ڈیوڈ وارنر نے سالانہ ایوارڈز میلہ لوٹ لیا

ڈیوڈ وارنر نے سالانہ ایوارڈز میلہ لوٹ لیا

میلبورن (جیوڈیسک) جارح مزاج اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ آسٹریلیا سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا، سمتھ اور سٹارک کو شکست دے کر پہلی بار ایلن بارڈر میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے علاوہ ٹیسٹ پلیئر آف دی…

آسٹریلیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، سرینا ولیمز کی فائنل تک رسائی

آسٹریلیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، سرینا ولیمز کی فائنل تک رسائی

میلبرن (جیوڈیسک) امریکا کی عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے آسٹریلیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں امریکا کی عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کا مقابلہ…

ڈیل سٹین فٹنس مسائل کا شکار، انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

ڈیل سٹین فٹنس مسائل کا شکار، انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقن ٹیم کے سٹار فاسٹ بولر ڈیل سٹین فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ون ڈے سیریز سے بھی دستبردار ہو گئے ہیں۔ فاسٹ بولر کی ٹی ٹونٹی سیریز میں دستیابی کا فیصلہ بعد…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

نیپئر (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج نیپئر میں جوڑ پڑے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجے شروع ہو گا۔ بدھ کے روز شہر بھر میں خوب برسات ہوئی۔ اطلاع ہے کہ میچ کے درمیان میں بھی…

تماشائی کے محمد عامر کو ڈالر دکھانے کے بعد ایک اور تنازع

تماشائی کے محمد عامر کو ڈالر دکھانے کے بعد ایک اور تنازع

نیپئر (جیوڈیسک) تماشائی کے محمد عامر کو ڈالر دکھانے کے بعد ایک اور تنازع ، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں عامر کے اسپیل کے دوران ’ کیش کاؤنٹر ‘کا معنی خیزساؤنڈ ایفیکٹ چلادیا گیا، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نے پاکستان…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

نیپیئر (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور اہم میچ کل کھیلا جائے گا۔ نیپئر کے میکلین پارک میں پاکستانی وقت کے مطابق میچ علی الصبح 6 بجے شروع ہوگا۔ پہلے میچ…

پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ کو سزا میں رعایت ملنے کا امکان

پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ کو سزا میں رعایت ملنے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی لیگ سپنر یاسر کو رعایت ملنے کا امکان ہے۔ پی سی بی نے یاسر شاہ کیس کی تمام دستاویزات آئی سی سی کو بھجوا دیں۔آئی سی سی نے تسلیم کر لیا کہ لیگ سپنر نے ممنوعہ دوا غلطی سے…

ڈوپنگ سکینڈل: روس نے چار خواتین ایتھلیٹس پر پابندی عائد کر دی

ڈوپنگ سکینڈل: روس نے چار خواتین ایتھلیٹس پر پابندی عائد کر دی

ماسکو (جیوڈیسک) روس کی اولمپک کمیٹی (آر او سی) نے ڈوپنگ سکینڈل میں یورپین 800 میٹر دوڑ کی سلور میڈلسٹ ایرینا مراچیووا سمیت چار ایتھلیٹس پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ایرینا پر بھی دو برس کی پابندی لگائی گئی ہے جبکہ…

فواد خان پی ایس ایل کی اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کا حصہ بن گئے

فواد خان پی ایس ایل کی اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کا حصہ بن گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجنے کو ہے۔ تیاریاں تیز ہی نہیں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں مصباح الحق، شین واٹسن، براڈ ہیڈن، محمد عرفان اور بابر اعظم جیسے ستاروں کے جھرمٹ میں اسٹار…

ڈگ بریسویل پاکستان کیخلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل

ڈگ بریسویل پاکستان کیخلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل

ویلنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میں انور علی کے بونسر پر زخمی ہونے والے مچل میکلنیگن کی جگہ ڈگ بریسویل کو ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ میکلنیگن کی آنکھ کے قریب فریکچر…

جنوبی افریقا نے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ہرا دیا

جنوبی افریقا نے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ہرا دیا

سینچورین (جیوڈیسک) جنوبی افریقا نے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 280 رنز سے ہرا دیا ،مہمان ٹیم دوسری اننگز میں صرف 101 رنزہی بناسکی،نوجوان فاسٹ بولر ربادا نے میچ میں 13 وکٹیں حاصل کیں۔ سینچورین میں چوتھے ٹیسٹ کے آخری…

احمد شہزاد اور عمراکمل کو ٹیم میں رہنے کے لیے پرفارم کرنا ہوگا، شاہد آفریدی

احمد شہزاد اور عمراکمل کو ٹیم میں رہنے کے لیے پرفارم کرنا ہوگا، شاہد آفریدی

پشاور (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ان سے جس قدر ہو سکا احمد شہزاد اورعمر اکمل کی حمایت کی اب دونوں کو ٹیم میں رہنے کے لیے تسلسل سے پرفارم کرنا ہوگا۔ آرمی پبلک اسکول…

بیٹنگ کوچ نے بولرز کی ذہنی کمزوری کو پکڑ لیا

بیٹنگ کوچ نے بولرز کی ذہنی کمزوری کو پکڑ لیا

ویلنگٹن (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے بولرزکی ذہنی کمزوری کو پکڑ لیا، انھوں نے کہا کہ ایک بار کیویز کو دباؤ میں لانے کے بعد اننگز کے آخر میں پیسرز نے دماغ کا استعمال نہیں کیا، یارکر کے…

وہاب ریاض نے وسیم اکرم کا 31 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

وہاب ریاض نے وسیم اکرم کا 31 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ایک ہی اوور میں تین چھکے کھا کر سابق کپتان وسیم اکرم کا 31 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ واضح رہے 1985ء…

میچ فکسنگ، کرکٹر گلام بودی پر 20 سال تک پابندی عائد

میچ فکسنگ، کرکٹر گلام بودی پر 20 سال تک پابندی عائد

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ہنسی کرونیا کے بعد کرکٹ کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا۔ سابق پروٹیز کرکٹر گلام بودی پر حالیہ ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی سیزن میں میچ فکسنگ کا الزام تھا جس کا اعتراف کرنے پر…

سنچورین ٹیسٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے سات وکٹوں پر 330 رنز درکار

سنچورین ٹیسٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے سات وکٹوں پر 330 رنز درکار

سنچورین (جیوڈیسک) سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ نے دو سو اڑتالیس رنز پانچ وکٹ پر اننگز ڈکلیئر کر دی۔ تجربے کار بلے باز ہاشم آملہ نے 96 رنز اسکور کئے جبکہ کپتان اے بی ڈویلیئرز کھاتہ کھولے بغیر ہی…

ہار کھیل کا حصہ ہے نیوزی لینڈ سے شکست پر پریشانی نہیں، شہریار خان

ہار کھیل کا حصہ ہے نیوزی لینڈ سے شکست پر پریشانی نہیں، شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ شہر یار خان نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے اس لئے انہیں نیوزی لینڈ سے ٹی 20 سیریز میں شکست پر افسوس ہے پریشانی نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار…

وزڈن انڈیا نے یونس خان کو سال کے 6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کر لیا

وزڈن انڈیا نے یونس خان کو سال کے 6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کر لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) وزڈن انڈیا نے پاکستانی سپر اسٹار بیٹسمین یونس خان کو سال کے 6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کر لیا۔ وہ گذشتہ برس بہترین پرفارمنس پر منتخب ہوئے، دیگرکرکٹرز روی چندرن ایشون، ونے کمار، دھمیکا پرساد ، مشرفی مرتضی اور…

پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 70 رنز سے شکست دے دی

پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 70 رنز سے شکست دے دی

ویلنگٹن (جیوڈیسک) پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 70 رنز سے شکست دے دی، نیوزی لینڈ کے 281 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 210 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس سے پہلے پاکستان نے ٹاس…

آسٹریلین اوپن ٹینس، سرینا ولیمز اور ماریہ شرا پووا کی کوارٹر فائنل تک رسائی

آسٹریلین اوپن ٹینس، سرینا ولیمز اور ماریہ شرا پووا کی کوارٹر فائنل تک رسائی

میلبورن (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور روسی سٹار پلیئر ماریہ شرا پووا اپنے اپنے میچز جیت کر آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ آسٹریلین اوپن کے ویمنز ایونٹ کے چوتھے مرحلے میں عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے…

شاہد آفریدی اور عمر اکمل لاہور پہنچ گئے

شاہد آفریدی اور عمر اکمل لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) دونوں قومی کرکٹرز نجی ایئر لائن کی پرواز 622 سے لاہور ایئر پورٹ پہنچے، لاہور پہنچنے پر دونوں کرکٹرزمیڈیا کے نمائندوں سے بات کئے بغیر ایئر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔ قومی کرکٹر شاہد آفریدی دبئی میں نیوزی لینڈ کے…

ولنگٹن : پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف

ولنگٹن : پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف

ولنگٹن (جیوڈیسک) پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دے دیا۔ افتتاحی ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے اننگز…

ٹی 20 سیریز ؛ شکست کے بعد سابق کپتان قومی ٹیم پر برس پڑے

ٹی 20 سیریز ؛ شکست کے بعد سابق کپتان قومی ٹیم پر برس پڑے

لاہور (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد سابق کپتان قومی ٹیم پر برس پڑے، جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ کوئی ٹیم ورک اور حکمت عملی نظر نہیں آئی، عامر سہیل نے کہا کہ کارکردگی پر سلیکٹرز، مینجمنٹ اور پی…

شعیب اختر گھٹنے کی انجری سے نجات پانے میں کامیاب

شعیب اختر گھٹنے کی انجری سے نجات پانے میں کامیاب

میلبرن (جیوڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر گھٹنے کی انجری سے نجات پانے میں کامیابی ہوگئے، میلبرن کے ہسپتال میں ڈاکٹرز نے ان کا سات گھنٹے طویل آپریشن کیا۔ پاکستان کو متعدد میچز میں فتح سے ہمکنار کروانے والے شعیب اختر جنہیں گھٹنے…