سابق کپتان یونس خان پر 5 میچز کی پابندی عائد کیے جانے کا امکان

سابق کپتان یونس خان پر 5 میچز کی پابندی عائد کیے جانے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے یونس خان اور امپائر کے درمیان ہونے والے تنازع کا نوٹس لے لیا جب کہ پی سی بی کے کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 3 کے تحت یونس خان پر 5 میچز…

زوہیب کی آل راؤنڈ پرفارمنس، خیبر پختونخوا 74 رنز سے فتحیاب

زوہیب کی آل راؤنڈ پرفارمنس، خیبر پختونخوا 74 رنز سے فتحیاب

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کپ میں زوہیب خان کی آل راؤنڈر پرفارمنس نے خیبر پختونخوا کو بلوچستان کے خلاف 74 رنز سے کامیابی دلا دی، لیفٹ آرم اسپنر نے 82 رنز بنانے کے علاوہ 4 کھلاڑیوں کو میدان بدر بھی کیا۔ تفصیلات کے…

ملکھا سنگھ بھی فلم اسٹار سلمان خان کو ریو گیمز کا خیرسگالی سفیر بنانے کے مخالف

ملکھا سنگھ بھی فلم اسٹار سلمان خان کو ریو گیمز کا خیرسگالی سفیر بنانے کے مخالف

نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق بھارتی اولمپئن ملکھا سنگھ نے سلمان خان کو ریو اولمپکس کاخیرسگالی سفیر بنائے جانے کی مخالفت کر دی۔ معروف سابق بھارتی رنر ملکا سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ اس فیصلے کو تبدیل کرنے کیلیے حکومت کو مداخلت…

پاکستان کپ میں آج اسلام آباد اور پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل

پاکستان کپ میں آج اسلام آباد اور پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کپ کے ساتویں میچ میں آج دنیا نیوز کی ٹیم اسلام آباد اور پنجاب کے درمیان مقابلہ ہو گا ، پنجاب کی ٹیم ایونٹ میں ابھی تک جیت کا مزہ چکھنے میں ناکام رہی ہے ۔ فیصل آباد…

فرانس : فارمولا ای کا چھٹا مرحلہ، لوکاس ڈی گراسی نے کامیابی حاصل کر لی

فرانس : فارمولا ای کا چھٹا مرحلہ، لوکاس ڈی گراسی نے کامیابی حاصل کر لی

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں ہونے والی فارمولا ای چیمپئن شپ کے چھٹے مرحلے میں برازیل کے لوکاس ڈی گراسی نے کامیابی حاصل کر لی۔ فرانس میں ہوئے فارمولا ای ریس کے شاندار مقابلے، ایونٹ میں دنیا بھر سے شامل ماہر ڈرائیورز نے…

کرپشن کیس؛ امپائر ندیم غوری کی پابندی ختم کرنے پر غور

کرپشن کیس؛ امپائر ندیم غوری کی پابندی ختم کرنے پر غور

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی نے امپائر ندیم غوری پر کرپشن کیس میں عائد پابندی 6 ماہ قبل ہی ختم کرنے پر غور شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر 2012 میں ایک بھارتی ٹی وی چینل کے اسٹنگ آپریشن میں 6…

پاکستان کپ: اسلام آباد کو شکست، سندھ نے میدان مار لیا

پاکستان کپ: اسلام آباد کو شکست، سندھ نے میدان مار لیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں سندھ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنر سمیع اسلم اور خرم منظور نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی وکٹ کی شراکت میں 196 رنز بنائے۔…

بگ بیش انتظامیہ کو ایک بار پھر کرس گیل کی یاد ستانے لگی

بگ بیش انتظامیہ کو ایک بار پھر کرس گیل کی یاد ستانے لگی

سڈنی (جیوڈیسک) رواں برس کے آغاز میں آسٹریلین لیگ بگ بیش کے دوران ایک خاتون صحافی کو بیباک جواب دینے پر سخت تنقید اور پابندی کا سامنا کرنے والے جارح مزاج ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کے لئے ایک بار پھر لیگ…

ثانیہ مرزا نے این آر آئی آف ایئر ایوارڈ جیت لیا

ثانیہ مرزا نے این آر آئی آف ایئر ایوارڈ جیت لیا

نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے این آر آئی آف ایئر ایوارڈ بھی جیت لیا۔ ٹینس کوئن کو پُروقار تقریب میں سال کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔ ثانیہ مرزا کے ستارے شہرت اور اعزازات کے حوالے…

امپائرنگ سے نالاں یونس خان پاکستان کپ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

امپائرنگ سے نالاں یونس خان پاکستان کپ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کپ کے دوران امپائر کے فیصلوں سے نالاں ہو کر خیبر پختونخوا کی ٹیم کے کپتان یونس خان ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ کے دوران ناقص امپائرنگ سے نالاں ہو کر…

بیٹسمین کچھ نہیں سیکھ رہے ؛ گرانٹ فلاور کا چہرہ بھی مرجھا گیا

بیٹسمین کچھ نہیں سیکھ رہے ؛ گرانٹ فلاور کا چہرہ بھی مرجھا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی بیٹسمینوں کی ناکامی سے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا چہرہ بھی ’’مرجھا‘‘ گیا، انھوں نے پلیئرز کی پیشہ ورانہ دیانتداری پر سوالات اٹھا دیے۔ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ کھلاڑی تربیتی کیمپ میں چند منٹ کی…

عبدالقادر نے کوچ کی تعیناتی کو پیسے کا ضیاع قرار دیدیا

عبدالقادر نے کوچ کی تعیناتی کو پیسے کا ضیاع قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) عبدالقادر نے کوچ کی تعیناتی کوپیسے کا ضیاع قرار دے دیا، سابق گگلی ماسٹر کے مطابق کپتان کو ہی مکمل اختیارات سونپ کر بچنے والی رقم ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری سمیت سابق کرکٹرز، امپائرز اور گرائونڈ اسٹاف کی فلاح و…

عبدالرزاق نے گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کر لیا

عبدالرزاق نے گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) عبدالرزاق نے دوبارہ گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کر لیا، ان کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر فارم اور فٹنس ثابت کروں گا،انھوں نے قومی ٹیم کیلیے ملکی کوچ کی حمایت کرتے ہوئے عاقب جاوید اور…

پاکستان کپ ؛خیبر پختونخوا کی ٹیم نے پنجاب کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی

پاکستان کپ ؛خیبر پختونخوا کی ٹیم نے پنجاب کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی

لاہور (جیوڈیسک) ’’کرکٹ بائی چانس‘‘ پاکستان کپ میں پنجاب کی ٹیم خیبرپختونخوا کیخلاف جیتی بازی ہار گئی،سلمان بٹ کے 77رنز بے کار گئے، محمد رضوان(47) اور شعیب ملک(41) نے فتح کے قریب پہنچ کر وکٹیں گنوا دیں،ٹیل اینڈرز 2 رنز سے ناکامی…

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دنیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

لاس اینجلس (جیوڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو امریکی جریدے ٹائمز نے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ امریکا کے معروف جریدے ٹائمز نے دنیا کی 100 با اثر…

آئی پی ایل کو بیرون ملک منتقل کرنے کا امکان

آئی پی ایل کو بیرون ملک منتقل کرنے کا امکان

ممبئی (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کے موجودہ سیزن کے میچوں کی مسلسل منتقلی کے بعد اس کے آئندہ ایڈیشن کو بیرون ملک منتقل کرنے پر سنجیدگی پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔…

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے شہریار خان دبئی روانہ

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے شہریار خان دبئی روانہ

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان دبئی روانہ ہو گئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرز مدثر نذر اور عاقب جاوید سے ملاقات کر کے معاملات بھی طے کیے جائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی…

امریکی خاتون ریسلر کی اپارٹمنٹ سے لاش برآمد

امریکی خاتون ریسلر کی اپارٹمنٹ سے لاش برآمد

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی 46 سالہ سابق ریسلر جان لورر جو چائنا کے نام سے مشہور تھیں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ ان کی موت کے حوالے سے مختلف چہ مگوئیاں کی جا…

پاکستان کپ : سندھ نے بلوچستان کو 42 رنز سے شکست دے دی

پاکستان کپ : سندھ نے بلوچستان کو 42 رنز سے شکست دے دی

فیصل آباد (جیوڈیسک) اقبال اسٹیڈیم میں جاری پاکستان کپ کے تیسرے روز بارش نے اپنا کھیل دکھا دیا۔ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت بلوچستان کو 31 اوورز میں 229 رنز کا ہدف دے دیا گیا۔ سہیل خان نے پہلے ہی اوور…

وکٹ کے پیچھے کیچ آؤٹ کے فیصلے کو شفاف بنانے کیلیے ’’بیٹ سینسر‘‘ متعارف

وکٹ کے پیچھے کیچ آؤٹ کے فیصلے کو شفاف بنانے کیلیے ’’بیٹ سینسر‘‘ متعارف

سڈنی (جیوڈیسک) ایل بی ڈبلیو کے فیصلے کو شفاف بنانے کے لیے ’’ہاک آئی‘‘ کے بعداب بلے میں سینسر لگانے کی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جا رہی ہے جو بتائے گا کہ وکٹ کیپر کے پاس جانے والی بال بیٹسمین کے بلے سے…

زندگی پر فلم؛ ثانیہ نے شائقین کی بے تابی مزید بڑھا دی

زندگی پر فلم؛ ثانیہ نے شائقین کی بے تابی مزید بڑھا دی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی پر فلم کے حوالے سے شائقین کی بے تابی مزید بڑھا دی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ کچھ عرصے سے کھلاڑیوں پر فلمیں بننے کا سلسلہ شروع ہوا تو ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے…

کھلاڑیوں نے نظم وضبط توڑا تو سزا سخت ملے گی: انضمام الحق

کھلاڑیوں نے نظم وضبط توڑا تو سزا سخت ملے گی: انضمام الحق

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں شکست پر وقار یونس اور منیجر انتخاب عالم کی رپورٹ کے باوجود ڈسپلن خراب کرنے والے کرکٹرز صاف بچ نکلے تھے مگر اب انہیں ٹف ٹائم دینے کو انضمام الحق آ چکے ہیں۔ خبر لینے کو چیف…

کرس گیل کے ہاں ننھی پری کی آمد

کرس گیل کے ہاں ننھی پری کی آمد

جمائیکا (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز کرس گیل کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔ کرس گیل ان دنوں انڈین پریمیر لیگ میں رائل چینلجر بنگلور کی جانب سے ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں ، تاہم جب…

جنوبی افریقا کے کھلاڑی پریکٹس سیشن کے دوران چل بسے

جنوبی افریقا کے کھلاڑی پریکٹس سیشن کے دوران چل بسے

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے نوجوان کرکٹر لوکھنیا سیکھی پریکٹس سیشن کے دوران اچانک چل بسے جب کہ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی۔ جنوبی افریقا کے شہر کیف ٹاؤن…