لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں آخری میچ کھیلنے کا موقع دیئے جانے پر دباؤ میں تھا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی ٹور…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد نے انگلینڈ کیخلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے سے انکار نہیں کیا تھا۔ پی سی بی کی ایک آڈیو کلپ میں ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر نے کہاکہ کھیلنے سے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہم سوشل میڈیا کے مشوروں پر پلاننگ نہیں کرتے۔ پریس کانفرنس میں ایک سوال پر مصباح الحق نے کہا کہ ٹور کی مصروفیات میں ہمیں تو اکثر اوقات یہ معلوم بھی نہیں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رمیز راجہ نے ٹیم سلیکشن میں دوستیاں نظر انداز کرنے کا مشورہ دیدیا۔ ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی سلیکشن پالیسی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے، انھوں نے کہا مستقبل کی تیاری…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جادوگر لیگ اسپنر عبدالقادر کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہو گیا، وہ 6 ستمبر 2019 کو 63 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ 66 ٹیسٹ اور 104 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی…
بارسلونا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ فٹبالر و ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے بارسلونا کلب نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ لیونل میسی 20 سال سے بارسلونا کی نمائندگی کررہے ہیں اور گزشتہ دنوں میسی نے بارسلونا کلب…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ سے سیریز برابر ہونے پر پاکستان ٹی 20 رینکنگ میں تنزلی سے بچ گیا۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز برابر ہونے پر پاکستان ٹی 20 میں چوتھی پوزیشن برقرار رہی،آخری میچ میں شکست پانچویں نمبر پر پہنچا دیتی۔…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آل راؤنڈر محمد حفیظ کی کیریئر کی بہترین اننگز کی بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی اور سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھی پاکستان ٹیم کی کارکردگی نے شاہد آفریدی کو مایوس کردیا انہوں نے تیسرے میچ میں وہاب ریاض کو کھلانے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین…
مانچسٹر (اصل میڈیا ڈیسک) تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک بار پھر انگلش کاؤنٹی سمرسیٹ سے معاہدہ کر لیا ہے۔ سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے اعلامیہ کے مطابق بابر اعظم پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی…
اولڈ ٹریفورڈ (اصل میڈیا ڈیسک) مانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا اور بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) 10 سال بعد انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز ہارنے کے باوجود پاکستانی کپتان نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا۔ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ اور سیریز کے اختتام پر ویڈیو لنک پرمیڈیاکانفرنس میں ٹیسٹ کپتان اظہرعلی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم…
ساؤتھمپٹن (اصل میڈیا ڈیسک) دورہ انگلینڈ کے دوران ایک اچھی اننگز نے کپتان اظہر علی کی ناکامیوں پر پردہ ڈال دیا۔ تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ناقابل شکست 141 رنز کی بدولت اظہر علی اپنی ٹیم کی جانب سے سیریز کے…
لزبن چیمپیئنز (اصل میڈیا ڈیسک) لیگ کا فائنل میچ گزشتہ روز بائرن میونخ اور پیرس سینٹ جرمین کے درمیان کھیلا گیا تھا۔ نوجوان کھلاڑی کنگزلے کومن نے بائرن کو ایک صفر کی برتری دلائی۔ یہ میچ پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کھیلا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 273 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے پاکستان کو فالو آن کرایا گیا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مشتاق احمد کمزور پاکستانی پلاننگ پر ناتجربہ کاری کی آڑ لینے لگے۔ ویڈیو لنک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ انگلینڈ میں یاسر شاہ کے ساتھ نوجوان بولرز کھیل رہے ہیں لہذا ان…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے 17 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔ سابق کپتان سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچوں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیسٹ سیریز میں 10 سال بعد شکست کا خطرہ پاکستان کے سر پر منڈلانے لگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کا مانچسٹر میں پہلا میچ میزبان ٹیم نے3 وکٹ سے جیتا تھا،ساؤتھمپٹن میں دوسرا مقابلہ بارش…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سلیم ملک نے پی سی بی پر تنقید کے گولے برسا دیئے اور جواب جمع کرانے کیلیے آنے والے سابق کپتان کئی سوالات داغ کر چلے گئے۔ سلیم ملک ملکی کرکٹ کے دھارے میں شامل ہونے کے خواہاں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں روز کا کھیل بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ بارش کے باعث پانچویں روز کا کھیل سوا چار گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا اور صرف 32 اوورز کا کھیل…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فواد عالم کا منفرد اسٹانس موضوع بحث بن گیا، ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں صفر پر ایل بی ڈبلیو ہونے کی وجہ اسی کو قرار دیا جا رہا ہے، البتہ کوچ مصباح الحق اور بیٹنگ کوچ یونس خان نے ان…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور سریش رائنا نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔ دھونی نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا، انہوں نے 2005 میں سری لنکا کے خلاف ڈبیو کیا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انضمام الحق نے قومی ٹیم کو جارحانہ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیدیا۔ سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹسمین اسٹروکس کھیلنے سے ڈرتے رہے، زیادہ تر کے آؤٹ دیکھیں…