ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

کینبرا (جیوڈیسک) بھارتی ٹیم کے بلے باز ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے میں شاندار سنچری بنا کر ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ وہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 25 سنچریاں بنانے…

آسٹریلیا پھر جیت گیا، بھارت کو مسلسل چوتھے ون ڈے میں شکست

آسٹریلیا پھر جیت گیا، بھارت کو مسلسل چوتھے ون ڈے میں شکست

کینبرا (جیوڈیسک) کینبرا میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے بھارتی ٹیم کو مسلسل چوتھی مرتبہ شکست دی۔ شیکھر دھون اور ویرات کوہلی کی سینچریاں بھی بھارت کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکیں۔ آسٹریلوی ٹیم کے کپتان سمتھ…

آسٹریلین اوپن میں بڑا اپ سیٹ، رافیل نڈال پہلے ہی راؤنڈ میں باہر

آسٹریلین اوپن میں بڑا اپ سیٹ، رافیل نڈال پہلے ہی راؤنڈ میں باہر

لاہور (جیوڈیسک) سال کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن کا دوسرا دن اپ سیٹس کا دن تھا۔ رافیل نڈال کو ہم وطن فرنینڈو وارڈسکو کے ہاتھوں شکست ہو گئی۔ وارڈسکو نے سابق عالمی نمبر ایک کو فیصلہ کن سیٹ میں چھ دو…

میسی کے پاسپورٹ کی ویڈیو بنانے پر پولیس افسر عدالت میں طلب

میسی کے پاسپورٹ کی ویڈیو بنانے پر پولیس افسر عدالت میں طلب

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ایک پولیس افسر کو اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے پاسپورٹ کی ویڈیو بنانے پر عدالت نے طلب کر لیا۔ پولیس افسر نے دسمبر میں موبائل فون ایپلیکیشن اسنیپ چیٹ پر میسی کے پاسپورٹ کی ویڈیو شیئر…

نئی دہلی:کرکٹر دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ واپس

نئی دہلی:کرکٹر دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ واپس

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آندھیرا پردیش کی عدالت نے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ واپس لے لیے، عدالت نےان کے وارنٹ گرفتاری 7جنوری کو جاری کئے تھے۔ ہندو دیوتا…

سری لنکا میں بھی کرکٹ فکسنگ کا دائرہ وسیع، اینجلو میتھیوز سے پوچھ گچھ

سری لنکا میں بھی کرکٹ فکسنگ کا دائرہ وسیع، اینجلو میتھیوز سے پوچھ گچھ

کولمبو (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف گال ٹیسٹ میچ میں دانستہ خراب پرفارمنس اور پھر شکست نے سری لنکن کرکٹرز کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا۔ کپتان اینجلو میتھیوز کو بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا گیا لنکن کپتان کہتے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی جمعہ کو ہو گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی جمعہ کو ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) شاہینوں اور کیویز کے درمیان جمعے کو ولنگٹن میں پھر ٹاکرا ہو گا۔ تین میچز کی ٹی ٹونٹی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ آج ویسٹ پیک اسٹیڈیم میں قومی کرکٹرز کا پریکٹس سیشن بارش سے متاثر ہوا۔ کھلاڑیوں نے…

پی سی بی کو عامر کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہئے تھا، یونس خان

پی سی بی کو عامر کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہئے تھا، یونس خان

چارسدہ (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر اور سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پرصرف ٹیم ہی نہیں قوم بھی تقسیم ہوگئی ، کرکٹ بورڈ کو عامر کی واپسی کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہیے تھا۔…

محمد عامر کی موجودگی کو ایشو نہ بنایا جائے، کراچی کنگز کے کپتان کو ہدایت

محمد عامر کی موجودگی کو ایشو نہ بنایا جائے، کراچی کنگز کے کپتان کو ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز نے واضح پیغام دے دیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے ایونٹ میں محمد عامر کو کھلے دل سے ٹیم میں خوش آمدید کہا جائے گا جو…

آسٹریلوی ٹینس سٹار لیٹن ہیوٹ کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

آسٹریلوی ٹینس سٹار لیٹن ہیوٹ کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

میلبورن (جیوڈیسک) ہیوٹ ماضی میں عالمی نمبر ایک رہنے کے علاوہ 2 گرینڈ سلیم ٹائٹلز بھی جیت چکے ہیں۔ لیٹن ہیوٹ کل آخری مرتبہ آسٹریلین اوپن میں شریک ہوں گے۔ ان کا ابتدائی مقابلہ جواں سال ہموطن جیمز ڈک ورتھ سے شیڈول…

عمر اکمل کی ہیڈ کوچ وقار یونس کے احکامات کی خلاف ورزی

عمر اکمل کی ہیڈ کوچ وقار یونس کے احکامات کی خلاف ورزی

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین عمر اکمل نے ہیڈ کوچ وقار یونس کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پریکٹس کے دوران تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے 7 گھنٹے قبل…

امریکی پیراک کیٹی لیڈیکی نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

امریکی پیراک کیٹی لیڈیکی نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

آسٹن (جیوڈیسک) آسٹن میں یونیورسٹی آف ٹیکساس کے سوئمنگ سینٹر میں سیکڑوں تماشائیوں کے سامنے کیٹکی لیڈیکی نے بہترین سوئمنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 800 میٹرز فری سٹائل میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ انہوں نے 8 منٹ چھ اعشاریہ چھ آٹھ…

سری لنکا کے بولنگ کوچ انوشا سمرا نائیاک پر پابندی لگا دی گئی

سری لنکا کے بولنگ کوچ انوشا سمرا نائیاک پر پابندی لگا دی گئی

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا کے بولنگ کو چ انوشا سمرا نائیاک پر فکسنگ کے الزمات لگنے کے پر بورڈ بھی ان ایکشن۔ انوشا سمرا نائیاک پر دو ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی۔ سری لنکن بورڈ کے صدر نے واضح کیا…

سلمان بٹ کی شانداراننگز،واپڈا نے حبیب بینک 7 وکٹ سے ہراد یا

سلمان بٹ کی شانداراننگز،واپڈا نے حبیب بینک 7 وکٹ سے ہراد یا

کراچی (جیوڈیسک) سلمان بٹ کی شاندار اننگز کی بدولت واپڈا نے حبیب بنک کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، اوپنر نے 81رنز کی ناٹ آوٹ اننگز کھیلی۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں حبیب بنک کی ٹیم 169 کے اسکور پر آوٹ…

ٹی 20 کا فیصلہ کن معرکہ : گرین شرٹ آج پریکٹس کرینگی

ٹی 20 کا فیصلہ کن معرکہ : گرین شرٹ آج پریکٹس کرینگی

ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ سے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے گرین شرٹس آج سے پریکٹس شروع کریں گے،اس بار ہیڈ کوچ نے اپنے شاہینوں کو ٹریننگ پر دھیان دینے اور سیلفیز اور ٹوئٹر سے دور رہنے کی ہدایت کی…

کرس گیل نے 12 گیندوں پر نصف سینچری بنا کر یووراج سنگھ کا ریکارڈ برابر کر دیا

کرس گیل نے 12 گیندوں پر نصف سینچری بنا کر یووراج سنگھ کا ریکارڈ برابر کر دیا

میلبرن (جیوڈیسک) کرس گیل کے بلے سے رنز اگلنے کا سلسلہ جاری ہی رہتا ہے اور کچھ اننگز میں ہی اس میں بریک آتا ہے اور اب یہ بریک بگ بیش میں اس وقت ختم ہوگیا جب گیل ایک بار پھر بولرز…

آئی پی ایل سکینڈل، بھارتی کرکٹر اجیت چنڈیلہ پر تاحیات پابندی عائد

آئی پی ایل سکینڈل، بھارتی کرکٹر اجیت چنڈیلہ پر تاحیات پابندی عائد

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل فکسنگ سکینڈل میں ملوث انڈین کرکٹرز اجیت چنڈیلہ اور ہیکن شاہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ آئی پی ایل فکسنگ سکینڈل میں بی سی سی آؕئی نے دو کھلاڑیوں کے مستقبل کا…

کیوی اوپنرز کی پرفارمنس پر مشتاق احمد بھی حیران

کیوی اوپنرز کی پرفارمنس پر مشتاق احمد بھی حیران

ہیملٹن (جیوڈیسک) کیوی اوپنرز کی غیرمعمولی کارکردگی نے مشتاق احمد کو بھی حیران کردیا، بولنگ کوچ کا کہنا ہے کہ مارٹن گپٹل اور کین ولیمسن نے کسی بولر کو سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپین بولنگ کوچ نے…

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، سرینا ولیمز اور پیٹرا کوویٹووا کی جیت

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، سرینا ولیمز اور پیٹرا کوویٹووا کی جیت

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں امریکا کی سرینا ولیمز اور جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹووا نے اپنے اپنے میچز جیت کر دوسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز مقابلوں میں دلچسپ کھیل…

بھارتی میڈیا دھونی الیون پر برس پڑا: کپتان، منیجمنٹ کی چھٹی کرانے کا مطالبہ

بھارتی میڈیا دھونی الیون پر برس پڑا: کپتان، منیجمنٹ کی چھٹی کرانے کا مطالبہ

بھارت (جیوڈیسک) ایک دو اور پھر تیسرا ون ڈے میچ بھی ہاتھ سے گیا۔ بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل تیسری شکست ہو گئی۔ پانچ میچوں کی سیریز سے دھونی الیون آؤٹ ہوئی تو بھارتی میڈیا اور سابق کرکٹرز نے حسب روایت…

فیفا فٹبال ورلڈ میوزیم 28 فروری کو کھول دیا جائے گا

فیفا فٹبال ورلڈ میوزیم 28 فروری کو کھول دیا جائے گا

زیورخ (جیوڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ فٹبال میوزیم کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں قائم میوزیم 28فروری کو عام افراد کے لئے کھول دیا جائے گا، تین فلورز پر مشتمل میوزیم پر ایک سو چالیس…

کرکٹ کے بعد ٹینس میں بھی میچ فکسنگ کا انکشاف

کرکٹ کے بعد ٹینس میں بھی میچ فکسنگ کا انکشاف

لندن (جیوڈیسک) کرکٹ کے بعد ٹینس میں بھی میچ فکسنگ کا انکشاف سامنے آگیا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارے نے خفیہ دستاویزات کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ٹینس کے16اہم کھلاڑی ومبلڈن سمیت اہم مقابلوں میں میچ فکسنگ میں ملوث رہے ،تاہم…

دوسرا ٹی ٹونٹی: ولیمسن اور گپٹل کی ورلڈ ریکارڈ پارٹنرشپ، نیوزی لینڈ کو فتح دلا دی

دوسرا ٹی ٹونٹی: ولیمسن اور گپٹل کی ورلڈ ریکارڈ پارٹنرشپ، نیوزی لینڈ کو فتح دلا دی

ہیملٹن (جیوڈیسک) سیڈن پارک میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ کپتان کین ولیمسن اور مارٹن گپٹل نے دھواں دار بیٹنگ سے پاکستانی بولرز کے چھکے چھڑا دیئے اور اپنی…

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمدعلی کی 74 ویں سالگرہ

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمدعلی کی 74 ویں سالگرہ

نیویارک (جیوڈیسک) محمدعلی نے 17 جنوری 1942ء کو امریکا کے شہر لوئسویل کے ایک مسیحی گھرانے میں آنکھ کھولی اور ان کا نام کلے رکھا گیا تاہم انہوں نے 70ء کی دہائی میں اسلام قبول کر لیا تھا۔ انہوں نے 29 اکتوبر…