چور قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر سے لاکھوں کا سامان لے اڑے

چور قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر سے لاکھوں کا سامان لے اڑے

ملتان (جیوڈیسک) قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر چوری کی واردات میں لاکھوں روپے کے زیورات‘ موبائل فونز اور غیر ملکی کرنسی چرا لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نشیمن کالونی کے رہائشی کرکٹر صہیب مقصود گزشتہ روز زمبابوے کے دورے پر قومی…

رگبی ورلڈ کپ :آج تین اہم میچز کھیلے جائیں گے

رگبی ورلڈ کپ :آج تین اہم میچز کھیلے جائیں گے

کارڈف (جیوڈیسک) رگبی ورلڈ کپ میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے، آسٹریلیا ایونٹ میں اپنا پہلا میچ فجی کے خلاف کھیلے گا۔ رگبی ورلڈ کپ میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے، پول اے کی ٹیمیں آسٹریلیا اور فجی ویلز کے…

رابرٹ لیوانڈوسکی کے 9 منٹ میں 5 گول، ورلڈ ریکارڈ قائم

رابرٹ لیوانڈوسکی کے 9 منٹ میں 5 گول، ورلڈ ریکارڈ قائم

میونخ (جیوڈیسک) رپورٹ کے مطابق آلیانز آرینا میں ہونے والے میچ میں ہاف ٹائم سے پہلے گول کا تناسب صفر، ایک تھا مگر ہاف ٹائم کے بعد 27 سالہ رابرٹ لیوانڈوسکی ایک نئے جوش کیساتھ واپس لوٹے اور 8 منٹ 59 سیکنڈ…

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کیلئے روانہ ہو گئی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کیلئے روانہ ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے بس کے ذریعے پاکستانی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں سے نجی ایئرلائن کی پرواز سے زمبابوے کیلئے روانہ ہو گی۔ ٹیم کا یہ دورہ 12 روز جاری رہے گا۔ اس دوران زمبابوے کے ساتھ دو…

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی، سرفراز احمد، سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کر لی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی، سرفراز احمد، سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کر لی

لاہور (جیوڈیسک) دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان آج حج کی ادائیگی کر رہے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہر علی سمیت سرفراز احمد ، سعید اجمل اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی حج ادا کیا۔ حج کے بابرکت موقع…

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی جلدی نہیں، محمد عامر

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی جلدی نہیں، محمد عامر

کراچی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر عامر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا سوچنا بھی قبل ازوقت ہے، ٹاپ لیول پر کھیلنا کوئی مذاق کی بات نہیں ہے، فی الحال پوری توجہ ڈومیسٹک مقابلوں پر…

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمباوے کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمباوے کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کھیلنے کے لیے جمعرات کو زمبابوے روانہ ہو رہی ہے وکٹ کیپر سرفراز احمد فریضہ حج کی ادائیگی کی وجہ سے ٹی ٹوینٹی سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔ ٹی ٹوینٹی…

بلائنڈ کرکٹ ٹیم ایشیا کپ، پاکستان ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

بلائنڈ کرکٹ ٹیم ایشیا کپ، پاکستان ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم اگلے سال کے اوائل میں بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔ بلائنڈ ایشیا کپ کے مقابلے سترہ سے چوبیس جنوری تک بھارت کے شہر کوچی میں منعقد ہونگے۔ ایونٹ میں میزبان…

بھارت سے کھیلنے کی اب کوئی درخواست نہیں کی جائے گی، چیئرمین پی سی بی

بھارت سے کھیلنے کی اب کوئی درخواست نہیں کی جائے گی، چیئرمین پی سی بی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو سیاست سے الگ ہونا چاہیئے اس لئے اب بھارت سے کھیلنے کی کوئی درخواست نہیں کی جائےگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا…

دورہ زمبابوے: ٹیم منیجر کے تقرر کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہ ہوسکا

دورہ زمبابوے: ٹیم منیجر کے تقرر کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہ ہوسکا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے زمبابوے روانگی میں 2 روز باقی رہ گئے، لیکن تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے منیجر کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ نوید اکرم چیمہ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر ہونے کے بعد پاکستان…

فیفا نے حریف گروپ کو مسترد کر دیا، فیصل صالح حیات

فیفا نے حریف گروپ کو مسترد کر دیا، فیصل صالح حیات

لاہور (جیوڈیسک) فیصل صالح حیات کا کہنا ہے کہ فیفا نے حکومتی سرپرستی میں پاکستانی فٹبال کے معاملات چلانے والوں کومسترد کر دیا ہے، غیرملکی خبر رساں اداروں کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کاکہنا تھا کہ حکومتی سرپرستی میں قومی فٹبال…

ڈیوس کپ: ٹینس سٹار اعصام الحق نے معرکہ مار لیا

ڈیوس کپ: ٹینس سٹار اعصام الحق نے معرکہ مار لیا

تائی پے (جیوڈیسک) ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا زون ٹو کے فائنل میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دے دی ہے، ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کو کامیابی دلائی۔ پاکستان اور چائنیز تائپے کے درمیان ایشیا اوشیانا…

آسٹریلین سپنر شین وارن کا سوشل ویب سائٹ پر پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل کرکٹ ٹیم کا اعلان

آسٹریلین سپنر شین وارن کا سوشل ویب سائٹ پر پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل کرکٹ ٹیم کا اعلان

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ سپنر شین وارن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پچھلے 25 سال میں پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا ہے، وسیم اکرم کو انہوں نے ٹیم کا کپتان بنا دیا۔…

پلیز اب کرکٹ چھوڑ دیں، شعیب اختر کا یونس خان کو مشورہ

پلیز اب کرکٹ چھوڑ دیں، شعیب اختر کا یونس خان کو مشورہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا موسمی پھل کھانے کی خواہش کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ وہ بھی ایک فرنچائز خریدنا چاہتے ہیں ساتھ ہی مشورہ بھی دے دیا کہ فکسنگ کے سزا یافتہ سلمان بٹ، محمد آصف اور عامر…

شادی پر نہ بلانے پر کرس گیل کا احمد شہزاد سے گلہ

شادی پر نہ بلانے پر کرس گیل کا احمد شہزاد سے گلہ

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ اندیز کے اسٹار پلیئر کرس گیل جو حریفوں پر چھکوں کی برسات کرتے تھکتے نہیں جبکہ قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد جن کی دھواں دار بیٹنگ کے چرچوں سے اچھے اچھے کانپتے ہیں۔ مگر اس بار دونوں مایہ…

یونس ون ڈے کھیلنے کا خیال دل سے نکال دیں، وسیم اکرم

یونس ون ڈے کھیلنے کا خیال دل سے نکال دیں، وسیم اکرم

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کو ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا خیال دل سے نکال کر ٹیسٹ کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ پاکستان نے گذشتہ دن دورئہ زمبابوے…

سابق ویسٹ انڈین کپتان رچی رچرڈسن آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل

سابق ویسٹ انڈین کپتان رچی رچرڈسن آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل

دبئی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان رچی رچرڈسن کو آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل کرلیا گیا اور وہ آئندہ برس میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔ سابق ویسٹ انڈین کپتان رچی رچرڈسن حال ہی میں اپنے عہدے…

رگبی ورلڈ کپ: پول ڈی کے اہم میچ میں فرانس نے اٹلی کو ہرا دیا

رگبی ورلڈ کپ: پول ڈی کے اہم میچ میں فرانس نے اٹلی کو ہرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) رگبی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں فرانس کی ٹیم اٹلی کے مد مقابل آئی۔ میچ دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی۔ فرانس کی ٹیم نے اٹلی کو بدترین شکست سے دو چار کر کے…

آسٹریلین گولف اسٹار جیسن ڈے کا عالمی رینکنگ میں پہلا نمبر

آسٹریلین گولف اسٹار جیسن ڈے کا عالمی رینکنگ میں پہلا نمبر

الینوئے (جیوڈیسک) جیسن ڈے نے یہ اعزاز امریکا میں ہونے والی بی ایم ڈبلیو چیمپئن شپ جیت کر حاصل کیا۔ امریکی ریاست الینوئے میں لیک فارسٹ کے مقام پر کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈ میں چھ سٹروک کے فرق سے انہوں…

آل رائونڈر محمد حفیظ کو بالا آخر انصاف مل گیا

آل رائونڈر محمد حفیظ کو بالا آخر انصاف مل گیا

لاہور (جیوڈیسک) آل رائونڈر محمد حفیظ کو بالا آخر انصاف مل گیا ،پنجاب پولیس نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان محمد حفیظ سے فراڈ کیے جانے والی رقم کی ڈیفنس کے پراپرٹی ڈیلر سے ریکوری کر کے محمد حفیظ…

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر احمد شہزاد اپنی زندگی کی نئی اننگ شروع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ مایہ ناز قومی کرکٹر اور سیلفی کنگ کے نام سے مشہور احمد شہزاد نے اپنی زندگی کی نئی اننگز کا…

ڈیوس کپ، اعصام الحق اور عقیل خان کی جوڑی نے ڈبلز کا میچ جیت لیا

ڈیوس کپ، اعصام الحق اور عقیل خان کی جوڑی نے ڈبلز کا میچ جیت لیا

تائی پے (جیوڈیسک) چائنز تائی پے میں جاری ڈیوس کپ میں قومی ٹینس کھلاڑیوں نے مسلسل دوسری کامیاب سمیٹ لی ہے۔ اعصام الحق اور عقیل خان کی ٹیم میزبان چائینز تائی پے کے خلاف اِن ایکشن ہوئی۔ قومی کھلاڑیوں نے میچ کا…

سلطان آف جوہر انٹرنیشنل جونیئر ہاکی کپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

سلطان آف جوہر انٹرنیشنل جونیئر ہاکی کپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوہر بارو جونیئر ہاکی کپ کے لئے چیف سلیکٹر رشید جونیئر نے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔ تجربے کی بنیاد پر دلبر حسین کو کپتان مقرر کیا گیا۔ پانچ کھلاڑیوں کو ریزرو کے طور پر رکھا گیا…

پاک بھارت کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے ، مصباح الحق

پاک بھارت کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے ، مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ کرکٹ سے سیاست کو دور رکھنا چاہئے اور پاک بھارت کرکٹ ہوتی رہنا چاہئے۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق…