تشدد کے واقعات ، آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے امکانات ختم ہوگئے

تشدد کے واقعات ، آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے امکانات ختم ہوگئے

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں ہونے والے تشدد کے حالیہ واقعات کے بعد بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ رواں ہفتے ڈھاکہ میں ایک اطالوی شہری کو گولی مار کرہلاک کر دیا گیا تھا…

ویمنز ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 28رنز سے شکست دیدی

ویمنز ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 28رنز سے شکست دیدی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش ٹیم کو سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں 28 رنز سے شکست دیدی ہے ۔پاکستان کے ہدف 125 رنز کے تعاقب میں بنگلا دیشی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر…

ویمن ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو فتح کیلئے 125 رنز کا ہدف دے دیا

ویمن ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلہ دیش کو فتح کیلئے 125 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش ویمنز ٹیم کو جیت کے لیے 125 رنز کا ہدف دے دیا ، بسمہ معروف 65 رنز کی شاندار ناٹ آؤٹ اننگز کھیل کر نمایاں رہیں۔ کراچی سائوتھ اینڈ کرکٹ کلب میں جاری…

فرانس آفیشل سپرکرکٹ لیگ کا فائنل اسکا کرکٹ کلب نے جیت لیا، طارق شہزاد رانجھا مین آف دی میچ قرار‎

فرانس آفیشل سپرکرکٹ لیگ کا فائنل اسکا کرکٹ کلب نے جیت لیا، طارق شہزاد رانجھا مین آف دی میچ قرار‎

پیرس (علی اشفاق) فرانس میں ہونے والی آفیشل کرکٹ کا سب سے بڑا راونڈ سپر لیگ کا فائنل اس سال اسکا کرکٹ کلب اور ناردرن کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جسے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکا کرکٹ کلب نے…

انگلش پریمیئر لیگ فٹبال، ایورٹن کی ویسٹ بورم کو لچسپ مقابلے کے بعد شکست

انگلش پریمیئر لیگ فٹبال، ایورٹن کی ویسٹ بورم کو لچسپ مقابلے کے بعد شکست

لندن (جیوڈیسک) انگلش پریمیئر لیگ فٹبال میں ہونے والے میچ میں ایورٹن نے دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ بورم کو شکست دیدی۔ انگلش پریمیئر لیگ فٹبال کے میچ میں ایورٹن اور ویسٹ بورم کی ٹیموں میں جوڑ پڑا، دونوں ٹیموں کے درمیان…

پاکستان اور بنگلا دیشی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلا دیشی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں پاک بنگلا ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میدان سجے گا۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ صبح دس بجے سخت سیکورٹی میں شروع ہو گا۔ قومی کپتان ثناء میر نے سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنے…

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے کر 2 میچز پر مشتمل سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے…

بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا

بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا، پاکستانی صورتحال کا مذاق اڑانے والے بنگلہ دیشی بورڈ نے کینگروز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی مکمل یقین دہانی کرا دی، سی اے نے کھلاڑیوں کی روانگی…

کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب

کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب

لندن (جیوڈیسک) کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب ہیں،ان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں، میزبان نوجوان کرکٹرز کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملے گا، فاتح ایشز انگلینڈ کو یو…

جرمن بنڈس لیگا : بائرن میونخ نے مینز کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا

جرمن بنڈس لیگا : بائرن میونخ نے مینز کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) جرمن بنڈس لیگا میں دفاعی چیمپئن بائرن میونخ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بورشیا ڈورٹمنڈ اور ہین اوور کے میچز ہار جیت کے بغیر اختتام کو پہنچے۔ دفاعی چیمپئن بائرن میونخ نے مینز کو صفر کے مقابلے میں…

پی ایس ایل ؛ ہرایمر جنگ کرکٹر 25 ہزار ڈالر کا چیک وصول کریگا

پی ایس ایل ؛ ہرایمر جنگ کرکٹر 25 ہزار ڈالر کا چیک وصول کریگا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں شریک ہر ایمرجنگ کرکٹر25ہزار ڈالر کا چیک وصول کرے گا، نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایونٹ سے نوجوان کھلاڑیوں کو مالی آسودگی اور ٹاپ اسٹارز کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ حاصل ہوگا، ہر فرنچائز کو…

بنگلا دیش وویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

بنگلا دیش وویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) بنگلا دیش ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورہ پر کراچی پہنچ گئی ہے۔ ٹیم میں 15 کھلاڑی اور 6 آفیشلز شامل ہیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش وویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان کراچی کے سائوتھ اینڈ کلب میں بدھ سے میدان…

آسٹریلین بیٹسمین براڈ ہیڈن بھی پاکستان سپر لیگ میں انٹری کے خواہش مند

آسٹریلین بیٹسمین براڈ ہیڈن بھی پاکستان سپر لیگ میں انٹری کے خواہش مند

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا وینیو فائنل ہوتے ہی انٹرنیشنل کرکٹرز نے انٹری فائنل کرنے میں دوڑیں تیز کر دیں۔ آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹسمین براڈ ہیڈن نے بھی جوہر دکھانے کی خواہش کر دی۔ آسٹریلوی کرکٹر نے اپنی دستیابی کے…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

ہرارے (جیوڈیسک) گرین شرٹس اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا اور فیصلہ کن معرکہ آج ہرارے میں ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو گا۔ قومی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ…

فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کرنے کی دھمکی دیدی

فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کرنے کی دھمکی دیدی

زیورخ (جیوڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال میں سرکاری مداخلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگرفیڈریشن کو آزادانہ کام نہ کرنے دیا تو پاکستان کی رکنیت معطل کی جاسکتی ہے ۔ فیفا کے قائم…

پاکستان جانے پر کوئی خوف نہیں، کپتان بنگلادیشی وومن ٹیم سلمہ خاتون

پاکستان جانے پر کوئی خوف نہیں، کپتان بنگلادیشی وومن ٹیم سلمہ خاتون

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیشی ویمنز کرکٹرز نے سیکیورٹی یقین دہانی ملنے کے بعد دورئہ پاکستان میں بہترین کرکٹ کھیلنے پر نظریں مرکوز کرلیں۔ بنگلہ دیشی کپتان سلمہ خاتون نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم کراچی میں شیڈول…

شہریار خان کے دو ٹوک موقف سے بھارتی کرکٹ حکام تلملا اٹھے

شہریار خان کے دو ٹوک موقف سے بھارتی کرکٹ حکام تلملا اٹھے

لکھنؤ (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی کے دو ٹوک موقف پر بھارت تلملا اٹھا، انڈین پریمئر لیگ کے سربراہ راجیو شکلا نے کہا ہے کہ کیا شہریار خان آئی سی سی اور بی سی سی آئی کو دھمکا رہے ہیں؟ تفصیلات کے…

فیفا اجلاس، فیصل صالح کی صدارت کو تسلیم کر لیا گیا

فیفا اجلاس، فیصل صالح کی صدارت کو تسلیم کر لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) فیفا ایگزیکٹیو کمیٹی کا 2 روزہ اجلاس 24 سے25ستمبر تک فیفا کے عالمی ہیڈ کوارٹر زیورخ، سویٹزرلینڈ میں منعقد ہوا جس میں مخدوم فیصل صالح حیات کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا آئینی صدر تسلیم کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کی جانب…

بنگلہ دیش کی وویمنز کرکٹ ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

بنگلہ دیش کی وویمنز کرکٹ ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کی وویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی میچ انتیس ستمبر کو کراچی میں شیڈول تھا تاہم بنگلہ دیشی ٹیم ایک روز کی تاخیر کے بعد آج سہ پہر چار بجے پاکستان پہنچے گی۔ پی…

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کا میدان مار لیا

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کا میدان مار لیا

لاہور (جیوڈیسک) پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی سیریز کا افتتاحی ٹی ٹوئنٹی جونیئرز کے نام رہا۔ عمران خان جونئر نے آخری اوور میں سولہ رنز نہ ہونے دئیے اور زمبابوے کو ایک سو تیئس رنز پر بُک کر دیا۔ ایک سو چھتیس رنز…

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کا زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کا زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

ہرارے (جیوڈیسک) پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آج پاکستان کی ٹیم زمبابوے کے مد مقابل آئے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو۔گا۔ میچ اور سیریز میں جیت کے لیے گرین شرٹس نے پریکٹس سیشن میں خوب محنت کی۔…

لیگ میں بھرپور ایکشن اور تفریح ملے گی: وسیم اکرم

لیگ میں بھرپور ایکشن اور تفریح ملے گی: وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) ریورس سوئنگ کے ماہر سابق فاسٹ باؤلر نے کہا کہ پاکستان پریمیئر لیگ کے لوگو کی تقریب کے انعقاد میں کچھ تاخیر ضرور ہوئی لیکن پی ایس ایل کے انعقاد پر ہر پاکستانی خوش ہے۔ لیگ میں بھرپور ایکشن اور…

زمبابوے سے سیریز میں پاکستان کو انجانا خوف ستانے لگا

زمبابوے سے سیریز میں پاکستان کو انجانا خوف ستانے لگا

کراچی (جیوڈیسک) زمبابوے سے سیریز میں پاکستان کو انجانا خوف ستانے لگا، ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم حریف کو آسان نہیں سمجھتے کیونکہ اس نے حالیہ میچز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔…