چوبیس سالہ فٹ بالر میچ کے دوران چوٹ لگنے سے چل بسا

چوبیس سالہ فٹ بالر میچ کے دوران چوٹ لگنے سے چل بسا

ارجنٹینا (جیوڈیسک) ارجنٹائن کا ایک فٹ بالر ساتھی کھلاڑی سے جھگڑے کے بعد غلطی سے دوسرے کھلاڑی کی کہنی سے سر پر چوٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ ارجنٹینا کے ویلا ایلزا صوبے میں پیش آیا، جہاں سان…

دورہ انگلینڈ؛ کمزور ٹاپ آرڈر پر کپتان اور چیف سلیکٹر فکر مند

دورہ انگلینڈ؛ کمزور ٹاپ آرڈر پر کپتان اور چیف سلیکٹر فکر مند

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ کیلیے کمزور ٹاپ آرڈر پر کپتان اور چیف سلیکٹر فکرمند ہیں، احمد شہزاد ڈراپ، محمد حفیظ فٹنس کی بحالی کیلیے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر دورئہ انگلینڈ کیلیے 35ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست…

پاکستان کرکٹ کی تباہی کی وجہ تعلیم کی کمی نہیں ہے، حفیظ کا استدلال

پاکستان کرکٹ کی تباہی کی وجہ تعلیم کی کمی نہیں ہے، حفیظ کا استدلال

لاہور (جیوڈیسک) تعلیم سے متعلق چیئرمین پی سی بی کے بیان پر محمد حفیظ نے دبے لفظوں میں احتجاج کر دیا، آل راؤنڈر نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کی وجہ تعلیم کی کمی کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیارکیا ہے…

نئے بھارتی ہیڈ کوچ کا انتخاب درد سر بن گیا

نئے بھارتی ہیڈ کوچ کا انتخاب درد سر بن گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کیلیے نئے کوچ کا انتخاب درد سر بن کر رہ گیا، سابق کرکٹرز پرمشتمل ایڈوائزری کمیٹی ابھی تک کسی فیصلے پر نہیں پہنچ پائی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم گذشتہ برس ڈنکن فلیچر کی رخصتی کے بعد سے…

انوراگ ٹھاکر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدرمنتخب

انوراگ ٹھاکر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدرمنتخب

نئی دلی (جیوڈیسک) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں بی سی سی…

قومی کرکٹرز کی پرفارمنس پر افسوس ہوتا ہے : ظہیر عباس

قومی کرکٹرز کی پرفارمنس پر افسوس ہوتا ہے : ظہیر عباس

کراچی (جیوڈیسک) آئی سی سی کے آخری صدر ظہیر عباس کے اعزاز میں کراچی میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ان کی ایک سالہ خدمات پر انھیں گولڈ میڈل بھی پہنا گیا اور کیک بھی کاٹا گیا۔ اس موقع پر ایشیئن…

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکا کو شکست دینے کے بعد انگلش باؤلرز ٹاپ تھری رینکنگ میں آ گئے ہیں، سٹوار براڈ نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے اور فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ…

انڈر 18 قومی ہاکی چیمپئین شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

انڈر 18 قومی ہاکی چیمپئین شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) انڈر 18 قومی ہاکی چیمپئین شپ کی افتتاحی تقریب آج شام نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں ہو گی۔ دو جون تک جاری رہنے والی چیمپئین شپ کے میچز لیگ سسٹم کے تحت ہوں گے۔ ہر روز تین میچز ہوں…

انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دیدی

انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دیدی

ہیڈنگلے (جیوڈیسک) سیریز کے افتتاحی میچ میں سری لنکا نے میچ کے تیسرے روز ایک رن سے اپنی دوسری نامکمل اننگز شروع کی۔ فالو آن کا شکار آئی لینڈرز دوسری باری میں بھی جم کر نہ کھیل سکے۔ پوری ٹیم ایک سو…

ماسٹرز چیمیئن لیگ کے کھلاڑیوں کو تاحال معاوضے نہ مل سکے

ماسٹرز چیمیئن لیگ کے کھلاڑیوں کو تاحال معاوضے نہ مل سکے

دبئی (جیوڈیسک) ریٹائرڈ کرکٹرز کی ماسٹر چیمپئنز لیگ میں کھلاڑی معاوضوں سے تاحال محروم۔ فیکا نے لیگ منتظمین کو یو اے ای کی عدالت میں لے جانے کی دھمکی دے دی۔ عالمی کرکٹرز ایسوسی ایشن کی فیڈریشن فیکا نے اعلان کیا ہے…

کم عمری میں ملک کی نمائندگی، ریناٹو سانچیز نے رونالڈو سے ریکارڈ چھین لیا

کم عمری میں ملک کی نمائندگی، ریناٹو سانچیز نے رونالڈو سے ریکارڈ چھین لیا

لزبن (جیوڈیسک) پرتگال کے شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا نیشنل ٹیم کے کم سن کھلاڑی کا ریکارڈ نوجوان فٹ بالر ریناٹو سانچیز نے چھین لیا۔ پرتگال فٹبال ٹیم کے کوچ فرنانڈو سینٹوز نے گذشتہ روز یورو کپ 2016 کے لیے 23…

لیڈز ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے شکنجہ کس دیا، سری لنکا فالو آن سے دوچار

لیڈز ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے شکنجہ کس دیا، سری لنکا فالو آن سے دوچار

لیڈز (جیوڈیسک) لیڈز ٹیسٹ میں مہمان ٹیم 91 رنز پر ڈھیر ہو کر فالو آن کا شکار ہو گئی، آئی لینڈرز نے دوسرے دن کا کھیل کم روشنی کے سبب روکے جانے تک بغیر کسی نقصان کے ایک رن بنایا تھا۔ تفصیلات…

دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلیے سیمنگ ٹریک بنانے کا فیصلہ

دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلیے سیمنگ ٹریک بنانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) انضمام الحق نے انگلینڈ کے خلاف کرکٹ جنگ کی تیاری کے لیے سیمنگ ٹریک بنانے کی ہدایت کر دی، لاہور میں سخت گرم موسم کے باوجود انگلش کنڈیشنز سے ملتی جلتی پچز تیار کرنے کی کوشش کی جائیگی۔ تفصیلات کے…

گیل، سیمی اور براوو پر ون ڈے ٹیم کے دروازے بدستور بند

گیل، سیمی اور براوو پر ون ڈے ٹیم کے دروازے بدستور بند

سینٹ جونر (جیوڈیسک) کرس گیل، ڈیرن سیمی اور ڈیوائن براوو پر ویسٹ انڈین ون ڈے ٹیم کے بند دروازے نہیں کھل سکے، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے خلاف ٹرائنگولر سیریز کے لئے اسٹارکرکٹرز کو پھر نظر انداز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

محمد عامر نے دورہ انگلینڈ کے لئے ویزے کی درخواست جمع کرادی

محمد عامر نے دورہ انگلینڈ کے لئے ویزے کی درخواست جمع کرادی

لاہور (جیوڈیسک) فاسٹ بولر محمد عامر نے ویزے کی درخواست اسلام آباد میں برطانوی سفارتخانے میں جمع کرادی اور امید ظاہر کی جارہی ہے کہ انہیں آئندہ ہفتے برطانیہ کا ویزا مل جائے گا۔ فاسٹ بولر محمد عامرنے دورہ انگلینڈ کے لئے…

پاکستان، انگلینڈ مقابلوں کو ’سپر سیریز‘ کا درجہ حاصل

پاکستان، انگلینڈ مقابلوں کو ’سپر سیریز‘ کا درجہ حاصل

لیڈز (جیوڈیسک) انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان مقابلوں کو ’سپر سیریز‘ کا درجہ حاصل ہوگا اور پوائنٹس سسٹم کی بنیاد پر مجموعی فاتح کو25 ہزار پاؤنڈ کا خصوصی انعام ملے گا. تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور…

راشد لطیف کا کرکٹ میچ کیلئے ہونے والے ٹاس پر شکوک و شبہات کا اظہار

راشد لطیف کا کرکٹ میچ کیلئے ہونے والے ٹاس پر شکوک و شبہات کا اظہار

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی فلموں میں کرکٹ پر جوے کا شور مچا لیکن یہ بات پرانی ہو گئی۔ اب ٹاس کے سکے پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں۔ سابق کپتان نے سوشل میڈیا کے ذریعے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں میچز کے ٹاس پر سوال…

بعض افراد نے کرکٹ میں اپنے عہدے بچانے کیلئے میرا میڈیا ٹرائل کرنے کی کوشش کی، آفریدی

بعض افراد نے کرکٹ میں اپنے عہدے بچانے کیلئے میرا میڈیا ٹرائل کرنے کی کوشش کی، آفریدی

کراچی (جیوڈیسک) سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کی شکست کو بھلا کر کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھا کر قومی ٹیم میں واپسی جگہ بناؤں گا جب کہ بعض افراد نے کرکٹ میں اپنے عہدے بچانے کے…

افغانستان کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرنا چاہ رہی ہے : شہریار خان

افغانستان کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرنا چاہ رہی ہے : شہریار خان

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان کہتے ہیں کہ افغانستان کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرنا چاہ رہی ہے، افغان ٹیم کو کھیلنے کیلئے 4 گراونڈ تجویز کیے جائیں گے۔ کوئٹہ کے نواب اکبر بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس…

انگلش کپتان الیسٹر کک 10 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر

انگلش کپتان الیسٹر کک 10 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر

لندن (جیوڈیسک) انگلش کپتان الیسٹر کُک 10 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے۔ الیسٹر کُک نے ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز کلب جوائن کر لیا ، الیسٹر کُک نے سب سے کم 10 سال 78 دن…

نئے بھارتی کرکٹ بورڈ صدر کا انتخاب بھی متنازع

نئے بھارتی کرکٹ بورڈ صدر کا انتخاب بھی متنازع

نئی دہلی (جیوڈیسک) بہار ایسوسی ایشن نے الیکشن رکوانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے جس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر کا انتخاب بھی متنازع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کافی عرصے سے تنازعات…

یاسر کے انگلش وکٹوں پر کامیاب رہنے کی پیشگوئی

یاسر کے انگلش وکٹوں پر کامیاب رہنے کی پیشگوئی

لندن (جیوڈیسک) سری لنکن اسپنر رنگانا ہیراتھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے یاسر شاہ مکمل بولر ہیں، ان کے پاس حریف بیٹسمینوں کو زیر کرنے کے تمام ’ ہتھیار‘ موجود ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں سری لنکن اسپنر کا کہنا تھا…

یورپا فٹبال لیگ، سیویلا کی لیور پول کو شکست

یورپا فٹبال لیگ، سیویلا کی لیور پول کو شکست

باسل (جیوڈیسک) یورپا فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں سیویلا نے لیور پول کو تین ایک سے ہرا دیا ہے۔ یورپا فٹبال لیگ کے میچ میں لیور پول نے میچ کا زبردست آغاز کیا اور 35 ویں منٹ پہلا گول اسکور…

کاکول اکیڈمی میں سخت ٹریننگ نے قومی پلیئرز کے پسینے چھڑا دیے

کاکول اکیڈمی میں سخت ٹریننگ نے قومی پلیئرز کے پسینے چھڑا دیے

کاکول (جیوڈیسک) کاکول کیمپ میں سخت ٹریننگ نے پلیئرز کے پسینے چھڑا دیے، فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والوں کیلیے پلان تیار کرلیا گیا، صبح 7 سے ایک بجے تک خصوصی مشقیں کرائی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ سے…