ایڈیلیڈ ٹیسٹ؛ پاکستانی ٹیم کچھ مختلف کر دکھانے کیلیے پُرعزم

ایڈیلیڈ ٹیسٹ؛ پاکستانی ٹیم کچھ مختلف کر دکھانے کیلیے پُرعزم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیلیڈ میں پاکستانی ٹیم کچھ مختلف کر دکھانے کیلیے پُرعزم ہے۔ برسبین ٹیسٹ باہر بیٹھ کر دیکھنے والے اوپنر امام الحق ایڈیلیڈ میں ایکشن میں آنے کیلیے تیار ہیں، پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ پچ اچھی…

دورہ پاکستان؛ بنگلادیشی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار

دورہ پاکستان؛ بنگلادیشی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دورہ پاکستان کیلیے بنگلادیشی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار ہے۔ مقامی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین چوہدری نے کہاکہ بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کو 18 جنوری کو پاکستان روانہ…

وسیم اکرم آسٹریلیا کیخلاف قومی پیسرز کی بے بسی پر ناراض

وسیم اکرم آسٹریلیا کیخلاف قومی پیسرز کی بے بسی پر ناراض

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق قومی کپتان اور وسیم اکرم آسٹریلیا کیخلاف برسبین ٹیسٹ میں قومی پیسرز کی بے بسی پر ان سے شدید خفا ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اگر پی سی بی میں ہوتے تو کبھی…

وزیراعظم کا بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ

وزیراعظم کا بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ دے دیا۔ سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن چیف نے مجھے مسیج…

برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 5 رنز سے شکست

برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 5 رنز سے شکست

برسبین (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے گرین کیپس کو اننگز اور 5 رنز سے شکست دیدی۔ برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 335 رنز…

محمد وسیم نے میکسیکن حریف کو چت کر کے ایک اور اہم فائٹ جیت لی

محمد وسیم نے میکسیکن حریف کو چت کر کے ایک اور اہم فائٹ جیت لی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے اپنے میکسیکن حریف کو چت کرکے ایک اور اہم فائٹ جیت لی۔پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی باکسنگ رنگ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دبئی میں ہونے والی فائٹ میں…

پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

برسبین (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جاری…

آسٹریلیا پاکستانی بیٹسمینوں کو پیس اٹیک سے ڈرانے لگا

آسٹریلیا پاکستانی بیٹسمینوں کو پیس اٹیک سے ڈرانے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برسبین ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا پاکستانی بیٹسمینوں کوپیس اٹیک سے ڈرانے لگا۔ آسٹریلوی ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے معطل بولر جیمز پیٹنسن کا خلا مائیکل نیسر کے بجائے مچل اسٹارک سے پُر کرنے کا عندیہ دیتے…

مصباح الحق نے پیس بیٹری سے بلند توقعات وابستہ کر لیں

مصباح الحق نے پیس بیٹری سے بلند توقعات وابستہ کر لیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مصباح الحق نے پیس بیٹری سے بلند توقعات وابستہ کر لیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کی ویب سائٹ کو انٹرویو میں ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہاکہ گذشتہ ٹور میں دوسرا اسپیل کرتے ہوئے عمران خان سینئر…

مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا، اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے، شاہد آفریدی

مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا، اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے، شاہد آفریدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا،اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے۔ کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ…

مشتاق احمد کو اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی تیاری

مشتاق احمد کو اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی تیاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مشتاق احمد کو اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی تیاری کر لی گئی، ان کی شخصیت کو ذہن میں رکھ کر ہی اشتہار تیار کیا گیا۔ پی سی بی نے گذشتہ دنوں قومی ٹیم کیلیے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ…

بابر اعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بابر اعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے 36 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں گرین شرٹس کی نمائندگی کرنے والے بابراعظم کو دنیا کی کوئی بھی…

پی ایس ایل 5: پلاٹینم کیٹیگری کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری

پی ایس ایل 5: پلاٹینم کیٹیگری کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فائیو کے لیے پلاٹینم کیٹیگری کے 28غیرملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی۔ تاہم، غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے ونڈو تاحال کھلی ہوئی ہے اور 21 نومبر…

ٹور میچ میں عمران خان کے خوف سے کینگروز پر لرزہ طاری

ٹور میچ میں عمران خان کے خوف سے کینگروز پر لرزہ طاری

پرتھ (اصل میڈیا ڈیسک) سہ روزہ ٹور میچ کے دوسرے دن عمران خان کے خوف سے کینگروز پر لرزہ طاری ہوگیا، فاسٹ بولر نے آسٹریلیا اے کی بیٹنگ لائن اجاڑ کر رکھ دی۔ پرتھ میں پنک گیند کے ساتھ کھیلے جارہے ڈے…

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان اور بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان اور بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں قومی ٹیم گذشتہ میچز میں لگاتار شکست کے باوجود پہلے نمبر پر موجود ہے۔ آئی سی سی کی تازہ…

سرفراز احمد کا بابر اعظم پر تنقید سے گریز، نیک خواہشات کا اظہار

سرفراز احمد کا بابر اعظم پر تنقید سے گریز، نیک خواہشات کا اظہار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور قائداعظم ٹرافی میں سندھ ٹیم کے موجودہ کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اس وقت تنقید کرنا قبل از وقت ہے کیونکہ ابھی نئی ٹیم اور نئی منیجمنٹ ہے۔ سرفراز…

پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

انتالیہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ ترکی کے شہر انتالیہ میں جاری عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے نمبر ون محمد آصف نے فلپائن کے جیفری روڈا کو…

ٹی 20 سیریز میں آسٹریلیا نے ہمیں ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، مصباح کا اعتراف

ٹی 20 سیریز میں آسٹریلیا نے ہمیں ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، مصباح کا اعتراف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اعتراف کیاہے کہ آسٹریلیا نے تینوں شعبوں میں آوٹ کلاس کرتے ہوئے اپنی برتری ثابت کی، ہم کسی بھی شعبے میں توقعات کے مطابق پرفارم کرنے میں…

بابر اعظم بطور ٹی 20 کپتان فتح سے کھاتہ کھولنے میں ناکام

بابر اعظم بطور ٹی 20 کپتان فتح سے کھاتہ کھولنے میں ناکام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بابر اعظم بطور ٹی 20 کپتان فتح سے کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں دوسرے میچ میں شکست پر شدید مایوسی ہوئی۔ بابر اعظم کا بطور ٹوئنٹی 20 کپتان آغاز اچھا نہیں رہا، پہلے…

دوسرا ٹی 20؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

دوسرا ٹی 20؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ 5 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم کے…

پی سی بی نے آئرلینڈ کو دورہ پاکستان کیلیے باضابطہ مدعو کر لیا

پی سی بی نے آئرلینڈ کو دورہ پاکستان کیلیے باضابطہ مدعو کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سال آئرلینڈ کو پاکستان کا دورہ کرنے کے لیے باضابطہ مدعو کر لیا۔ پی سی بی ترجمان نے کرکٹ آئرلینڈ کو باقاعدہ خط لکھے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے…

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی سڈنی روانہ ہوگئے۔ آسٹریلیا روانگی کے پہلے مرحلے میں کرکٹرز چند گھنٹے دبئی میں قیام کریں گے جس کے بعد…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

سڈنی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے پاکستان…

کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیے، کپتان ویمنز کرکٹ ٹیم

کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیے، کپتان ویمنز کرکٹ ٹیم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے کھیل میں سیاست آ گئی ہے تاہم کھیلوں کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کی ون…