دولہا میاں مہندی کے دن پریکٹس کرنے گراؤنڈ آگئے

دولہا میاں مہندی کے دن پریکٹس کرنے گراؤنڈ آگئے

لاہور (جیوڈیسک) دولہا میاں احمد شہزاد اپنی مہندی کے دن پریکٹس کیلیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے، بولرز نے انھیں خطرناک گیندیں کرنے سے گریز کیا، عمر اکمل نے بھی کیمپ جوائن کرلیا، منتخب کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ میں صلاحیتیں نکھاریں۔ دوسری…

ہالینڈ: ڈچ لیگ کے فٹبال میچ میں فینورد کی ولیم کو شکست

ہالینڈ: ڈچ لیگ کے فٹبال میچ میں فینورد کی ولیم کو شکست

ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) ہالینڈ میں ہونے والے ڈچ لیگ کے فٹبال میچ میں فینورد کی ٹیم نے ولیم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔ ڈچ لیگ فٹبال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے سیزن کے پہلے میچ میں فینورداور ولیم کی…

پاکستان سپر لیگ کا وینیو تبدیل ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ کا وینیو تبدیل ہونے کا امکان

دبئی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق دبئی میں ماسٹرز چیمپئنز لیگ کی وجہ سے پی ایس ایل کو قطر میں کرانے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم پلان کے مطابق ماسٹرز لیگ جلدی ہو گئی تو پی ایس ایل یو اے ای میں…

ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک

ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک

لاہور (جیوڈیسک) آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں کہ اب کچھ کرکے دکھانا پڑے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران انھوں نے کہا…

ملک کے حالات بہتر ہو رہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا، شاہد آفریدی

ملک کے حالات بہتر ہو رہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا، شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات بہتر ہورہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے…

کرپشن کی تحقیقات نہ کروائیں تو آرمی چیف کے پاس جاؤں گا: محسن حسن

کرپشن کی تحقیقات نہ کروائیں تو آرمی چیف کے پاس جاؤں گا: محسن حسن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق کرکٹر محسن حسن خان نے بتایا کہ پاکستانی کرکٹ بورڈ کی بد عنوانیوں کے باعث کرکٹ داؤ پر لگ گئی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ جسٹس قیوم کی رپورٹ میں داغدار قرار دئیے…

شعیب ملک نے دورہ زمبابوے کو ٹف قرار دے دیا

شعیب ملک نے دورہ زمبابوے کو ٹف قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) سابق کپتان اور قومی آل راؤنڈر شعیب ملک جہاں بی ٹیم زمبابوے کو آسان حریف قرار نہیں دے رہے وہیں سخت محنت اور بھر پور پرفارمنس سے سیریز میں جیت کیلئے پر عزم ہے۔ شعیب ملک کا کہنا ہے کہ…

باکسر عامر خان نے شامی مہاجرین کیلئے امداد جمع کرنا شروع کردی

باکسر عامر خان نے شامی مہاجرین کیلئے امداد جمع کرنا شروع کردی

بولٹن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شام کے گزینوں کی مدد کے لیے پیش پیش ہیں۔ انھوں نے بولٹن میں اپنا جم امدادی سامان جمع کرنے کے لیے مختص کردیا ہے۔ کھیل کے میدان میں مخالف کو اپنے تابڑ…

حفیظ آل راؤنڈر کا کھویا اسٹیٹس پانے کے لئے کوشاں

حفیظ آل راؤنڈر کا کھویا اسٹیٹس پانے کے لئے کوشاں

کراچی (جیوڈیسک) محمد حفیظ آل راؤنڈر کا کھویا ہوا اسٹیٹس واپس پانے کیلیے کوشاں ہیں۔ پی سی بی کے مطابق انھیں بغیر ایکشن کی اصلاح کیے قومی ٹوئنٹی20 ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت دینے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اعلامیہ میں…

کرکٹ فوکس ہو کر کھیلنے کیلئے جلد شادی کر رہا ہوں: احمد شہزاد

کرکٹ فوکس ہو کر کھیلنے کیلئے جلد شادی کر رہا ہوں: احمد شہزاد

لاہور (جیوڈیسک) قومی اوپنر اور سیلفی اسپیشلسٹ احمد شہزاد اب زندگی کی نئی اننگز کھیلنے جا رہے ہیں اور شادی کے کارڈ بانٹنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ احمد شہزاد کے مختصر کرکٹ کیئریئر میں کوئی سکینڈل تو نہیں آیا لیکن قومی…

ٹی ٹونٹی میں اعلیٰ پرفارمنس کے باوجود یونس خان پر قومی ٹیم کے دروازے بند

ٹی ٹونٹی میں اعلیٰ پرفارمنس کے باوجود یونس خان پر قومی ٹیم کے دروازے بند

لاہور (جیوڈیسک) قومی سلیکٹرز نے یونس خان پر ون ڈے کرکٹ کے دروازے بند کر دیئے۔ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے باوجود سنئیر بیٹسمین کو دورہ زمبابوے سے نظر انداز کر دیا گیا۔ یونس خان نے نیشنل ٹی…

شاہد آفریدی برطانوی فوجیوں کی امداد کیلیے ہونیوالے چیریٹی میچ میں شرکت کریں گے

شاہد آفریدی برطانوی فوجیوں کی امداد کیلیے ہونیوالے چیریٹی میچ میں شرکت کریں گے

لندن (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی انگلینڈ میں سابق برطانوی فوجیوں کی امداد کے لیے ہونے والے چیریٹی میچ ’’کرکٹ فار ہیروز‘‘ میں شرکت کریں گے جس میں ان کے ساتھ کرکٹ کی دنیا کے متعدد موجودہ…

رکی پونٹنگ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کے حامی، جاوید میانداد نے مخالفت کر دی

رکی پونٹنگ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کے حامی، جاوید میانداد نے مخالفت کر دی

ممبئی (جیوڈیسک) کرکٹ میچوں میں ٹاس کو بہت اہمیت حاصل ہے لیکن بعض کرکٹ ماہرین کے مطابق ٹاس میچ کے نتائج پر اثرانداز ہوتا ہے اور آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے تجویزپیش کی ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے ٹاس…

دورہ زمبابوے اور انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

دورہ زمبابوے اور انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) دورہ زمبابوے کے لئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے جب کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا تاہم تجربہ کار بلے باز یونس خان ایک بار پھر ون ڈے اسکواڈ میں جگہ…

انٹرنشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: شہریار خان

انٹرنشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: شہریار خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ بی سی سی آئی پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لئےرضا مند ہے تاہم اسے اپنی حکومت سے اجازت لینا ہے۔ اجازت ملنے…

پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلینڈ کے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلینڈ کے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کے خلاف یو اے ای میں سیریز کے لئے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جیمز ٹیلر، ایلکس ہیلز اور ظفر انصاری کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ آل راؤنڈر بین اسٹوکس ون…

تنقید کرنے والوں کی کوئی پرواہ نہیں، ثانیہ مرزا

تنقید کرنے والوں کی کوئی پرواہ نہیں، ثانیہ مرزا

حیدر آباد (جیوڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ لوگوں کی تنقید کی پرواہ نہیں کرتیں اور صرف اپنے کھیل پر توجہ دیتی ہیں جس کے باعث وہ نمبر ون ہیں۔ یوایس اوپن ٹینس چیمپیئن شپ ڈبلز ٹائٹل…

پشاور نے کراچی کو شکست دے کر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا

پشاور نے کراچی کو شکست دے کر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پشاور ریجن نے کراچی بلیوز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کے قومی چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ…

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، دو ٹوئنٹی 20 اور 3 ون ڈے میچز کیلیے وکٹ کیپر بیٹسمین رچمونڈ موتمبامی کی واپسی ہوئی ہے، انھیں بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں مایوس کن پرفارمنس…

ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی، کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ میں شرکت کا اعلان

ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی، کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ میں شرکت کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی اور اوپننگ بلے باز کرس گیل نے پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کا اعلان کر دیا جس کے ساتھ ہی شائقین بھی جھوم اٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم…

سعید اجمل کی ناکامیوں کا سلسلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی جاری

سعید اجمل کی ناکامیوں کا سلسلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی جاری

لاہور (جیوڈیسک) آف سپنر سعید اجمل کاؤنٹی کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام رہے، قومی ٹوئنٹی ٹی ٹورنامنٹ کے 4 میچز میں 121 رنز دے کر 62 کی اوسط سے صرف 2 وکٹ ہی حاصل کر سکے۔ آئی سی سی کی…

وولٹا سائیکل ریس 2015، فائنل اطالوی رائیڈر فابیو آرو نے جیت لیا

وولٹا سائیکل ریس 2015، فائنل اطالوی رائیڈر فابیو آرو نے جیت لیا

میڈرڈ (جیوڈیسک) سپین میں اکیس روز تک جاری رہنے والی وولٹا سائیکل ریس کا فائنل اطالوی رائیڈر فابیو آرو نے جیت لیا جبکہ ریس کے اکیسویں مرحلے میں جرمنی کے جان ڈیگن کولب نے فتح سمیٹی۔ اٹلی کے فابیو آرو نے تمام…

قومی کرکٹر احمد شہزاد 19 ستمبر کو دلہنیا گھر لائیں گے

قومی کرکٹر احمد شہزاد 19 ستمبر کو دلہنیا گھر لائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی احمد شہزاد 19 ستمبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ سیلفی کنگ کے نام سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی احمد شہزاد زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کرنےو…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شامی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے میدان میں آ گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شامی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے میدان میں آ گئے

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے عوام اور بالخصوص اپنے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ شامی پناہ گزینوں کےلیے کپڑے ، جوتے اور دیگر سامان جمع کرائیں جو یونانی جزیرے لیسبو بھیجے جائیں گے۔ عامر خان نے…