پریمیئر لیگ فٹبال، مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

پریمیئر لیگ فٹبال، مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

لندن (جیوڈیسک) پریمیئر لیگ فٹبال کے دلچسپ ایونٹ میں رواں ہفتے بھی ہوئے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے ، مانچسٹر یونائیٹڈ اور سوانزی سٹی کی ٹیمیں جیت کا عزم لئے میدان میں اتریں، برطانیہ کے سٹار فٹبالر وین رونی کی ٹیم مانچسٹر…

نیوزی لینڈ کیلئے قومی کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ جاری

نیوزی لینڈ کیلئے قومی کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) قدافی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے ٹارگٹ میچز کھیلے، جن میں اوپننگ جوڑی کیلئے مختلف کمبینیشنز کو آزمایا گیا۔ اسپنرز میں عماد وسیم اور شعیب ملک کو موقع دیا گیا۔ ہیڈ کوچ وقار یونس اور باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے پلیئرز…

کیوی کپتان بھی محمد عامر کی حمایت میں بول پڑے

کیوی کپتان بھی محمد عامر کی حمایت میں بول پڑے

لاہور (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میکولم نے بھی محمد عامر کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں کیوی قائد کا کہنا تھا کہ محمد عامر نے بحالی کے پروگرام میں حصہ لیا۔ اس لئے نوجوان فاسٹ بولر…

نواز مودی ملاقات کے بعد پاک بھارت سیریز کی امید ہے : نجم سیٹھی

نواز مودی ملاقات کے بعد پاک بھارت سیریز کی امید ہے : نجم سیٹھی

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ سٹیڈیم کے پویلین کا افتتاح کر دیا گیا، نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نواز شریف اور مودی کی ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان شارٹ سیریز ہونے کی امید ہے۔ کراچی…

پی سی بی نے یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ چیلنج کرنے کی مخالفت کر دی

پی سی بی نے یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ چیلنج کرنے کی مخالفت کر دی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمیٹی نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کے خلاف آئی سی سی میں اپیل کی مخالفت کر دی ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کے حوالے سے بنائی…

محمد یوسف کے بارے میں بات کرنا وقت کا ضیاع ہے: رمیز راجہ

محمد یوسف کے بارے میں بات کرنا وقت کا ضیاع ہے: رمیز راجہ

لاہور (جیوڈیسک) حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران سابق بیٹسمین محمد یوسف سے الجھ پڑنے والے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ محمد یوسف کے بارے میں بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ ان کا کہنا تھا…

یاسر شاہ کی کمی محسوس ہو گی: مصباح الحق

یاسر شاہ کی کمی محسوس ہو گی: مصباح الحق

کراچی (جیوڈیسک) مصباح الحق کا کہنا تھا کہ قائد اعظم ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیموں میں ٹاپ کلاس کرکٹرز شامل ہیں اور دن کو کام کرنے والے شائقین رات کے میچز میں آرام سے شرکت کر سکیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

انگلینڈ، جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

انگلینڈ، جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہوگا، یہ ٹیسٹ اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس میچ کو سپر وائز کر کے پاکستانی امپائر علیم ڈار 100 ٹیسٹ کھلانے والے…

امریکن آئس ہاکی لیگ، مونٹریال کینیڈینز نے بوسٹن برونز کو شکست دے دی

امریکن آئس ہاکی لیگ، مونٹریال کینیڈینز نے بوسٹن برونز کو شکست دے دی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکن آئس ہاکی لیگ میں مونٹریال کینیڈینز کی ٹیم نے بوسٹن برونز کو ایک کے مقابلے پانچ گولز سے شکست دے دی۔ امریکن آئس ہاکی لیگ میں مونٹریال کینیڈینز اور بوسٹن برونز کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ مونٹریال کینیڈینز کے کھلاڑیوں…

سلیکٹر و کوچ ایک پیج پرنہ آ سکے، عرفان پر متضاد بیان

سلیکٹر و کوچ ایک پیج پرنہ آ سکے، عرفان پر متضاد بیان

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ چیف سلیکٹر اور کوچ ’’ایک پیج ‘‘ پر نہ آ سکے، محمد عرفان کے معاملے میں دونوںکی باتوں میں تضاد سامنے آگیا، وقار یونس کاکہنا ہے کہ طویل قامت پیسر نظرانداز نہیں ہوئے بلکہ ان پر بوجھ کم…

ابوظہبی : ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ، رافیل نڈال اور میلوس رائونک فائنل میں

ابوظہبی : ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ، رافیل نڈال اور میلوس رائونک فائنل میں

ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی میں کھیلے گئے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز میں سپین کے رافیل نڈال اور کینیڈا کے پلیئر میلوس رائونک نے اپنے اپنے میچز جیت کر فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا۔ یو اے ای میں جاری ٹینس چیمپئن…

برازیل روڈ ریس، مردوں اور خواتین کے ایونٹ میں ایتھوپیا کی کامیابی

برازیل روڈ ریس، مردوں اور خواتین کے ایونٹ میں ایتھوپیا کی کامیابی

سائو پولو (جیوڈیسک) برازیل روڈ ریس کا مردوں اور خواتین کا ایونٹ ایتھوپیا کے شرکاء کے نام رہا ۔ برازیل میں ہونے والی روڈ ریس میں 42 ممالک کے 30 ہزار لوگوں نے شرکت کی ۔ مینز ایونٹ میں ایتھوپیا کے سٹینلے…

سر ویوین رچررڈ کوئٹہ گلیڈییٹرز کی نمائندگی کریں گے

سر ویوین رچررڈ کوئٹہ گلیڈییٹرز کی نمائندگی کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) لیجنڈری ویسٹ انڈیز بلے باز سر ویوین رچررڈ پاکستان سپر لیگ سے منسلک ہو گئے جس کے بعد وہ کوئٹہ گلیڈییٹرز کی نمائندگی کریں گے ۔ لیجنڈری 63 سالہ ویسٹ انڈیز بلے باز سر ویوین رچررڈ 4 فروری کو دبئی…

محمد عامر نے مجھے انگلینڈ میں ہی سچ بتا دیا تھا: شاہد آفریدی

محمد عامر نے مجھے انگلینڈ میں ہی سچ بتا دیا تھا: شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) مان گئے کہ شاہد آفریدی صرف بلے سے نہیں کھیلتے بولنے اور پھر لکھنے میں بوم بوم ہیں۔ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فکسنگ سزا یافتہ محمد عامر کی واپسی کو ویلکم کیا ساتھ ہی انکشاف کر دیا کہ نوجوان بولر نے…

محمد عامر کیلئے کسی کو راستے سے ہٹانے کا تاثر غلط ہے: ہارون رشید

محمد عامر کیلئے کسی کو راستے سے ہٹانے کا تاثر غلط ہے: ہارون رشید

لاہور (جیوڈیسک) پانچ سال بعد محمد عامر قومی ٹیم میں صرف شامل ہی نہیں بلکہ پوری شان سے واپس آئے ہیں۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ محمد عرفان کو ڈراپ کیا ہے لیکن یہ تاثر غلط…

ایک اور بڑا اعزاز علیم ڈار کی جھولی میں گرنے کو تیار

ایک اور بڑا اعزاز علیم ڈار کی جھولی میں گرنے کو تیار

دبئی (جیوڈیسک) ایک اور بڑا اعزاز پاکستانی امپائر علیم ڈار کی جھولی میں گرنے کو تیار ہے، وہ ہفتے کو ٹیسٹ میچز کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے تیسرے امپائر بن جائیں گے، ان کا کہنا ہے کہ اتنی محبت اور…

ناراض رمیز نے یوسف سے صلح کی پیشکش ٹھکرا دی

ناراض رمیز نے یوسف سے صلح کی پیشکش ٹھکرا دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان رمیز راجہ نے ماضی کی رن مشین محمد یوسف کے ساتھ صلح کی پیشکش ٹھکرا دی۔ گذشتہ دنوں رمیز راجہ اور یوسف فاسٹ بولر عامر کے معاملے پر ایک ٹی وی پروگرام کے دوران آپس میں…

یاسر کے خون میں دوا کی کتنی مقدار تھی؟ پی سی بی کا آئی سی سی سے استفسار

یاسر کے خون میں دوا کی کتنی مقدار تھی؟ پی سی بی کا آئی سی سی سے استفسار

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی نے یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ سے متعلق رپورٹ اور نوٹس آف چارج تو پی سی بی کو بھجوا دیا ہے مگر اس رپورٹ میں اس سوال کا جواب موجود نہیں ہے کہ یاسر شاہ کے خون…

فاسٹ بولر محمد عامر کو نیوزی لینڈ کا ویزہ مل گیا

فاسٹ بولر محمد عامر کو نیوزی لینڈ کا ویزہ مل گیا

لاہور (جیوڈیسک) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کھلاڑی محمد عامر کو بالاخر نیوزی لینڈ کا ویزہ مل گیا ہے۔ اب وہ قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنے جا سکیں گے۔ دبئی میں نیوزی لینڈ کے سفارتخانے نے محمد عامر کو ویزہ…

سری لنکا نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو8 وکٹوں سے شکست دے دی

سری لنکا نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو8 وکٹوں سے شکست دے دی

ویلنگٹن (جیوڈیسک) سری لنکا نے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچز پر مشتمل سیریز ہاتھوں سے جانے سے بچالی۔ نیلسن کے ٹیکسٹن اوول میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان…

ٹیسٹ رینکنگ جاری، یونس خان اور مصباح الحق ٹاپ ٹین میں شامل

ٹیسٹ رینکنگ جاری، یونس خان اور مصباح الحق ٹاپ ٹین میں شامل

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، بیٹسمینوں کی فہرست میں یونس خان اور مصباح الحق ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بیٹسمینوں کی فہرست میں تین درجہ بہتری کے بعد آسٹریلوی…

عامر کو ٹیم میں لانے کی کوششوں پر میانداد سخت برہم

عامر کو ٹیم میں لانے کی کوششوں پر میانداد سخت برہم

کراچی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ پیسر محمد عامرکو ٹیم میں لانے کی کوششوں پر سابق کپتان جاوید میانداد سخت برہم ہیں، انھوں نے کہا کہ سزا یافتہ کھلاڑی کو دوبارہ موقع دیکرپاکستان کی عزت داؤ پرلگائی جارہی ہے۔ ’’گفتگو کرتے…

ویسٹ انڈیز نے 2015ء میں اپنی ناکامیوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

ویسٹ انڈیز نے 2015ء میں اپنی ناکامیوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کیخلاف بدترین ناکامی کا شکار ہونے والی ویسٹ انڈین ٹیم نے ایک کیلنڈر سال کے دوران سب سے زیادہ ناکامیوں کا اپنا ہی ریکارڈ برابر کر ڈالا۔ یہ اس کی رواں سال صرف 10 ٹیسٹ میچوں میں 8ویں شکست…

سات سالہ بچے کا طویل ترین رولر سکیٹنگ کا عالمی ریکارڈ

سات سالہ بچے کا طویل ترین رولر سکیٹنگ کا عالمی ریکارڈ

لندن (جیوڈیسک) سات سالہ بچے نے 2 سال کی محنت کے بعد طویل ترین لمبو سکیٹنگ کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔ تلک کیسم نے چھوٹی عمر میں جو بڑا ریکارڈ بنانے کا اعزاز حاصل کیا وہ اتنا آسان نہیں تھا۔ برطانوی…