چیئرمین شپ کے عہدے سے مستعفی نہیں ہو رہا: شہریار خان

چیئرمین شپ کے عہدے سے مستعفی نہیں ہو رہا: شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کی سرزمین چھوٹے فارمیٹ کا بڑا ایونٹ روایتی حریف سے ہار پھر ہار کی بھرمار۔ ٹیم پاکستان ایونٹ سے باہر ہو گئی یعنی کرکٹ کوڑا کرکٹ بن گئی لیکن افسوس کہ کوئی اس بری شکست کی ذمہ داری لینے…

وقار یونس نے کھلاڑیوں کی کارکردگی اور کپتان کی حکمت عملی کو شکست کی وجہ قرار دیدیا

وقار یونس نے کھلاڑیوں کی کارکردگی اور کپتان کی حکمت عملی کو شکست کی وجہ قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے ایشیا کپ اور پھر ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی اور کپتان کی حکمت عملی کو شکست کی وجہ قرار…

ورلڈ ٹی 20، سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل

ورلڈ ٹی 20، سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل

ممبئی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوینٹی کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے، بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل فور میں جگہ بنا لی۔ موہالی میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو…

میامی ٹینس : اینڈی مرے اور رافیل نڈال کو شکست کا سامنا

میامی ٹینس : اینڈی مرے اور رافیل نڈال کو شکست کا سامنا

میامی (جیوڈیسک) میامی ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر 2 اینڈی مرے اور سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اپنا سفر جاری نہ رکھ سکے۔ جاپان کے کی نیشیکوری اور کینیڈا کے مائیلس رونک نے تیسرے مرحلے میں جگہ بنا لی۔ امریکی ریاست…

ممبئی: وسیم اکرم سے لائیو پروگرام میں نامعلوم افراد کی بدسلوکی

ممبئی: وسیم اکرم سے لائیو پروگرام میں نامعلوم افراد کی بدسلوکی

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر وسیم اکرم کو ممبئی میں لائیو پروگرام کے دوران نامعلوم افراد نے بد سلوکی کانشانہ بنایا،ان کےسامنے سے مائیک چھین کربات ختم کرنےپرمجبورکیاگیا،پروگرام کا میزبان بھی حیران رہ گئے ۔ وسیم اکرم موہالی…

افغانستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

افغانستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

ناگپور: افغانستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے والی ٹیم ویسٹ انڈیز کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ ناگپور میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 123…

ورلڈ ٹی ٹونٹی : ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

ورلڈ ٹی ٹونٹی : ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

موہالی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے اہم میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس میچ میں بھی بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی مرد میدان رہے جنہوں…

ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی : قومی ٹیم ہار گئی، انگلینڈ 68 رنز سے جیت گیا

ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی : قومی ٹیم ہار گئی، انگلینڈ 68 رنز سے جیت گیا

چنئی (جیوڈیسک) ایم اے چدمبرم سٹیڈم میں کھیلے گئے ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی کے اہم میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 149 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا تاہم قومی…

میانداد نے چیئرمین بورڈ کو تمام خرابیوں کی جڑ قرار دیدیا

میانداد نے چیئرمین بورڈ کو تمام خرابیوں کی جڑ قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کی بدترین شکست پر سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے، جاوید میانداد نے چیئرمین پی سی بی کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے تمام خرابیوں کی جڑ قراردیدیا۔ سابق کپتان نے کہاکہ سب سے…

انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

دہلی (جیوڈیسک) ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کا آغاز اچھا نہ رہا ابتدائی اوورز ہی میں نقصان اٹھانے پڑے دلشان دو اور چندیمل ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ تیسرے اوور میں سریوردھنے سات رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور اسی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو شکست دیدی

کولکتہ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سلسلے میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ…

ڈوپ ٹیسٹ کیس؛ لیگ اسپنر یاسر شاہ پر عائد پابندی ختم

ڈوپ ٹیسٹ کیس؛ لیگ اسپنر یاسر شاہ پر عائد پابندی ختم

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ پر ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث لگنے والی 3 ماہ کی پابندی آج ختم ہو رہی ہے۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ پر آئی سی سی کی جانب سے لگائی گئی 3 ماہ…

سابق کرکٹرز کو ٹیم کی حالت زار نے خون کے آنسو رلا دیا

سابق کرکٹرز کو ٹیم کی حالت زار نے خون کے آنسو رلا دیا

لاہور (جیوڈیسک) سابق کرکٹرزکو ٹیم کی حالت زار نے خون کے آنسو رلا دیا، انھوں نے پی سی بی، مینجمنٹ اور ٹیم میں وسیع پیمانے پر آپریشن کلین اپ کا مطالبہ کر دیا، جاوید میانداد نے کہاکہ کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کا ہے،…

پاک بھارت سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں ہو سکتی، سابق سربراہ بی سی سی آئی

پاک بھارت سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں ہو سکتی، سابق سربراہ بی سی سی آئی

موہالی (جیوڈیسک) سابق بی سی سی آئی صدر آئی ایس بندرا کا کہنا ہے کہ پاک بھارت دوطرفہ کرکٹ بہت ضروری لیکن اس کے لیے پاکستان کو اپنے حالات بہتر کرنے ہونگے، مقابلے کسی نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے جا سکتے۔ آئی…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر وقار یونس اور وہاب ریاض کو جرمانہ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر وقار یونس اور وہاب ریاض کو جرمانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دونوں شخصیات کو 2013 سے اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور فاسٹ بولر وہاب ریاض پر جرمانہ عائد کر دیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق وقار یونس…

پیری باس ٹینس ٹورنامنٹ ، سرینا ولیمز کو وکٹوریا آذرنیکا نے فائنل میں شکست دے دی

پیری باس ٹینس ٹورنامنٹ ، سرینا ولیمز کو وکٹوریا آذرنیکا نے فائنل میں شکست دے دی

امریکا (جیوڈیسک) پیری باس ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکا کی عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کو بیلاروس کی سابق ورلڈ نمبر ون وکٹوریا آذرنیکا نے ہرا دیا ہے ۔ امریکا میں کھیلے گئے پیری باس ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل…

81 سالہ خاتون کا ہزاروں فٹ بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کا عالمی ریکارڈ

81 سالہ خاتون کا ہزاروں فٹ بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کا عالمی ریکارڈ

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کی رہائشی ڈیلیس نے 54 سال کی عمر میں اسکائی ڈائیونگ کا آغاز کیا جو آج بھی جاری ہے۔ اکیاسی سال کی عمر تک یہ معمر خاتون سیکڑوں بار کئی ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ…

ورلڈ ٹی 20: جنوبی افریقا کو شکست، ویسٹ انڈیز نے میچ 3 وکٹوں سے جیت لیا

ورلڈ ٹی 20: جنوبی افریقا کو شکست، ویسٹ انڈیز نے میچ 3 وکٹوں سے جیت لیا

ناگپور (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی سپر ٹین مرحلے میں گروپ ون کے ایک اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے کانٹے کے مقابلے میں جنوبی افریقا کو تین وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 123 کا مقررہ ہدف انیس…

ورلڈ ٹی ٹونٹی : آسٹریلیا جیت گیا، قومی ٹیم نے واپسی کی ٹکٹ کٹوا لی

ورلڈ ٹی ٹونٹی : آسٹریلیا جیت گیا، قومی ٹیم نے واپسی کی ٹکٹ کٹوا لی

موہالی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی سپر ٹین مرحلے کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف فتح سمیٹ لی ہے۔ قومی بلے بازوں نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ میچ بھی اپنے ہاتھوں سے گنوا دیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان…

بھارتی کرکٹرز مولانا طارق جمیل کی تبلیغ سے متاثر

بھارتی کرکٹرز مولانا طارق جمیل کی تبلیغ سے متاثر

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کھلاڑی ہربھجن سنگھ اور یووراج سنگھ دورہ پاکستان میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو بڑی دلجمعی سے سنتے تھے۔ اپنے ایک بیان میں انضمام…

عمر اکمل، احمد شہزاد اور ذوالفقار بابر ڈیفالٹر نکلے

عمر اکمل، احمد شہزاد اور ذوالفقار بابر ڈیفالٹر نکلے

لاہور (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی کرکٹرز عمر اکمل، احمد شہزاد اور ذوالفقار بابر کو نوٹسز بھجواتے ہوئے ڈیفالٹر قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر کی…

ورلڈ ٹی 20، قومی شاہین آج آسٹریلیا کیخلاف میدان میں اتریں گے

ورلڈ ٹی 20، قومی شاہین آج آسٹریلیا کیخلاف میدان میں اتریں گے

موہالی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کے اہم اہم میچ میں قومی شاہین کینگروز سے ٹکرائیں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے موہالی کے آئی ایس بندرہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کپتان شاہد آفریدی کو ہر خامی اور ناکامی…

ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی : پاکستان نے بنگلا دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی : پاکستان نے بنگلا دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی کے اہم میچ میں پاکستانی ٹیم نے بنگلا دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ بنگلا دیش کی ٹیم نے پہلے کھیلتے…

آسٹریلوی ٹیم کے آل راؤنڈر شین واٹسن کا عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلوی ٹیم کے آل راؤنڈر شین واٹسن کا عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

موہالی (جیوڈیسک) آسٹریلوی ٹیم کے جارح مزاج آل راؤنڈر شین واٹسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انتہائی اہم میچ کل کھیلا جائے گا…