ٹی 20 کرکٹ؛ بابر اعظم نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بنا لیے

ٹی 20 کرکٹ؛ بابر اعظم نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بنا لیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی 20 کرکٹ میں بابراعظم نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بنا لیے۔ بابر اعظم رواں سال نمایاں اسکوررز میں سرفہرست ہیں، انھوں نے 50 سے زائدکی اوسط سے 1063 رنز بنائے ہیں، لوکیش راہول 55.16 کی…

پی ایس ایل 5؛ لاہور قلندرز کے سمت پٹیل سب سے پہلے پاکستان پہنچ گئے

پی ایس ایل 5؛ لاہور قلندرز کے سمت پٹیل سب سے پہلے پاکستان پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 5 کے لیے لاہور قلندرز کے سمت پٹیل سب سے پہلے پاکستان پہنچنے والے غیرملکی کرکٹر بن گئے۔ پاکستان سپر لیگ 5 کے لئے پاکستان آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کا سلسلہ 10 نومبر تک…

ون ڈے رینکنگ؛ بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی ٹاپ 20 میں آ گئے

ون ڈے رینکنگ؛ بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی ٹاپ 20 میں آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بلے بازوں کی فہرست میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ہے اور انہیں آئی سی سی رینکنگ میں…

تیسرا ون ڈے؛ زمبابوے نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی

تیسرا ون ڈے؛ زمبابوے نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) زمبابوے نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی جب کہ پاکستان نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ ٹائی ہونے کے بعد سپر…

حیدر علی کے مشکوک آؤٹ کا معاملہ موضوع بحث بن گیا

حیدر علی کے مشکوک آؤٹ کا معاملہ موضوع بحث بن گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) زمبابوے سے دوسرے ون ڈے میں حیدر علی کے مشکوک آؤٹ کا معاملہ موضوع بحث بن گیا۔ کیریئر کا پہلا ون ڈے کھیلنے والے حیدر علی نے 22 ویں اوور میں سین ولیمز کی گیند کو فائن لیگ…

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے دی ہے۔ زمبابوے ٹیم نے 50 اوورز میں 204 رنز کا ہدف دیا تھا جسے پاکستانی پاکستان ٹیم نے 4 وکٹ کے نقصان پر مکمل کرلیا۔…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پہلا ون ڈے بمشکل جیتنے کے بعد دوسرے میچ میں گرین شرٹس کو دفاعی خول سے نکلنے کا چیلنج درپیش ہوگا۔ راولپنڈی میں منعقدہ پہلے ون ڈے میں پاکستان نے گرتے پڑتے 26رنز سے فتح حاصل کرتے ہوئے…

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دیدی

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دیدی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیئے گئے ہدف کے تعاقب…

ناصر جمشید جیل سے رہا، انگلینڈ سے ڈیپورٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا

ناصر جمشید جیل سے رہا، انگلینڈ سے ڈیپورٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ناصر جمشید جیل سے رہا ہو گئے تاہم انگلینڈ سے ڈیپورٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا۔ فکسنگ الزامات میں 17 ماہ قید کی سزا مکمل کرنے کے باوجود ناصر جمشید کی رہائی ممکن نہیں ہو سکی…

انجری کی وجہ سے گزشتہ 15 ماہ میرے لیے بہت مشکل ثابت ہوئے، حسن علی

انجری کی وجہ سے گزشتہ 15 ماہ میرے لیے بہت مشکل ثابت ہوئے، حسن علی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ اب میں نےانجری سے نجات حاصل کر لی اور ایک مرتبہ پھر پاکستان کے لیے میری خدمات حاضر ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں…

فواد عالم ’’ڈومیسٹک پرفارمر‘‘ قرار دیے جانے پر ناراض ہو گئے

فواد عالم ’’ڈومیسٹک پرفارمر‘‘ قرار دیے جانے پر ناراض ہو گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم ’’ڈومیسٹک پرفارمر‘‘ قراردیے جانے پر ناراض ہو گئے۔ سینٹرل پنجاب سے میچ کے دوسرے روز فواد عالم نے سندھ کی جانب سے ناقابل شکست 90 رنز بنائے، میڈیا کانفرنس میں جب ان سے سوال…

کرکٹ کمیٹی کی بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان بنانے کی تجویز

کرکٹ کمیٹی کی بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان بنانے کی تجویز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی نے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان بنانے کی تجویز سامنے رکھ دی ہے۔ پی سی بی کرکٹ…

ون ڈے کرکٹ کیلئے بہت محنت کی ہے، کوشش ہو گی اچھا پرفارم کروں: حارث رؤف

ون ڈے کرکٹ کیلئے بہت محنت کی ہے، کوشش ہو گی اچھا پرفارم کروں: حارث رؤف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ون ڈے کرکٹ میں نام آیا ہے تو کوشش ہو گی کہ موقع ملنے پر اچھا پرفارم کروں۔ ‏ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوجوان فاسٹ…

زمبابوے سے ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پی ایس ایل کے بقیہ میچز لاہور سے کراچی اور پنڈی منتقل

زمبابوے سے ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پی ایس ایل کے بقیہ میچز لاہور سے کراچی اور پنڈی منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے بقیہ میچز لاہور سے کراچی اور پنڈی منتقل کر دیے۔ پی سی بی کی…

مصباح الحق تشکیل نو کی ’’طویل اننگز‘‘ کھیلنے کے خواہاں

مصباح الحق تشکیل نو کی ’’طویل اننگز‘‘ کھیلنے کے خواہاں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مصباح الحق تشکیل نو کی ’’طویل اننگز‘‘کھیلنے کے خواہاں ہیں۔ مصباح الحق نے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ ایسوسی ایشنز کے کوچزوسلیکٹرز جانتے ہیں کہ پرفارمنس، میچ جتوانے میں کردار، فیلڈنگ اور فٹنس سمیت کن…

پی سی بی کی یونس کو مستقل بنیادوں پر بیٹنگ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کی پیشکش

پی سی بی کی یونس کو مستقل بنیادوں پر بیٹنگ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کی پیشکش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سابق کپتان یونس خان کو مستقل بنیادوں پر پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا خواہش مند ہے اور اس سلسلے میں بات چیت بھی جاری ہے۔ پی سی بی…

سرفراز اور ملک ڈراپ، زمبابوے کے خلاف 22 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان

سرفراز اور ملک ڈراپ، زمبابوے کے خلاف 22 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا ہے کہ شعیب ملک سمیت کچھ…

ایسے لوگوں کو بورڈ میں اہمیت دی جا رہی ہے جن کا تعلق انگلینڈ سے ہے، انضمام الحق

ایسے لوگوں کو بورڈ میں اہمیت دی جا رہی ہے جن کا تعلق انگلینڈ سے ہے، انضمام الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بورڈ میں ایسے لوگوں کو زیادہ ترجیح دی جا رہی ہے جن کا کوئی نہ کوئی تعلق انگلینڈ کے ساتھ ہے یا رہا…

انجری کا شکار حسن علی جلد کرکٹ میں واپسی کیلیے پرعزم

انجری کا شکار حسن علی جلد کرکٹ میں واپسی کیلیے پرعزم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انجری کا شکار فاسٹ بولر حسن علی جلد صحت یاب ہو کر کرکٹ کے میدانوں میں کارکردگی دکھانے کے لیے پر عزم ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک سال سے کمرکی تکلیف کے شکار دائیں ہاتھ کے…

زمبابوے سے سیریز؛ شعیب ملک کی شمولیت کا امکان معدوم

زمبابوے سے سیریز؛ شعیب ملک کی شمولیت کا امکان معدوم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) زمبابوے سے ٹی 20 سیریز کے اسکواڈ میں شعیب ملک کی شمولیت کا امکان معدوم ہو گیا، ان کی جگہ خوشدل شاہ کو کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔ زمبابوے سے سیریز کے اسکواڈ میں آل راؤنڈر شعیب…

کامران اکمل 100 اسٹمپڈ کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے

کامران اکمل 100 اسٹمپڈ کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کامران اکمل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اسٹمپنگ کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے۔ کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اسٹمپنگ کی سنچری مکمل کرنے کا کارنامہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی…

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رواں سال بابر اعظم دنیا کے تمام بیٹسمینوں سے آگے

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رواں سال بابر اعظم دنیا کے تمام بیٹسمینوں سے آگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کو بابر اعظم نے ناقابل شکست 64 رنز اسکور کیے…

اسپین کے رافیل نڈال نے 13ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

اسپین کے رافیل نڈال نے 13ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

اسپین (اصل میڈیا ڈیسک) اسپین کے رافیل نڈال نے 13ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت کر راجر فیڈرر کا 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ پیرس میں کھیلے گئے فرنچ اوپن مینز سنگلز کے فائنل میں نڈال نے…

شعیب ملک 10 ہزار رنز کلب میں شامل

شعیب ملک 10 ہزار رنز کلب میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شعیب ملک 10 ہزار رنزکلب میں شامل ہونے والے پہلے ایشیائی اور پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ سینئر پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے قومی ٹی 20 کپ میں خیبر پختونخوا کی جانب سے بلوچستان کیخلاف 74 رنز اسکور…