خیبر ایجنسی میں کھیل کے میدان آباد

خیبر ایجنسی میں کھیل کے میدان آباد

خیبر ایجنسی (جوڈیسک) ہر وقت دھماکوں اور فائرنگ کی گونج سے لرزنے والے علاقے خیبر ایجنسی میں فٹبال کے دیوانوں نے کھیل کے میدان آباد کر دیے۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں تیسرا گورنر خیبر پختونحوا فٹبال لیگ کھیلی جا…

عمر اکمل کی ایم آر آئی رپورٹ پی سی بی کو موصول ہو گئی

عمر اکمل کی ایم آر آئی رپورٹ پی سی بی کو موصول ہو گئی

پاکستان (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز عمر اکمل کی ایم آر آئی رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو موصول ہو گئی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہیکہ نیورولوجسٹ سے مشورے کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ پاکستان…

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو زمبابوے کا ویزا مل گیا

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو زمبابوے کا ویزا مل گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو زمبابوے کا ویزا مل گیا۔ آج رات روانہ ہو کر قومی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ کامران، عمر اور نمائندگی کے لیے اب عدنان اکمل کا خواب بھی چکنا چور ہو گیا۔…

عمر اکمل کے طبی معائنے کیلئے نیورو سرجن کی خدمات حاصل

عمر اکمل کے طبی معائنے کیلئے نیورو سرجن کی خدمات حاصل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر عمر اکمل کے مکمل طبی معائنے کے لئے نیورو سرجن کی خدمات لے لیں۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق بورڈ کو عمر اکمل کے دماغ کی ایم آر آئی رپورٹ موصول ہو…

وسیم اکرم نے چپکے سے نکاح کر لیا

وسیم اکرم نے چپکے سے نکاح کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور لیجنڈ وسیم اکرم بولنگ کے بعد ازدواجی زندگی کی اننگز میں بھی تیزی دکھا دی، چپکے سے نکاح کر لیا۔ کرکٹ کے بعد آج بھی دنیا کی نظر میں وسیم اکرم سپر سٹار ہیرو ہی ہیں جن کے آسٹریلوی…

دورہ زمبابوے، وکٹ کیپر کا حتمی فیصلہ آج ہو جائے گا

دورہ زمبابوے، وکٹ کیپر کا حتمی فیصلہ آج ہو جائے گا

سرفراز احمد یا عدنان اکمل دورہ زمبابوے کے لییکون سا وکٹ کیپر زمبابوے جائے گا۔ حتمی فیصلہ آج ہو جائے گا۔ عمر اکمل کو ٹی ٹونٹی اور ون ڈے اسکواڈ سے نکالنے کے بعد پی سی بی نے سرفراز احمد کو بطور…

بیلا روس کی وکٹوریہ ازارینکا کی امریکا میں جونئیر کھلاڑیوں کو ٹپس

بیلا روس کی وکٹوریہ ازارینکا کی امریکا میں جونئیر کھلاڑیوں کو ٹپس

نیو یارک (جیوڈیسک) سنسناٹی اوپن ٹینس کی چیمپئن وکٹوریہ ازارینکا نے ٹینس کے جونئیر ٹریننگ اسکول میں کھلاڑیوں کو ٹپس دیں ۔ ٹینس ٹریننگ کیمپ میں بیلاروس کی اسٹار کھلاڑی نے نوعمر کھلاڑیوں کو کھیل کے گر سکھائے۔ کوچنگ کے دوران وہ…

افغانستان کی پاکستان کو دوستانہ فٹبال میچ میں شکست

افغانستان کی پاکستان کو دوستانہ فٹبال میچ میں شکست

کابل (جیوڈیسک) افغانستان نے پاکستان کو دوستانہ فٹبال میچ میں صفر کے مقابلے میں تین گول سیشکست دیدی۔ افغانستان کے شہر کابل میں دس سال بعد کوئی انٹرنیشنل فٹبال میچ کھیلا گیا جبکہ پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں تیس سال بعد آمنے…

عمر اکمل کی پراسرار بیماری کا معمہ حل نہیں ہو سکا

عمر اکمل کی پراسرار بیماری کا معمہ حل نہیں ہو سکا

لاہور (جیوڈیسک) عمر اکمل کی پراسرار بیماری کا معمہ حل نہیں ہو سکا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمل اکمل کو فٹ قرار دے دیا ہے، بورڈ کا کہنا ہے عمر کھیلنے کیلئے ان فٹ ہے جبکہ خود عمر اکمل کہتے ہیں…

ایشز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ کل سے اوول میں کھیلا جائے گا

ایشز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ کل سے اوول میں کھیلا جائے گا

لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ کل سے اوول میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں تین صفر برتری حاصل ہے انگلینڈ نے پہلا، دوسرا اور چوتھا ٹیسٹ جیت کر پانچ میچ…

نئے لڑکوں کے لیے زمبابوے کا دورہ اچھا چانس ہے، مصباح الحق

نئے لڑکوں کے لیے زمبابوے کا دورہ اچھا چانس ہے، مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ویسٹ انڈیز سے وطن واپس پہنچ گئے۔ مصباح الحق نے کہا کہ نئے لڑکوں کے لیے زمبابوے کا دورہ اچھا چانس ہے۔ معین خان تجربے کار ہی ان سے کھلاڑیو کو مدد ملے…

ایشز سیریز: آخری ٹیسٹ میں آج آسٹریلیا اور انگلینڈ مد مقابل

ایشز سیریز: آخری ٹیسٹ میں آج آسٹریلیا اور انگلینڈ مد مقابل

اوول (جیوڈیسک) اوول کرکٹ کی تاریخی ایشز ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں آج اوول کے میدان میں اتریں گی،میزبان انگلینڈ کو سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا…

راشد لطیف بمقابلہ پی سی بی، لفظی جنگ میں تیزی

راشد لطیف بمقابلہ پی سی بی، لفظی جنگ میں تیزی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سابق کپتان راشد لطیف اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان جاری لفظی جنگ میں مزید تیزی آ گئی۔ بورڈ کی جانب سے بھارتی بکی انوبھٹ سے متعلق بیان کو احمقانہ قراردینے پر راشد لطیف عدالت جانے کی باتیں کرنے…

جیسی رائیڈر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے چھ ماہ کیلئے معطل

جیسی رائیڈر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے چھ ماہ کیلئے معطل

ویلنگٹن بیٹسمین جیسی رائیڈر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر، چھ ماہ کیلئے معطل کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے اسپورٹس ٹریبونل کے مطابق جیسی رائیڈر کا رواں سال مارچ میں ویلنگٹن فائر برڈز کے ایک میچ کے بعد ڈرگ ٹیسٹ لیا…

سنسناٹی اوپن میں فتح، نڈال عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر

سنسناٹی اوپن میں فتح، نڈال عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر

نیویارک (جیوڈیسک) رافیل نڈال اتوار کو سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامٹ جیتنے کے بعد اب عالمی نمبر دو کے درجے پر پہنچ گئے۔ جبکہ راجر فیڈرر گزشتہ گیارہ سال کی کم ترین درجہ بندی یعنی سات پر موجود ہیں۔ نڈال اب تک بارہ…

دورہ زمبابوے میں ٹارگٹ صرف جیت ہے، ڈیو واٹمور

دورہ زمبابوے میں ٹارگٹ صرف جیت ہے، ڈیو واٹمور

پاکستان (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ زمبابوے میں ٹارگٹ صرف اور صرف جیت ہے، قومی ٹیم دورے کا آغاز 23 اگست کو ٹی ٹوئنٹی میچ سے کرے گی ۔پہلے مرحلے میں پاکستان کرکٹ…

محمد آصف نے پی سی بی کے بحالی پروگرام کا آغاز کر دیا

محمد آصف نے پی سی بی کے بحالی پروگرام کا آغاز کر دیا

سپاٹ فکسنگ میں سزا پانے والے کرکٹر محمد آصف نے پی سی بی کے بحالی پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ آصف کا کہنا ہے کہ ان کے پاس جو بھی معلومات ہوں گی وہ آئی سی سی اور پی سی بی…

پیرالمپکس گولڈ میڈلسٹ آسکر پسٹورس پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد

پیرالمپکس گولڈ میڈلسٹ آسکر پسٹورس پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) پیرالمپکس گولڈ میدلسٹ آسکر پسٹورس پر گرل فرینڈ قتل کے الزم میں فرد جرم عائد کر دی۔ جنوبی افریقہ کے آسکر پسٹورس کو اپنی گرل فرینڈ کے قتل کے الزام مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے ان…

ویمنز سنو بورڈنگ ورلڈکپ، جیمی اینڈرسن فاتح

ویمنز سنو بورڈنگ ورلڈکپ، جیمی اینڈرسن فاتح

نیوزی لینڈ (جیوڈیسک) امریکہ کی (Jamie Anderson) نے ویمنز ورلڈ کپ سنوبورڈنگ کے (slopestyle ) ایونٹ کا ٹائٹل پہلی بار جیت لیا۔ برف پوش پہاڑوں پر خواتین کے سنو بورڈنگ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں، سخت خراب موسم کے باوجود کھلاڑیوں نے…

امریکا سیلینگ کپ : تیسرے مرحلے میں نیوزی لینڈ کو برتری حاصل

امریکا سیلینگ کپ : تیسرے مرحلے میں نیوزی لینڈ کو برتری حاصل

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ سیلینگ کپ فائنلز سیریز کے تیسرے مرحلے میں ٹیم نیوزی لینڈ نے برتری حاصل کر لی ہے۔ سین فرانسسکو کے ساحلوں پر جاری مقابلوں میں ٹیم نیوزی لینڈ نے برتری دکھاتے ہوئے اطالوی ٹیم کو شکست دی۔ مقابلے میں…

اسنوکر کے عالمی چیمپئن محمد آصف رکشے پر سفر کرنے پر مجبور

اسنوکر کے عالمی چیمپئن محمد آصف رکشے پر سفر کرنے پر مجبور

کراچی (جیوڈیسک) عالمی چیمپئن محمد آصف سڑک پر آگئے، رینکنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کراچی آنے والے عالمی چیمپئن رکشہ میں سفر کر رہے ہیں۔ اسنوکر کہ عالمی چیمپئن محمد آصف کو ورلڈ ٹائٹل جیتنے پر پیسہ ملا نہ ایوارڈ سے…

پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے ملائیشیا روانہ ہو گئی

پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے ملائیشیا روانہ ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم ایشیاکپ میں شرکت کیلئے ملائیشیا روانہ ہو گئی، اس ایونٹ میں پہلی پوزیشن ہی گرین شرٹس کو ورلڈ کپ کا ٹکٹ دلا سکتی ہے، منیجمنٹ پرامید ہے کہ کھلاڑی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔ قومی ہاکی…

پاکستان نے 3 ملکی انڈر 19 ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں انگلینڈ کو شکست

پاکستان نے 3 ملکی انڈر 19 ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں انگلینڈ کو شکست

ناٹنگھم (جیوڈیسک) پاکستان نے 3 ملکی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں گرین شرٹس نے انگلینڈ کو 192 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا دیا۔ ناٹنگھم میں پاکستان انڈر 19 نے 343 رنز اسکور کیے، سمیع اسلم نے 110، شایان…

مجھے کوئی انجری نہیں، مکمل طور پر فٹ ہوں : عمر اکمل

مجھے کوئی انجری نہیں، مکمل طور پر فٹ ہوں : عمر اکمل

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز عمر اکمل نے کہا ہے کہ مجھے کوئی انجری نہیں اور میں مکمل طور پر فٹ ہوں۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور…