آئی سی سی رینکنگ : ون ڈے میں آسٹریلیا، ٹی ٹونٹی میں بھارت کی پہلی پوزیشن

آئی سی سی رینکنگ : ون ڈے میں آسٹریلیا، ٹی ٹونٹی میں بھارت کی پہلی پوزیشن

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا پہلے، بھارت دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ دیگر ٹیموں میں جنوبی افریقا چوتھے، سری لنکا پانچویں، انگلینڈ چھٹے، بنگلا دیش…

پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائٹیڈ ایونٹ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائٹیڈ ایونٹ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا میلہ چار فروری سے یو اے ای میں سجے گا ، اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ چکی ہے ۔ سپر لیگ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی قیادت پاکستان…

پی سی بی کا محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

پی سی بی کا محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں عامر کو سی کٹیگری میں رکھا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم میں 5 سال بعد واپس آنے والے فاسٹ…

عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے چھٹی بار آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا

عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے چھٹی بار آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا

میلبرن (جیوڈیسک) ٹینس کی دنیا کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن ٹائٹل کے فائنل میں انگلینڈ کے اینڈی مرے کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ آسٹریلین اوپن جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کے شہر ملیبرون میں…

وقار یونس کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا

وقار یونس کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا

آکلینڈ (جیوڈیسک) وقار یونس کی بطور کوچ ناکامیوں کا سلسہ دراز ہو گیا، ان کی ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد پاکستان نے 10 میں سے 7 ون ڈے سیریز ہاری ہیں۔ کئی اسٹار کھلاڑیوں سے محروم سری لنکن ٹیم…

قومی ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز بھی تلملا اٹھے

قومی ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز بھی تلملا اٹھے

لاہور (جیوڈیسک) آکلینڈ میں پاکستان ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز بھی تلملا اٹھے ہیں، وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم پرفارمنس نہ دے تو کپتان یا کوچ کو جانا پڑتا ہے، اظہر علی کی قیادت پر بھی سوال اٹھے گا۔ تفصیلات…

آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی بھارت فاتح

آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی بھارت فاتح

سڈنی (جیوڈیسک) تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پہلے دونوں میچوں کی طرح بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش پھیر دیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو 198 رنز…

آئی سی سی کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں ہو گا

آئی سی سی کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں ہو گا

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں شروع ہورہا ہے ، چیف ایگزیکٹو اور بورڈ سمیت متعدد کمیٹیز کے اجلاس میں بگ تھری کی تشکیل کے بعد سے ابتک کے انتظامی معاملات کا تجزیہ ، دو…

سعید اجمل کو کرکٹ اکیڈمی کیلئے نئی جگہ فراہم کر دی گئی

سعید اجمل کو کرکٹ اکیڈمی کیلئے نئی جگہ فراہم کر دی گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) زرعی یونیورسٹی میں سعید اجمل کو کرکٹ اکیڈمی کی جگہ تو نہ ملی لیکن ضلعی انتظامیہ نے سعید اجمل کی سن لی۔ جھنگ روڈ پر فردوس کالونی کے شہباز شریف پارک میں کرکٹ اکیڈمی کیلئے نئی جگہ دے دی…

مشکوک ایکشن، محمد حفیظ کے ڈومیسٹک کرکٹ میں بائولنگ پر پابندی

مشکوک ایکشن، محمد حفیظ کے ڈومیسٹک کرکٹ میں بائولنگ پر پابندی

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے محمد حفیظ پر مشکوک بائولنگ ایکشن کے الزام میں بائولنگ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ قومی اوپنر کا ایکشن قائد اعظم ٹرافی کے دوران رپورٹ کیا گیا تھا، محمد حفیظ اب سپر لیگ میں بائولنگ…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

آکلینڈ (جیوڈیسک) بیٹنگ چلی تو بولنگ ناکام ہو گئی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میں ڈک ورتھ لیوس میتھڈ کے تحت تین وکٹوں سے شکست دے دی، قومی بولرز دو سو تریسٹھ رنز کے ہدف کے…

تیسرا ون ڈے، ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

تیسرا ون ڈے، ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

آکلینڈ (جیوڈیسک) تین ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں 291 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے، اب سے تھوڑی دیر پہلے نیوزی لینڈ نے 20 اوورز میں ایک وکٹ کے…

تیسرا ونڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 291 رنز کا ہدف

تیسرا ونڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 291 رنز کا ہدف

آکلینڈ (جیوڈیسک) پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے آخری ونڈے میں جیت کیلئے 291 رنز کا ہدف دیدیا ،گرین شرٹ کے بابر اعظم 83، محمد حفیظ 76 ،سرفراز احمد 41رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، کیویز کے ملن نے 3 ،ہنری…

فرانس : مارسیلی اور لِلی کے درمیان فٹبال میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا

فرانس : مارسیلی اور لِلی کے درمیان فٹبال میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں مارسیلی اور لِلی کے درمیان ہونے والا مقابلہ دلچسپ کھیل کے بعد ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔ مارسیلی اور لِلی کے درمیان ہونے والے میچ میں کھیل کے پہلے ہاف تک…

ٹیم کا مورال بلند ہے سیریز برابر کرنے کی کوشش کریں گے، اظہر علی

ٹیم کا مورال بلند ہے سیریز برابر کرنے کی کوشش کریں گے، اظہر علی

آکلینڈ (جیوڈیسک) قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہرعلی کا کہنا ہے کہ ٹیم کا مورال بلند ہے اور نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ون ڈے جیت کر سیریز برابر کرنے کی کوشش کریں گے۔ آکلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

آخری ون ڈے : پاکستان ، نیوزی لینڈ اتوارکو مدمقابل ہونگے

آخری ون ڈے : پاکستان ، نیوزی لینڈ اتوارکو مدمقابل ہونگے

آکلینڈ (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے اتوار کو آکلینڈ میں کھیلا جائےگا۔ میچ کی تیاری کے لئے گرین شرٹس بھرپورٹریننگ کر رہی ہے۔ انجری کا شکار شعیب ملک نے بھی پانچ دن…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ایشیا کپ کے لئے ابتدائی مشاورت مکمل ،ہارون رشید

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ایشیا کپ کے لئے ابتدائی مشاورت مکمل ،ہارون رشید

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اورایشیا کپ کے لئے ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی سے ابتدائی مشاورت مکمل کر لی ہے۔ قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون رشید نے جیو نیوز کو بتایا کہ نیوزی لینڈ…

ورلڈ ٹی 20 میں ایمپائرز ہیلمٹ استعمال کریں گے

ورلڈ ٹی 20 میں ایمپائرز ہیلمٹ استعمال کریں گے

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے بھارت میں 8 مارچ سے شروع ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کے فیلڈ ایمپائرز کو ہیلمٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ حالیہ دو میچز میں ایمپائرز کے زخمی ہو کر ہسپتال جانے کے بعد…

آسٹریلوی بلے بازوں سے خوفزدہ نہیں،ایشون

آسٹریلوی بلے بازوں سے خوفزدہ نہیں،ایشون

میلبرن (جیوڈیسک) بھارتی ٹیم کے مایہ نازا سپنر روی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ آسٹریلوی بلے بازوں سے خوفزدہ نہیں، دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کر کے ٹیم کو فتح دلانے کی کوشش کروں گا۔ اپنے ایک…

ہیڈ کوچ وقار یونس نے مستعفی ہونےکی پیشکش کردی

ہیڈ کوچ وقار یونس نے مستعفی ہونےکی پیشکش کردی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں پے در پے شکست پر سب ہی پریشان ہیں ،آج سلیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد آفریدی بھی شریک ہوں گے ،ہیڈ کوچ…

آسٹریلین اوپن ٹینس، نوواک جوکووچ نے فائنل میں جگہ بنا لی

آسٹریلین اوپن ٹینس، نوواک جوکووچ نے فائنل میں جگہ بنا لی

میلبرن (جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کا جوڑ روجر فیڈرر سے پڑا۔ ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کیلئے خوب جان ماری۔ میچ کے پہلے سیٹ میں…

پی سی بی کا علیم ڈار کیلئے 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان

پی سی بی کا علیم ڈار کیلئے 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل قومی امپائر علیم ڈار نے 100 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کر کے پاکستانی پرچم کا مان بڑھایا تو پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی علیم ڈار کیلئے 10 لاکھ روپے…

ساف گیمز؛ قومی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں وزیرداخلہ کی بیٹی بھی شامل

ساف گیمز؛ قومی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں وزیرداخلہ کی بیٹی بھی شامل

لاہور (جیوڈیسک) ساؤتھ ایشین گیمز کیلیے پاکستانی ویمنز باسکٹ بال ٹیم میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی بیٹی کو بھی شامل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں 5 فروری سے شیڈول ساف گیمز کے لیے قومی ویمنز باسکٹ بال…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ

ویلنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے کامیابی حاصل کر کے سیریز میں ایک صفر کی برتری…