کوشش ہے کہ کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھوں، سلمان بٹ

کوشش ہے کہ کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھوں، سلمان بٹ

کراچی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ مسلسل دوسرے میچ میں بہترین کارکردگی پر مسرور ہوں، سابقہ تجربہ کام آرہا ہے، خوش قسمتی ہے کہ رنز بن رہے ہیں، کوشش کروں گا کہ…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی باغ جناح لاہور میں رونمائی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی باغ جناح لاہور میں رونمائی

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کی ٹرافی نےاپنے دورہ پاکستان میں آج لاہور میں اپنا دیدار کرادیا ۔ بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی20 کی ٹرافی آج کل ورلڈ ٹور پر ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی…

سلمان بٹ اور محمد آصف نے ٹیم میں واپسی کیلئے تیاری تیز کر دی

سلمان بٹ اور محمد آصف نے ٹیم میں واپسی کیلئے تیاری تیز کر دی

کراچی (جیوڈیسک) نیشنل اسٹیڈیم میں بھی پابندی کے خاتمے کے بعد سلمان بٹ اور محمد آصف ایکشن میں نظر آئے۔ سلمان بٹ نے 99 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی جس میں سات چوکے بھی شامل تھے۔ میچ میں ناٹ آوٹ رہنے…

بورڈ کھلاڑیوں کو ایم سی ایل میں شرکت کی اجازت دے: محمد یوسف

بورڈ کھلاڑیوں کو ایم سی ایل میں شرکت کی اجازت دے: محمد یوسف

لاہور (جیوڈیسک) محمد یوسف نے کہا ہے کہ ماسٹر چمپئنز لیگ سے ذاتی مسائل پر پی سی بی کھلاڑیوں کو این او سی نہ دے کر مالی نقصان کر رہا ہے۔ بورڈ نے اجازت نامہ نہیں دینا تو ان کھلاڑیوں کو پیسے…

سری لنکن کرکٹ چیف آئی سی سی بورڈ میں شمولیت کیلئے پراعتماد

سری لنکن کرکٹ چیف آئی سی سی بورڈ میں شمولیت کیلئے پراعتماد

کولمبو (جیوڈیسک) سابق بک میکر کے بیٹے تھلنگا سماتھی پالا سری لنکا کرکٹ بورڈ کا صدر بننے کے بعد اب آئی سی سی بورڈ میں بھی شامل ہونے کے لیے پراعتماد ہیں۔ انھوں نے گزشتہ دنوں دبئی کا دورہ کیا جہاں ایشین…

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 14 جنوری سے شروع ہو گا

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 14 جنوری سے شروع ہو گا

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 14 سے 18 جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، ڈربن میں کھیلے…

بھارت کا آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں جیت کے لئے 310 رنز کا ہدف

بھارت کا آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں جیت کے لئے 310 رنز کا ہدف

پرتھ (جیوڈیسک) بھارت نے روہت شرما کے 171 رنز کی بدولت پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان آسٹریلیا کو جیت کے لئے 310 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پرتھ کے ویسٹرین آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی…

لیونل میسی نے 2015 کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

لیونل میسی نے 2015 کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

ارجنٹینا (جیوڈیسک) ارجنٹینا کے اسٹرائیکر لیونل میسی کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری یے۔ لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ اسٹار کھلاڑی نے سال 2015 کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ سپنے نام کر لیا ہے۔ لیونل میسی نے…

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیو زی لینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیو زی لینڈ پہنچ گئی

آکلینڈ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے ،پاکستانی ٹیم کراچی سے براستہ دبئی پہلےسڈنی پہنچی جہاں سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈپہنچ گئی ہے۔ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ…

دورہ انگلینڈ سے قبل ریٹائر ہونے پر بات نہیں کرنا چاہتا:یونس خان

دورہ انگلینڈ سے قبل ریٹائر ہونے پر بات نہیں کرنا چاہتا:یونس خان

کراچی (جیوڈیسک) یونس خان نے کہا کہ انہیں کوئی بلائے یا نہ بلائے فرق نہیں پڑتا، اس پربات نہیں کرنا چاہتا کہ انگلینڈ کے دورے سے قبل ریٹائر ہونا پڑ جائے۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ جس طرح ویسٹ انڈیز نے…

مصباح الحق زخمی ہو گئے، ڈاکٹروں نے کرکٹ نہ کھیلنے کا مشورہ دیدیا

مصباح الحق زخمی ہو گئے، ڈاکٹروں نے کرکٹ نہ کھیلنے کا مشورہ دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوران قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق پنڈلی کی انجری کا شکار ہو کر ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ مصباح الحق قومی ون ڈے ٹورنامنٹ میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کی نمائندگی کر…

نیوزی لینڈ میں شاہد آفریدی اور احمد شہزاد مقامی کرنسی کے بغیر برگر لینے پہنچ گئے

نیوزی لینڈ میں شاہد آفریدی اور احمد شہزاد مقامی کرنسی کے بغیر برگر لینے پہنچ گئے

آک لینڈ (جیوڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور مایہ ناز بلے باز احمد شہزاد نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں موجود ہیں جہاں وہ برگر کھانے کے لئے ایک ریسٹورنٹ گئے لیکن مقامی کرنسی نہ ہونے کے…

برسبین ٹینس ٹورنامنٹ، وکٹوریا ازارینکا کی فائنل میں جیت

برسبین ٹینس ٹورنامنٹ، وکٹوریا ازارینکا کی فائنل میں جیت

سڈنی (جیوڈیسک) برسبین ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز فائنل میں بیلاروس کی ٹینس اسٹار وکٹوریا ازارینکا نے جرمنی کی اینجیلک کربر کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمن فائنل میں بیلاروس کی وکٹوریا…

شارجہ دوسرا ٹی 20: زمبابوے کو شکست افغانستان نے سیریز جیت لی

شارجہ دوسرا ٹی 20: زمبابوے کو شکست افغانستان نے سیریز جیت لی

شارجہ (جیوڈیسک) افغانستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 81 رنز سے ہرا کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔ زمبابوے کی ٹیم نے ٹاس جیت کر افغانستان کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر انہوں نے 6…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی جنوبی افریقا سے پاکستان پہنچ گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی جنوبی افریقا سے پاکستان پہنچ گئی

پشاور (جیوڈیسک) بھارت میں ہونے والے آ ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل دنیا کے سفر پر نکلنے والی ایونٹ کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی ہے، پاکستان میں پہلی بار اس ٹرافی کی رونمائی آرمی پبلک اسکول میں کل…

سلمان بٹ کی ڈومیسٹک کرکٹ میں دھواں دار انٹری، سنچری سے کم بیک کیا

سلمان بٹ کی ڈومیسٹک کرکٹ میں دھواں دار انٹری، سنچری سے کم بیک کیا

لاہور (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹ کی طویل عرصے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں دھواں دار انٹری ہو گئی، واپڈا کی جانب سے کھیلتے ہوئے انہوں نے سنچری سے کم بیک کیا۔ حیدر آباد نیاز اسٹیڈیم میں واپڈا…

100 ٹیسٹ میچز، علیم ڈار نے شاندار کامیابی کو والدین کے نام کر دیا

100 ٹیسٹ میچز، علیم ڈار نے شاندار کامیابی کو والدین کے نام کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل قومی امپائر علیم ڈار نے 100 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کر کے پاکستانی پرچم کا مان بڑھایا۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 100 ٹیسٹ میچز میں…

ثانیہ مرزا نے بریسبین انٹر نیشنل ٹینس ڈبلز ایونٹ اپنے نام کر لیا

ثانیہ مرزا نے بریسبین انٹر نیشنل ٹینس ڈبلز ایونٹ اپنے نام کر لیا

بریسبین (جیوڈیسک) سال 2016 کے شروع ہوتے ہی ٹینس سیزن کا بھی آغاز ہو گیا۔ بریسبین انٹر نیشنل ٹینس کے ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی جرمن ٹیم کے خلاف ان ایکشن ہوئی۔ ایونٹ میں بھارتی…

قطر اوپن ٹینس، نوواک جوکووچ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

قطر اوپن ٹینس، نوواک جوکووچ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

قطر (جیوڈیسک) اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سربیا کے سٹار ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ نے جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈیچ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل سربیا کے عالمی نمبر…

دورہ نیوزی لینڈ : کرکٹرز کل کراچی کیلئے روانہ ہونگے

دورہ نیوزی لینڈ : کرکٹرز کل کراچی کیلئے روانہ ہونگے

کراچی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کے لئے قومی کرکٹرز نے تیاریاں مکمل کر لیں۔ اب کیویز کے دیس روانگی کے لئے پہلے کل کراچی پہنچیں گے جہاں سے ٹی ٹونٹی اسکواڈ شاہد خان آفریدی کی قیادت میں ایک ساتھ…

پی ایس ایل کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا سلسلہ شروع

پی ایس ایل کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا سلسلہ شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے ایڈیشن کےلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی، میگا ایونٹ آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی طرف سے…

شاہد آفریدی کومشکل سوال کیلئے تیار رہنا چاہیے، وسیم اکرم

شاہد آفریدی کومشکل سوال کیلئے تیار رہنا چاہیے، وسیم اکرم

کراچی (جیوڈیسک) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم آج جیو کے مارننگ شو نادیہ خان کے مہمان تھے۔اس موقع پر جہاں شنیر اکرم نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کھانوں کے بارے میں بتایا ،وہیں وسیم اکرم نے کرکٹ…

کرس گیل نے ہم سے بھی فلرٹ کیا تھا، کئی خواتین میدان میں آ گئیں

کرس گیل نے ہم سے بھی فلرٹ کیا تھا، کئی خواتین میدان میں آ گئیں

سڈنی (جیوڈیسک) کرس گیل کا بگ بیش میں خاتون ٹی وی رپورٹر کے ساتھ فلرٹ کا واقعہ منظر عام پر آنے کے بعد آسٹریلیا میں شور مچا ہوا ہے۔ ایک خاتون نے ویسٹ انڈین کرکٹر پر ورلڈ کپ کے دوران انتہائی گھٹیا…

انگلش فاسٹ بولر کو ایمپائر علیم ڈار سے الجھنا مہنگا پڑ گیا

انگلش فاسٹ بولر کو ایمپائر علیم ڈار سے الجھنا مہنگا پڑ گیا

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ میں جنوبی افریقی بلے باز ٹیمبا باووما کا کیچ ڈراپ ہونے پر انگلش فاسٹ بولر سٹورٹ براڈ آپے سے ہی باہر ہو گئے اور پچ پر ہی ٹھوکریں مارنا شروع کر دیں۔ فیلڈ ایمپائر علیم ڈار…