قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مکی آرتھر 18 لاکھ روپے ماہانہ وصول کریں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مکی آرتھر 18 لاکھ روپے ماہانہ وصول کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نومنتخب کوچ مکی آرتھر پی سی بی سے ماہانہ18 لاکھ روپے کا چیک سال میں 30 دن کی چھٹیاں اور ٹریول الائونس بھی حاصل کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مکی آرتھر کو کوچنگ…

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایشین کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایشین کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا

واہ کینٹ (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارت کو 31 کے مقابلے میں 50 پوائنٹ سے شکست دے کرایشین کبڈی سرکل اسٹائل ٹورنامنٹ میں اپنا اعزاز برقرار رکھا۔ پی اوایف واہ کینٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشین کبڈی سرکل اسٹائل ٹورنامنٹ کا…

جنوبی افریقا کے مکی آرتھر قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

جنوبی افریقا کے مکی آرتھر قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے مکی آرتھر کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لئے مکی آرتھر کا نام منتخب کرلیا ہے۔ پی سی بی…

براوو اور پولارڈ کو لازمی ٹیم میں شامل کرنا چاہیے : برائن لارا

براوو اور پولارڈ کو لازمی ٹیم میں شامل کرنا چاہیے : برائن لارا

پورٹ آف سپین (جیوڈیسک) اپنے ایک بیان میں برائن لارا نے کہا کہ براوو اور پولارڈ باصلاحیت کھلاڑی ہیں۔ ان کی شمولیت سے ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ مزید مضبوط ہو جائے گی۔ اس لئے میں دونوں کرکٹرز کو سہ ملکی سیریز…

ٹنڈولکر کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب، الیسٹر کک کو صرف 36 رنز درکار

ٹنڈولکر کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب، الیسٹر کک کو صرف 36 رنز درکار

ایڈن گارڈنز (جیوڈیسک) بھارت کے سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے 31 سال اور 10 ماہ کی عمر میں 10 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ انہوں نے یہ اعزاز 2005ء میں پاکستان کے خلاف کولکتہ کے مقام…

پی ایس ایل میں چھٹی ٹیم کی شمولیت پر ڈیڈ لاک برقرار

پی ایس ایل میں چھٹی ٹیم کی شمولیت پر ڈیڈ لاک برقرار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں چھٹی ٹیم کی شمولیت پر ڈیڈ لاک برقرار ہے، گورننگ کونسل کے سربراہ نجم سیٹھی فرنچائز مالکان سے ملاقاتوں میں قائل کرنے کی ایک اورکوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی ایگزیکٹیو کمیٹی…

عبدالقادر بورڈ آفیشلز کے ساتھ کرکٹرز پر بھی برس پڑے

عبدالقادر بورڈ آفیشلز کے ساتھ کرکٹرز پر بھی برس پڑے

لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر بورڈ آفیشلز کے ساتھ قومی کرکٹرز پر بھی برس پڑے، انھوں نے کہاکہ پی سی بی کے سفارشی افسران ہر شعبے میں اپنے ہی جیسے لوگ بھرتی کرتے ہیں، داغدار کردار کے حامل کرکٹرز کو بورڈ…

انگلینڈ کو اس کے میدانوں میں ہرانا آسان نہیں ہو گا۔ اظہر علی

انگلینڈ کو اس کے میدانوں میں ہرانا آسان نہیں ہو گا۔ اظہر علی

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کا نویں پوزیشن پر ہونا فکرمندی کی بات ہے جس کا انھیں احساس ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو اب بڑی ٹیموں…

وسیم اکرم نے مذاق مذاق میں ساتھی کھلاڑیوں کے پول کھول دیئے

وسیم اکرم نے مذاق مذاق میں ساتھی کھلاڑیوں کے پول کھول دیئے

لاہور (جیوڈیسک) وسیم اکرم نے مذاق مذاق میں ساتھی کھلاڑیوں کے پول کھول دیئے، بھارتی مزاحیہ پروگرام میں شریک ہونے والے ماضی کے عظیم پیسر نے کیریئر کے دلچسپ واقعات بتاتے ہوئے کہا کہ وقار یونس جب نیا نیا ٹیم میں آیا…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے میکسیکن باکسر کانیلو کیساتھ فائٹ سے قبل اپنی آخری پریس کانفرنس میں امریکا کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو طنز کانشانہ بنا ڈالا۔ دو مرتبہ عالمی چیمپئن بننے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر…

شکستوں کے انبار ، پاکستان ون ڈے رینکنگ میں خوار

شکستوں کے انبار ، پاکستان ون ڈے رینکنگ میں خوار

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی ، پاکستان کے نویں نمبر نے بڑے بڑوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ آسٹریلیا پہلے نیوزی لینڈ دوسرے اور جنوبی افریقہ کی ٹیم تیسرے نمبر…

میڈرڈ اوپن ٹینس، نواک جوکویچ اور اینڈی مرے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

میڈرڈ اوپن ٹینس، نواک جوکویچ اور اینڈی مرے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

میڈرڈ (جیوڈیسک) میڈرڈ اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں نواک جوکویچ نے کروشیا کے بورنا کورچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ اینڈی مرے نے جمہوریہ چیک کے راڈک سٹپنک کوسات چھ، تین چھ اور چھ ایک سے مات دے کر ایونٹ کے…

ہیڈ کوچ کیلئے پی سی بی کا شارٹ لسٹ کیئے گئے کوچز سے رابطہ

ہیڈ کوچ کیلئے پی سی بی کا شارٹ لسٹ کیئے گئے کوچز سے رابطہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے شارٹ لسٹ کیے تین امیدوار اسٹیورٹ لا، اینڈی مول اور مکی ارتھر۔ بورڈ نے تینوں امیدواروں سے رابطے کیئے۔ اسٹیورٹ لا کو کوچ بنانے میں بورڈ کو مشکلات کا…

کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتا رینکنگ میں تنزلی کے ذمہ دار ہیں : خالد محمود

کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتا رینکنگ میں تنزلی کے ذمہ دار ہیں : خالد محمود

لاہور (جیوڈیسک) سابق پی سی بی چئیرمین خالد محمود کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ون ڈے کرکٹ میں تنزلی کا آغاز دو ہزار سات کے ورلڈ کپ سے ہوا۔ خالد محمود کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو لاہور اور…

آئی پی ایل: ویرات کوہلی کو 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد

آئی پی ایل: ویرات کوہلی کو 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں جاری آئی پی ایل میں دوسری مرتبہ سلو اوور ریٹ پر رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی کو 24 لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا۔ انھیں یہ سزا کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ میں مقررہ وقت سے…

رومن رینز کی سٹائلز کو شکست، ڈبلیو ڈبلیو ای ایونٹ کا کامیابی سے دفاع

رومن رینز کی سٹائلز کو شکست، ڈبلیو ڈبلیو ای ایونٹ کا کامیابی سے دفاع

نیویارک (جیوڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای پے بیک ایونٹ میں مشہور ریسلر رومن رینز نے اپنے ٹائٹل کا دفاع کر لیا ہے۔ اے جے سٹائلز نے زبردست مقابلہ کیا۔ میچ کے دوران رومن رینز کو دو بار لگا کہ وہ یہ لڑائی ہار…

پاکستان سپر لیگ؛ چھٹی ٹیم کی شمولیت کیلیے مہم آج شروع ہوگی

پاکستان سپر لیگ؛ چھٹی ٹیم کی شمولیت کیلیے مہم آج شروع ہوگی

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل میں چھٹی ٹیم کی شمولیت کیلیے مہم بدھ کو شروع ہوگی، منتظمین ورکشاپ میں فوائد گنوا کر فرنچائز مالکان کو اعتماد میں لینے کی کوشش کریں گے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شہریار خان کے ہمراہ پریس کانفرنس…

مشہور باکسر مینی پیکاؤ کا سیاسی کیریئر شروع کرنے کا اعلان

مشہور باکسر مینی پیکاؤ کا سیاسی کیریئر شروع کرنے کا اعلان

منیلا (جیوڈیسک) پیکاؤ فلپائن میں بے حد مقبول ہیں۔ آئی ٹی ورکر رچرڈ مونٹیری کہتے ہیں جب بھی مینی پیکاؤ کا مقابلہ ہوتا ہے تو گلیاں ویران ہو جاتی ہیں اور جرائم کی شرح صفر ہو جاتی ہے کیونکہ پوری قوم ان…

ورلڈ ٹی 20 سے قبل کپتانی چھوڑنے کا سوچا تھا، آفریدی کا انکشاف

ورلڈ ٹی 20 سے قبل کپتانی چھوڑنے کا سوچا تھا، آفریدی کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 سے قبل کپتانی چھوڑنے کا سوچا تھا مگر مناسب متبادل دکھائی نہ دینے کی وجہ سے ذمہ داری خود سنبھالے رکھی۔ آئی سی سی کی…

کبڈی ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر کامیابی سمیٹ لی

کبڈی ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر کامیابی سمیٹ لی

واہ کینٹ (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کبڈی میچ یکطرفہ رہا۔ قومی ٹیم نے شروع سے ہی میچ پر گرفت مضبوط رکھی اور پہلے ہاف کے اختتام پر چوبیس پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی۔ نوجوان کھلاڑیوں عامر وحید اور…

ہیڈ کوچ کا نام فائنل ہو گیا لیکن بتائیں گے نہیں: شہریار خان

ہیڈ کوچ کا نام فائنل ہو گیا لیکن بتائیں گے نہیں: شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) گورننگ بورڈ اجلاس کے بعد نجم سیٹھی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چئیرمین شہریار خان کا کہنا تھا کہ ہیڈ کوچ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے لیکن نام ابھی نہیں بتائیں گے۔ پی ایس ایل کے چئیرمین نجم…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کا تیسری پوزیشن پر قبضہ

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کا تیسری پوزیشن پر قبضہ

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے، پاکستانی ٹیم پوانٹس میں 5 درجہ کامیابی حاصل کر کے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ کے…

نئے کرکٹ کوچ کے چہرے سے نقاب کشائی آج متوقع

نئے کرکٹ کوچ کے چہرے سے نقاب کشائی آج متوقع

لاہور (جیوڈیسک) نئے قومی کرکٹ کوچ کے چہرے سے’’نقاب کشائی‘‘منگل کو متوقع ہے، ملکی اور غیر ملکی امیدواروں کی فہرست پی سی بی گورننگ بورڈ کے سامنے رکھی جائے گی، پیٹر مورس کی جانب سے انکار کے بعد ڈین جونز،ٹام موڈی، جیمی…

قومی رینکنگ بیڈمنٹن میں بڑے بڑے برج الٹ گئے

قومی رینکنگ بیڈمنٹن میں بڑے بڑے برج الٹ گئے

پشاور (جیوڈیسک) آل پاکستان رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں بڑے بڑے برج الٹ گئے، پاکستان نمبر ون مراد علی اور قومی چیمپئن اویس زاہد غیر متوقع طور پر شکست سے دوچار ہوکرفائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے، واپڈا نے مینز اور…