رافیل نڈال نے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

رافیل نڈال نے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

مونٹی کارلو (جیوڈیسک) ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں رافیل نڈال اور گائیل مونفلس مد مقابل ہوئے۔ عالمی نمبر پانچ رافیل نڈال نے پہلا سیٹ سات پانچ کے سکور سے جیتا۔ گائیل مونفلس نے دوسرے سیٹ میں سات پانچ سے کامیابی سمیٹ…

سری لنکن اسپنر رنگنا ہیراتھ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائر

سری لنکن اسپنر رنگنا ہیراتھ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائر

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکن اسپنررنگانا ہیراتھ نے ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کے تجربہ کار اسپنر رنگنا ہیراتھ نے محدود اووز کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے…

سرفراز احمد کا ٹیم میں گروپنگ اور اختلافات کی خبروں سے انکار

سرفراز احمد کا ٹیم میں گروپنگ اور اختلافات کی خبروں سے انکار

کراچی (جیوڈیسک) سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اہم ایونٹس کے دوران ٹیم میں گروپنگ اور اختلافات جیسی خبریں گرم ہو جاتی ہیں جس سے ٹیم کا مورال متاثر ہوتا ہے لیکن وہ یقین دلاتے ہیں کہ تمام کھلاڑیوں کو ساتھ لے…

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا اعلان

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) بنگلا دیش کے بعد ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم نے بھی پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کو 3 میچوں کی سیریز پاکستان میں کھیلنے کی پیش کش کی تھی تاہم ویسٹ انڈین بورڈ نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا…

انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ قابل تحسین ہے : مصباح الحق

انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ قابل تحسین ہے : مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کے فیصلے کو سراہا ہے، قومی کپتان کہتے ہیں کہ فٹنس پر سخت محنت کر رہے ہیں اور دورہ انگلینڈ کے لئے تیار ہیں۔ انضمام الحق کے…

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا

ایپوہ (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے شاندار یورپی اسٹائل کی تیز رفتار ہاکی کھیلتے ہوئے بھارتی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد فائنل میں 0-4 سے شکت دے کر اذلان شاہ کپ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلوی ٹیم نے کھیل کے آغاز میں…

اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نے کینیڈا کو شکست دیدی

اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نے کینیڈا کو شکست دیدی

کوالالمپور (جیوڈیسک) پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان اور کینیڈا مدمقابل ہوئے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پلے آف میچ افتتاحی میچ کا ری پلے ثابت ہوا۔ گرین شرٹس نے تین ایک کے مارجن سے کامیابی سمیٹ کر اذلان شاہ کپ میں پانچویں…

پاکستان کپ: میرٹ پھر بری طرح ڈی میرٹ

پاکستان کپ: میرٹ پھر بری طرح ڈی میرٹ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کپ کے لئے بورڈ کی طرف سے ایک سو پچاس کھلاڑیوں کے نام دیئے گئے، پانچوں ٹیموں میں فیڈرل کیپیٹل، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے کوچز اور کپتانوں کو پہلی بار ڈرافٹنگ کے ذریعے ٹیمیں منتخب کرنے…

مچل سٹارک نے کرکٹر ایلیزا ہیلی سے شادی کر لی

مچل سٹارک نے کرکٹر ایلیزا ہیلی سے شادی کر لی

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلین سرزمین پر کرکٹ کی پرفیکٹ جوڑی اس وقت سامنے آئی جب کینگرو پیسر مچل سٹارک اور ویمنز کرکٹر ایلیزا ہیلی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ دونوں 9 سال کی کم عمر سے ساتھ ہیں مگر یہ دوستی…

انضمام الحق چیف سلیکٹر ہوں گے، اعلان پیر یا منگل کو متوقع

انضمام الحق چیف سلیکٹر ہوں گے، اعلان پیر یا منگل کو متوقع

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، عبوری کوچ کی ذمہ داری معین خان کو سونپے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی اور انضمام الحق…

مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ، راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کی فائنل ایٹ تک رسائی

مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ، راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کی فائنل ایٹ تک رسائی

مونٹی کارلو (جیوڈیسک) مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، سوئس ماسٹر راجر فیڈرر اور اسپینش اسٹار رافیل نڈال نے حریف کھلاڑیوں کو شکست دے کر فائنل ایٹ میں جگہ بنا لی۔ گھٹنے کے آپریشن کے…

ویرات کوہلی نے ابراہم ڈی ویلیئرز کو جدید عہد کا بہترین بیٹسمین قرار دیدیا

ویرات کوہلی نے ابراہم ڈی ویلیئرز کو جدید عہد کا بہترین بیٹسمین قرار دیدیا

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) بھارتی سپراسٹار ویرات کوہلی نے رائل بنگلور چیلنجرز میں اپنے ساتھی بیٹسمین ابراہم ڈی ویلیئرز کو اس عہد کا بہترین بیٹسمین گردانا ہے۔ انھوں نے گذشتہ دنوں سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف 14.3 اوورز میں 157 کی شراکت قائم…

پاک ویسٹ انڈیز سیریز قومی میدانوں میں ہونے کی امید

پاک ویسٹ انڈیز سیریز قومی میدانوں میں ہونے کی امید

لاہور (جیوڈیسک) رواں سال ستمبر میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز شیڈول ہے۔ اس سیریز میں پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلے…

انضمام کو 12 لاکھ روپے ماہانہ دینے سے بورڈکا انکار

انضمام کو 12 لاکھ روپے ماہانہ دینے سے بورڈکا انکار

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی نے انضمام الحق کو12 لاکھ روپے ماہانہ دینے سے انکار کر دیا، سابق کپتان کو افغان بورڈ بطور کوچ اتنی ہی رقم دے رہا ہے، پاکستانی حکام کے مطابق سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید 5 لاکھ روپے…

محسن خان نے بورڈحکام پرتنقیدی نشتروں کی بارش کر دی

محسن خان نے بورڈحکام پرتنقیدی نشتروں کی بارش کر دی

لاہور (جیوڈیسک) محسن خان نے پی سی بی پر تنقیدی نشتروں کی بارش کر دی، سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ صحیح تحقیقات کی جائیں تو پی سی بی لیکس، پاناما لیکس کو بھی پیچھے چھوڑ دیں. تفصیلات کے مطابق سابق…

کبھی پاکستان سے نہ کھیلنا : محسن کی سرفراز کو نصیحت

کبھی پاکستان سے نہ کھیلنا : محسن کی سرفراز کو نصیحت

کراچی (جیوڈیسک) آرٹس کونسل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے اعزاز میں استقبالیے کی تقریب سجائی گئی۔ تقریب میں سرفراز احمد کے ساتھ سابق کرکٹرز وسیم باری، محسن حسن خان اور صادق محمد بھی شریک تھے۔ تقریب میں جہاں…

وقار یونس نے مختصر دورانیے کیلئے کوچ کی تعیناتی کو غلط قرار دیدیا

وقار یونس نے مختصر دورانیے کیلئے کوچ کی تعیناتی کو غلط قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ کے میدان سے ایوان میں کھیل کر آؤٹ ہونے والے وقار یونس اب سوشل میڈیا پر کھیل رہے ہیں۔ سابق ہیڈ کوچ نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ قومی ٹیم کے لیے مختصر مدت کا کوچ لانا…

پی سی بی نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر کی پیش کش کر دی

پی سی بی نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر کی پیش کش کر دی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور افغانستان کے موجودہ کوچ انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کی پیش کش کر دی ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ حکام نے افغان ٹیم…

معین خان قائم مقام کوچ کی دوڑ میں شامل ہیں : شہریار خان

معین خان قائم مقام کوچ کی دوڑ میں شامل ہیں : شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈان معین خان کی واپسی کے لیے پھر سے کوشیشیں جاری ہیں۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان کا کہنا ہے کہ معین خان قائم مقام کوچ کی دوڑ میں شامل ہیں ۔ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین…

آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز: ویسٹ انڈین کوچ نے گیل اور سیمی کو مانگ لیا

آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز: ویسٹ انڈین کوچ نے گیل اور سیمی کو مانگ لیا

ویسٹ انڈیز(جیوڈیسک) کوچ فل سیمنز نے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ماہ شیڈول ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں کرس گیل اور ڈیرن سیمی کو شامل کیا جائے۔ کوچ نے کہا کہ وہ…

پی سی بی حفیظ کو دوبارہ آل راؤنڈر بنانے کیلیے بے تاب

پی سی بی حفیظ کو دوبارہ آل راؤنڈر بنانے کیلیے بے تاب

لاہور(جیوڈیسک) پی سی بی محمد حفیظ کو دوبارہ آل رائونڈر بنانے کیلیے بے تاب ہے،لاہور میں بائیو مکینک لیب فعال بنانے کے بعد ماہرین بولنگ ایکشن کو قانونی حد میں لانے کیلیے کام کرینگے۔ ایک سالہ پابندی کی مدت مکمل ہوتے ہی…

قومی ٹیم کا کوچ ملکی ہو گا یا غیر ملکی اس حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، چیرمین پی سی بی

قومی ٹیم کا کوچ ملکی ہو گا یا غیر ملکی اس حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، چیرمین پی سی بی

لاہور (جیوڈیسک) چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا کوچ ملکی ہو گا یا غیر ملکی اس حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سالانہ اجلاس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی…

پاکستان کپ کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل، 5 کپتانوں نے اپنی اپنی ٹیم کا انتخاب کرلیا

پاکستان کپ کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل، 5 کپتانوں نے اپنی اپنی ٹیم کا انتخاب کرلیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کپ کے لئے پاکستان کے 75 بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا جنہیں 5 مختلف ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان کپ کے نام سے ایک اور ٹورنامنٹ…

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ ملائیشیا نے بھی پاکستان کو شکست دیدی

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ ملائیشیا نے بھی پاکستان کو شکست دیدی

کوالا لمپور(جیوڈیسک) ملائیشیا میں جاری اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شکستوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے اور بھارت سے عبرت ناک شکست کے بعد گرین شرٹس کو ملائیشیا کی ٹیم نے بھی ہرا کر اسے اسکور ٹیبل…