پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی…

پی ایس ایل: لاہور قلندرز کو اپنے پہلے میچ میں ملتان کے ہاتھوں شکست

پی ایس ایل: لاہور قلندرز کو اپنے پہلے میچ میں ملتان کے ہاتھوں شکست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 139 رنز کا ہدف دیا ہے جو اس نے 16.1 اوورز…

پاکستان سپر لیگ کی چمکتی دمکتی ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا،آج پہلا میچ، شائقین پر جوش

پاکستان سپر لیگ کی چمکتی دمکتی ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا،آج پہلا میچ، شائقین پر جوش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی لشکارے مارتی ٹرافی کی تقریب رونمائی کپتانوں کی موجودگی میں کر دی گئی۔ ایونٹ جیتنے کے لیے کپتانوں نے اپنا اپنا پلان بتا دیا۔ روشنیوں کے شہر میں کرکٹ سے اجالے…

پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے گلاسگو اوپن میں سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا

پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے گلاسگو اوپن میں سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے گلاسگو اوپن کلاسک ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 2020 میں سونے کا تمغہ حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ…

ورلڈکپ کے لیے پی ایس ایل بہت اہم ہے، مصباح الحق

ورلڈکپ کے لیے پی ایس ایل بہت اہم ہے، مصباح الحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے پی ایس ایل بہت اہم ہے اس سے میگا ایونٹ کے لئے قومی اسکواڈ کے انتخاب میں مدد ملے گی۔ مقامی ہوٹل میں…

پی ایس ایل کے افق پر ستاروں کی کہکشاں سجنے لگی

پی ایس ایل کے افق پر ستاروں کی کہکشاں سجنے لگی

لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے افق پر ستاروں کی کہکشاں سجنے لگی،شین واٹسن، لیوک رونکی اور فواد احمد کراچی پہنچ گئے۔ پہلی بار مکمل پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کیلیے تیاریاں عروج…

کرکٹ جنٹلمین گیم نہیں رہا، جونیئر پلیئرز کے جھگڑنے پر کپیل دیو برہم

کرکٹ جنٹلمین گیم نہیں رہا، جونیئر پلیئرز کے جھگڑنے پر کپیل دیو برہم

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق بھارتی کپتان کپیل دیو نے انڈر19 ورلڈ کپ کے دوران بھارتی اور بنگلادیشی پلیئرز کے درمیان جھگڑے کو مایوس کن قرار دیا۔ کپیل دیو کا کہنا ہے کہ کرکٹ اب جنٹلمین گیم نہیں رہا، اس معاملے…

عمر اکمل کا نازیبا رویہ، واقعہ غلط فہمی قرار

عمر اکمل کا نازیبا رویہ، واقعہ غلط فہمی قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ کے دوران مبینہ بد انتظامی کے حوالے سے اپنی کارروائی مکمل کر لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کمیٹی نے آج کارروائی مکمل کرنے…

شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کا پاک بھارت کرکٹ بحالی پر زور

شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کا پاک بھارت کرکٹ بحالی پر زور

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہد خان آفریدی اور یوراج سنگھ دونوں نے فوری طور پر پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی پر زور دیا ہے۔ دونوں ممالک کے سابق اسٹار آل راؤنڈرز ایکسپو دبئی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلیے اکھٹے ہوئے تھے۔ شاہد…

کبڈی ورلڈ کپ: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیا

کبڈی ورلڈ کپ: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے، پنجاب اسٹیڈیم میں پیر کے روز پہلا میچ بھارت اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان ہوا، دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت نے جرمنی کی ٹیم کو62-28 سے…

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست دیدی

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا…

کبڈی عالمی کپ: افتتاحی میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو پچھاڑ ڈالا

کبڈی عالمی کپ: افتتاحی میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو پچھاڑ ڈالا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کبڈی کے عالمی کپ کا لاہور میں آغاز ہو گیا ہے۔ افتتاحی میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے پہلوانوں کی ایک نہ چلنے دی، چوبیس کے مقابلے میں چونسٹھ پوائنٹس سے پچھاڑ ڈالا۔ کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے…

پنڈی ٹیسٹ : شان اور بابر کی سنچریاں، پاکستان کو بنگلادیش پر 109 رنز کی برتری

پنڈی ٹیسٹ : شان اور بابر کی سنچریاں، پاکستان کو بنگلادیش پر 109 رنز کی برتری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی ٹیسٹ میں شان مسعود اور بابر اعظم کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف 109 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی بیٹسمینوں نے…

مانچسٹر؛ اسپاٹ فکسنگ پر ناصر جمشید کو 17 ماہ قید، عدالت سے گرفتار

مانچسٹر؛ اسپاٹ فکسنگ پر ناصر جمشید کو 17 ماہ قید، عدالت سے گرفتار

مانچسٹر (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث پاکستانی اوپنر ناصر جمشید اور ان کے ساتھیوں یوسف انور اور محمد اعجاز کو سزا سنادی گئی جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ…

راولپنڈی ٹیسٹ؛ رچی رچرڈسن میچ ریفری بنکر پاکستان آئیں گے

راولپنڈی ٹیسٹ؛ رچی رچرڈسن میچ ریفری بنکر پاکستان آئیں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا، ٹیسٹ میچ میں رچی رچرڈسن میچ ریفری جبکہ نائجل لونگ اور کرس گیفنی آن فیلڈ امپائرز کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ…

انڈر 19 ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کا سفر تمام کر دیا

انڈر 19 ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کا سفر تمام کر دیا

پوچس فسٹروم (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف دیا جو…

سنجے منجریکر کو ویرات کوہلی میں عمران خان کی جھلک دکھائی دینے لگی

سنجے منجریکر کو ویرات کوہلی میں عمران خان کی جھلک دکھائی دینے لگی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے سابق کرکٹر سنجے منجریکر کو کوہلی میں عمران خان کی جھلک دکھائی دینے لگی۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹوئنٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کے بعد منجریکر نے ٹویٹ کیا کہ نیوزی لینڈ میں ویرات کی زیر…

آسٹریلین اوپن ٹینس ؛ اولڈ ازگولڈ، جوکووک 8 ویں بار چیمپئن

آسٹریلین اوپن ٹینس ؛ اولڈ ازگولڈ، جوکووک 8 ویں بار چیمپئن

میلبورن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلین اوپن میں نووک جوکووک نے ’ اولڈ از گولڈ ‘ کا مقولہ درست ثابت کردکھایا، انھوں نے آسٹریا کے نوجوان حریف ڈومنیک تھیم کو اعصاب شکن مقابلے میں 6-4، 4-6، 2-6، 6-3 اور6-4 سے قابو کرلیا، یہ…

بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستان کے ٹور کا انتظار ہے، شاہد آفریدی

بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستان کے ٹور کا انتظار ہے، شاہد آفریدی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے،ایونٹ کہیں بھی ہو…

کاغذی بنگال ٹائیگرز کیلیے مضبوط جال تیار ہونے لگا

کاغذی بنگال ٹائیگرز کیلیے مضبوط جال تیار ہونے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاغذی بنگال ٹائیگرز کیلیے مضبوط جال تیار ہونے لگا، راولپنڈی ٹیسٹ کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان ہفتے کو ہو گا۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 فروری سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،ٹی 20 سیریز میں…

پی سی بی میرا 6 کروڑ روپے کا مقروض ہے، یونس خان نے دعویٰ کر دیا

پی سی بی میرا 6 کروڑ روپے کا مقروض ہے، یونس خان نے دعویٰ کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی میرا 6 کروڑ روپے کا مقروض ہے،یونس خان نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ میڈیا سے بات چیت میں یونس خان سے سوال کیا گیا کہ مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کے ساتھ چیف سلیکٹر بھی…

پی ایس ایل؛ افتتاحی تقریب میں تمام کھلاڑیوں کی شرکت لازمی نہیں ہو گی

پی ایس ایل؛ افتتاحی تقریب میں تمام کھلاڑیوں کی شرکت لازمی نہیں ہو گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب میں تمام کھلاڑیوں کی شرکت لازمی نہیں ہو گی، مصروف شیڈول اور سفری معاملات کے باعث فرنچائزز کو اس حوالے سے فیصلے کا اختیار دیدیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 5…

عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی نمبر ون پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا

عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی نمبر ون پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی نمبر ون پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا۔ بنگلہ دیش کے خلاف لاہور میں کھیلی جانے والے سیریز کے کسی ایک میچ میں بھی میزبان کی شکست کینگروز کو ٹاپ پر…

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا…