سپاٹ فکسنگ کیس کے بعد سابق کپتان سلمان بٹ کی ایک بار پھر پی سی بی حکام سے بحالی پروگرام شروع کرنے پر ملاقات کی۔ سابق کپتان سلمان بٹ نے پی سی بی حکام کو تحریری طور پر بحالی پروگرام شروع کروانے…
عمراکمل پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہوئے۔ عمراکمل پی سی بی کے ڈاکٹر سہیل کے ساتھ کراچی کے نجی اسپتال میں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔ عمراکمل کو فنٹس مسائل کی بنا پر حالیہ دورہ زمبابوے…
ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے زمبابوے نے پاکستان کو سات وکٹ سے شکست دیکر پندرہ سال بعد ون ڈے میں کامیابی حاصل کرلی۔ سیریز کے پہلے میچ میں مصباح الحق نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ گرین شرٹس کو چھپن رنز کے…
ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان کی زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کپتان مصباح الحق اور محمد حفیظ نے شاندار نصف سنچری بنائیں۔ سیریز کے پہلے میچ میں مصباح الحق نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…
ملائشیا (جیوڈیسک) ایشا ہاکی کپ میں پاکستان نے چائنیز تاء پے کو 0 کے مقابلے میں 13 گولز سے شکست دے دی۔ ایپو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے اپنے گروپ کے آخری مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے چائنیز تائی…
ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان اپنے آخری پول میچ میں چائینز تائیپے سے ٹکرائے گا۔ گرین شرٹس پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ ملایشیا کے شہر ایپوہ میں جاری نویں ایشیا کپ میں پاکستان اپنے دونوں میچز جیتنے کے بعد…
بوسٹن (جیوڈیسک) امریکا میں ہونے والے CLIFF DIVING مقابلوں میں کولمبین ایتھلیٹ نے جیت کا کارنامہ انجام دے دیا۔ بوسٹن کی بندر گاہ پر بلندی سے بے دھڑک چھلانگیں لگانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا، عالمی چیمپئن Orlando Duque نے برتری دکھاتے ہوئے…
پاکستان (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان نے پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ کیلئے پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، مصباح الحق(کپتان)، ناصر جمشید، احمد…
سپین (جیوڈیسک) امریکہ کے کرس ہارنر نے سپین سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا ہے، سپین میں جاری سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں رائیڈرز نے شاندار پرفارمنسسز کا مظاہرہ کیا۔ ریس ٹان سے ہوتی ہوئی خوبصورت بریج سے بھی گزری…
بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے جوڑے نے بیونس آئرس میں ہونے والی سالانہ ورلڈ ٹینگو چیمپئن شپ جیت لی۔ میکسی ملانو اور جسیکا ارفینونی نے فائنل رانڈ میں 37 جوڑوں کو شکست دی۔ رواں سال دنیا بھر سے پانچ سو چھپن جوڑوں…
نیویارک (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز، رافیل نڈال یو ایس اوپن کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے، افتتاحی روز جاپان کے کی نشی کوری کو برطانوی کوالیفائر سے اپ سیٹ شکست ہوئی۔ نیویارک میں سیزن کے آخری گرینڈ سلیم کے افتتاحی…
کراچی (جیوڈیسک) اسنوکر کا عالمی ٹائٹل جیتنے پر محمد آسف سے کئے گئے حکومتی وعدے تو اب تک پورے نہیں ہوئے البتہ پرائیوٹ کمپنی نے انہیں 20 لاکھ روپے کا چیک تھما دیا۔ کراچی جیمخانہ میں عالمی چیمپئن محمد آصف کے اعزاز…
لندن (جیوڈیسک) ایشز سیریز جیتنے کے بعد انگلش کھلاڑی آپے سے باہر ہو گئے، انہوں نے وہ وہ حرکات کیں جس کی مثال نہیں ملتی، حتی کہ اوول کے تاریخی میدان کو ناپاک کر دیا۔ ایشز ہارنے پر آسٹریلوی کپتان آپے سے…
سڈنی (جیوڈیسک) آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کی پے در پے شکست نے شاید کپتان مائیکل کلارک کو بھی ذہنی مریض بنادیا ہے۔ سابق کپتان رکی پونٹنگ کی طرح وہ بھی شکست کو سامنے دیکھ کر امپائر علیم ڈار سے الجھ پڑے، کلارک نے…
ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کی قیادت کپتا ن مصباح الحق کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستا ن ٹی20 سیریز جیت چکا ہے اور اب ون ڈے سیریز جیتنے کے لیے…
زمبابوے کے میدان پر پروفیسر تو کامیاب ہو گئے، اب بابائے ٹک ٹک کا امتحان آج سے شروع ہو گا۔ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں سیریز کے پہلے ون ڈے میں مدمقابل ہوں گی۔ ہرارے میں پاکستانی وقت کے مطابق دن ساڑھے…
دبئی (جیوڈیسک) دبئی آئی سی سی نے نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ پاکستان ایک درجہ ترقی کے ساتھ چوتھے جبکہ بھارت ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ جنوبی افریقہ بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان…
لندن (جیوڈیسک) لندن آسٹریلوی وکٹ کیپر براڈ ہیڈن نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، براڈ ہیڈن نے ایک سیریز میں وکٹوں کے پیچھے 29 شکار کرکے روڈنی مارش کا ریکارڈ توڑ دیا۔ آسٹریلوی وکٹ کیپر براڈ ہیڈن نے انگلینڈ کیخلاف پانچویں…
ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد قومی شاہین ون ڈے سیریز میں بھی زمبابوین کا شکار کرنے کے لیے تیار ہیں، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کل سیشروع ہو رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہرارے…
پاکستان کو ون ڈے فارمیٹ میں بھی زمبابوے پر واضح برتری حاصل ہے زمبابوے گرین شرٹس کے خلاف آج تک کوئی ون ڈے سیریز نہیں جیت سکا ہے۔ پاکستان ون ڈے کا عالمی چیمپئین رہ چکا ہے اور زمبابوے آئی سی سی…
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہرارے میں ہورہا ہے۔۔ گرین شرٹس کامیابی کے سلسلے کو برقرار رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز کے لئے بھی…
نیویارک (جیوڈیسک) یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آج سے نیویارک میں شروع ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں دنیا کے نامور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ یو ایس اوپن ٹینس کے مینز سنگلز میں برطانیہ کے اینڈی مرے اور ویمنز میں امریکہ کی سرینا…
اسپین کے مارک مارکیوز نے جمہوریہ چیک میں ہونے والی موٹو جی پی جیت لی۔ اسپینش رائڈر نے چیمپئین شپ ٹیبل پر برتری مزید مستحکم کر لی ہے۔ اسپینش رائڈر مارک مارکیوز کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جمہوریہ چیک میں بھی جاری…
آسٹریلیا (جیوڈیسک) اور نیوزی لینڈ میں سکیئنگ ورلڈ کپ کے شاندار مقابلے جاری ہیں، امریکہ اور ناروے کے کھلاڑیوں نے سلوپ سٹائل ایونٹ ٹائٹل جیت لیا۔ نیوزی لینڈ میں جاری سکئینگ کے عالمی مقابلوں میں دنیا بھر سے بہترین کھلاڑی اپنی منفرد…