لاہور (جیوڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ میں تبدیلیوں کے حوالے سے چیئرمین شہریار خان، ہیڈ کوچ وقار یونس اور چیف سیلکٹر ہارون رشید کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ورلڈ ٹی 20 میں قومی ٹیم کے اعلان کے لیے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہندو انتہاء پسندوں کی دھمکیاں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان کی شرکت میں رکاوٹ بن گئیں۔ سکیورٹی ٹیم آج بھارت روانہ ہو گی۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ کھلاڑی سلمان بٹ کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہونے کی تمام تر چہ میگوئیاں دم توڑ گئیں، پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے اپنا فیصلہ سُنادیا ہے۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید…
جوہانسبرگ (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر اور گلین میکسویل کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ مہمان ٹیم آسٹریلیا نے…
میرپور (جیوڈیسک) میرپور کے شیر بنگلہ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایشیاء کپ کے فائنل میچ میں بھارت کی جانب سے شکھر دھون اور روہت شرما نے اننگز کا مایوس کن آغاز کیا۔ بھارتی ٹیم کا سکور ابھی پانچ رنز تک پہنچا…
کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے وزیر اعظم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیر اعظم نئے ٹیلنٹ کی راہ میں حال رکاوٹیں دور کرائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ…
لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ کپتان کا کہنا ہے کہ بولرز کا معیار ہمیشہ سے ہی کئی درجے بہتر رہا ہے، قابل بھروسہ بیٹسمین تیار کرنے کیلیے منصوبہ بندی اور سخت محنت کرنا ہو گی۔ ان کے مطابق کھلاڑی بھارتی کنڈیشنز میں ہونے والے…
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدے دار راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی حکومت سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے اپنے ماہرین کی ٹیم بھیجنا چاہتی ہے تو بھیج سکتی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدے دار نے…
ڈھاکہ (جیوڈیسک) ایشیاء کپ کے فائنل میں بنگال ٹائیگرز کی ٹیم آج بھارت سے ٹکرائے گی۔ بھارت کی قیادت ایم ایس دھونی جبکہ مشرفی مرتضیٰ بنگلہ دیش کی کمان سنبھالیں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شیر بنگلہ…
کراچی (جیوڈیسک) ایشیا کپ میں شرکت کے بعد پاکستانی کے کپتان شاہد خان آفریدی وطن واپس پہنچ گئے ہیں،کراچی ایئر پورٹ پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو نہیں کی۔ ایشیا کپ میں ناکامی کے بعد وطن واپس پہنچنے پر شاہد آفریدی نے…
ڈھاکہ (جیوڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ڈھاکہ سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہوگئے، کپتان شاہد آفریدی ٹیم کے ہمراہ نہیں ہیں۔ ایشیا کپ میںفائنل کی دوڑ سےباہر ہونے کے…
لندن (جیوڈیسک) عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کے زیر استعمال اشیا کی لندن میں نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایم دی گریٹسٹ کے نام سے منعقد کی جانے والی اس نمائش میں باکسر محمد علی کے زیر استعمال باکسنگ گلوز…
لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے میچ میں کوئی پلاننگ نظر نہیں آئی، شاہد آفریدی پہلے دن سے جارحانہ کھیلتا ہے اب گیند کو کیسے روک سکتا ہے، پی سی بی کی انکوائری کمیٹی کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا،…
ڈھاکا (جیوڈیسک) سری لنکا کے خلاف میچ جیت کر بوم بوم کے چہرے پرمسکراہٹ آہی گئی۔ کہتے ہیں کہ ان کے حوصلے اب بھی بلند ہیں،ایسا وقت آیا تھا جب کافی مایوسی ہوئی، لیکن وہ اتنی جلدی ہمت ہارنے والے نہیں۔ شاہد…
ڈھاکا (جیوڈیسک) ایشیا کپ میں ٹیم کی خراب کارکردگی پر وزیراعظم نواز شریف نے پی سی بی سے رپورٹ طلب کر لی ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کوچ کوسلیکشن کمیٹی کاحصہ بنانے کا مطالبہ کردیا ۔ وقار…
نئی دہلی (جیوڈیسک) دھرم شالہ میں 19 مئی کو شیڈول پاک بھارت کرکٹ میچ ہو گا یا نہیں۔ غیر یقینی کی صورتحال اب تک واضح نہیں ہو سکی۔ بھارتی وز یر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے…
ڈھاکا (جیوڈیسک) شاہینوں نے آج ایشیاء کپ کا آخری میچ سری لنکا کیخلاف کھیلا۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سے دنیش چندی مال اور تلکا…
لاہور (جیوڈیسک) ٹیم انتظامیہ نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ ٹی 20 کے آخری میچ میںکپتان شاہد آفریدی کو آرام کا مشورہ دے دیا۔ اطلاعات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کپتان شاہد آفریدی کو خراب کارکردگی پر آج کے میچ میں آرام…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ ٹی20 میں قومی ٹیم کی شکست کے اسباب جاننے کیلئے 5رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں مصباح الحق،یونس خان ،سبحان احمد،اقبال قاسم اور شکیل شیخ شامل ہیں جو ایشیا کپ میں…
ڈھاکہ (جیوڈیسک) ایشیا کپ میں پاکستان آخری بار سری لنکا کیخلاف اپنی قسمت آزمائے گا۔ میدان بھی وہی ہو گا اور قیادت بھی شاہد آفریدی ہی سنبھالیں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شیر بنگلا سٹیڈیم میں بگل بجے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) احمد شہزاد نے باتوں کے نشتر چلا دئیے کہتے ہیں بھارتی ٹیم سے سیکھنا چاہیے بھارت میں لیگ کی کاکردگی ٹیم میں شمولیت کا پیمانہ نہیں احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا کہ جیت کا گر…
لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں دو درجے تنزلی ہوگئی ہے ، گرین شرٹس چھٹی سے آٹھویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں بھارت بدستور…
آکلینڈ (جیوڈیسک) طویل عرصے تک کینسر کے مرض سے نبرد آزما سابق کیوی کپتان مارٹن کرو 53 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کیوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کیوی کپتان مارٹن کرو 53 برس کی عمر میں نیوزی لینڈ کے…
ڈھاکا (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کھلاڑی مستقل غلطیاں کر رہے ہیں جو نقصان دہ ہے اس لیے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بہتر کارکردگی کے لیے کھلاڑیوں کو کچھ الگ کرنا ہوگا۔ ایشیا کپ…