ایشیا کپ ہاکی : آج پاکستان جاپان سے مقابلہ کرے گا

ایشیا کپ ہاکی : آج پاکستان جاپان سے مقابلہ کرے گا

ملائیشیا (جیوڈیسک) کوالالم پور ملائیشیا میں ہونے والے ایشیاکپ کے پہلے دن آج پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہو رہا ہے۔ گرین شرٹس کو ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ایشیا کپ میں پہلی پوزیشن لینا ہوگی، ورنہ چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن…

کپتان مصباح الحق، اسد شفیق اورعبدالرحمان زمبابوے روانہ

کپتان مصباح الحق، اسد شفیق اورعبدالرحمان زمبابوے روانہ

لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق، اسد شفیق اور عبدالرحمان ون ڈے سیریز کھیلنے زمبابوے روانہ ہو گئے۔ مصباح الحق کہتے ہیں عمر اکمل کو ڈاکٹروں نے کھیلنے سے منع کیا ہے۔ عمر اکمل جلد کراچی جائیں گے جہاں ان کے ٹیسٹ ہوں گے۔…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہو گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہو گا

پاکستان (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہو گا، پاکستان نے زمبابوے میں پہلا معرکہ سر کر لیا، گرین شرٹس نے پہلا ٹی ٹوینٹی میچ 25 رنزسے جیت لیا، میچ کے ہیرو بنے احمد شہزاد جو…

امریکا کپ سیلنگ فائنل : نیوزی لینڈ کی فتوحات کا سلسلہ جاری

امریکا کپ سیلنگ فائنل : نیوزی لینڈ کی فتوحات کا سلسلہ جاری

سان فرانسسکو (جیوڈیسک) امریکا کپ سیلنگ سیریز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کی فتوحات کا شاندار سلسلہ جاری ہے۔ کیلیفورنیا کے سان فرانسسکو ساحل پر ہونیوالی سیلنگ سیریز کے شاندار اور دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ نیوزی لینڈ نے عمدہ رفتار کے ساتھ…

امریکا چیلنج سائیکل ریس، ٹی جے وین نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

امریکا چیلنج سائیکل ریس، ٹی جے وین نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں جاری پرو چیلنج سائیکل ریس کے پانچویں مرحلے میں میزبان ملک کے رائیڈرز نے میدان مار لیا۔ امریکہ کی ریاست کولراڈو میں سائیکل ریس کے پانچویں مرحلے میں رائیڈرز نے شاندار پرفارمنسسز دکھائیں۔ میزبان ملک کے سائیکلسٹ ٹی…

فن لینڈ کے ”جیری ماٹی لٹوالا” نے دوسرا مرحلہ جیت لیا

فن لینڈ کے ”جیری ماٹی لٹوالا” نے دوسرا مرحلہ جیت لیا

ہیمبرگ (جیوڈیسک)جرمن کار ریلی میں فرانسیسی ڈرائیور سیباسٹئن اوگئیر کار کریش ہونے کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے،فن لینڈ کے جیری ماٹی لٹوالا نے دوسرا مرحلہ جیت لیا۔ جرمنی میں ہونیوالی کار ریلی کے دوسرے مرحلے ہی میں ورلڈ چیمپئن سیباسٹئن…

لاہور: مصباح الحق دورہ زمبابوے کیلئے ہرارے روانہ

لاہور: مصباح الحق دورہ زمبابوے کیلئے ہرارے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصبا ح الحق دورہ زمبابوے کیلئیہرارے روانہ ہو گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ دورہ زمبابوے میں نئے لڑکوں کو چانس ملے گا۔ ٹیم نے اچھا سٹارٹ لیا ہے۔…

اوول ٹیسٹ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف نو کھلاڑی آٹ پراننگز ڈکلئیر کردی

اوول ٹیسٹ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف نو کھلاڑی آٹ پراننگز ڈکلئیر کردی

آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی نامکمل اننگز چار سو بانوے رنز نو کھلاڑی آٹ پرڈکلئیر کردی۔ انگلینڈ آج بتیس رنز بغیر کسی نقصان کے اپنی اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔ اوول میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے…

میچ فکسنگ کا الزام، بورڈ نے راشد لطیف کو نوٹس بھجوا دیا

میچ فکسنگ کا الزام، بورڈ نے راشد لطیف کو نوٹس بھجوا دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر راشد لطیف کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ سابق کرکٹر نے بورڈ پر فکسنگ کے الزامات عائد کیے تھے۔ سابق کپتان راشد لطیف نے اپنے بیان میں دعوی کیا تھا کہ بھارتی بکی…

پہلا ٹی 20 میچ: زمبابوے کو 25 رنز سے شکست

پہلا ٹی 20 میچ: زمبابوے کو 25 رنز سے شکست

ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے میں کھلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 25 رنز سے شکست دیدی، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے کی ٹیم کو 162 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ میزبان ٹیم کے بلے باز 136 رنز…

پہلا ٹی 20، پاکستان کا زمبابوے کو 162 رنز کا ہدف

پہلا ٹی 20، پاکستان کا زمبابوے کو 162 رنز کا ہدف

ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو جیت کے لیے 162 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے لیے مفید ثابت…

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کل سے ملائیشیا میں شروع ہوگا

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کل سے ملائیشیا میں شروع ہوگا

کوالمپور (جیوڈیسک) ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کل سے ملائِیشیا میں شروع ہوگا پاکستان ٹیم پہلا میچ جاپان کے خلاف کھیلے گی۔ ایشیا کپ کے نویں ایڈیشن میں کل تین میچز کھیلے جائیں گے، پاکستان ٹیم جاپان، بھارت عمان ، میزبان ملائیشیا اور…

پہلا ٹی 20: زمبابوے کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

پہلا ٹی 20: زمبابوے کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور اور زمبابوے کے درمیان دو میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی 20 کیلئے زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دیتے ہوئے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر پاکستانی…

ماریہ شراپوا انجری کے باعث ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گی

ماریہ شراپوا انجری کے باعث ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گی

نیو یارک (جیوڈیسک) ماریہ شراپوا کندھے کی انجری کے باعث یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2013 میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماریہ شراپوا کو دائیں کندھے میں انجری کا سامنا ہے جس کے باعث…

چیمپئنز ٹی 20 لیگ میں فیصل آباد وولفز کو شرکت کرنی چاہئے، مصباح

چیمپئنز ٹی 20 لیگ میں فیصل آباد وولفز کو شرکت کرنی چاہئے، مصباح

قومی کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ چیمپئنز لیگ ٹی 20 میں فیصل آباد وولفز کو شرکت کرنی چاہئے، اگر ان کی ڈومیسٹک ٹیم کو نمائندگی ملی تو وہ بھارت میں فتح کے جھنڈے گاڑھ دیں گے۔ لاہور میں ذرائع سے…

دورہ زمبابوے، قومی کرکٹ ٹیم پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلے گی

دورہ زمبابوے، قومی کرکٹ ٹیم پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلے گی

قومی ٹیم دورہ زمبابوے میں میزبان ٹیم کے خلاف اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلے گی۔ گرین شرٹس کا میزبان اسکواڈ کے خلاف پلہ بھاری ہے۔ دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا افتتاحی مقابلہ ہرارے میں ہو گا۔ میچ پاکستانی…

ڈے اینڈ نائٹ میچز سے ٹیسٹ کرکٹ مقبول ہوگی: ڈریوڈ

ڈے اینڈ نائٹ میچز سے ٹیسٹ کرکٹ مقبول ہوگی: ڈریوڈ

لندن (جیوڈیسک) لندن سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ نے کہا ہے کہ ڈے اینڈ نائٹ میچز سے ٹیسٹ کرکٹ کی مقبولیت بڑھے گی، منتظمین تجویز پر کھلے ذہن سے غور کریں، کھیل میں جدت لانا ضروری ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق…

ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ، آسٹریلیا کے 3 وکٹ پر 307 رنز

ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ، آسٹریلیا کے 3 وکٹ پر 307 رنز

ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف چار وکٹ پر تین سو سات رنز بنا لئے، شین واٹسن نے شاندار سنچری اسکور کی۔ لندن اوول میں مہمان کینگروز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…

قومی ٹیم زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پوری طرح تیار ہے، معین خان

قومی ٹیم زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پوری طرح تیار ہے، معین خان

پاکستان (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان کرکٹ ٹیم میزبان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی 20 مقابلے کیلئے پوری طرح تیار ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر معین خان کا کہنا ہے کہ اسٹار آل راونڈر شاہد آفریدی کے میچ میں شرکت کے امکانات روشن…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کل سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کل سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں ستمبر دو ہزار گیارہ کے بعد مختصر طرز کی کرکٹ میں مدمقابل آ رہی ہیں۔ دونوں ٹیموں…

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم 3 ملکی ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد وطن پہنچ گئی

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم 3 ملکی ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد وطن پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں 3 ملکی ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ انڈر19 ٹیم کے کپتان سمیع اسلم نے کہا کہ ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے۔ کپتان انڈر 19 نے کہا کہ ٹیم…

امریکا سیلنگ کپ فائنلز سیریز، ٹیم نیوزی لینڈ کی اٹلی کیخلاف برتری

امریکا سیلنگ کپ فائنلز سیریز، ٹیم نیوزی لینڈ کی اٹلی کیخلاف برتری

سین فرانسسکو (جیوڈیسک) امریکا سیلنگ کپ فائنلز سیریز کے چوتھے اور پانچویں مرحلے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اٹلی کے خلاف فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ سین فرانسسکو کے ساحلوں پر جاری مقابلوں میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ایک…

ماریا شراپووا زخمی ہوگئیں، آئندہ ہفتے ہونے والے یو ایس اوپن سے باہر

ماریا شراپووا زخمی ہوگئیں، آئندہ ہفتے ہونے والے یو ایس اوپن سے باہر

ماسکو (جیوڈیسک) رشین ٹینس اسٹار ماریا شراپووا کے مداحوں کیلیے بری خبر ہے کہ شراپووا کندھے کی انجری کے باعث اگلے ہفتے سے شروع ہونے والے یو ایس اوپن میں شرکت نہیں کر رہیں۔ یو ایس اوپن ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر کا کہنا…

رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کراچی میں شروع

رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کراچی میں شروع

کراچی (جیوڈیسک) پانچویں این بی پی رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شروع ہوگئی ہے۔ ملک بھر سے بتیس کھلاڑی چیمپیئن شپ میں حصہ لے رہے ہیں۔ کراچی میں جاری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے پہلے کھیلے جانے والے میچز میں قومی چیمپین حمزہ اکبر…