کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹرز کی فٹنس 6 اور 7 جنوری کو لاہور میں جانچی جائے گی۔ سری لنکا سے ہوم ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے باوجود ٹیم مینجمنٹ بعض کھلاڑیوں کی فٹنس سے مطمئن نہیں ہے، انھیں بہتری لانے کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ایک بار پھر پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی وی پروگرام میں الزام لگایا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے پاکستان ٹیم کے کچھ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق قومی کپتان عامر سہیل نے پی سی بی کو مستقبل کیلئے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹسمین عابد علی پاکستان کرکٹ کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہیں لیکن جلد یا بدیر حریف باؤلرز ان کی خامیاں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عابد علی نے سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی کے ساتھ ایک 16 سال پرانا منفرد ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔ عابد علی نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 109 اور دوسرے میچ میں 174 رنز اسکور کیے،…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) اطالوی فٹبال لیگ میں سپر کوپا کا ٹائٹل لیزیو نے جیت لیا، سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم یووینٹس کو تین ایک کی اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ جوشیلے اور بھڑکیلے کھیل فٹبال کا ایک اور زور کا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کو کراچی ٹیسٹ میں شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک صفر سے اپنے نام کر لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 263 رنز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پر مقامی صحافی اصغر علی مبارک نے نسلی تعصب کا الزام لگا دیا۔ سری لنکا کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کی وجہ سے کھیل نہ ہوسکا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ شہر قائد میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی رونقیں دوبارہ لوٹ آئی ہیں اور آج پہلا میچ سری لنکا اور…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی ٹیسٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ٹاپ 10 میں پاکستان کے صرف بابر اعظم ہی جگہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی پر مبارکباد دیتا ہوں، ٹیسٹ میچ میں کامیابی کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ زیادہ کھیلنا ہو گی۔ کراچی کا ٹیسٹ جیتیں…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ بغیر نتیجے کے ختم ہو گیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 282…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پرگرین سگنل ملنے لگے، بی سی بی کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے حکومت کو خط لکھ دیا، قوی امکان ہے کہ کلیئرنس مل جائے گی۔ بنگلادیشی ٹیم کو جنوری،فروری میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان میں 10 برس بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے شائقین کو برسوں سے اس کا انتظار تھا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز کا کھیل بارش رکنے کے بعد دوبارہ شروع کر دیا گیا۔ سری لنکا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 202…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کرکٹر ناصر جمشید کی جانب سے کرکٹ کرپشن کیس میں انگلینڈ میں اعتراف جرم کے بعد پی سی بی کی جانب سے بھی اوپنر کو مزید پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) روہانسے شرجیل خان نے سر جھکا کر پاکستانی کرکٹرز کو فکسنگ سے دور رہنے کی تلقین کر دی، انھوں نے اپنی وجہ سے بدنامی پر ٹیم سے معافی بھی مانگ لی۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے لیے کھیل کے میدان سے اچھی خبر آئی ہے، ساتھ ایشین گیمز میں قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے براہ راست ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے والے واحد پاکستانی اتھلیٹ بن گئے ہیں۔…
ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلادیش پریمیئر کرکٹ لیگ میں شریک تمام 7 ٹیموں کے ہمراہ آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ موجود ہوگا۔ بی سی بی چیف نظم الحسن نے فرنچائز کو کے ہمراہ آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ کی آگاہی…
بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت کیلیے محمد عامر کو بھی این او سی جاری کر دیا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے مقابلے 6 دسمبر سے 11 جنوری تک جاری رہیں گے، جس…
کھٹمنڈو (اصل میڈیا ڈیسک) نیپال میں جاری 13ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے مزید 4 گولڈ میڈل حاصل کر لیے، ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی طلائی تمغوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ نیپال کے شہروں کھٹمنڈو اور پوکھارا میں جاری ساؤتھ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا میں رسوائیوں کی نئی تاریخ رقم ہو گئی، کسی ایک ملک میں مسلسل سب سے زیادہ ٹیسٹ ہارنے کا ریکارڈ پاکستان ٹیم کا داغ بن گیا، آسٹریلیا میں 14 شکستوں کے ساتھ بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ…
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی قومی بلے بازوں کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی ہے۔ پنک بال ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے آسٹریلیا کے 589 رنز کے…
ایڈیلیڈ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز گرین کیپس کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے پنک بال میچ میں قومی ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر…
ایڈیلیڈ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلوی بلے بازوں نے پاکستانی بولرز کی ایک نہ چلنے دی اور پہلے دن کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 302 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ پاکستان اور…