یونس خان کا بیٹ 20 لاکھ روپے میں نیلام

یونس خان کا بیٹ 20 لاکھ روپے میں نیلام

کراچی (جیوڈیسک) یونس خان نے اس بیٹ سے کھیلتے ہوئے گزشتہ سال جاوید میانداد کا ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کیلئے سب سے زیادہ 8832 رنز کا ریکارڈ توڑا تھا۔ پی اے ایف میوزیم میں انڈس ہسپتال کے فیملی کارنیوال کے دوران یونس…

ساؤتھ ایشین گیمز:ریحان بٹ ہاکی کوچ بھی ، کھلاڑی بھی

ساؤتھ ایشین گیمز:ریحان بٹ ہاکی کوچ بھی ، کھلاڑی بھی

گوہاٹی (جیوڈیسک) ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ بحیثیت کھلاڑی بھی کھیل رہے ہیں۔بھارت میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ ریحان بٹ بحیثیت کھلاڑی بھی میچ کھیل رہے ہیں۔ ٹیم کے فارورڈ سمیع اللہ…

پی ایس ایل، کراچی کنگز کی ٹیم آج لاہور قلندرز سے ٹکرائی گی

پی ایس ایل، کراچی کنگز کی ٹیم آج لاہور قلندرز سے ٹکرائی گی

شارجہ (جیوڈیسک) پی ایس ایل میں تمام ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کے پہلے میچ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شارجہ…

پی ایس ایل ٹیلنٹ کے تلاش کا بہترین ذریعہ ہے : ویوین رچرڈز

پی ایس ایل ٹیلنٹ کے تلاش کا بہترین ذریعہ ہے : ویوین رچرڈز

شارجہ (جیوڈیسک) لیجنڈری بیٹسمین سرویوین رچرڈز نے پی ایس ایل کے انعقاد کو سراہا پی ایس ایل کو ٹیلنٹ کے تلاش کا بہترین ذریعہ قرار دیا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے اسپشلسٹ کرس گیل اور شاہد آفریدی میں سے کرکٹ لیجنڈ نے اپنے…

پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے شکست

پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے شکست

شارجہ (جیوڈیسک) پی ایس ایل کے سلسلے کا گیارہواں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا گیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم انیسویں اوور میں 117…

پی ایس ایل کی بدولت انٹر نیشنل میچز میں عمدہ کارکردگی دکھائونگا: عمر اکمل

پی ایس ایل کی بدولت انٹر نیشنل میچز میں عمدہ کارکردگی دکھائونگا: عمر اکمل

شارجہ (جیوڈیسک) لاہور قلندرز کے بلے باز عمر اکمل نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرنے سے انہیں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز میں عمدہ کارکردگی دکھانے میں مدد ملے گی۔ پی ایس ایل ایک اچھا…

انوشکا سے علیحدگی کے بعد کوہلی ’مجنوں‘ بن گئے

انوشکا سے علیحدگی کے بعد کوہلی ’مجنوں‘ بن گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اپنی دوست اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے علیحدگی کے بعد’مجنوں‘ بن گئے۔ ویرات کوہلی ان کی حالت ان دنوں ناکام عاشق کی سی ہے، وہ ٹویٹر پر اپنا دل ٹوٹنے کا اعتراف…

شاہد آفریدی کی دوستی بھی احمد شہزاد کے کام نہ آئی

شاہد آفریدی کی دوستی بھی احمد شہزاد کے کام نہ آئی

کراچی (جیوڈیسک) احمد شہزاد کی گزشتہ سالوں میں کارکردگی پر ایسے سوالات اٹھے کہ پہلے انہیں ٹیسٹ اور پھر ون ڈے ٹیم سے باہر ہونا پڑا،لیکن ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کو احمد شہزاد پر بہت بھروسہ تھا۔ آفریدی نے انہیں ٹی…

قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) بھارت میں ہونے والی سیف گیمز میں 7 میڈلز جیتنے والی قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، لاہور ایئر پورٹ پر قومی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ بھارت میں ہونے والی سیف گیمز میں پاکستان کے 7 ریسلرز…

ساؤتھ ایشین گیمز، پاکستان وائٹس نے ہاکی میں بنگلا دیش کو شکست دیدی

ساؤتھ ایشین گیمز، پاکستان وائٹس نے ہاکی میں بنگلا دیش کو شکست دیدی

گوہاٹی (جیوڈیسک) بارہویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی نے فتح کے جھنڈے گاڑھ دئیے۔ اپنے تیسرے میچ میں بنگلا دیش کو چھ صفر سے آؤٹ کلاس پرفارمنس دیکھاتے ہوئے آؤٹ کر دیا۔ پہلے ہاف میں گرین شرٹس کی برتری تین صفر تھی…

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائی گی

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائی گی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے رنگا رنگ ایونٹ میں ہر گزرتے دن کیساتھ سنسنی بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ شام ساڑھے چار بجے کراچی کِنگز اور پشاور زلمی کے…

ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز کیلئے نئی پنک گیند متعارف

ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز کیلئے نئی پنک گیند متعارف

سڈنی (جیوڈیسک) کوکابورا نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز کیلئے نئی پنک گیند متعارف کرا دی جس کی سیم سیاہ رنگ کی ہے۔ یہ گیند گزشتہ برس ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے تاریخ کے پہلے نائٹ ٹیسٹ میچ کے بعد کھلاڑیوں کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) اگلے ماہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے شاہد آفریدی کو کپتان اور سرفراز…

پی ایس ایل میں عبدالرزاق کو شرکت کی اجازت نہ مل سکی

پی ایس ایل میں عبدالرزاق کو شرکت کی اجازت نہ مل سکی

کراچی (جیوڈیسک) آل راؤنڈر عبدالرزاق کو پی ایس ایل میں شرکت کی اجازت نہ مل سکی، ماسٹرز چیمپئنز لیگ میں شرکت کے بعد وہ وطن واپس آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق کو حکام کی بے رخی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے قبل…

ساؤتھ ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم آج بنگلا دیش کے ساتھ مد مقابل ہو گی

ساؤتھ ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم آج بنگلا دیش کے ساتھ مد مقابل ہو گی

گوہاٹی (جیوڈیسک) بھارت میں جاری بارہویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان وائٹس کی فتوحات نے فیصلہ کن مقابلے کے قریب پہنچا دیا۔ گرین شرٹس کا آج بنگلا دیش کے ساتھ جوڑ پڑے گا۔ قومی ہاکی ٹیم یہ میچ جیت کر کامیابیوں کی…

شعیب ملک کافی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں: ثانیہ مرزا

شعیب ملک کافی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں: ثانیہ مرزا

دبئی (جیوڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ شعیب ملک مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور وہ بطور ایتھلیٹ ان کی پرابلم سمجھتی اور ہر ممکن ساتھ دینے کی کوشش کرتی ہیں۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ…

شہریار خان پی ایس ایل میں ہارون رشید کی کمنٹری پر ناخوش

شہریار خان پی ایس ایل میں ہارون رشید کی کمنٹری پر ناخوش

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان پاکستان سپر لیگ میں چیف سلیکٹر ہارون رشید کی کمنٹری پر ناخوش ہیں۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید کہتے ہیں کہ میچ کے دوران مقامی ریڈیو کے دفتر میں دوست سے ملنے گیا تھا،اگر وہاں…

تیسرا ون ڈے:جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

تیسرا ون ڈے:جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

سنچورین (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان جاری 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا 3 میچ سنچورین میں کھیلا گیا، میچ میں پروٹیز ٹیم نے انگلش ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ انگلینڈ نے جنوبی افریقا…

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور قلندرز سے ٹکرائی گی

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور قلندرز سے ٹکرائی گی

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں اعصاب شکن مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم لاہور قلندر سے ٹکرائے گی۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کی قیادت ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اور لاہور قلندرز کی…

پہلا ٹی 20، سری لنکا نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20، سری لنکا نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پونے (جیوڈیسک) سیریز کے افتتاحی ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم بھارت نے 101 رنز پر گھٹنے ٹیک دیئے۔ میزبان ٹیم پورے بیس اوور بھی نہ کھیل سکی اور گھر کے شیر گھر میں ہی ڈھیر ہو گئے۔ کپتان مہندرا سنگھ دھونی…

پورے کیریئر میں اسٹیو وا جیسا خود غرض کھلاڑی نہیں دیکھا، شین وارن

پورے کیریئر میں اسٹیو وا جیسا خود غرض کھلاڑی نہیں دیکھا، شین وارن

میلبرن (جیوڈیسک) لیجنڈ آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اب تک جتنی بھی کرکٹ کھیلی ہے اس میں اسٹیو وا سے زیادہ خودغرض کھلاڑی نہیں دیکھا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے شین وارن کا…

پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی

پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سینئر ہاکی ٹیم 25 ویں سلطان ا ذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی، ٹورنامنٹ 7 سے 17 اپریل تک ملائشیاء میں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کے اہل کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے پنجاب میں اوپن ٹرائل 11اور…

کرس گیل فٹنس مسائل کا شکار، میچ نہ کھیل سکے

کرس گیل فٹنس مسائل کا شکار، میچ نہ کھیل سکے

دبئی (جیوڈیسک) لاہور قلندر ٹیم کے بلے باز کرس گیل اپنے تیسرے میچ میں فٹنس مسائل سے دوچار ہو گئے۔ کوئٹہ گلیڈیٹر کے خلاف لاہور کے اہم ترین میچ میں ان کی خدمات حاصل نہیں تھیں۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق مسل میں…

قومی اسنوکر چیمپئن شپ 15 فروری سے کراچی میں کھیلی جائیگی

قومی اسنوکر چیمپئن شپ 15 فروری سے کراچی میں کھیلی جائیگی

کراچی (جیوڈیسک) اکتالیسویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ پندرہ فروری سے کراچی میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ کے دونوں فائنلسٹ پلیئرز ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سربراہ عالمگیر شیخ نے کراچی میں…