پاکستان ہاکی لیگ کا ابتدائی خاکہ تیار

پاکستان ہاکی لیگ کا ابتدائی خاکہ تیار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی لیگ کا ابتدائی خاکہ تیار کرلیا گیا، ابتدائی ایڈیشن میں پانچ یا چھ ٹیموں میں 4، 4 غیر ملکی کھلاڑی شامل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی کامیابی کے بعد پی…

اولمپک: 31 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کا امکان

اولمپک: 31 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کا امکان

بیجنگ (جیوڈیسک) اولمپک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی اولمپکس کھیلوں میں چھ مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے 31 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ یہ اعلان اس وقت ہوا ہے جب انٹرنیشنل…

لاہور: پنجاب اراکین اسمبلی کی خیبرپختونخوا کو دوستانہ میچ میں 11 رنز سے شکست

لاہور: پنجاب اراکین اسمبلی کی خیبرپختونخوا کو دوستانہ میچ میں 11 رنز سے شکست

لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں پنجاب کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹ پر ایک سو تینتالیس رنز بنائے۔ علی سلمان اکیاون اور زعیم قادری ستائیس رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ہدف کے تعاقب میں…

سندھ : اسنوکر کا چیمپئن پیٹ بھرنے کے لیے کیلے بیچنے پر مجبور

سندھ : اسنوکر کا چیمپئن پیٹ بھرنے کے لیے کیلے بیچنے پر مجبور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے اسنوکر مقابلوں میں بڑوں بڑوں کو زیر کرنے والا علی زمان اپنے اہلخانہ کا پیٹ بھرنے کے لئے پھل فروخت کرنے پر مجبور ہے، پریکٹس کا وقت نا ملنے اسے اپنے خواب چکنا چور ہوتے نظر آ رہے…

عامر کا برطانوی ویزا، پی سی بی کو امید کی کرن نظر آنے لگی

عامر کا برطانوی ویزا، پی سی بی کو امید کی کرن نظر آنے لگی

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کو محمد عامر کے ویزے کیلیے امید کی کرن نظر آنے لگی، انگلش کرکٹ بورڈ کی معاونت سے بیل منڈھے چڑھنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کی وجہ سے محمد…

فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑی فوجی ٹرینرز کو متاثر نہ کر سکے

فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑی فوجی ٹرینرز کو متاثر نہ کر سکے

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز کی فٹنس کا پول کھل گیا، کاکول فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کی ہمت چار دن میں ہی جواب دے گئی، فوجی ٹرینرز نے وزن کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اونچی پرواز کیسے کی جائے، فوج…

’’بیرونی مداخلت‘‘ بالکل بھی قبول نہیں ہوگی، مکی آرتھر

’’بیرونی مداخلت‘‘ بالکل بھی قبول نہیں ہوگی، مکی آرتھر

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ’بیرونی مداخلت‘ کسی صورت قبول نہیں ہوگی، میں کسی کواپنے کام میں ٹانگ اڑانے کی اجازت نہیں دوں گا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک غیرملکی ویب…

باسط علی سے جونیئر چیف سلیکٹر کی کرسی چھننے کا امکان

باسط علی سے جونیئر چیف سلیکٹر کی کرسی چھننے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) باسط علی سے جونیئر چیف سلیکٹر کی کرسی چھن جانے کا امکان روشن ہوگیا، البتہ انھیں بطور جونیئرکوچ 2 سال کا کنٹریکٹ پیش کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باسط علی کافی عرصے سے جونیئر چیف سلیکٹر ہیں مگر…

پی سی بی نے وہاب ریاض کو کاﺅنٹی کھیلنے کی اجازت دیدی

پی سی بی نے وہاب ریاض کو کاﺅنٹی کھیلنے کی اجازت دیدی

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے وہاب ریاض کو فٹنس کیمپ چھوڑ کر کاﺅنٹی کھیلنے کی اجازت دے دی۔ وہاب ریاض نے کیمپ میں نام نہ آنے پر پی سی بی سے کاﺅنٹی میں کرکٹ کی اجازت مانگی تھی۔وہاب ریاض 26 جون…

قومی ٹوئنٹی 20 میلہ پی ایس ایل کی طرز پرسجانے کا فیصلہ

قومی ٹوئنٹی 20 میلہ پی ایس ایل کی طرز پرسجانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹوئنٹی 20 میلہ پی ایس ایل کی طرز پر سجانے کا فیصلہ کرلیا گیا، رواں سال 8 ٹیمیں ڈومیسٹک ایونٹ کی رونقیں بڑھائیں گی، گورننگ کونسل کے سربراہ نجم سیٹھی پاکستانی لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں چھٹی ٹیم کی…

میچ جیتنے پر افغان ٹیم کے کپتان کو قوم سے خطاب کرنا پڑتا تھا، انضمام الحق

میچ جیتنے پر افغان ٹیم کے کپتان کو قوم سے خطاب کرنا پڑتا تھا، انضمام الحق

کراچی (جیوڈیسک) انضمام الحق نے کہا کہ افغانستان کو ٹیسٹ اسٹیٹس حاصل کرنے کیلیے ہوم گراؤنڈ پر بین الاقوامی کرکٹ منعقد کرنے کی ضرورت ہے، وہ اس کے لیے ایسوسی ایٹس سائیڈز کو بلا سکتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوا تو جس…

پریرا ڈوپنگ کیس اخراجات؛ آئی سی سی کا سری لنکا کو صاف انکار

پریرا ڈوپنگ کیس اخراجات؛ آئی سی سی کا سری لنکا کو صاف انکار

کولمبو (جیوڈیسک) آئی سی سی کوشل پریرا ڈوپنگ کیس پر آنے والے اخرجات ادا کرنے سے صاف انکار کردیا، کونسل کا کہنا ہے کہ نہ تو ابھی تک سری لنکن بورڈ نے ایسا کوئی زرتلافی طلب کیا اور نہ ہی ہم نے…

دورۂ انگلینڈ؛ اسپن بولنگ کا شعبہ کمزور پڑ جانے کا خدشہ

دورۂ انگلینڈ؛ اسپن بولنگ کا شعبہ کمزور پڑ جانے کا خدشہ

لاہور (جیوڈیسک) دورئہ انگلینڈ میں اسپن کا شعبہ کمزور رہ جانے کا خدشہ ہے، یاسر شاہ کا اسکین ٹیسٹ ہوگیا، بحالی کیلیے 4 سے 5ہفتے درکار ہونگے، ذوالفقار بابر، عماد وسیم کی فٹنس بھی مشکوک ہے،جولائی سے قبل صورتحال میں بہتری نہ…

قومی کرکٹر یاسر شاہ کی فٹنس رپورٹ سامنے آ گئی

قومی کرکٹر یاسر شاہ کی فٹنس رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ سے پہلے سلیکشن کمیٹی کے لیے مشکلات پیدا ہو گئیں۔ قومی ٹیم کے اہم ہتھیار یاسر شاہ سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ یاسر شاہ ایبٹ آباد میں جاری فٹنس کیمپ کے پہلے روز گھٹنے کی انجری کا…

کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی فٹنس کا پول کھل گیا

کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی فٹنس کا پول کھل گیا

کاکول (جیوڈیسک) میں پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس کا پول کھل گیا، آرمی کے فیزیکل ٹریننگ افسر کی جانب سے دیا گیا ٹاسک صرف دو ہی کرکٹرز حاصل کرپائے باقی سب ڈھیر ہوگئے۔ انگلینڈ کے دورے سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ…

اینڈی مرے نے اٹالین اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اینڈی مرے نے اٹالین اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

روم (جیوڈیسک) اٹالین اوپن کے فائنل میں نواک جوکوچ اور اینڈی مرے میں جوڑ پڑا۔ اینڈی مرے نے پہلا سیٹ چھ تین سے جیت کر عالمی نمبر ایک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجائی۔ اینڈی مرے نے دوسرا سیٹ چھ تین کے…

انگلش پریمیر لیگ، آرسنل کی ایسٹن وِلا کو چار صفر سے شکست

انگلش پریمیر لیگ، آرسنل کی ایسٹن وِلا کو چار صفر سے شکست

لندن (جیوڈیسک) انگلش پریمیر لیگ میں کھیلے گئے میچ میں آرسنل نے ایسٹن وِلا کو چار صفر سے ہرا دیا ہے۔ آرسنل نے میچ کے آغاز سے ہی شاندار پرفارمنس دی اور حریف ٹیم پر چھائی رہی۔ انہوں نے پہلا گول کھیل…

حفیظ نے دورہ انگلینڈ سے راہ فرار اختیارکرنے کا تاثر مسترد کردیا

حفیظ نے دورہ انگلینڈ سے راہ فرار اختیارکرنے کا تاثر مسترد کردیا

لاہور (جیوڈیسک) محمد حفیظ نے دورئہ انگلینڈ سے راہ فرار اختیار کرنے کا تاثر مسترد کردیا۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ یہ بات درست نہیں کہ انجری کا بہانہ بناکر مشکل ٹور سے بھاگ رہا ہوں۔ کسی کو فٹنس معاملات پر…

ویسٹ انڈیز سے ہوم سیریز، پی سی بی نے سری لنکا سے رابطہ کرلیا

ویسٹ انڈیز سے ہوم سیریز، پی سی بی نے سری لنکا سے رابطہ کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی نے ویسٹ انڈیز سے اکتوبرمیں ویسٹ انڈیز سے شیڈول ہوم سیریز کے انعقاد کیلیے سری لنکا سے رابطہ کرلیا، پاکستان کرکٹ بورڈ اس حوالے سے متحدہ عرب امارات کی نئی حکمت عملی سے خوش نہیں ہے۔ بی…

عمران خان 6 سال تک کاؤنٹی کرکٹ سے دور رہے

عمران خان 6 سال تک کاؤنٹی کرکٹ سے دور رہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے آف شور کمپنی کے اعتراف کے بعد ان کے کاؤنٹی کرکٹ کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آگئے، عمران خان تقریباً 6 سال تک کاؤنٹی کرکٹ سے دور رہے۔ انٹرنیٹ پر…

ویرات کوہلی نے نئی تاریخ رقم کر دی

ویرات کوہلی نے نئی تاریخ رقم کر دی

بنگلور (جیوڈیسک) رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ وہ ایونٹ کے ایک ہی سیزن میں تین سنچریاں سکور کرنے والے اولین بیٹسمین بن گئے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز گجرات لائنز…

مکی آرتھر فٹنس ٹیسٹ کے بعد بھی کھلاڑیوں کو جوائن نہیں کر سکیں گے

مکی آرتھر فٹنس ٹیسٹ کے بعد بھی کھلاڑیوں کو جوائن نہیں کر سکیں گے

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ کے بعد بوٹ کیمپ تک بھی غیر ملکی کوچ مکی آرتھر کھلاڑیوں کو جوائن نہیں کر سکیں گے۔ کاکول اکیڈمی میں قومی کرکٹر کا بوٹ کیمپ جاری ہے جہاں ٹرینر گرانٹ لوڈن کرکٹرز کی کارکردگی…

پاکستان نے ایشین اسکواش ٹیم چیمپئن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی

پاکستان نے ایشین اسکواش ٹیم چیمپئن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی

تائی پے (جیوڈیسک) پاکستان نے 18 ویں ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں ہانگ کانگ کو 2۔0 سے ہرا کر مسلسل تیسری بار چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تائیوان میں جاری 18 ویں ایشین اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے فائنل…

سری لنکا نے پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کی میزبانی کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی

سری لنکا نے پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کی میزبانی کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کی مدد کیلئے ہاتھ بڑھاتے ہوئے رواں برس ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ یو اے ای میں اخراجات زیادہ ہونے کے سبب پی سی بی متبادل وینیوز کا سوچ…