چیف سلیکٹر نے عبدالرزاق سمیت نظرانداز پلیئرز کو آس دلا دی

چیف سلیکٹر نے عبدالرزاق سمیت نظرانداز پلیئرز کو آس دلا دی

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر نے عبدالرزاق سمیت نظرانداز کھلاڑیوں کو آس دلا دی۔ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر اگر ٹیم میں دوبارہ واپسی کے خواہشمند ہیں تو یہ اچھی بات ہے، کوئی بھی کھلاڑی فرسٹ کلاس کرکٹ میں کارکردگی…

شاہد آفریدی کا نوجوانوں کیلئے کرکٹ اکیڈمی بنانے کا اعلان

شاہد آفریدی کا نوجوانوں کیلئے کرکٹ اکیڈمی بنانے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ وہ جتنا اللہ نے ٹیلنٹ دیا اس حساب سے پرفارمنس نہیں دے پائے، انکی خوہاش ہے کہ نوجوانوں کے لیے کرکٹ اکیڈمی قائم کر سکیں۔ مختصر فارمیٹ کے سابق ٹی 20…

آسٹریلوی کرکٹر ایڈم ووگس سرپر گیند لگنے سے زخمی، اسپتال منتقل

آسٹریلوی کرکٹر ایڈم ووگس سرپر گیند لگنے سے زخمی، اسپتال منتقل

میلبرن (جیوڈیسک) آسٹریلوی ٹیم کے بلے باز ایڈم ووگس سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ انگلینڈ میں ساؤتھ ایمپٹن میں واقع روز باؤل میں ہونے والے مڈل سیکس اور ہیپمشائر کاؤنٹی کے…

امام الحق میرے بھانجے نہیں بھتیجے ہیں،ناانصافی نہیں ہونے دوں گا،انضمام

امام الحق میرے بھانجے نہیں بھتیجے ہیں،ناانصافی نہیں ہونے دوں گا،انضمام

لاہور(جیوڈیسک) پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ ماضی میں فیصل اقبال کو ماموں جاوید میانداد کی وجہ سے ٹیم سے دور رکھا گیا۔ امام الحق آپ کے بھانجے ہیں، کیا ان کا انتخاب بھی تنقید کے ڈر سے نہیں…

انگلینڈ کیخلاف سیریز میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے : سرفراز احمد

انگلینڈ کیخلاف سیریز میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے : سرفراز احمد

کراچی (جیوڈیسک) میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انگلش ٹیم کیخلاف کیمپ میں فوجی ٹریننگ ہو گی، ٹور مشکل ضرور ہے لیکن امید ہے کہ نتائج اچھے آئیں گے۔ سرفراز احمد کا…

شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد دورہ انگلینڈ سے ڈراپ

شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد دورہ انگلینڈ سے ڈراپ

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق نے دورہ انگلینڈ کے لئے لگائے جانے والے تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والے 35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جب کہ شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد…

پیٹر مورس پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کی دوڑ سے دستبردار

پیٹر مورس پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کی دوڑ سے دستبردار

لندن (جیوڈیسک) سابق انگلش کوچ اور ناٹنگھم شائر کے کنسلٹنٹ پیٹر مورس پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے وقار یونس کے متبادل کے طور پر…

فٹنس کیمپ کیلئے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع

فٹنس کیمپ کیلئے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیشکن کمیٹی کا پہلا امتحان آ پہنچا، فٹنس کیمپ کے لیے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع ہے۔ انضمام الحق کے سربراہی میں سلیشکن کمیٹی نے پاکستان کپ کے تمام میچز میں کھلاڑیوں…

انگلش پریمیر لیگ میچ میں سوانسی کی لیور پول کو شکست

انگلش پریمیر لیگ میچ میں سوانسی کی لیور پول کو شکست

لندن (جیوڈیسک) انگلش پریمیر لیگ میں کھیلے گئے میچز میں سوانسی نے لیور پول کو ہرا دیا جبکہ مانچسٹر یونائیٹڈ اور لائسسٹر سٹی کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا ۔ پریمیر لیگ فٹبال میں کھیلے گئے پہلے میچ میں…

ٹیسٹ کرکٹ کے تحفظ کیلئے فرسٹ کلاس کرکٹ پر توجہ دینا ہوگی، ای این چیپل

ٹیسٹ کرکٹ کے تحفظ کیلئے فرسٹ کلاس کرکٹ پر توجہ دینا ہوگی، ای این چیپل

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے طویل طرز کی کرکٹ کو بچانے کا سادہ فارمولا پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسٹ کو بچانا ہے تو فرسٹ کلاس کا قرض چکانا ہوگا، اس بات کو یقینی بنایا جائے…

بھارت میں میچ فکسرز کیلیے عبرتناک سزائیں تجویز

بھارت میں میچ فکسرز کیلیے عبرتناک سزائیں تجویز

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں میچ فکسرز کیلیے عبرتناک سزائیں تجویز ہوگئیں، پارلیمنٹ میں پیش بل منظور ہونے پرکرپٹ کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی اور انھیں 10 برس کیلیے جیل میں ڈال دیا جائے گا جب کہ عمر اور جنس کے بارے میں…

سری لنکن کبڈی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

سری لنکن کبڈی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ واہ کینٹ میں آج سے 6 مئی تک کھیلا جائے گا۔ جس میں شرکت کیلئے سری لنکا کی کبڈی ٹیم کولمبو سے غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچ گئی۔ ٹیم کا استقبال پاکستان کبڈی فیڈریشن کے…

خیبر پختونخوا کی ٹیم نے پاکستان کپ جیت لیا

خیبر پختونخوا کی ٹیم نے پاکستان کپ جیت لیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان کپ کے فائنل میچ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے پنجاب کو جیت کیلئے 312 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پنجاب کے کھلاڑی مطلوبہ ہدف کو حاصل…

نورالشیربینی مصر کی پہلی خاتون ورلڈ سکواش چیمپئن

نورالشیربینی مصر کی پہلی خاتون ورلڈ سکواش چیمپئن

کوالالمپور (جیوڈیسک) 5 سیڈڈ مصر کی نورالشیربینی نے ٹاپ سیڈڈ انگلینڈ کی لارا ماسیرو کو 11-6 ‘11-4 ‘3-11 ‘5-11 ‘8-11 سے ہرا کر خواتین ورلڈ سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 20 سالہ نورالشیربینی کم عمر ترین ورلڈ چیمپئن بن گئی ہیں عالمی…

فارمولا ون پریکٹس ریس، لوئس ہیملٹن نے کامیابی حاصل کر لی

فارمولا ون پریکٹس ریس، لوئس ہیملٹن نے کامیابی حاصل کر لی

فرانس (جیوڈیسک) روس میں ہونے والی فارمولا ون ریس کے پریکٹس سیشن میں شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے۔ ایونٹ میں دنیا بھر سے شامل ماہر ڈرائیورز نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ پر جوش شرکا نے ایک دوسرے پر سبقت لے…

پاکستان کپ کے فائنل میں آج پنجاب اور خیبرپختونخوا کا مقابلہ ہو گا

پاکستان کپ کے فائنل میں آج پنجاب اور خیبرپختونخوا کا مقابلہ ہو گا

فیصل آباد (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں میدان سجے گا۔ پاکستان کپ کا ڈے اینڈ نائٹ فائنل تین بجے شروع ہو گا۔ خیبرپختونخوا کی ٹیم کو یونس خان کی خدمات بھی حاصل ہوں…

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان 2 روز میں کردیا جائے گا، چیرمین پی سی بی

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان 2 روز میں کردیا جائے گا، چیرمین پی سی بی

لاہور (جیوڈیسک) چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان 2 روز میں کردیا جائے گا جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہماری شکست کی بڑی وجہ فٹنس مسائل تھے۔ لاہور میں میڈیا…

پاکستان‘ انگلینڈ کے درمیان سیریز پوائنٹس سسٹم کے تحت کھیلنے پر اتفاق

پاکستان‘ انگلینڈ کے درمیان سیریز پوائنٹس سسٹم کے تحت کھیلنے پر اتفاق

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان سیریزپوائنٹس سسٹم کے تحت کھیلنے پراتفاق ہوگیا۔انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ نے پی سی بی کوٹیسٹ، ون ڈے اورٹی ٹونٹی سیریزپوائنٹس سسٹم پرکھیلنے کی پیشکش کی تھی۔ پوائنٹس سسٹم کے تحت ٹیسٹ میچ جیتنے پرٹیم کو چاراورڈرا…

پاکستانی امپائر علیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعلی ناموں سے کرکٹ کھیلتے پکڑے گئے

پاکستانی امپائر علیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعلی ناموں سے کرکٹ کھیلتے پکڑے گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی امپائر علیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعلی ناموں سے کرکٹ کھیلتے پکڑے گئے، معروف کرکٹ ویب سائیٹ کے مطابق علیم ڈار کے بیٹوں نے فرضی ناموں سے رجسٹریشن کروا رکھی تھی۔ کرکٹ ویبٹ سائٹ کے مطابق پاکستانی…

یونس کے رویے نے حنیف محمد کو بھی افسردہ کر دیا

یونس کے رویے نے حنیف محمد کو بھی افسردہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) یونس خان کے رویے نے حنیف محمد کو بھی افسردہ کر دیا، سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین نے کہا ہے کہ میرے فیورٹ کھلاڑی نے پاکستان کپ کے دوران اختیار کیے جانے والے رویے سے مجھے…

ویرات کوہلی کی جرسی کا نمبر 18 کیوں؟

ویرات کوہلی کی جرسی کا نمبر 18 کیوں؟

نئی دہلی (جیوڈیسک) یہ رواج عام ہے کہ ایتھلیٹس اور پلیئرز مخصوص نمبرزکی شرٹس استعمال کرنا پسند کرتے ہیں، اگر بھارتی سپر سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی بات کی جائے تو وہ بھی اسی طرح 18 نمبر کی جرسی زیب تن…

غیر ملکی کھلاڑی ورلڈ الیون بنا کر پاکستان آئیں گے

غیر ملکی کھلاڑی ورلڈ الیون بنا کر پاکستان آئیں گے

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ڈیرن سمی سمیت غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔ غیر ملکی کھلاڑی ورلڈ الیون بنا کر پاکستان کے ویران میدان آباد کرنے کے لئے…

پاکستان کپ میں محمد عامر اور سلمان بٹ آمنے سامنے، فاسٹ بولر کے سابق کپتان کو باؤنسر

پاکستان کپ میں محمد عامر اور سلمان بٹ آمنے سامنے، فاسٹ بولر کے سابق کپتان کو باؤنسر

فیصل آباد (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کے سزا یافتہ سلمان بٹ اور محمد عامر پہلی بار بطور حریف کھلاڑی آمنے سامنے آئے، فاسٹ بولر نے سابق کپتان کو خوب آنکھیں دکھائیں اور باؤنسر پہ باؤنسر مارا۔ فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ میں…

پی ایس ایل میں شمولیت سے قبل ہی چھٹی ٹیم کی چھٹی کیلیے صدائیں بلند

پی ایس ایل میں شمولیت سے قبل ہی چھٹی ٹیم کی چھٹی کیلیے صدائیں بلند

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں شمولیت سے قبل ہی چھٹی ٹیم کی چھٹی کیلیے صدائیں بلند ہونے لگیں، صرف پشاور زلمی تجویز کے حق میں ہے، دیگر چاروں فرنچائزز کو تحفظات ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا اولین ایڈیشن رواں سال…