پاکستانی (جیوڈیسک) محمد عامر اور سلمان بٹ کے بعد پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کرنے والے آخری کھلاڑی ہیں۔ وہ کھلاڑی جو اپنی گھومتی ہوئی گیندوں سے دنیا میں شہرت کی بلندیوں کو پہنچا اب وہ اسپاٹ فکسنگ…
پاکستان (جیوڈیسک) مایہ ناز اسکوش کھلاڑی جہانگیر خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان اولمپکس کے مسائل حل کرائیں۔ یوم آزادی کے موقعہ پر جہانگیر خان نے کہا کہ کھیل پاکستان کی پہچان ہیں۔ دس بار…
دانش کنیریا پر اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں تاحیات پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ انگلیں ڈاینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے کنیریا کی دو اپیلیں بھی مسترد کر دیں۔ دانش کنیریا نے اے آر وائی نیوز کو بتا یا کی انکے وکلا…
امریکہ (جیوڈیسک) سنسناٹی اوپن ٹینس میں ڈیوڈ فیرر اور راجر فیڈرر نے دوسرے رانڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ نواک جو کووچ نے ٹائٹل جیتنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ میں جاری سنسناٹی اوپن ٹینس کے پہلے روز سپین کے…
لیسٹر سہ ملکی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو ایک سو اسی رنز کی کراری شکست کا مزہ چکھا دیا۔ لیسسٹر میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کپتان سمیع اسلم ستاون…
پاکستانی (جیوڈیسک) اوپنز عمران فرحت نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دورہ زمبابوے سے معذرت کرلی ہے۔ ان کی جگہ شان مسعود کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ دورہ زمبابوے کی پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل اوپنر عمران فرحت نے…
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش پریمیر لیگ کے میچ فکسنگ اسکینڈل سے متعلق آئی سی سی کی رپورٹ منظر عام آگئی ہے، سابق کپتان محمد اشرفل سمیت 9 کھلاڑیوں پر الزام عائد کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ نے پی ایچ ایف سے براہ راست کھلاڑیوں کے نام لینے سے انکار کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویتھ گیمز میں شرکت کے لیے منتظمین کو براہ راست نام دینے کی…
کامن ویلتھ انتظامیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کو ایونٹ میں شرکت کی درخواست مسترد کردی۔ پی ایچ ایف نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو نظرانداز کرکے خود سے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کی درخواست کی تھی۔ کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کا…
بلغاریہ کے گریگور دمترو نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ امریکی ریاست اوہایو میں کھیلے جانے والے پہلے رانڈ کے میچ میں بلغاریہ کے گریگور دمترو نے تھرٹین سیڈ اسپین کے نکولس الماگرو کو اسٹریٹ سیٹ…
تین ملکی سیریز میں شیکھردھاون نے بھارت اے کے لیے دو سو اڑتالیس رنز کی اننگز کھیل کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ دھاون دو سو اڑتالیس رنز بناکر آٹ ہوئے. جو محدود اوورز کی کرکٹ میں دوسرا بڑا انفرادی…
ہر عروج کو زوال ہے۔ماضی کی عالمی نمبرایک ٹیم آسٹریلیا کو رواں سال شکست نے اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ایشیز ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد کینگروز سخت تنقید کی زد میں ہیں۔ مسلسل ناکامیوں نے آسٹریلیا…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیئرمین کے انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ارسال کردہ خط میں اکتوبر چیرمین پی سی بی کا انتخاب کرانے کی استدعا کی گئی…
کرکٹ کی اعصاب شکن جنگ “ایشز سیریز” کے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے چوہتر رنز سے فتح سمیٹ کر سیریز اپنے نام کر لی۔ سٹورٹ براڈ نے گیارہ آسٹریلوی بلے بازوں کو نو دو گیارہ کیا۔ ڈرہم ٹیسٹ کا چوتھا دن ہی…
تین ملکی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی۔ انگلینڈ میں جاری تین ملکی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر 45 منٹ پر شروع ہو گا۔ پاکستانی ٹیم…
شگاگو(جیوڈیسک) امریکی ساحل سمندر پر بادبانی کشتی کا ٹائٹل ” شکاگو میچ کپ” Taylor Canfield نے جیت لیا۔ آسٹریلوی سیلر دوسرے نمبر پر رہے۔ میچ میں یو ایس کی مقامی ٹیم نے شاندار پرفارمنس دکھائی۔ US Virgin Island کے Taylor Canfield نے…
جرمنی (جیوڈیسک) یورپین ویو رائیڈنگ کے مقابلوں میں کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ میونخ میں منقعد کیے گئے۔ مقابلوں میں تیسری یورپین ویو رائیڈنگ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کھلاڑیوں نے 1.5 میٹر سے اونچی…
لاہور (جیوڈیسک) دورہ زمبابوے کیلئے قومی کرکٹرز کل سے تیاریوں کا آغاز کریں گے، لاہور میں مون سون بارشوں کی وجہ سے مختصر دورانیہ کا کیمپ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ زمبابوے کے خلاف تینوں فارمیٹ کی سیریز کے لئے الگ الگ…
مانٹریال (جیوڈیسک) راجرز کپ ٹینس کے فائنل مقابلوں میں سرینا ولیمز اور رافیل نڈا ل نے فتح حاصل کر لی۔ کینیڈا کے شہر مانٹریال میں کھیلے جانے والے راجرز کپ کے فائنل میں سپین کے رافیل نڈال نے کینیڈا کے میلوس رائونک…
پشاور (جیوڈیسک) جشن آزادی آل فاٹا فٹ بال لیگ 14 اگست سے خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں شروع ہو گی۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شاہد شنواری نے کہا کہ لیگ میں سات…
میونخ (جیوڈیسک) لہروں پر سرفنگ کے مقابلے تو ہوتے ہی رہتے ہیں میونخ میں مصنوعی طور پر پیدا کی گئی لہروں پر سرفنگ کا مقابلہ ہوا۔ تیسری یورپین چمپئن شپ میں مصنوعی طور پر لہریں پیدا کر کے ان پر سرفنگ کے…
ڈرھم ٹیسٹ میں تیسرے روز کے اختتام پر نگلینڈ نے 5 وکٹ پر 234 رنز بنا کر آسٹریلیا کے خلاف دو سو دو رنز کی برتری حاصل کر لی۔ این بیل نے بیسویں ٹیسٹ سنچری مکمل کی۔ ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ…
آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ میں افغانستان نے نمییبیا کو مسلسل دوسرا میچ پانچ وکٹ سے ہرا کر کسی بھی افریقی ملک کے خلاف شاندار کامیابی کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ نمیبیا کے شہر ونڈہوک میں میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے…
لندن (جیوڈیسک) لندن تین ملکی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔ انگلینڈ کے کب وورتھ گرانڈ میں جاری ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیشی انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کو 150 رنز کا ہدف دیا۔…