شارجہ (جیوڈیسک) برطانوی ٹیم نے دوسرے روز کا کھیل بغیر کسی نقصان کے چار رنز سے شروع کیا۔ پاکستان کو پہلی کامیابی جلد ہی حاصل ہوئی جب معین علی 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کپتان کک اور آئن بیل نے ذمہ…
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں بڑھتی ہوئی تعصب پسندی اور اشتعال انگیزی نے پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کھلاڑی عمران طاہر کو بھی نہ بخشا اور انتظامیہ نے ان کے ہوٹل سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ بھارت میں بڑھتی ہندو انتہا…
کولمبو (جیوڈیسک) پریما داسا اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے کو بارش کی وجہ سے چھبیس اوورز تک محدود کیا گیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں پر ایک سو انسٹھ…
دبئی (جیوڈیسک) وہ آئے اور چھا گئے یہ محاورہ یاسر شاہ پر پورا اترتا ہے، قومی ٹیم کے لیگ اسپنر نے صرف چند ہی ٹیسٹ میچز میں نہ صرف مخالفین پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے بلکہ کرکٹ کی تاریخ کے عظیم…
شارجہ (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عمران خان جونیئر زخمی ہونے کے باعث انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ یکم نومبر کو شارجہ میں کھیلا جائے گا تاہم اس سے قبل قومی…
لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کے خلاف زبردست پرفارم کرنے والے نوجوان آف اسپنر نے ایک تیر سے دو نہیں تین شکار کر لیے۔ پہلے زمبابوے میں کارکردگی کا لوہا منوایا، سب پر دھاک بٹھائی اور اب باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ میں بائیو مکینک والوں…
نئی دہلی (جیوڈیسک) معروف بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بالی وڈ اداکارہ گیتا بسرا سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ 35 سالہ سپنر ہربھجن سنگھ گزشتہ تین سال سے بالی وڈ اداکارہ گیتا بسرا سے تعلقات کی بناء پر خبروں میں…
لاہور (جیوڈیسک) عماد وسیم اسلام آباد میں کھیلے جا رہے ڈومیسٹک کرکٹ کے میچ میں ہاتھ پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہوئے۔ انجری کی نوعیت سنجیدہ ہونے کے باعث انہیں انگلینڈ کیخلاف ایک روزہ ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔…
لاہور(جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو خط لکھا ہے جس میں ان سے انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے غنڈوں کی جانب سے کی جانے والی بدسلوکی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بی سی سی…
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان مصباح الحق ریٹائرمنٹ کے حتمی فیصلے کا اعلان موخر کر سکتے ہیں ۔انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے بعد مصباح الحق نے ریٹائر منٹ کا عندیہ دیا تھا۔ اکتالیس سالہ مصباح الحق نے…
کراچی (جیوڈیسک) یونس خان کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی، سلیکشن کمیٹی سینئر بیٹسمین کو منتخب کرنا چاہتی ہے مگر ٹیم مینجمنٹ اس سے متفق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز کا ملکی ریکارڈ…
ڈھاکہ (جیوڈیسک) پہلا ٹی ٹوئنٹی ایشیا کرکٹ کپ بنگلا دیش میں کھیلا جائے گا جو 26 فروری سے 6 مارچ تک جاری رہے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلا ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 26 فروری سے 6 مارچ تکابنگلہ…
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے۔ قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ شاہینوں نے دبئی ٹیسٹ میں ایک سو اٹھہتر رنز سے کامیابی سمیٹی۔ فیصلہ کن…
سنگا پور (جیوڈیسک) ٹینس سیزن کا آخری ٹورنامنٹ ڈبلیو ٹی اے فائنلز سنگا پور میں جاری ہے، روسی اسٹار ماریہ شرا پوا نے رومانیہ کی سیمونا ہیلپ کو شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، یو ایس…
دبئی (جیوڈیسک) آسٹریلوی لیجنڈ لیگ اسپینر شین وارن نے پاکستانی اسپنر یاسر شاہ کے ساتھ پریکٹس سیشن میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلوی لیجنڈ لیگ اسپنر شین وارن نے ابھرتے ہوئے پاکستانی اسپن بولر یاسر شاہ کے ساتھ…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت بھارت کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ ہٹ دھرم بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دباؤ پر اپنی حکومت کو پاکستان کیساتھ سیریز کھیلنے یا نہ کھیلنے کے حوالے سے خط لکھ…
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی اسپن بولر امیت مشرا کو بنگلور پولیس نے خاتون پر تشدد کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر امیت مشرا پر خاتون کو ہراساں اور تشدد کرنے کا الزام ہے اور ان کے خلاف…
ٹوینکن ہیمباد (جیوڈیسک) آسٹریلیا ارجنٹائن کو شکست دے کر رگبی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ رگبی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا اور ارجنٹائن لندن کے ٹوینکن ہیم اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوئے،پوماز نے عمدہ آغاز کیا اور راب…
نیو یارک (جیوڈیسک) امریکہ میں ہونے والی فارمولا ون گراں پری ریس کے سنسنی خیز مقابلوں میں برطانیہ کے اسٹار ڈرائیور لیوس ہیملٹن نے کامیابی حاصل کر کے تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ امریکا میں ہوئے فارمولا…
دبئی (جیوڈیسک) انگلینڈ کھلاڑیوں کی جانب سے دوسری اننگز کا آغاز مایوس کن تھا۔ معین علی صرف ایک رن بنا کر کيچ دے بیٹھے۔ اس کے بعد کپتان الیسٹر کُک بھی کیچ آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ بٹلر صرف سات رنز…
دبئی (جیوڈیسک) پی سی بی کو بالآخر ریکارڈ ساز یونس خان کو نوازنے کا خیال آ ہی گیا، میڈیا کے بار بار احساس دلانے پرچیئرمین شہریار خان نے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی ٹیسٹ کی دوسری اننگزمیں…
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کی دوسرے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم پر گرفت مضبوط ہوگئی اور 491 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کے 4 کھلاڑی 157 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں روزانگلش ٹیم نے…
ممبئی (جیوڈیسک) وانکڈے سٹیڈیم میں کھیلے گئے پانچویں اور سیریز کے فائنل مقابلے میں جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو 439 کا پہاڑ جیسا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں بھارتی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ شکھر دھون…
بولاوائی (جیوڈیسک) زمبابوے اور افغانستان کے درمیان جاری 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ آج بولاوائیومیں کھیلا گیا۔ میچ میں افغانستان نے زمبابوے کو 73 رنز کے مارجن سے شکست دے دی۔افغان ٹیم نے اس جیت کے ساتھ…