پاکستان نے جنوبی افریقا کو دھول چٹا کر سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے جنوبی افریقا کو دھول چٹا کر سیریز اپنے نام کر لی

سنچورین (اصل میڈیا ڈیسک) چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ جنوبی افریقا کی جانب سے 145 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے مقررہ 20 ویں اوورز میں…

بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں پروٹیز کو شکست دیدی

بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں پروٹیز کو شکست دیدی

سنچورین (اصل میڈیا ڈیسک) تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سنچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس…

عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد

عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد کردی، ذرائع کے مطابق عمر…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

جوہانسبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور قومی…

ایشیا کپ ایک بار پھر ملتوی ہوگیا

ایشیا کپ ایک بار پھر ملتوی ہوگیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ایشیا کپ 2022 تک ملتوی ہو گیا ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ایشیاکپ 2022 تک ملتوی گیا ہے جس کے بعد رواں سال شائقین پاک بھارت کرکٹ میچ…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

جوہانسبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہینرچ کلاسین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز منسوخ

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز منسوخ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان جون میں مجوزہ دو میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز منسوخ کردی گئی۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان یہ میچز جون میں انگلینڈ کی سر زمین پر کھیلے جانے تھے۔ آئرلینڈ کرکٹ آپریشنز…

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

سنچورین (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے…

مصباح الحق کا ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا اشارہ

مصباح الحق کا ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا اشارہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ کے لیے ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا۔ مصباح کا کہناہے کہ شاداب خان کے متبادل سمیت ٹیم کمبی…

فخر کو اشارے کا معاملہ، ڈی کوک ’فیک فیلڈنگ‘ چارج سے بچ گئے

فخر کو اشارے کا معاملہ، ڈی کوک ’فیک فیلڈنگ‘ چارج سے بچ گئے

جنوبی افریقا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک ’فیک فیلڈنگ‘ چارج سے بچ گئے۔ گزشتہ روز پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں فخر زمان 193 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے لیکن ان…

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں شکست، سیریز 1-1 سے برابر

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں شکست، سیریز 1-1 سے برابر

جوہانسبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 17 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کو 342 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم کی جانب…

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کو ہرا دیا

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کو ہرا دیا

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں جاری تین ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز میں پاکستان نے بھارت کو اٹھاون رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے بھارت کو جیت کےلیے ایک سو چھیاسی رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب…

پہلا ون ڈے: پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو ہرا دیا

پہلا ون ڈے: پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو ہرا دیا

سنچورین (اصل میڈیا ڈیسک) تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیدی۔ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلا گیا۔…

کوہلی کی حکمرانی کیلیے بابر بڑا خطرہ بن گئے

کوہلی کی حکمرانی کیلیے بابر بڑا خطرہ بن گئے

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی کی حکمرانی کیلیے بابراعظم بڑا خطرہ بن گئے، پاکستانی کپتان جنوبی افریقہ میں عمدہ کارکردگی سے نمبرون بیٹسمین کا اعزاز اپنے نام کرسکتے ہیں، بھارتی قائد سے 20 ریٹنگ…

انتظامی مسائل سے مانی اور وسیم کی پوزیشن کمزور

انتظامی مسائل سے مانی اور وسیم کی پوزیشن کمزور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی کے انتظامی مسائل نے احسانی مانی اور وسیم خان کی پوزیشن کمزور کردی۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے 3سالہ کنٹریکٹ کی مدت رواں سال ستمبر کے اوائل میں ختم ہوجائے گی،دوسری جانب چیف…

’ بھارت پر بالکل بھی اعتبار مت کرو‘ جاوید میانداد کا مشورہ

’ بھارت پر بالکل بھی اعتبار مت کرو‘ جاوید میانداد کا مشورہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت پر بالکل بھی اعتبار مت کرو‘ سابق کپتان جاوید میانداد نے خوش فہمی کا شکار ہونے سے صاف انکار کردیا، وہ کہتے ہیں کہ جب کچھ طے ہوجائے گا تب ہی اس پر بات کروں گا، سیاسی…

ون ڈے سپر لیگ؛ گرین شرٹس ساتویں نمبر پر الجھ گئے

ون ڈے سپر لیگ؛ گرین شرٹس ساتویں نمبر پر الجھ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ ون ڈے سپرلیگ میں گرین شرٹس ساتویں نمبر پر الجھ گئے۔ آئی سی سی ورلڈکپ ون ڈے سپرلیگ شروع ہونے کے بعد پاکستان نے صرف ایک 3 میچز کی سیریز زمبابوے کے ساتھ کھیلی،ایک…

بھارت کے سابق کپتان اور ماسٹر بلے باز سچن ٹنڈولکر بھی کورونا وائرس کا شکار

بھارت کے سابق کپتان اور ماسٹر بلے باز سچن ٹنڈولکر بھی کورونا وائرس کا شکار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے سابق کپتان اورماسٹربلے بازسچن ٹنڈولکربھی کورونا وائرس کا شکار بن گئے۔ کورونا رپورٹس پازٹیو آنے کے بعد انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنی کوویڈ رپورٹس پازٹیو ہونے کا ذکرکیا ہے۔ سچن ٹنڈولکر کا کہنا…

عماد وسیم کو پسند و ناپسند کی بھینٹ چڑھا دیا گیا، عاقب جاوید

عماد وسیم کو پسند و ناپسند کی بھینٹ چڑھا دیا گیا، عاقب جاوید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ عماد وسیم کو پسند و ناسپند کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سانق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ عماد…

پاکستان اور بھارت کے درمیان رواں برس مختصر کرکٹ سیریز کی امید

پاکستان اور بھارت کے درمیان رواں برس مختصر کرکٹ سیریز کی امید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کرکٹ ایک بار پھر پاکستان اور بھارت میں قربت کا ذریعہ بننے لگی، پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی کوششوں کے بعد امید کی ہلکی سی کرن اس جانب اشارہ دے رہی ہے کہ اس سال روایتی…

حسن علی نے قومی ٹیم کے بائیوسکیور ببل کو جوائن کرلیا

حسن علی نے قومی ٹیم کے بائیوسکیور ببل کو جوائن کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فاسٹ باؤلر حسن علی نے قومی ٹیم کے بائیوسکیور ببل ہوٹل میں رپورٹ کردی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق دائیں ہاتھ کے پیسر ہوٹل میں بائیو سکیور ببل جوائن کرنے کے بعد آئسولیشن میں رہیں گے، حسن…

بابر اعظم کے خلاف ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل

بابر اعظم کے خلاف ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کر دیا۔ ہائی کورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کیخلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کے…

حسن علی کا کورونا کا شکار ہونا معمہ بن گیا، جنوبی افریقا روانگی بھی غیر یقینی

حسن علی کا کورونا کا شکار ہونا معمہ بن گیا، جنوبی افریقا روانگی بھی غیر یقینی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی ٹیم میں شامل فاسٹ بولر حسن علی کا کورونا وائرس کا شکار ہونا معمہ بنتا جا رہا ہے۔ پی سی بی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فاسٹ بولر…

عثمان وزیر کا کیریئر کی سب سے بڑی فائٹ کا اعلان

عثمان وزیر کا کیریئر کی سب سے بڑی فائٹ کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایشین پروفیشنل باکسنگ کے چیمپئن عثمان وزیر نے اپنے کیریئر کی سب سے بڑی فائٹ کا اعلان کر دیا، آئی بی ایف یوتھ ٹائٹل کے لیے ان کی فائٹ 22 مئی کو ہو گی۔ ایشین بوائے کہتے…