ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی ڈیرن سیمی کو مبارکباد کے بجائے وارننگ

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی ڈیرن سیمی کو مبارکباد کے بجائے وارننگ

جمیکا (جیوڈیسک) ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے فاتح اسکواڈ کے کپتان ڈیرن سیمی کو ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے شاندار فتح پر مبارکباد دینے کے بجائے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان کرکٹ بورڈ کی عزت خراب کرنے کا باعث…

سلیکشن کمیٹی تحلیل، وسیم اکرم اور رمیز راجہ پر مشتمل کوچ کمیٹی بنا دی گئی

سلیکشن کمیٹی تحلیل، وسیم اکرم اور رمیز راجہ پر مشتمل کوچ کمیٹی بنا دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) دو ہفتوں تک تحقیقات کرنے والی پی سی بی کی انکوائری کمیٹی کی سفارشات سامنے آ گئی ہیں۔ کوچ وقار یونس اور شاہد آفریدی نے تو استعفی دے دیا تھا۔ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو بھی تحلیل کر دیا۔ پی…

وقار یونس نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفی دے دیا

وقار یونس نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفی دے دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا جب کہ انہوں نے اپیل کی ہے کہ کرکٹ کے لیے ان کی خدمات نہ بھلائی جائیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ…

ڈیرن سیمی نے جیت کے بعد ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ پر اپنے دل کی بھڑاس نکال دی

ڈیرن سیمی نے جیت کے بعد ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ پر اپنے دل کی بھڑاس نکال دی

کولکتہ (جیوڈیسک) انگلیڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست دینے والی ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان نے جیت کے بعد کھلاڑیوں کے ساتھ بورڈ کے رویے کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے اپنے دل کی بھڑاس نکال دی۔ کولکتہ…

ویرات کوہلی اور رویندرا جڈیجا بھارتی ٹیم کے غصیلے کرکٹر قرار

ویرات کوہلی اور رویندرا جڈیجا بھارتی ٹیم کے غصیلے کرکٹر قرار

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم میں ویرات کوہلی اور رویندرا جڈیجا سب سے غصیلے کرکٹرز قرار دیے گئے ہیں۔ اسپنرز ہربھجن سنگھ اور ایشون سے جب پوچھا گیا کہ وہ کون سے دو پلیئر ہیں جوکہ جھگڑا کرنے کو تیار رہتے…

ناکامی پر بھارتیوں کا غصہ کم نہیں ہو سکا، کوہلی سے اختتامی اوور کرانے پر گنگولی ناخوش

ناکامی پر بھارتیوں کا غصہ کم نہیں ہو سکا، کوہلی سے اختتامی اوور کرانے پر گنگولی ناخوش

نئی دہلی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست پر بھارتی ٹیم پر اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے، سابق کپتان ساروگنگولی نے دھونی کی جانب سے آخری اوور ویرات کوہلی کو تھمانے پر شدید تنقید کی…

ویسٹ انڈیز 2016 میں تین بار فاتح عالم بن گیا

ویسٹ انڈیز 2016 میں تین بار فاتح عالم بن گیا

کولکتہ (جیوڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے ڈی جی براوو کے ٹریک نے پورے ایونٹ میں دھوم مچائے رکھی، وِنڈیز نے بھی چیمپئن بن کے دکھا دیا، ویسٹ انڈیز کے بچے، ویمن اور اب مینز کھلاڑی فاتح عالم بن گئے۔ کیریبین…

شین وارن کی تنقید کا جواب مائیکرو فون سے نہیں بلے سے دیا ہے: مارلن سمیوئلز

شین وارن کی تنقید کا جواب مائیکرو فون سے نہیں بلے سے دیا ہے: مارلن سمیوئلز

کولکتہ (جیوڈیسک) فائنل کے مین آف دی میچ مارلن سمیوئلز نے تقریب تقسیم انعامات میں اپنے حریف شین وارن پر وار کر دیا، کہتے ہیں شین وارن کی تنقید کا جواب مائیکرو فون سے نہیں بلے سے دیا ہے۔ شین وارن نے…

مشہور ریسلرز دی راک اور رومن رینز کا مقابلہ؟

مشہور ریسلرز دی راک اور رومن رینز کا مقابلہ؟

ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں آج سے ڈبلیو ڈبلیو ای ریسل مینیا 32 ایونٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ اس ایونٹ میں ہزارں افراد کے شرکت کرنے کی متوقع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور ریسلر دی…

ویسٹ انڈیز نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فاتح کا تاج سر پر سجا لیا

ویسٹ انڈیز نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فاتح کا تاج سر پر سجا لیا

کولکتہ (جیوڈیسک) ایڈن گارڈنز کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ میچ کے آخری اوور میں ویسٹ انڈیز کو 19 سکور…

ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی کا ٹائٹل ویسٹ انڈیز کے نام

ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی کا ٹائٹل ویسٹ انڈیز کے نام

کولکتہ (جیوڈیسک) ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کھیلے گئے ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فائنل میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے انیس اعشاریہ تین…

شاہد آفریدی نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

شاہد آفریدی نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے تاہم بطور کھلاڑی ان کی خدمات ٹیم کو دستیاب ہوں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ایک بیان…

حکومت نے بورڈ کے ٹاپ آفیشلز کی زبان بندی کرا دی

حکومت نے بورڈ کے ٹاپ آفیشلز کی زبان بندی کرا دی

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے پی سی بی کے ٹاپ آفیشلز کی زبان بندی کرا دی، نجم سیٹھی سے اعلیٰ شخصیت کا پیغام ملنے پرہی شہریارخان نے استعفیٰ دینے کا ارادہ موخر کیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی شکست پر اٹھنے والے…

اسپینش فٹبال لیگ، ریال میڈرڈ کی بارسلونا کو دو ایک سے شکست

اسپینش فٹبال لیگ، ریال میڈرڈ کی بارسلونا کو دو ایک سے شکست

بارسلونا (جیوڈیسک) بارسلونا میں ہونے والے میچ میں اعصاب شکن مقابلہ ہوا۔ ریال میڈرڈ کی طرف سے کریم بینزیما نے پہلا گول کیا جسے بارسلونا کی جانب سے جیرارڈ پیکے نے گول کر کے برابر کر دیا۔ کھیل کے آخری لمحات میں…

ورلڈ ٹی 20، فائنل میں آج انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مقابلہ ہو گا

ورلڈ ٹی 20، فائنل میں آج انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مقابلہ ہو گا

کولکتہ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کا تاج کس کے سر سجے گا اس کا فیصلہ آج کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں ہو گا۔ ٹائٹل میچ میں انگلش ٹیم کو کالی آندھی کا چیلنج درپیش ہو گا۔ ویسٹ انڈیز کی قیادت ڈیرن سیمی…

گرانٹ ایلیٹ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

گرانٹ ایلیٹ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویلنگٹن (جیوڈیسک) کیوی آل راؤنڈر گرانٹ ایلیٹ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے آٹھ سالہ کیریئر کے دوران 83 ایک روزہ میچوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی جس میں انہوں نے 1976 رنز بنانے کے…

سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم 8 سال بعد دس روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئی

سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم 8 سال بعد دس روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم 8 سال بعد دس روزہ دورہپ ر لاہور پہنچ گئی نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان میں تین ٹی 20 اور تین ون ڈے میچ کھیلے گی۔ سری لنکن…

لیگ اسپنر یاسر شاہ انگلینڈ دورے کیلئے تیار

لیگ اسپنر یاسر شاہ انگلینڈ دورے کیلئے تیار

صوابی (جیوڈیسک) پاکستان کے نامور لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا ہے وہ مکمل فٹ ہونے کے بعد 14 جولائی سے شیڈول انگلینڈ دورے کیلئے پاکستان ٹیم میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں۔ صوابی سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ یاسر نے…

ورلڈ ٹی 20 فائنلز، علیم ڈار ویمنز میچ کو سپروائز کریں گے

ورلڈ ٹی 20 فائنلز، علیم ڈار ویمنز میچ کو سپروائز کریں گے

دبئی (جیوڈیسک) اتوار کو شیڈول ورلڈ ٹی 20 فائنلز کیلیے آئی سی سی نے آفیشلز کا تقرر کر دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شیڈول ویمنز فائنل میں ویسٹ انڈیز اور 3 بار کی دفاعی…

وقار یونس کا ’’اعلان جنگ‘‘ سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ

وقار یونس کا ’’اعلان جنگ‘‘ سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ

کراچی (جیوڈیسک) وقار یونس نے بورڈ کیخلاف اعلان جنگ وقتی اشتعال کے تحت نہیں کیا بلکہ یہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ تھا اور اس کا اسکرپٹ بورڈکے ایک ناراض آفیشل نے تیارکیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملاقات کے لیے نہ بلانے…

ریال میڈرڈ اور بارسلونا نے کرکٹ ٹیم بنانے کی تیاری شروع کردی

ریال میڈرڈ اور بارسلونا نے کرکٹ ٹیم بنانے کی تیاری شروع کردی

میڈرڈ (جیوڈیسک) دنیا میں کرکٹ کے مداحوں کی بڑی تعداد دیکھ کر ریال میڈرڈ اور بارسلونا فٹبال کلبز کے سربراہوں نے پروفیشنل کرکٹ ٹیم بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ فٹبال کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر پر دیکھا جانے والا…

قومی ٹیم کے پروفیسر خود طالبعلم بن گئے

قومی ٹیم کے پروفیسر خود طالبعلم بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں پروفیسر کے نام سے مشہور قومی کرکٹر محمد حفیظ نے سکھانے کی عمر میں خود ہی لیکچر لینا شروع کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد حفیظ اپنی شخصیت میں نکھار کے لیے لیکچرز لے رہے ہیں اور…

محسن حسن خان چیف سلیکٹر اور عاقب جاوید کوچ کے مضبوط امیدوار

محسن حسن خان چیف سلیکٹر اور عاقب جاوید کوچ کے مضبوط امیدوار

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کا ذ مہ دار کون ہے۔ پاکستان کرکٹ کو کیسے جیت کے راستے پر لایا جا سکتا ہے۔ انکوائری کمیٹی نے تحقیقات اور تجاویز مکمل کر لی ہے۔ زرائع کہتے ہیں کہ بورڈ عہدیداروں…

استعفی نہیں دے رہا خبریں بے بنیاد ہیں : شہریار خان

استعفی نہیں دے رہا خبریں بے بنیاد ہیں : شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے اپنے استعفیٰ کے حوالے سے میڈیا میں گردش کرنیوالی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا میں نے کوئی استعفی نہیں دیا اس خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے کہا میں انتخاب عالم…