ٹی 20 ورلڈ کپ کا پاک بھارت میچ خطرے میں پڑگیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کا پاک بھارت میچ خطرے میں پڑگیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا دھرم شالہ میں ہونے والا میچ خطرے میں پڑگیا ہے،پاکستانی ٹیم کو کھیلنے نہیں دینگے،کانگریس نے احتجاج اور دھرنوں کی دھمکی دیدی ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور بھارت…

امریکی سائیکلسٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

امریکی سائیکلسٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی سائیکلسٹ ایویلین اسٹیونز نے سائیکلنگ کی دنیا میں ایک گھنٹے میں طویل ترین فاصلہ طے کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکا کے ایویلین اسٹیونز نے کولوراڈو اولمپک ٹریننگسینٹر میں 29.813 میل کا فاصلہ ساٹھ منٹ میں…

محمد عامر نے روایتی حریف ویرات کوہلی سمیت سب کے دل جیت لیے

محمد عامر نے روایتی حریف ویرات کوہلی سمیت سب کے دل جیت لیے

لاہور (جیوڈیسک) محمد عامر روایتی حریف بھارت کے خلاف کم ترین ٹوٹل کے باجود ہمت نہ ہاری۔ اپنے پہلے اوور میں روہت شرما اور آنجکیا ریحانے کو آؤٹ کر کے بھارت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی پھر اپنے دوسرے اوور…

بیٹنگ ناکام ہونے سے شکست کا سامنا کرنا پڑا: وقار یونس

بیٹنگ ناکام ہونے سے شکست کا سامنا کرنا پڑا: وقار یونس

ڈھاکہ (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کے اہم بلے باز ابتدائی اوورز میں جلدی آﺅٹ ہو گئے جس کی وجہ سے ٹیم بڑا سکور نہ کر سکی۔ ہمارے باؤلرز نے اچھی…

ایشیا کپ، پاکستان معمولی مجموعے پر ڈھیر، بھارت 5 وکٹ سے فتح یاب

ایشیا کپ، پاکستان معمولی مجموعے پر ڈھیر، بھارت 5 وکٹ سے فتح یاب

ڈھاکا (جیوڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا، پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر دھوکہ دے گئی اور پوری ٹیم 83 رنز کے مجموعے پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے دیئے جانے…

پاکستان مضبوط ٹیم ہے اس کے خلاف بھی اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے، ویرات کوہلی

پاکستان مضبوط ٹیم ہے اس کے خلاف بھی اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے، ویرات کوہلی

ڈھاکا (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ پاکستان مضبوط ٹیم ہے اس کے خلاف بھی اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ ڈھاکا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرے کے لئے میدان سج…

بحریہ ٹاون اسکوائش چیمپئن شپ، ماریہ طور نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

بحریہ ٹاون اسکوائش چیمپئن شپ، ماریہ طور نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھرڈ بحریہ ٹاون انٹرنیشنل اسکوائش ویمن چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلے ختم ہو گئے ۔ پہلے کوارٹر فائنل میں مصر کی نادین شاہن اور انہی کی ہم وطن آمنہ یوسوی آمنے سامنے ہوئیں۔ آمنہ یوسوی نے یکطرفہ مقابلے…

ملنگا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

ملنگا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) سری لنکا کے فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے ورلڈ ٹی ٹونٹی تورنامنٹ کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیا ہے۔ ملنگا کا کہنا ہے کہ ان کی ریٹائرمنٹ کا وقت قریب آ گیا ہے اور وہ ٹی ٹونٹی سے…

ایشیا کپ، بنگلہ دیش نے یو اے ای کو شکست دیدی

ایشیا کپ، بنگلہ دیش نے یو اے ای کو شکست دیدی

میرپور (جیوڈیسک) یو اے ای نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش کے اوپنرز سمعیہ سرکار اور محمد میتھون نے اپنی ٹیم کو چھیالیس رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا۔ محمد میتھون سینتالیس اور سمعیہ سرکار اکیس رنز بنا…

ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان زور کا جوڑ آج پڑے گا

ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان زور کا جوڑ آج پڑے گا

میر پور (جیوڈیسک) شاہین ایشیا کپ ٹی 20 کی بڑی جنگ میں بھارتی سورماؤں پر جھپٹنے کو تیار۔ بوم بوم آفریدی کی قیادت میں پاکستان نے ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرنے کی تیاری کر لی۔ بھارت کو عالمی کپ جتوانے والے کپتان…

پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے ایشیا کپ میں فائدہ ہوگا ،وقار یونس

پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے ایشیا کپ میں فائدہ ہوگا ،وقار یونس

ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے ایشیا کپ میں فائدہ ہوگا ،کھلاڑیوں کی انجری کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ضرور کرنا پڑا ہے۔ ڈھاکہ میں جیونیوز کے…

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی؛ آج عرب امارات اور بنگلا دیش کا میچ ہوگا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی؛ آج عرب امارات اور بنگلا دیش کا میچ ہوگا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ بھرپور انداز میں جاری ہے ، آج ،متحدہ عرب امارات کا سامنا بنگلہ دیش سے ہوگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔ ڈھاکہ میں جاری ایونٹ کےتیسرے میچ میں آج بنگلہ…

لیونل میسی نے اپنے پرستار افغان بچے کو اصلی شرٹ بھیج دی

لیونل میسی نے اپنے پرستار افغان بچے کو اصلی شرٹ بھیج دی

کابل (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے پرستار افغان بچے کو اپنی شرٹ بھیجی ہے جس پر انہوں نے اپنے ہاتھوں سے دستخط کئے ہیں۔ غزنی کے رہائشی مرتضیٰ احمدی اس وقت…

ایشیا کپ : سری لنکا نے متحدہ عرب امارات کو 14 رنز سے شکست دیدی

ایشیا کپ : سری لنکا نے متحدہ عرب امارات کو 14 رنز سے شکست دیدی

میرپور (جیوڈیسک) میرپور کے شیر بنگلا سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکا نے متحدہ عرب امارات کو 14 رنز سے شکست دیدی ہے۔ یو اے ای کی جانب سے ایس پی پٹیل کامیاب بلے باز رہے جنہوں…

معافی چاہتا ہوں! پیٹرسن کا اردو میں ٹویٹ

معافی چاہتا ہوں! پیٹرسن کا اردو میں ٹویٹ

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کیون پیٹرسن نے سوشل میڈیا پر چاہنے والوں سے معافی مانگ لی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ معافی اردو…

پی سی بی کا کمار سنگاکارا کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے پر غور

پی سی بی کا کمار سنگاکارا کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو ان دنوں قومی ٹیم کے لیے کنسلٹنٹ کی تلاش ہے، پی سی بی چئیرمین شہریار خان کہتے ہیں کہ ویوین رچرڈز پیسے بہت مانگ رہے تھے، تاہم سری لنکا کے کمارسنگاکارا کا نام زیرغور ہے۔ انگلینڈ…

قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئینٹی میں شرکت کی اجازت

قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئینٹی میں شرکت کی اجازت

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئینٹی میں شرکت کی اجازت دیدی ، ورلڈ ٹی ٹوئینٹی 8 مارچ سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 19مارچ کو دھرم شالہ…

وسیم کو بھارت میں ایشین چیمپئن کی جھلک نظر آنے لگی

وسیم کو بھارت میں ایشین چیمپئن کی جھلک نظر آنے لگی

نئی دہلی (جیوڈیسک) وسیم اکرم کو بھارت میں ایشین چیمپئن کی جھلک دکھائی دینے لگی، انھوں نے ایشیا کپ اور پاکستان سے میچ میں دھونی الیون کو فیورٹ قرار دے دیا۔ ایک بھارتی اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے وسیم اکرم کا…

ایشیا کپ: دوسرے میچ میں آج سری لنکا کا سامنا یو اے ای سے ہو گا

ایشیا کپ: دوسرے میچ میں آج سری لنکا کا سامنا یو اے ای سے ہو گا

ڈھاکہ (جیوڈیسک) ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں آج ورلڈ چیمپئن سری لنکا کا سامنا یواے ای سے ہو گا۔ سری لنکا اور یو اے ای کی ٹیمیں شام ساڑھے چھ بجے میرپور کے شیربنگلہ سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگی ۔ یواے ای…

خود کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہل سمجھتا ہوں،عاقب جاوید

خود کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہل سمجھتا ہوں،عاقب جاوید

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق بولنگ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے پاکستان ٹیم میں بحیثیت ہیڈ کوچ کام کرنا چاہتا ہوں ،چار سال قبل فیملی کی وجہ سے پاکستان کی کوچنگ چھوڑی تھی ۔اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان ٹیم کی…

ہوٹل میں مہمان لانے کی اجازت نہ ملنے پر گیل ناراض تھے، نجم سیٹھی

ہوٹل میں مہمان لانے کی اجازت نہ ملنے پر گیل ناراض تھے، نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ میچز کے دوران ہوٹل میں مہمان لانے کے اجازت نہ ملنے پر کرس گیل ناراض ہو گئے تھے لیکن ہم…

ایشیا کپ : قومی ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی، اظہر محمود انگلینڈ روانہ

ایشیا کپ : قومی ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی، اظہر محمود انگلینڈ روانہ

ڈھاکہ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے بعد قومی کھلاڑی ایشیاء کپ کھیلنے بنگلہ دیش پہنچ گئے جن کے ہمراہ باؤلنگ کوچ اظہر محمود نہیں ہیں۔ نجی مصروفیات کے باعث انگلینڈ جانے والے سابق آل راؤنڈر جمعہ تک ٹیم کو جوائن…

ایشیا کپ کا پہلا میچ : بھارت نے بنگلا دیش کو 45 رنز سے شکست دیدی

ایشیا کپ کا پہلا میچ : بھارت نے بنگلا دیش کو 45 رنز سے شکست دیدی

میرپور (جیوڈیسک) میرپور کے شیر بنگلا نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے بنگلا دیش کو 167 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ بنگلا دیش کی جانب سے کوئی بھی بلے باز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا…

امپائر کے فیصلے پر اظہار برہمی، آسٹریلوی بولر ہیزل ووڈ پرجرمانہ

امپائر کے فیصلے پر اظہار برہمی، آسٹریلوی بولر ہیزل ووڈ پرجرمانہ

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر جوش ہیزل ووڈ کو امپائر کے فیصلے پر برہمی کا قصور وار ٹھہراتے ہوئے میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ہیزل ووڈ نے آسٹریلیا کے خلاف جاری…