اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو خود ہی عہدہ چھوڑ جاؤں گا، وقار یونس

اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو خود ہی عہدہ چھوڑ جاؤں گا، وقار یونس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو خود ہی عہدہ چھوڑ جاؤں گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ بطور بولنگ کوچ 3 سالہ معاہدہ رکھنے والے سابق ٹیسٹ…

عمر اکمل پر اینٹی کرپش کوڈ کی خلاف ورزی کی فردجرم عائد

عمر اکمل پر اینٹی کرپش کوڈ کی خلاف ورزی کی فردجرم عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ‘پی سی بی’ نے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل پر اینٹی کرپش کوڈ کی خلاف ورزی کی فردجرم عائد کردی، عمر اکمل 31 مارچ تک جواب داخل کرسکیں گے۔ ٹیسٹ کرکٹر کو 4.2.2 کے تحت چارج…

کرسٹیانو رونالڈو بدستور قرنطینہ میں موجود

کرسٹیانو رونالڈو بدستور قرنطینہ میں موجود

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظراسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی ان دنوں سیلف آئیسولیشن میں ہیں۔ یووینٹس کلب کے ساتھی فٹبالر ڈینلی روگینی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد رونالڈو پرتگال واپس آکر اپنے گھر پر…

کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبریں؛ ایلکس ہیلز نے وضاحت پیش کر دی

کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبریں؛ ایلکس ہیلز نے وضاحت پیش کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے برطانوی کرکٹر ایلکس ہیلز نے اپنی صحت کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تحریری پیغام میں انگلش کرکٹر الیکس…

کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ فوری طور پر ختم

کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ فوری طور پر ختم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے خدشے کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز فوری طور پر ملتوی…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے 30 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 30 ویں میچ میں کراچی کنگز…

رمیز راجہ اور شعیب اختر، شرجیل خان کو موٹاپے کا طعنہ دینے لگے

رمیز راجہ اور شعیب اختر، شرجیل خان کو موٹاپے کا طعنہ دینے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شعیب اختر اور رمیز راجہ، شرجیل خان کو موٹاپے کا طعنہ دینے لگے۔ ویب سائٹ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کے مطابق سابق اسپیڈ اسٹار نے کہا کہ لاہور قلندرز کیخلاف شرجیل کی ففٹی خوش آئند رہی لیکن ان کو اپنا…

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو تین وکٹ سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 27 ویں میچ میں پشاور…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قلندرز کے دلبر حسین پر جرمانہ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قلندرز کے دلبر حسین پر جرمانہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور قلندرز کے بولر دلبر حسین پر ضابطہ اخلاق کی خلا ف ورزی پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 مارچ کو لاہور قلندرز اور پشاور…

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ پی ایس ایل پانچویں ایڈیشن میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی کے ساتھ ہوا۔ لاہور قلندرز نے ٹاس…

پی ایس ایل؛ غیرملکی کرکٹرز بھی معترف

پی ایس ایل؛ غیرملکی کرکٹرز بھی معترف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی کھلاڑیوں کے بعد اب غیرملکی کرکٹرز بھی پاکستان سپر لیگ کے سحر میں مبتلا ہو گئے۔ پاکستان کے چار مختلف شہروں میں کرکٹ کھیلنے کے بعد غیرملکی کھلاڑی لیگ کے دوران ماحول، تماشائیوں کی شرکت اور گراؤنڈ…

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی، بینک ڈنک نے 40 گیندوں پر 99 رنز بناکر قلندرز کو فتح دلائی۔ لاہور میں کھیلے گئے…

پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ کو دوسری بار شکست دیدی

پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ کو دوسری بار شکست دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور کو جیت کے لیے 99 رنز کا ہدف دیا تھا جو لاہور نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ لاہور قلندرز رواں ایونٹ میں اب تک دو میچ ہی جیتے ہیں اور…

برازیل کے سابق فٹبالر رونالڈینو گرفتار

برازیل کے سابق فٹبالر رونالڈینو گرفتار

برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل کے شہرہ آفاق سابق فٹ بالر رونالڈینو کو جنوبی امریکا کے ملک پیراگوئے میں گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ رونالڈینو اور ان کے بھائی کو پیراگوئے میں داخلے کے…

پی ایس ایل 5: اسلام آباد نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 5: اسلام آباد نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے۔ اسلام آباد کی جانب سے کولن منرو…

بین ڈنک نے پی ایس ایل 5 میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بنا دیا

بین ڈنک نے پی ایس ایل 5 میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بنا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور قلندرز کے بیٹسمین بین ڈنک نے پی ایس ایل 5 میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ لاہور قلندرز کے بیٹسمین بین ڈنک نے قذافی اسٹیڈیم میں منعقدہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 10 چھکے…

کوہلی پریس کانفرنس کے دوران صحافی پر برہم، کھری کھری سنا دیں

کوہلی پریس کانفرنس کے دوران صحافی پر برہم، کھری کھری سنا دیں

کرائسسٹ چرچ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی کپتان ویرات کوہلی پریس کانفرنس کے دوران صحافی پر برہم ہوگئے اور اسے کھری کھری سنا دیں۔ میزبان کپتان کین ولیمسن کے آؤٹ ہونے پر ویرات کوہلی نے جارحانہ انداز میں اشارہ کیا تھا، جب اس…

پی ایس ایل: کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل: کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 14 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس…

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ریلی روسوو کی…

پی ایس ایل 5: قلندرز جیت کا کھاتا کھولنے میں پھر ناکام، زلمی کامیاب

پی ایس ایل 5: قلندرز جیت کا کھاتا کھولنے میں پھر ناکام، زلمی کامیاب

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں پشاور نے کامیابی حاصل کی اور لاہور قلندرز ایک بار پھر جیت کا کھاتا کھولنے میں ناکام رہے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے…

پی ایس ایل 5؛ عمر اکمل سے بورڈ نے چیک واپس مانگ لیا

پی ایس ایل 5؛ عمر اکمل سے بورڈ نے چیک واپس مانگ لیا

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 123 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں پورا…

جاوید میانداد نے ٹی وی پروگرام میں اپنی بیہودہ پیروڈی پر کھری کھری سنا دی

جاوید میانداد نے ٹی وی پروگرام میں اپنی بیہودہ پیروڈی پر کھری کھری سنا دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے نامورسابق کھلاڑی جاوید میاں داد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنی بیہودہ پیروڈی پرکھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ اس طرح کا کوئی بھی اقدام کیا گیا تومیں آخری حد تک جاؤں…

پی سی بی نے بال ٹیمپرنگ کا الزام مسترد کر دیا

پی سی بی نے بال ٹیمپرنگ کا الزام مسترد کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے نام لیے بغیرسرفراز احمدکا بال ٹمپرنگ سے متعلق بیان مسترد کر دیا۔ پشاور زلمی کیخلاف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد نے گیند کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی بات کرتے ہوئے کہا تھا…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے…