ٹیسٹ میں واپسی، وہاب ریاض ذہنی اور جسمانی طور پر تیار

ٹیسٹ میں واپسی، وہاب ریاض ذہنی اور جسمانی طور پر تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کیلیے ذہنی اور جسمانی طور پر تیار ہیں۔ تجربہ کار پیسر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ نیٹ پریکٹس میں مطلوبہ فارم اور فٹنس حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کی ہے،…

پلیئرز ایک دوسرے کا زور بازو پھر آزمانے کیلیے تیار

پلیئرز ایک دوسرے کا زور بازو پھر آزمانے کیلیے تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ووسٹر میں موجود پاکستانی پلیئرز ایک دوسرے کا زور بازو پھر آزمانے کیلیے تیار ہیں، دوسرا 2 روزہ انٹر اسکواڈ پریکٹس میچ ہفتے کو شروع ہوگا، یہاں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے بعد ٹیم پیر کوڈربی جائے گی۔…

پاکستانی کپتان کو اوور ریٹ کا مسئلہ ستانے لگا

پاکستانی کپتان کو اوور ریٹ کا مسئلہ ستانے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی قائدکو نئی پلیئنگ کنڈیشنز میں اوور ریٹ کا مسئلہ ستانے لگا،اظہر علی کا کہنا ہے کہ پریکٹس میچ میں پسینہ کم آنے کی وجہ سے گیند کو چمکانے میں دشواری ہوئی، جرسی اور کیپ وغیرہ میدان سے…

باکسر محمد وسیم نے دوبارہ رنگ میں اترنے کو ہدف بنا لیا

باکسر محمد وسیم نے دوبارہ رنگ میں اترنے کو ہدف بنا لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے ستمبر میں دوبارہ رنگ میں اترنے کو ہدف بنا لیا۔ ویڈیو لنک پر بات کرتے ہوئے محمد وسیم کا کہنا تھا کہ 28 مارچ کو طے فائٹ کے لیے دبئی میں ٹریننگ…

میچ ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑی معافیاں مانگتے تھے، شاہد آفریدی

میچ ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑی معافیاں مانگتے تھے، شاہد آفریدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم میچ میں بھارتی ٹیم کی اتنی پٹائی لگاتے تھے کہ بعد میں وہ ہم سے معافیاں مانگ رہے ہوتے تھے۔ ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کر کے آئی پی ایل کرایا گیا تو انگلیاں اٹھیں گی، انضمام الحق

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کر کے آئی پی ایل کرایا گیا تو انگلیاں اٹھیں گی، انضمام الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کر کے آئی پی ایل کرایا گیا تو انگلیاں اٹھیں گی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سابق کپتان اور چیف…

کرکٹ کو ترسے پاکستانی پلیئرز آج ہاتھ کھولیں گے

کرکٹ کو ترسے پاکستانی پلیئرز آج ہاتھ کھولیں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ‏ کرکٹ کو ترسے پاکستانی پلیئرز اتوار کو ہاتھ کھولیں گے،پہلے انٹراسکواڈ میچ میں بیٹسمینوں کی جوڑیوں اور 5،5بولرز کے گروپس کو آزمایا جائے گا، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ مقابلے کے…

کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ زبردست پرفارمنس دیں گے، وقار یونس

کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ زبردست پرفارمنس دیں گے، وقار یونس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ‏بولنگ کوچ وقار یونس نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اتر کر زبردست پرفارمنس دیں گے۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ…

لارڈز میں بیٹنگ، عابد علی کی خواہش ادھوری رہ گئی

لارڈز میں بیٹنگ، عابد علی کی خواہش ادھوری رہ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عابد علی کی لارڈز میں بیٹنگ کی خواہش ادھوری رہ گئی، اوپنر کا کہنا ہے کہ تاریخی میدان میں کوئی ٹیسٹ شیڈول نہ ہونے کے سبب موقع سے محروم رہوں گا جب کہ انگلینڈ سے سیریز میں عمدہ…

پاکستانی کرکٹرز کے انگلینڈ میں ہونے والے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

پاکستانی کرکٹرز کے انگلینڈ میں ہونے والے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل 20 کرکٹرز اور 12 منیجمنٹ اراکین کے انگلینڈ میں ہونے والے کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے۔ ‏ 20 کھلاڑیوں اور 11 منیجمنٹ کے اراکین پر مشتمل پاکستان کرکٹ اسکواڈ 28 جون…

انگلینڈ میں پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل

انگلینڈ میں پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔ انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ آج مکمل ہو گیا، اتوار کو چارٹرڈ طیارے میں مانچسٹر کے…

پاکستان کرکٹ کا 31 رکنی دستہ انگلینڈ پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ کا 31 رکنی دستہ انگلینڈ پہنچ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے مانچسٹر پہنچنے کے بعد بس میں 40 منٹ کا سفر طے کر کے 14 روزہ قرنطینہ کیلیے ووسٹر کے ہوٹل میں ڈیرے ڈال دیے جہاں 24 گھنٹے میں کورونا ٹیسٹ مکمل کر لیے جائیں…

ساتھی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تو سب پریشان ہو گئے تھے، اظہر علی

ساتھی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تو سب پریشان ہو گئے تھے، اظہر علی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ جانے سے قبل دو مرتبہ کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے لیے ذہنی طور پر تیار تھے لیکن جب ساتھی کرکٹرز کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے تو…

انضمام نے بورڈ کی ’’کورونا پالیسی‘‘ کو غلط قرار دیدیا

انضمام نے بورڈ کی ’’کورونا پالیسی‘‘ کو غلط قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انضمام الحق نے بورڈ کی ’’کورونا پالیسی‘‘کو غلط قرار یتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس سے متاثرہ کرکٹرز کو قرنطینہ کیلیے گھروں میں بھیجنے کا فیصلہ درست نہیں ہے اور انہیں صحتیابی تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رکھنا…

کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سوشل میڈیا پر کیوں ڈالی؟ وسیم خان نے حفیظ کی کلاس لے لی

کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سوشل میڈیا پر کیوں ڈالی؟ وسیم خان نے حفیظ کی کلاس لے لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بوررڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے کرکٹر محمد حفیظ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وسیم خان نے محمد حفیظ کے عمل پرمایوسی کا اظہار…

دورہ انگلینڈ سے قبل پاکستان کے 10 کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار

دورہ انگلینڈ سے قبل پاکستان کے 10 کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے قبل 10 قومی کرکٹرز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کی گئی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے…

پی سی بی کا پی ایس ایل کے میچز پشاور میں بھی کرانے کا فیصلہ

پی سی بی کا پی ایس ایل کے میچز پشاور میں بھی کرانے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بور ڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میزبان شہروں کی فہرست میں پشاور کے اضافے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد آئندہ سے لیگ کے میچز ملک کے…

ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پر بھی بھاری پڑے گا

ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پر بھی بھاری پڑے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پر بھی بھاری پڑے گا،آئندہ سال فروری، مارچ میں انعقاد کا فیصلہ ہوا تو پاکستان کو اپنی لیگ کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ…

ساتھی کھلاڑی نے بکیز سے مہنگی گاڑی اورلاکھوں روپے وصول کیے، عاقب جاوید

ساتھی کھلاڑی نے بکیز سے مہنگی گاڑی اورلاکھوں روپے وصول کیے، عاقب جاوید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عاقب جاوید نے ایک بار پھرمیچ فکسنگ کا قصہ چھیڑ دیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ ایک ساتھی کھلاڑی نے مہنگی گاڑی اور لاکھوں روپے وصول کیے۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عاقب نے…

کورونا وائرس میں مبتلا قومی ہیرو شاہد آفریدی کی طبعیت بہتر ہونے لگی

کورونا وائرس میں مبتلا قومی ہیرو شاہد آفریدی کی طبعیت بہتر ہونے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپنے مداحوں کیلئے جاری ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر میری صحت بارے کچھ چہ مگوئیاں کی جا رہی تھیں، میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا…

شاہین آفریدی ٹیسٹ میں صلاحیتیں منوانے کیلیے بے چین

شاہین آفریدی ٹیسٹ میں صلاحیتیں منوانے کیلیے بے چین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں صلاحیتیں منوانے کیلیے بے چین ہیں۔ ویڈیو لنک پر میڈیا سے بات چیت میں شاہین شاہ آفریدی نے کہاکہ دورئہ انگلینڈ مشکل ضرور ہے مگر ہم اس چیلنج کیلیے تیار ہیں، سیریز…

فکسرز کیخلاف قانون کا سخت شکنجہ تیار ہونے لگا

فکسرز کیخلاف قانون کا سخت شکنجہ تیار ہونے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فکسرز کو قانون کی گرفت میں لانے کیلیے سخت شکنجہ تیار ہونے لگا، کریمنل ایکٹ کا ابتدائی مسودہ وزیر اعظم اور پی سی بی کے چیف پیٹرن عمران خان کو پیش کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں فکسنگ…

ورلڈکپ میں انگلینڈ کیخلاف بھارت کی جیت کی خواہش نظر نہیں آئی، محمد حفیظ

ورلڈکپ میں انگلینڈ کیخلاف بھارت کی جیت کی خواہش نظر نہیں آئی، محمد حفیظ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ عالمی کپ 19 میں انگلینڈ اور بھارت کا میچ مجھے مختلف لگا تھا، میچ میں بھارت کی جانب سے کامیابی کی خواہش نظر نہیں آئی۔ ویڈیو لنک…

میسی نے بارسلونا کی میدان میں واپسی کو یادگار بنا دیا

میسی نے بارسلونا کی میدان میں واپسی کو یادگار بنا دیا

بارسلونا (اصل میڈیا ڈیسک) لیونل میسی نے بارسلونا کی کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد میدان میں واپسی کو یادگار بنا دیا۔ عمدہ پرفارمنس کی بدولت ٹیم نے اسپینش لیگ میں رئیل مالورکا کو4-0 سے مات دیدی، میسی نے نہ صرف ایک…