نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بن گیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بن گیا

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) جارح مزاج بیٹسمین خوشدل شاہ نے ٹی ٹوئنٹی میں کسی بھی پاکستانی کی جانب سے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بن ادیا۔ انہوں نے راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں 35 گیندوں پر سنچری…

رمیز راجہ نے شرجیل، اعظم خان اور احسان کی فٹنس کو مایوس کن قرار دیدیا

رمیز راجہ نے شرجیل، اعظم خان اور احسان کی فٹنس کو مایوس کن قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رمیز راجہ نے شرجیل خان، اعظم خان اور احسان علی فٹنس کو مایوس کن قرار دیدیا۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ تینوں بیٹسمین باصلاحیت ہیں، لاک ڈاؤن کی وجہ سے طویل تعطل کے دوران خاصا وقت میسر…

بابر اعظم کی بیٹنگ میں نکھار لانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہو گئے

بابر اعظم کی بیٹنگ میں نکھار لانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہو گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بابراعظم کی بیٹنگ میں نکھار لانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہو گئے۔ بابر اعظم کی بیٹنگ میں نکھارلانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہو گئے. دورہ انگلینڈ کے بعد انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت…

سرفراز کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ چیئرمین بورڈ کا تھا، مصباح الحق

سرفراز کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ چیئرمین بورڈ کا تھا، مصباح الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق، سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر بدستور وضاحتیں پیش کرنے میں مصروف ہیں۔ مصباح الحق کو دہری ذمہ داری ملنے کے بعد پہلی ہی ہوم…

کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پرواز، مسلسل تیسری فتح

کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پرواز، مسلسل تیسری فتح

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پرواز جاری ہے جب کہ ٹیم نے مسلسل تیسری فتح حاصل کر لی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سینٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا…

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر حیدر علی پر جرمانہ عائد

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر حیدر علی پر جرمانہ عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) یشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر حیدر علی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کے ساتویں میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف…

قومی ویمن کرکٹر ندا ڈار دنیا کی 10 بہترین کھلاڑیوں میں شامل

قومی ویمن کرکٹر ندا ڈار دنیا کی 10 بہترین کھلاڑیوں میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی ندا ڈار آئی سی سی کی ٹاپ ٹین کھلاڑیوں کی رینکنگ میں شامل ہو گئیں۔ آئی سی سی کی جانب سے خواتین کھلاڑیوں کی جاری رینکنگ میں پاکستان کی ندا ڈار بھی دس…

چیئرمین مصباح اور اظہر سے ناراض، ڈبل جاب والوں کو1 کام کی ہدایت

چیئرمین مصباح اور اظہر سے ناراض، ڈبل جاب والوں کو1 کام کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کرکٹرز کی وزیر اعظم سے ملاقات پر پی سی بی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا۔ چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور اظہر علی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی، دہری تنخواہیں وصول کرنے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ…

آئی پی ایل کی کامیابی میں پاکستانی امپائرز کا اہم کردار ہے: اسد رؤف

آئی پی ایل کی کامیابی میں پاکستانی امپائرز کا اہم کردار ہے: اسد رؤف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امپائر اسد رؤف کا کہنا ہے کہ انڈین پریمئر لیگ کی کامیابی میں پاکستانی امپائرز کا بھی اہم کردار ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں اسد رؤف کا کہنا تھا کہ آئی پی ایل کے…

کرکٹ کی بہتری کے پلانز آج زیر غور آئیں گے

کرکٹ کی بہتری کے پلانز آج زیر غور آئیں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ کی بہتری کے پلانز پیر کو ملتان میں زیر غور آئیں گے، ہیڈکوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس سمیت ہائی پرفارمنس سینٹر کے آفیشلز سر جوڑ کر بیٹھیں گے، منگل کو ایسوسی…

بابر اعظم زمبابوے کے خلاف ایک روزہ کپتانی کا آغاز کریں گے

بابر اعظم زمبابوے کے خلاف ایک روزہ کپتانی کا آغاز کریں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) زمبابوے کے خلاف ملتان کے ون ڈے میچ میں بابر اعظم پہلی بار قیادت کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پاکستانی ٹیم نے آخری ون ڈے گزشتہ برس دو اکتوبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سری لنکا کے خلاف…

قومی کرکٹرز نے بائیوسیکیور ببل جوائن کرلیا

قومی کرکٹرز نے بائیوسیکیور ببل جوائن کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دورہ انگلینڈ سے واپس آنے والے 21 کرکٹرز بھی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کی رونقوں کا حصہ بن گئے جب کہ 2 کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ملتان میں بائیو سیکیور ببل جوائن کرلیا۔ کورونا پروٹوکول کے…

زمبابوے سے سیریز میں نوجوان پلیئرز کو زیادہ مواقع دینے پر اتفاق

زمبابوے سے سیریز میں نوجوان پلیئرز کو زیادہ مواقع دینے پر اتفاق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف سلیکٹراور ہیڈکوچ مصباح الحق سینئرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینے کے حق میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹراور ہیڈکوچ مصباح الحق کے ساتھ بورڈ حکام بھی سینئرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ…

پی سی بی کا یونس خان کی خدمات سے مستقبل میں بھی استفادہ کا فیصلہ

پی سی بی کا یونس خان کی خدمات سے مستقبل میں بھی استفادہ کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے دورہ انگلینڈ میں بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے والے سابق کپتان یونس خان کی خدمات سے مستقبل میں بھی استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس…

پی سی بی کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلیے 90 لاکھ روپے انعامی رقم کا اعلان

پی سی بی کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلیے 90 لاکھ روپے انعامی رقم کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر سے تعلق رکھنے والے محدود طرز کی کرکٹ کے بہترین کھلاڑی 30 ستمبر سے ملتان میں…

شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے

شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔ شاہین آفریدی نے یہ کارنامہ کاؤنٹی کرکٹ میں ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے…

عرفان جونیئر کا ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑ کر آسٹریلیا میں کھیلنے کا فیصلہ

عرفان جونیئر کا ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑ کر آسٹریلیا میں کھیلنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ نے نوجوان فاسٹ بولر عرفان جونیئر کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر افسردگی کا اظہار کیا ہے۔ عرفان جونیئر نے گزشتہ سیزن میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ…

پی ایس ایل فائیو کے میچز نہ ہوئے تو چھٹے ایڈیشن پر سوالیہ نشان لگ جائے گا

پی ایس ایل فائیو کے میچز نہ ہوئے تو چھٹے ایڈیشن پر سوالیہ نشان لگ جائے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین اور متحرک فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کا ہونا بہت ضروری ہے، اگر یہ میچز نہ…

انگلش کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا، رانا نویدالحسن

انگلش کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا، رانا نویدالحسن

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کا کہنا ہے کہ انگلش کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا۔ سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کا کہنا ہے کہ 2008 اور 2009 میں یارکشائر کی طرف…

محمد حفیظ کرکٹرز کا مقدمہ وزیر اعظم کے سامنے پیش کریں گے

محمد حفیظ کرکٹرز کا مقدمہ وزیر اعظم کے سامنے پیش کریں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد حفیظ بے روزگار کرکٹرز کا مقدمہ وزیراعظم کے سامنے پیش کریں گے۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں محمد حفیظ نے کہاکہ نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کی وجہ سے بہت زیادہ بے روزگاری ہوئی، ڈپارٹمنٹل کرکٹ کا…

نئی کرکٹ سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید کو کھٹکنے لگی

نئی کرکٹ سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید کو کھٹکنے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نئی سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید کو کھٹکنے لگی، ان کے مطابق چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ کی مشاورت کے بغیر ممبران کا تقرر ہوگیا، سب ایک پیج پر کیسے ہوں گے؟ سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے میڈیا…

کوچ بنتے ہی محمد یوسف نے ڈپلومیسی سیکھ لی، مصباح الحق پر تنقید ماضی قرار

کوچ بنتے ہی محمد یوسف نے ڈپلومیسی سیکھ لی، مصباح الحق پر تنقید ماضی قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کوچ بنتے ہی محمد یوسف نے ڈپلومیسی سیکھ لی، ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ کا کہنا ہے کہ مصباح الحق پر تنقید ماضی بن چکی۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ مقرر ہونے والے محمد یوسف…

جنوبی افریقی کرکٹ پر ایک بار پھر انٹرنیشنل دروازے بند ہونے کی تلوار لٹکنے لگی

جنوبی افریقی کرکٹ پر ایک بار پھر انٹرنیشنل دروازے بند ہونے کی تلوار لٹکنے لگی

کیپ ٹاﺅن (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقی حکومت کی جانب سے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لینے کے بعد کرکٹ ٹیم کا انٹرنیشنل اسٹیٹس ایک بار پھر خطرے میں پڑ گیا۔ جنوبی افریقی حکومت نے ایک ماہ کے لیے تمام…