سنگا پور (جیوڈیسک) سنگا پور اے سی سی ایمرجنگ کرکٹ ٹیمز کپ میں پاکستان نے افغانستان کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ انڈر 23 کرکٹ ٹیمز کپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، افغانستان نے پہلے بلے…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بھگت کر اعتراف جرم کرنیوالے فاسٹ بولر محمد آصف نے تحریری معافی نامہ پی سی بی کو جمع کروا دیا۔ محمد آصف نے لاہور میں پی سی بی ویجلنس حکام سے ملاقات کی اور…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دعوی کیا ہے کہ ایسکس کائونٹی کے کوچ پال گریسن اور کھلاڑی ٹام ویسلے نے تحریری بیان میں اعتراف کیا ہے کہ دانش کنیریا نے انہیں کبھی میچ فکسنگ کی…
جرمنی (جیوڈیسک) جرمن فٹبال لیگ میں بروشیا ڈورٹمنڈ نے فتح اپنے نام کر لی۔ جرمنی میں جاری فٹبال لیگ کے گروپ میچ میں بروشیا ڈورٹمنڈ نے شاندار کاکردگی دکھاتے ہوئے برنس وِی کی ٹیم کو شکست دی۔ فاتح ٹیم نے میچ میں…
عالمی نمبر ایک سرینا ویلیمز اور رافیال نڈال سنسناٹی اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ امریکہ کی عالمی نمبر ایک سرینا ویلیمز نے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن چین کی لی ناہ کو شکست دی۔ میچ کا سکور7-5 اور 5-7 رہا۔…
سپین (جیوڈیسک) کے رافیل نڈال نے سنسناٹی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ نمبر ون سرینا ولیمز فائنل میں بیلا روس کی وکٹوریا آزرنیکا سے شکست کھا گئیں۔ فائنل میں نڈال نے جان ازنر کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔…
ماسکو (جیوڈیسک) آئی اے اے ایف ایتھلیٹکس مقابلوں کے اٹھویں روز بھی کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ ماسکو میں جاری ایتھلیٹکس کے عالمی مقابلوں میں خواتین کی 400 میٹر ریلے ریس میں روس نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل…
ماسکو (جیوڈیسک) دنیا کے تیز رفتار ترین انسان یوسین بولٹ نے کہا ہے کہ وہ ایک لیجنڈ ہیں اور اب جیت سے آگے سوچتے ہیں۔ روس کے شہر ماسکو میں مردوں کی 200 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ایک…
انڈیا (جیوڈیسک) نا پولس مارکوئز نے دوسرے فری پریکٹس سیشن میں برتری حاصل کرتے ہوئے یو ایس گراں پری کے لیے پول پوزیشن حاصل کر لی، انڈیانا پولس گراں پری میں سپینش بائیکر ایک مرتبہ پھر اپنی برتری قائم کرتے ہوئے سب…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور دورہ زمبابوے کے لئے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم آج رات روانہ ہوگی۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آج آخری روز ہے۔ دورہ زمبابوے میں ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سکواڈ میں شامل…
ڈربی (جیوڈیسک) ڈربی سہ ملکی انڈر نائنٹین ٹورنامنٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو چار رنز سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی فائنل میچ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور انجری کے باعث مڈل آرڈر بلے بازعمراکمل کی زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ دورہ ویسٹ انڈیز کے بعدپاکستانی کرکٹر عمر اکمل، کیریبئن پریمئر لیگ کھیلنے میں مصروف تھے۔ ذرائع کے مطابق اس دوران…
لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے لگایا جانے والا پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج ختم ہو جا ئے گا۔ قومی ٹیم کل ملائیشیا روانہ ہو گی۔ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان ٹیم کے لئے ڈو اور…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر معین خان کا کہنا ہے کہ زمبابوے کو کمزور حریف نہیں سمجھتے، پوری قوت کے ساتھ تمام میچز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے معین خان کا کہنا تھا…
سنگاپور (جیوڈیسک) اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز کپ میں بھارت انڈر 23 نے پاکستان انڈر 23 کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ کا کامیاب آغاز کر دیا۔ سنگاپور میں جاری ایونٹ میں پاکستان انڈر 23 نے…
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کے لیے لاہور سے روانہ ہو گئی، قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے پر 2 ٹیسٹ، 2 ٹی20 اور 3 ون ڈے کھیلے گی، ویسٹ انڈیز میں موجود کرکٹر محمد حفیظ اور احمدشہزادٹیم کو زمبابوے میں…
کولمبو (جیوڈیسک) کولمبو سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز کھیلنے کی تجویز مسترد کر دی۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے مطابق پاکستانی بورڈ کی طرف سے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تجویز…
انگلینڈ میں فٹبال کے مقامی کھلاڑیوں نے لیجنڈز کی یاد تازہ کر دی۔ موجودہ اور ماضی کے سپر سٹارز کے ناموں کی شرٹس پہن کر اِن ایکشن ہوئے۔ ہیمپشائر کانٹی کی فارن بورو کلب کے فٹبال کھلاڑیوں نے یہ زبردست آئیڈیا پیش…
سہ ملکی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان آج میزبان انگلینڈ سے کھیلے گا۔ ڈربی میں ایونٹ کا آخری پول میچ ناقابل شکست پاکستان اور میزبان انگلینڈ کے درمیان ہو گا۔ دونوں جونیئر ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے میدان…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور انگلینڈ کے خلاف آسٹریلیا کے 18 رکنی ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستانی نژاد آسٹریلین لیگ اسپنر فواد احمد ون ڈے ڈیبیو کرنے کے لیے پرامید ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز میں…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور قومی آل رانڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ خود کپتانی کی بجائے وہ مصباح الحق اور محمد حفیظ کی قیادت میں کھیلنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں دورہ زمبابوے کے لیے تربیتی کیمپ جاری…
سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن بوڑد کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا ایک میچ…
لندن (جیوڈیسک) لندن انگلینڈ کے خلاف آسٹریلیا کے 18 رکنی ون ڈے اور ٹی 20 سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستانی نژاد آسٹریلین لیگ سپنر فواد احمد ون ڈے ڈیبیو کرنے کے لیے پرامید ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز میں…
پی سی بی نے سری لنکا کو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پیش کش کی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دسمبر میں امارات میں ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ دوبئی اور ابو ظہبی میں کھیلے جائینگے۔…