کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی زمین شادی بیاہ کی تقریبات کے لیے کرایے پر دینے کے فیصلہ کیا ہے، ٹینڈر کے عمل کے خلاف نیشنل اسٹیڈیم پر مظاہرہ بھی کیا گیا، واٹربورڈکے محکمہ ریونیو نے80 لاکھ روپے…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان آئی سی سی میٹنگ کے لیے دبئی روانہ ہو گئے۔ پی سی بی چیئرمین شہریار خان کل بنگلہ دیش اور دیگر بورڈ حکام سے ملاقات کریں گے اور انہیں جونیئر اور ویمنز…
لاہور (جیوڈیسک) ٹینس کے شاندار مقابلے ایشیائی ممالک میں جاری ہیں، چین اور جاپان میں دنیا بھر سے آئے ہوئے معروف ٹینس پلیئرز اپنی صلاحیت کا لوہا منوا رہے ہیں۔ چائنہ اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں سربین ٹاپ سیڈ نواک جوکووچ کا…
دبئی (جیوڈیسک) پاک بھارت سیریزکے حوالے سے حتمی فیصلے کا وقت آ پہنچا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جمعرات سے شروع ہونے والی میٹنگز کے دوران دونوں بورڈز حکام میں بھی دوٹوک بات ہوگی، پہلے روز آئی سی سی کی ویمنز کمیٹی کا…
لاہور (جیوڈیسک) نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں قومی جونیئر ہاکی کھلاڑی جمع ہوئے اور آج رات دس بجے ملائشیا روانہ ہوں گے۔ کوچ طاہر زمان کا کہنا ہے کہ ٹیم میں گیارہ نئے کھلاڑی شامل کئے ہیں، جنہیں انٹرنیشنل مقابلوں کا تجربہ…
لاہور (جیوڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بلال آصف کے ایکشن میں اگر خرابی تھی تو اس پر پہلے ہی کام کرنا چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بلال کے ایکشن میں خرابی تھی…
دبئی (جیوڈیسک) زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے باوجود ٹیم پاکستان آئی سی سی کی رینکنگ میں آٹھویں سے نویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ دوسرا ون ڈے ہارنے والی قومی ٹیم کے ریٹنگ پوائنٹس اٹھاسی ہیں۔ زمبابوے کے خلاف سیریز…
دبئی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ایمرجنگ آل راؤنڈر بلال آصف کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا گیا۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں زمبابوے کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بلال آصف کا ایکشن مشکوک قرار دیا گیا، میچ آفیشلز…
لاہور (جیوڈیسک) ونٹر یوتھ اولمپکس سے پاکستان المپکس ایسوسی ایشن نے ہاتھ کھڑے کر لیے جبکہ سمر اولمپکس میں پاکستان کا دستہ تاریخ کا سب سے چھوٹا دستہ ہو گا۔ کھیلوں میں ہر گزرتا دن پاکستان کے لیئے بری خبر لا رہا…
کٹک (جیوڈیسک) بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 جاری تھا کہ بھارتی شائقین نے شکست نوشتہ دیوار دیکھ کر صبر کا دامن چھوڑ دیا۔ گراؤنڈ میں مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں پر بوتلیں برسانا شروع کر دیں تاہم کچھ دیر…
ہرارے (جیوڈیسک) تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کو 7 وکٹوں کے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں…
ہرارے (جیوڈیسک) پاک زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ آج ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہو گا۔ جس کے لیے دونوں ٹیموں نے پہلےخوب تیاریاں کیں۔ شاہینوں نے پہلے…
کراچی (جیوڈیسک) ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، سدرہ امین کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد ان فارم کھلاڑی بسمعہ معروف نے کریز سنبھالی اور مہمان باؤلرز کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے…
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ہر بھجن سنگھ اور بالی وڈ کی معروف اداکارہ گیتا بسرا رواں ماہ زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے جا رہے ہیں۔ ہربھجن اور گیتا بسرا انتیس اکتوبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو…
ہرارے (جیوڈیسک) دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے 21 رنز درکار تھے کہ زمبابوین کھلاڑی بیڈ لائٹ کا بہانا بناکر میدان سے باہر چلے گئے جس کے بعد میچ شروع نہ ہوسکا اور گراؤنڈ سے فرار ہونے والی…
ہرارے (جیوڈیسک) دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کے 276 رنز کی جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نےپاکستان کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف دیا جس کے…
لاہور (جیوڈیسک) گریٹ بیٹسمین انضمام الحق نے کرکٹنگ اور خاص طور پر بیٹنگ گر سیکھانے کے لیے افغانستان بورڈ سے معاہدہ کر لیا ہے۔ سابق کپتان بطور ہیڈ کوچ ایک ماہ کے لیے خدمات دیں گے۔ انضمام الحق کی بطور ہیڈ کوچ…
لاہور (جیوڈیسک) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم ہو گیا، قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ یہ سیریز ان کے کیریئر کی آخری سیریز ہوسکتی ہے ، کوشش ہوگی اسے یادگار بنایا جائے۔…
کراچی (جیوڈیسک) سکواش لیجنڈ جان شیر خان پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر کے مشیر مقرر، جان شیر جلد دو سے تین کھلاڑیوں کی تربیت کریں گے۔ ایئر ہیڈ کواٹرز اسلام آباد میں سکواش لیجنڈ جان شیر خان کی چیف آف ایئر سٹاف…
ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان کے دو سو ساٹھ رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی بیٹنگ مشکلات کا شکار رہی۔ زمبابوے کے اوپنرز برائن چاری اور چامو چبابا نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں نے آٹھ اوورز میں محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی پاک بھارت سیریز کی بحالی کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے خصوصی اپیل کی ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ کی…
ہرارے (جیوڈیسک) تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ مشکلات کا…
ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا امتحان آج ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہو گا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی بڑی جیت اور رواں سال ون ڈے میں…
لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے نیشل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں لاہور بلیوز کی نمائندگی کرنے کی بجائے ملتان ریجن سے کھیلنے کو ترجیح دی۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے بائیں ہاتھ کے…