پاکستان کپ: بلوچستان جیت گیا، اسلام آباد کی ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست

پاکستان کپ: بلوچستان جیت گیا، اسلام آباد کی ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان کپ کے نویں میچ میں اسلام آباد کی ٹیم نے بلوچستان کو جیت کیلئے 316 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ بلوچستان کے بلے بازوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…

کین ولیمسن نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان مقرر

کین ولیمسن نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان مقرر

آکلینڈ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے کین ولیمسن کو ٹیسٹ کرکٹ کا بھی کپتان مقرر کردیا جس کے بعد وہ تینوں فارمیٹ میں کیویز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے حکام نے پریس کانفرنس کے دوران کین…

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے مسٹر پاکستان مقابلہ ملتوی کر دیا

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے مسٹر پاکستان مقابلہ ملتوی کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) طاقت بخش ادویات کے استعمال سے مزید اموات کا خدشہ، پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے یکم مئی کو ہونے والا مسٹر پاکستان مقابلہ ملتوی کر دیا۔ طاقت بخش ادویات کے استعمال سے باڈی بلڈرز کی مزید اموات کے خوف کی…

ممنوعہ ادویات سے متعلق میری ٹیسٹ رپورٹس عام کی جائیں : رافیل نڈال

ممنوعہ ادویات سے متعلق میری ٹیسٹ رپورٹس عام کی جائیں : رافیل نڈال

میڈرڈ (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ فیڈریشن کے نام ایک خط میں رافیل نڈال نے لکھا ہے کہ لوگوں کو بغیر شواہد کے نہیں بولنا چاہیے۔ براہ کرم ڈوپنگ سے متعلق میرے تمام ٹیسٹوں کو منظر عام پر لایا جائے۔ نڈال نے آئی ٹی…

نئے کوچ کی تعیناتی بورڈ حکام کیلئے بدستور درد سر

نئے کوچ کی تعیناتی بورڈ حکام کیلئے بدستور درد سر

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی تعیناتی پی سی بی حکام کے لیے بدستور درد سر بنی ہوئی ہے، موصول درخواستوں میں سے موزوں امیدوار سامنے نہ آنے کی صورت میں بورڈ اپنے طور پرکسی سے رابطے کاآپشن استعمال…

آل پنجاب ہاکی ٹورنامنٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ نے پاکپتن ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

آل پنجاب ہاکی ٹورنامنٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ نے پاکپتن ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

ساہیوال (جیوڈیسک) آل پنجاب ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ٹوبہ ٹیک سنگھ اور پاکپتن کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ پہلے ہاف کے سولہویں منٹ میں محمد عاطف نے…

پاکستان کپ: خیبر پختونخوا نے سندھ کو 7 رنز سے شکست دیدی

پاکستان کپ: خیبر پختونخوا نے سندھ کو 7 رنز سے شکست دیدی

فیصل آباد (جیوڈیسک) اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم کے کپتان احمد شہزاد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو انتہائی سود مند ثابت ہوا۔ پختونخوا کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے…

پی سی بی نے یونس خان کی معافی قبول کرکے پاکستان کپ میں شرکت کی اجازت دیدی

پی سی بی نے یونس خان کی معافی قبول کرکے پاکستان کپ میں شرکت کی اجازت دیدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز یونس خان کی معافی قبول کرتے ہوئے انہیں پاکستان کپ میں شرکت کی اجازت دے دی۔ سابق کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے پاکستان کپ میں…

صرف ٹی ٹونٹی کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا : ثنا میر

صرف ٹی ٹونٹی کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا : ثنا میر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے واضح کیا ہے کہ انھوں نے صرف ٹی ٹونٹی کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ثنا میر نے کہا کہ…

عمر اکمل کو کلین چٹ، فیصل آباد تھیٹر جھگڑے میں بے قصور

عمر اکمل کو کلین چٹ، فیصل آباد تھیٹر جھگڑے میں بے قصور

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے لاڈلے عمر اکمل کو ایک بار پھر کلین چٹ مل گئی، ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلے باز کا فیصل آباد کے تھیٹر میں کوئی جھگڑا نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق عمر اکمل…

پی سی بی کو مدثر پر نظر کرم کرنا یاد رہا، اشتہار دینا بھول گئے

پی سی بی کو مدثر پر نظر کرم کرنا یاد رہا، اشتہار دینا بھول گئے

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کا انوکھا کام ، مدثر نذر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سربراہ کے طور پر تمام معاملات طے کر لیے اور شفافیت دکھانے کے لیے آج اسی پوسٹ کے لیے اشتہار بھی دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور…

ماضی میں ریلوے اسٹیشن سے گھر تک جانے کا کرایہ تک نہیں تھا، ٹنڈولکر

ماضی میں ریلوے اسٹیشن سے گھر تک جانے کا کرایہ تک نہیں تھا، ٹنڈولکر

ممبئی (جیوڈیسک) سچن ٹنڈولکر نے ماضی کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایک زمانے میں انڈر 15 میچ کھیلنے کے بعد پونے سے ممبئی واپسی پر میری جیب میں گھر جانے کیلیے ٹیکسی کا کرایہ تک نہیں تھا۔ بھارت…

ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت کی پیشکش والا پرویز خٹک کا ٹویٹر اکاؤنٹ جعلی نکلا

ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت کی پیشکش والا پرویز خٹک کا ٹویٹر اکاؤنٹ جعلی نکلا

پشاور(جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے مشیر مشتاق غنی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ پاکستان سپرلیگ میں پشاور زلمی کے بلے باز اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان کو پاکستان کی اعزازی شہریت کی پیشکش کی گئی ہے۔…

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر یونس خان پاکستان کپ سے باہر

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر یونس خان پاکستان کپ سے باہر

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مایہ ناز بلے باز یونس خان کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ میں امپائر سے تلخ…

پاکستان کپ، آج سندھ اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

پاکستان کپ، آج سندھ اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

فیصل آباد (جیوڈیسک) اقبال اسٹیڈیم میں آج سندھ اور خیبرپختونخواہ کی ٹیموں کے درمیان میدان سجے گا۔ سندھ کی قیادت سرفرازاحمد اور خیبرپختونخواہ کی احمد شہزاد کریں گے۔ سندھ کی امیدوں کے محور ان فارم اوپنرز ہیں۔ خرم منظور ابتدائی دونوں میچز…

آل راؤنڈر عبدالرزاق نے وقار یونس کو پاکستانی کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار قرار دے دیا

آل راؤنڈر عبدالرزاق نے وقار یونس کو پاکستانی کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ وقار یونس نے کبھی سینئر کھلاڑیوں کا احترام نہیں کیا نہ ہی انہوں نے کبھی انصاف کیا یہی وجہ ہے کہ پوری ٹیم انتشار کاشکار ہو گئی ہے۔ آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ وقار…

فرانس: فارمولا ای کا چھٹا مرحلہ، لوکاس ڈی گراسی نے کامیابی حاصل کر لی

فرانس: فارمولا ای کا چھٹا مرحلہ، لوکاس ڈی گراسی نے کامیابی حاصل کر لی

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں ہونے والی فارمولا ای چیمپئن شپ کے چھٹے مرحلے میں برازیل کے لوکاس ڈی گراسی نے کامیابی حاصل کر لی۔ فرانس میں ہوئے فارمولا ای ریس کے شاندار مقابلے، ایونٹ میں دنیا بھر سے شامل ماہر ڈرائیورز نے…

عمراکمل کا انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کیلئے معاہدہ

عمراکمل کا انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کیلئے معاہدہ

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمراکمل رواں سال انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔ ابنہوں نے اس سیزن کے لئے لیسٹرشائر سے معاہدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمراکمل لیسٹرشائر کی طرف 20.20 ٹورنامنٹ کے ساتھ ناتھ…

خیبرپختونخوا حکومت کی ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت کی پیش کش

خیبرپختونخوا حکومت کی ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت کی پیش کش

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے پاکستان سپرلیگ میں پشاور زلمی کے بلے باز اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت کی پیشکش کی ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی ٹوئٹ میں…

پاکستان کپ میں کھلاڑیوں نے ڈسپلن کو کلین بولڈ کر دیا

پاکستان کپ میں کھلاڑیوں نے ڈسپلن کو کلین بولڈ کر دیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کپ میں کرکٹرز نے ڈسپلن کو کلین بولڈ کر دیا، پہلے یونس خان ٹورنامنٹ چھوڑ کر چلے گئے ، پھر احمد شہزاد نے بلا مار کر شیشہ توڑ دیا اور پھر بگڑے بچے عمراکمل کا ڈانس دوبارہ نہ…

یونس خان نے چیئرمین پی سی بی سے معافی مانگ لی، پاکستان کپ کھیلنے پر رضامند

یونس خان نے چیئرمین پی سی بی سے معافی مانگ لی، پاکستان کپ کھیلنے پر رضامند

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹر یونس خان نے چیئرمین پی سی بی کو فون کر کے اپنے رویئے پر معافی مانگ لی جب کہ وہ پاکستان کپ کے بقیہ میچز کھیلنے پر بھی رضامند ہوگئے ہیں۔ قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز…

پاکستان کپ: پنجاب نے اسلام آباد کو 30 رنز سے شکست دیدی

پاکستان کپ: پنجاب نے اسلام آباد کو 30 رنز سے شکست دیدی

فیصل آباد (جیوڈیسک)اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پنجاب کی ٹیم نے اسلام آباد کو 30 رنز سے شکست دیدی ہے۔ اسلام آباد کی پوری ٹیم 214 رنز کے تعاقب میں 183 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ پنجاب کی جانب…

کرکٹ میں آنے والے تنازعات اللہ کا عذاب ہیں : جاوید میانداد

کرکٹ میں آنے والے تنازعات اللہ کا عذاب ہیں : جاوید میانداد

کراچی (جیوڈیسک) میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں آنے والے تنازعات اللہ کا عذاب ہیں۔ کرکٹ اب شریفوں کا کھیل نہیں رہا بورڈ میں کوڈ آف کنڈکٹ پر عمل نہیں ہو رہا۔ ان…

احمد شہزاد نے طیش میں آکر ڈریسنگ روم کے شیشے توڑ دیئے

احمد شہزاد نے طیش میں آکر ڈریسنگ روم کے شیشے توڑ دیئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز اور پاکستان کپ میں خیبرپختونخوا کی قیادت کرنے والے احمد شہزاد میچ میں سنچری نہ بنانے پر طیش میں آگئے اور انہوں نے ڈریسنگ روم کے شیشے توڑ دیئے۔ خیبرپختونخوا ٹیم کے…