پاکستان کپ، سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں آج مدمقابل

پاکستان کپ، سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں آج مدمقابل

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کپ میں آج سندھ اور بلوچستان کی ٹیموں میں مقابلہ ہو گا، بلوچستان اپنے پہلے میچ میں پنجاب کو شکست دے چکا ہے۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں آج سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں میدان میں اتریں…

آئی سی سی نے ہانک کانگ کے کھلاڑی عرفان احمد پر پابندی لگا دی

آئی سی سی نے ہانک کانگ کے کھلاڑی عرفان احمد پر پابندی لگا دی

دبئی (جیوڈیسک) ل آئی سی سی نے پاکستانی نژاد ہانک کانگ کے آل راؤنڈر عرفان احمد پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر ڈھائی سال کی پابندی لگا دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی نژاد ہانک کانگ کے کھلاڑی…

پریمیئر لیگ فٹبال، لیورپول نے ایورٹن کو چار صفر سے شکست دیدی

پریمیئر لیگ فٹبال، لیورپول نے ایورٹن کو چار صفر سے شکست دیدی

میڈرڈ (جیوڈیسک) لیورپول کے ڈیووک اوریجی نے تینتالیسویں منٹ میں جیمز ملنر کے پاس پر پہلا گول کیا۔ وقفے سے چند منٹ پہلے مامادو نے دوسرا گول کر دیا۔ ہاف ٹائم پر سکور دو صفر تھا۔ دوسرے ہاف کے پانچویں منٹ میں…

پی ایس ایل کو کمپنی بنانے کی تیاری کر لی گئی

پی ایس ایل کو کمپنی بنانے کی تیاری کر لی گئی

کراچی (جیوڈیسک) پی ایس ایل کو کمپنی بنانے کی تیاری کر لی گئی، تجویز منظوری کیلیے3 مئی کو پی سی بی گورننگ باڈی میٹنگ میں پیش کی جائیگی، کرکٹرز پر مشتمل نئی کرکٹ کمیٹی بنانے و دیگر معاملات پر بھی اجلاس میں…

کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنا اصل کام ہوتا ہے : انضمام الحق

کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنا اصل کام ہوتا ہے : انضمام الحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کپ میں سینئر جونیئر کھلاڑیوں میں سے باصلاحیت لڑکوں کو دیکھنے کے لیے نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی فیصل آباد پہنچ گئے۔ کہتے ہیں کہ کسی کھلاڑی کی ایک جادوئی اننگز دیکھ کر متاثر نہیں ہوں گے…

موجودہ کھلاڑی صرف پیسوں کیلئے کھیلتے ہیں : سٹیووا

موجودہ کھلاڑی صرف پیسوں کیلئے کھیلتے ہیں : سٹیووا

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کپتان سٹیووا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پوری دنیا میں ٹی ٹونٹی لیگ کے ذریعے کھلاڑی بے انتہا پیسہ کما رہے ہیں جس کا کرکٹ کے حوالے سے سوچا بھی نہیں جاتا تھا۔ اس طرح…

ملک بھر کے تمام باڈی بلڈنگ کلبوں کی رجسٹریشن منسوخ

ملک بھر کے تمام باڈی بلڈنگ کلبوں کی رجسٹریشن منسوخ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں چارتن سازوں کی موت کے بعد پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے ملک بھرکے تمام باڈی بلڈنگ کلبوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سترہ روز میں چارتن سازوں کی موت کے بعد پاکستان باڈی بلڈنگ…

شہریار یا سیٹھی، کسی ایک کو بورڈ سے جانے کا مشورہ

شہریار یا سیٹھی، کسی ایک کو بورڈ سے جانے کا مشورہ

لاہور (جیوڈیسک) راشد لطیف نے شہریار خان اور نجم سیٹھی میں سے کسی ایک کو جانے کا مشورہ دیدیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ دونوں کی عزت کرتا ہوں لیکن اسی میں ملکی کرکٹ کی بہتری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک…

شاہینوں کی کوچنگ کیلئے پانچ غیر ملکی میدان میں

شاہینوں کی کوچنگ کیلئے پانچ غیر ملکی میدان میں

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے پانچ غیر ملکی میدان میں آگئے ہیں۔ درخواست گزاروں میں مکی آرتھر، پیٹر مورس، سٹیورٹ لاء اور فلاور برادران شامل ہیں۔ قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور ہیڈ کوچ بننے کے لیے…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

سڈنی (جیوڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان سے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ سمیت تین میچز اور 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا رواں برس جنوبی افریقا اور پاکستان سے ہونے والی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول…

قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے عاقب جاوید میدان میں آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے عاقب جاوید میدان میں آگئے

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے عاقب جاوید بھی میدان میں آگئے ہیں۔ 1992 ء کے ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے رکن اور سابق میڈیم پیس بائولر ان دنوں متحدہ عرب امارات کی ٹیم کی کوچنگ کر رہے تھے۔…

فٹنس لیول برقرار رکھنے کیلئے ایکسٹرا ٹریننگ کرتا ہوں : عرفان

فٹنس لیول برقرار رکھنے کیلئے ایکسٹرا ٹریننگ کرتا ہوں : عرفان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ٹیم فیڈرل کیپیٹل کے باؤلر محمد عرفان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی ٹیم کا کمبی نیشن اچھا ہے، ٹیم میں موجود آدھے سے زیاہ کھلاڑی پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد کی ٹیم کی…

بورڈ نے من پسند سابق کرکٹرز پر خزانے کے منہ کھول دیئے

بورڈ نے من پسند سابق کرکٹرز پر خزانے کے منہ کھول دیئے

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی نے من پسند سابق کرکٹرز پر خزانے کے منہ کھول دیے، مشتاق احمد کو بطور نیشنل کرکٹ اکیڈمی ہیڈکوچ ایک کروڑ روپے سالانہ سے زائد رقم دی جائیگی، پہلے سے ایک لاکھ 75ہزار روپے تنخواہ لینے والے…

عامر خان سات مئی کو کنیلو الواریز کے مقابلے میں رنگ میں اتریں گے

عامر خان سات مئی کو کنیلو الواریز کے مقابلے میں رنگ میں اتریں گے

لندن (جیوڈیسک) سابق عالمی لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن اور پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ان دنوں میڈل ویٹ چیمپئن بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ وہ اگلے ماہ سات مئی کو عالمی میڈل ویٹ چیمپئن کنیلو الواریز کے مقابلے میں رنگ…

پاکستان کپ سے نوجوان کرکٹرز کو بہت فائدہ ہو گا: شہریار خان

پاکستان کپ سے نوجوان کرکٹرز کو بہت فائدہ ہو گا: شہریار خان

فیصل آباد (جیوڈیسک) اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پاکستان کپ کو دیکھنے کے لیے چیئرمین شہریار خان بھی پہنچ گئے۔ کہتے ہیں کہ ایونٹ میں شرکت سے نوجوان کرکٹرز کو بہت فائدہ ہو گا۔ چیئرمین پی سی بی نے فیصل آباد…

یولیا ایفی مووا پر پابندی برقرار

یولیا ایفی مووا پر پابندی برقرار

پیرس (جیوڈیسک) سوئمنگ کی عالمی تنظیم فینا نے روسی پیراک یولیا ایفی مووا پر عبوری پابندی ختم کرنے سے انکار کردیا۔ انہیں گزشتہ ماہ ممنوع ادویات کے استعمال پر مثبت ڈوپ ٹیسٹ آنے پر معطل کیا گیا تھا۔ انہوں نے فینا سے…

ٹیسٹ کرکٹ میں مصباح ’بزرگی‘ کے نئے ریکارڈز قائم کرنے کو تیار

ٹیسٹ کرکٹ میں مصباح ’بزرگی‘ کے نئے ریکارڈز قائم کرنے کو تیار

کراچی (جیوڈیسک) ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کرکٹ میں ’بزرگی‘ کے نئے ریکارڈز قائم کرنے کو تیار ہیں، آئندہ ماہ 42 ویں سالگرہ منانے والے بیٹسمین انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں اترے تو میراں بخش کے بعد پہلے طویل العمر پاکستانی کھلاڑی بن…

دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹرز فوجی ٹریننگ کرینگے

دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹرز فوجی ٹریننگ کرینگے

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹرز فوجی ٹریننگ کرینگے، فیصل آباد میں پاکستان کپ ٹورنامنٹ ختم ہونے کے بعد ایبٹ آباد میں 3 ہفتے کا فٹنس کیمپ لگایا جائیگا، کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کیلیے ماہر نفسیات کی…

پاکستان ویمن کبڈی انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان ویمن کبڈی انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) قومی ویمن انڈر 19 کی 14 رکنی ٹیم نجی ائیرلائن کی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی۔ جہاں کھلاڑیوں کے اہل خانہ نے ان کا استقبال کیا۔ ٹیم منیجر رمضان گھمن نے…

رویندرا جڈیجا کی شادی میں ہوائی فائرنگ نے رنگ میں بھنگ ڈال دی

رویندرا جڈیجا کی شادی میں ہوائی فائرنگ نے رنگ میں بھنگ ڈال دی

نئی دہلی (جیوڈیسک) جڈیجا جب اپنی بارات کے ساتھ گھوڑے پر سوار ہو کر نکلے تو ان کے کسی قریبی رشتے دار نے ہوائی فائرنگ شروع کر دی جس سے گھوڑا بدک گیا۔ جڈیجا نے خود کو بڑی مشکل سے گرنے سے…

پی سی بی کی نااہلی؛ پاکستان کپ کیلئے بلوچستان میں شامل رمیز راجہ ’جونیئرز‘ فٹبال بن گئے

پی سی بی کی نااہلی؛ پاکستان کپ کیلئے بلوچستان میں شامل رمیز راجہ ’جونیئرز‘ فٹبال بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) اسے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نا اہلی کہیے یا پھر لا علمی کہ پاکستان کپ کل سے فیصل آباد میں شروع ہونے جا رہا ہے اور بلوچستان کی ٹیم میں شامل دو رمیز راجہ جونیئرز فٹبال بن کر رہ گئے…

انضمام الحق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور مشتاق احمد نیشنل اکیڈمی کے ہیڈکوچ مقرر

انضمام الحق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور مشتاق احمد نیشنل اکیڈمی کے ہیڈکوچ مقرر

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر اور مشتاق احمد کو نیشنل اکیڈمی کے ہیڈکوچ کے عہدے پر تعینات کردیا۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے انضمام الحق کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے…

پاکستان کرکٹ کپ کا رنگا رنگ آغاز کل سے ہوگا

پاکستان کرکٹ کپ کا رنگا رنگ آغاز کل سے ہوگا

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ کپ کا آغاز کل سے فیصل آباد میں شروع ہونے جارہا ہے اور ایونٹ کا پہلا میچ پنجاب اور بلوچستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ایونٹ کے تمام میچز کھیلیں جائیں…

پندرہ روز میں دوسرے قومی تن ساز کی پراسرار ہلاکت

پندرہ روز میں دوسرے قومی تن ساز کی پراسرار ہلاکت

لاہور (جیوڈیسک) ساؤتھ ایشیئن چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ باڈی بلڈر ہمایوں خرم جاں بحق ہو گئے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے مطابق ہمایوں خرم کی موت کھانا کھاتے وقت سانس کی نالی بند ہونے سے ہوئی۔ باڈی بلڈر ہمایوں خرم نے…