وارم اپ میچ، پاکستان کا سری لنکا کو 158 رنز کا ہدف

وارم اپ میچ، پاکستان کا سری لنکا کو 158 رنز کا ہدف

کولکتہ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کے پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا ہے ، گرین شرٹس نے میگا ایونٹ میں سری لنکا کیخلاف اپنے پہلے وارم اپ میچ میں ٹاس…

شاہد آفریدی وارم اپ میچ میں بھی صفر پر آؤٹ

شاہد آفریدی وارم اپ میچ میں بھی صفر پر آؤٹ

کولکتہ (جیوڈیسک) کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں شاہد آفریدی نے اپنی روایات کو برقرار رکھا اور بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ واضع رہے کہ شاہد آفریدی ورلڈ…

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف وارم اپ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف وارم اپ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولکتہ (جیوڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف وارم اپ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے…

متنازع بیان دینے پر شاہد آفریدی کو لیگل نوٹس جاری

متنازع بیان دینے پر شاہد آفریدی کو لیگل نوٹس جاری

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے شہر کولکتہ میں متنازع بیان دینے پر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔ اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی جانب سے شاہد آفریدی کو بھجوائے گئے لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے…

بنگلادیش نے عمان کو ہرادیا، 16 مارچ کو پاکستان سے مقابلہ ہوگا

بنگلادیش نے عمان کو ہرادیا، 16 مارچ کو پاکستان سے مقابلہ ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راؤنڈ کے آخری میچ میں بنگلادیش نے عمان کو شکست دے کر سُپر ٹین کیلئے جگہ بنالی، اس مرحلے میں سولہ مارچ کو پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کولکتہ میں مقابلہ ہوگا۔ دھرم شالہ میں بنگلادیش…

ورلڈ ٹی 20 : 15 مارچ سے مین رائونڈز ، بھارت و کیویز سے شروعات

ورلڈ ٹی 20 : 15 مارچ سے مین رائونڈز ، بھارت و کیویز سے شروعات

کراچی (جیوڈیسک) چھٹے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کا مین رائونڈ 15مارچ (منگل) سےشروع ہونے کو ہے۔ جہاں ناگپور میں میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ ہوگا۔ اگر کامیابی نے دھونی الیون کے قدم چومے تو اعزاز دو بار حاصل…

ورلڈ ٹی 20، آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ ہو گا

ورلڈ ٹی 20، آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ ہو گا

کولکتہ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں سری لنکا اور پاکستان کی ٹیمیں آج پریکٹس میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کی قیادت بوم بوم شاہد آفریدی اور لنکن ٹائیگرز…

فاسٹ بولر محمد سمیع پاؤں پر گیند لگنے سے زخمی

فاسٹ بولر محمد سمیع پاؤں پر گیند لگنے سے زخمی

کولکتہ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 مہم شروع کرنے سے پہلے ہی ٹیم پاکستان کو نقصان ہو گیا۔ فاسٹ بولر محمد سمیع پریکٹس کے دوران زخمی ہو گئے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں شیڈول کی پریکٹس کے دوران محمد سمیع زخمی ہوئے۔ ان…

ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں شاہد آفریدی جیسے بولرز کامیاب ثابت ہوں گے، راشد لطیف

ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں شاہد آفریدی جیسے بولرز کامیاب ثابت ہوں گے، راشد لطیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20میں شاہد آفریدی اور ایشون جیسے اسپنرزکامیاب ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت میں بیٹنگ کے لیے زیادہ سازگار وکٹیں ہوں گی کیونکہ یہ ٹی20 ہے اور گیند…

اومانی فاسٹ باؤلر نے لسیتھ مالنگا کا باؤلنگ ایکشن اپنا لیا

اومانی فاسٹ باؤلر نے لسیتھ مالنگا کا باؤلنگ ایکشن اپنا لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھوپال سے تعلق رکھنے والے مونس کی خواہش تھی کہ وہ بھارتی ٹیم کی نمائندگی کرتے جو پوری نہ ہو سکی۔ اب وہ حالیہ ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر میں خلیجی ٹیم کی کٹ زیب تن کیے ہوئے ہیں۔ انھوں…

دھونی نے سٹمپس جمع کرنے کا راز فاش کر دیا

دھونی نے سٹمپس جمع کرنے کا راز فاش کر دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کپتان ایم ایس دھونی ہر میچ کے اختتام پر سٹمپ ہاتھ میں لیے جاتے نظر آتے ہیں تاہم اب انہوں نے اس بات سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ آخر وہ اتنی سٹمپس کا کیا کرنے والے ہیں۔…

افغانستان زمبابوے کو شکست دیکر مین راونڈ میں پہنچ گیا

افغانستان زمبابوے کو شکست دیکر مین راونڈ میں پہنچ گیا

ناگ پور (جیوڈیسک) افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹ پر ایک سو چھیاسی رنز بنائے۔ آل راونڈر محمد نبی نے نصف سنچری سکور کی۔ سمیع اللہ شنواری نے تینتالیس اور محمد شہزاد نے چالیس رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں…

سپورٹس اینکر کی نازیبا ویڈیو بنانے والے کو اربوں ڈالرز جرمانہ

سپورٹس اینکر کی نازیبا ویڈیو بنانے والے کو اربوں ڈالرز جرمانہ

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی جیوری نے سپورٹس اینکر کی ویڈیو بنانے پر نیش ویل ہوٹل کے مالک مائیکل ڈیوڈ کو 5 ارب 76 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپورٹس اینکر ایرن اینڈرویوز 2008ء میں فٹبال میچ کی کوریج…

ورلڈ ٹی 20؛ ٹیم کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے، سابق اسٹارز

ورلڈ ٹی 20؛ ٹیم کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے، سابق اسٹارز

لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹرز کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے، شعیب اختر کے مطابق بھارتی شہری پاکستانی ٹیم کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں اور والہانہ استقبال کریں گے۔…

آئرلینڈ اور نیدرلینڈز کے ارمان بارش میں بہہ گئے

آئرلینڈ اور نیدرلینڈز کے ارمان بارش میں بہہ گئے

دھرم شالا (جیوڈیسک) آئرلینڈ اور نیدرلینڈز کے ارمان بارش میں بہہ گئے، دونوں ٹیمیں ورلڈ ٹی 20 کے اگلے راؤنڈ میں رسائی کی دوڑ سے باہر ہو گئیں، اتوار کو بنگلا دیش اور اومان کے میچ کی فاتح سائیڈ گروپ ’ اے…

ورلڈٹی 20 کے بعد کپتانی چھوڑدوں گی، ثنا میر

ورلڈٹی 20 کے بعد کپتانی چھوڑدوں گی، ثنا میر

لاہور (جیوڈیسک) سیکیورٹی کی یقین دہانی ملتےہی شاہینوں اورشیرنیوں نے بھارت کارخ کرلیا ہے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر کہتی ہیں کہ ورلڈ ٹی 20 کے بعد کپتانی چھوڑدوں گی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں…

عمران خان اور وسیم اکرم بھارت میں قومی ٹیم سے ملاقاتیں کرینگے

عمران خان اور وسیم اکرم بھارت میں قومی ٹیم سے ملاقاتیں کرینگے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کا مشن انڈیا آج رات سے شروع ہونے کو ہے۔ موجودہ قائد نے سابقہ کپتانوں سے رابطے کئے ہیں اور ورلڈ کپ کی حکمت عملی پر مشاورت بھی کی ہے، سابق کپتانوں نے کھلاڑیوں کو جارحانہ کرکٹ کھیلنے…

سیکیورٹی ضمانت ملنے کے بعد پاکستانی ٹیم بھارت کے لیے روانہ

سیکیورٹی ضمانت ملنے کے بعد پاکستانی ٹیم بھارت کے لیے روانہ

لاہور (جیوڈیسک) بھارت سے سیکیورٹی کی ضمانت ملنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی 20 کے لیے ابو ظبی کے راستے بھارت روانہ ہوگئی۔ ٹیم کی قیادت شاہد آفریدی کررہے ہیں۔ بھارت جانے والے 27 رکنی وفد میں 12 عہدیدار شامل…

پوری ٹیم کی کارکردگی خراب ہے، لیکن صرف یہی کھلاڑی ہیں : وقار یونس

پوری ٹیم کی کارکردگی خراب ہے، لیکن صرف یہی کھلاڑی ہیں : وقار یونس

لاہور (جیوڈیسک) بھارت جانے کے لیے تمام رکاوٹیں آؤٹ ہوئیں تو وقار یونس اِن ایکشن ہوئے خوشی خوشی بولے کہ اب اچھا اچھا کھیلیں گے شاہد آفریدی سے اختلافات کی تردید ہی نہیں کی بلکہ کپتان کی وکالت پر اتر آئے۔ ہیڈ…

پاکستانی ٹیم نہ آئی تو بلا جواز ہوگا، قانونی راستہ اپنائیں گے،بھارت

پاکستانی ٹیم نہ آئی تو بلا جواز ہوگا، قانونی راستہ اپنائیں گے،بھارت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نہ آئی تو یہ بلاجواز ہوگا اس سلسلے میں قانونی راستہ اپنائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ترجمان وزارت خارجہ وکاس سوارپ نے ایک بیان میں کہاکہ ٹی…

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20؛ شاہد آفریدی کی کھلاڑیوں سے میٹنگ

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20؛ شاہد آفریدی کی کھلاڑیوں سے میٹنگ

کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں جانے سے پہلے کپتان شاہد آفریدی نے کھلاڑیوں سے میٹنگ کی ہے اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا…

ٹی 20 ورلڈ کپ : افغانستان نے ہانگ کانگ، زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ : افغانستان نے ہانگ کانگ، زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ مرحلے میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کھیلے گئے پہلے میچ میں زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔ زمبابوے کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز…

کولکتہ میں پاکستان کے کھیلنے پر بھارتی انتہاپسندوں کی میچ روکنے کی دھمکی

کولکتہ میں پاکستان کے کھیلنے پر بھارتی انتہاپسندوں کی میچ روکنے کی دھمکی

کولکتہ (جیوڈیسک) دھرم شالا کے بعد اب کولکتہ میں بھی پاکستان کا میچ کھیلے جانے پر بھارتی انتہاپسندوں نے میچ روکنے کی دھمکی دے دی ہے۔ اے ٹی ایف آئی نامی تنظیم نے کہا ہے کہ ایڈن گارڈنز میں پاک بھارت میچ…

ورلڈ ٹی 20 میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

ورلڈ ٹی 20 میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

دبئی (جیوڈیسک) بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے بعد آئی سی سی نے کسی بھی تنازع سے بچنے کیلئے یہ اقدام…