے۔ آئی سی سی کے صدر نے یہ بھی کہا کہ اگر بھارتی لیگ آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹر اِن ایکشن…

پی سی بی کا مدثر نذر کے ساتھ ڈائریکٹر اکیڈمیز کا معاہدہ

پی سی بی کا مدثر نذر کے ساتھ ڈائریکٹر اکیڈمیز کا معاہدہ

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کیساتھ ڈائریکٹر اکیڈمیز کے عہدے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مدثر نذر کیساتھ طویل عرصے سے رابطے میں تھا۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے ان سے…

فلپس نے تاریخی انگلش کرکٹ گراؤنڈ پر 1 اوورمیں 6 چھکے جڑدیے

فلپس نے تاریخی انگلش کرکٹ گراؤنڈ پر 1 اوورمیں 6 چھکے جڑدیے

لندن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے نوجوان کرکٹر گلین فلپس نے تاریخی انگلش کرکٹ گراؤنڈ پر ایک اوور میں 6 چھکے جڑدیے۔ انھوں نے یہ کارنامہ ڈیوک آف نورفوک الیون کے خلاف ایم سی سی کی جانب سے کھیلتے ہوئے انجام دیا، یہ…

دورہ سری لنکا کیلئے آسڑیلوی ٹیم کا اعلان

دورہ سری لنکا کیلئے آسڑیلوی ٹیم کا اعلان

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی ٹیم رواں سال جولائی اگست میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے آئی لینڈرز کے دیس جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا مقابلہ 26 جولائی سے پالے کیلی میں شیڈول ہے۔ 2013ء میں دورہ بھارت کے دوران ڈسپلن…

چیئرمین پی سی بی کے بیان کے مخالف ٹویٹ کرنے پر محمد حفیظ سے جواب طلب

چیئرمین پی سی بی کے بیان کے مخالف ٹویٹ کرنے پر محمد حفیظ سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ میں تعلیم کی بات طعنوں سے جواب طلبی تک پہنچ گئی ہے ، پروفیسر نے چیئرمین کے بیان پر ٹیسٹ کرکٹر ہونے کو اپنی ڈگری کیوں کہا ، قومی کرکٹر کا یہ ٹویٹ متنازعہ ہو گیا جس پر…

کیویز کو بھی کرکٹرز کی سلامتی کا خوف ستانے لگا

کیویز کو بھی کرکٹرز کی سلامتی کا خوف ستانے لگا

ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کو بھی اپنے کرکٹرز کی سلامتی کا خوف ستانے لگا، آئندہ سیزن کے حوالے سے پروفیشنل کرکٹ میں نئے اقدامات روشناس کرائے جائینگے، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے برعکس پلیئرز کو لازمی ہیلمٹ پہننے پر مجبور نہیں کیا جائے…

کوہلی نے ڈانسنگ اور گلوکاری کے بعد پینٹنگ بھی شروع کر دی

کوہلی نے ڈانسنگ اور گلوکاری کے بعد پینٹنگ بھی شروع کر دی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے ڈانسنگ اور گلوکاری کے بعد اب پینٹنگ بھی شروع کر دی ہے۔ آئی پی ایل ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور نے ایک دلچسپ ویڈیو جاری کی جس میں کوہلی پینٹنگ کر رہے ہیں، انھوں نے…

لاہور میں شیڈول تربیتی کیمپ کیلئے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع

لاہور میں شیڈول تربیتی کیمپ کیلئے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شیڈول تربیتی کیمپ کے لیے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع ہے، بوٹ کیمپ کے بعد کھلاڑی 30 مئی سے تربیتی کیمپ جوائن کریں گے۔ قومی کھلاڑی ایبٹ آباد میں فوجیوں کے زیر نگرانی فٹنس بہتر…

بورڈ نے پڑھے لکھے کرکٹرز تیار کرنے کی بنیاد رکھ دی

بورڈ نے پڑھے لکھے کرکٹرز تیار کرنے کی بنیاد رکھ دی

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے مستقبل میں پڑھے لکھے کرکٹرز تیار کرنے کی بنیاد رکھ دی، ملکی تاریخ کی پہلی نیشنل اسکول چیمپئن شپ کو کاردار کپ کا نام دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستقبل میں…

بائیومکینک لیب منصوبہ بعض افراد کو مالا مال بنا کر شروع

بائیومکینک لیب منصوبہ بعض افراد کو مالا مال بنا کر شروع

کراچی (جیوڈیسک) بائیومکینک لیب کا منصوبہ بعض افراد کو مالامال بنا کر شروع ہو ہی گیا، پی سی بی نے مالی بے ضابطگی کے الزام پر اپنے ایک اعلیٰ آفیشل کو فارغ بھی کیا. تفصیلات کے مطابق بولرز کے مشکوک ایکشن کی…

دورہ انگلینڈ، تربیتی کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا آرمی ٹرینرز پر اعتماد

دورہ انگلینڈ، تربیتی کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا آرمی ٹرینرز پر اعتماد

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے اسٹار مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان اور ٹی 20 کپتان سرفراز احمد اور اسپنر محمد اصغر نے کہا ہے کہ کاکول میں آرمی کے ٹرینرز کھلاڑیوں پر بہت محنت کر رہے ہیں، ٹیم کی فٹنس میں پہلے…

چیئرمین پی سی بی کا کارنامہ، فرضی بائیو مکینک لیب کا افتتاح کر ڈالا

چیئرمین پی سی بی کا کارنامہ، فرضی بائیو مکینک لیب کا افتتاح کر ڈالا

لاہور (جیوڈیسک) نجی یونیورسٹی میں شہریار خان نے مشکوک باؤلنگ ایکشن والے باؤلرز کے لئے بائیو مکینک لیب کا افتتاح کر دیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں لیب بنانے کا کوئی حتمی فیصلہ ہوا ہے، نہ ہی جگہ مختص ہوئی ہے…