بولویا (جیوڈیسک) بگوٹا بولویا میں دوسری سالانہ اسکائے ریس کا آغاز ہو گیا۔ سطح آب سے 1230 میٹر اونچائی پر ہونے والی اسکائی ریس میں مختلف ممالک کے لوگوں نے شرکت کی۔ ریس کا آغاز دنیا اور بولیویا کے کٹھن ترین پہاڑی…
کراچی (جیوڈیسک) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اپنی منگیتر شنیرا تھامسن کو لے کر کراچی سے لاہور روانہ ہوئے،آسٹریلوی دوشیزہ نے پاکستانی قوم کو سلام اور عید کی مبارک دی، شادی کب ہوگی وسیم اکرم نے بات کو سوئنگ کر دی۔ اپنے…
مونٹریال(جیوڈیسک) امریکا کی سرینا ولیمز Agnieszka Radwanska کو شکست دے کر راجرز کپ ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئیں ،دوسرے سیمی فائنل میں لی نا کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مونٹریال میں جاری ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں…
کراچی (جیوڈٰسک) پاکستان فٹ بال ٹیم کا دورہ بنگلا دیش منسوخ ہو گیا ہے،قومی ٹیم کو ساف چیمپین شپ سے پہلے ڈھاکا میں دو انٹرنیشنل میچز کھیلنے تھے۔ بنگلا دیش کے اندورنی سیاسی حالات میں مختلف جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کے…
مانچسٹر (جیوڈیسک) فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے وِگن کو دو صفر سے مات دے کر ایف اے کمیونٹی شیلڈ جیت لی۔ ویمبلے کے تاریخی اسٹیڈیم میں ایف اے کمیونٹی شیلڈ کے لئے مانچسٹر یونائیٹڈ اور وِگن کی ٹیمیں اِن ایکشن ہوئیں۔ یونائیٹڈ…
ماسکو (جیوڈیسک) دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کا کہنا ہے کہ وہ اتھلیٹکس سے ریٹائرمنٹ کے بعد مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے فٹ بال کھیلیں گے۔ ماسکو میں ورلڈ 100 میٹر ریس جیتنے کے بعد یوسین بولٹ کا کہنا تھا…
ڈھاکا (جیوڈیسک) سپورٹس کی خبروں میں ایک بری خبر یہ ہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف فٹبال سیریز کی میزبانی سے معذرت کر لی۔ ڈھاکا سے ملنے والی اطلاع کے مطابق بنگلہ دیش فٹبال فیڈریشن نے پاک بنگلہ سیریز منسوخ…
سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی میں ہونیوالی فن ریس کا ٹائٹل انگلینڈ کے بین موریو اور خواتین میں لنڈا سپینسر نے جیت لیا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونیوالی سالانہ فن ریس میں پچاسی ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی، دلچسپ ریس میں…
قطر (جیوڈیسک) انگلش فٹبال ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے دو ہزار بائیس میں ہونیوالے ورلڈ کپ کو قطر کے موسمِ گرما کی وجہ سے تاریخیں بدلنے کا عندیہ دیدیا۔ ایف اے کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کو قطر میں گرمی…
ماسکو (جیوڈیسک) میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس مقابلوں میں یوسین بولٹ اور ایڈنا کپلیگٹ نے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے طلائی تمغے جیت لئے۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے ورلڈ اتھلیٹکس مقابلوں میں آج مختلف کیٹیگریز کا فیصلہ…
ناروے (جیوڈیسک) سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں جرمن سائیکلسٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ناروے کے خوبصورت اور دلکش قدرتی مناظر میں جاری سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ دو سو ایک اعشاریہ پانچ کلومیٹر پر مشتمل تھا۔ شرکا کو خوبصورت…
اسٹارفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے دو گول کی بدولت ریئل میڈرڈ نے دوستانہ میچ میں چیلسی کو باآسانی تین ایک سے شکست دے دی۔ فلوریڈا کے میامی گارڈن میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں ریئل میڈرڈ نے چیلسی کو تین ایک زیر کر…
ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے 238 رنز کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی۔ چیسٹر لی سٹریٹ چیسٹر لی سٹریٹ ڈرہم میں میزبان انگلش ٹیم نے 9 وکٹ کے نقصان پر 238 رنز کے ساتھ دوسرے…
سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ سیریز میں پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف آج میدان میں اترے گی۔ انگلینڈ میں جاری تین ملکی سیریز میں قومی ٹیم اپنے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف کل کِبورتھ میں مدمقابل ہو گی۔ گرین…
سان فرانسیسکو (جیوڈیسک) امریکا سیلنگ کپ کے سیمی فائنل مقابلوں میں میں اٹلی کی ٹیم نے جیت اپنے نام کر لی۔ سان فرانسیسکو میں جاری مقابلوں میں اطالوی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب کو پچھاڑ دیا۔ فاتح ٹیم نے ایک…
ماسکو (جیوڈیسک) ماسکومیں ہونیوالی ورلڈ چمپئن شپ میں دنیا بھر کے نامور ایتھلیٹکس حصہ لیں گے، جمیکا کے یوسین بولٹ ایک مرتبہ پھر سب کی نگاہوں کا مرکز ہوں گے۔ کم سے کم وقت میں سومیٹرریس جیتنے والے یوسین بولٹ اس مرتبہ…
مانٹریال (جیوڈیسک) ٹاپ سیڈ نوواک جووکوچ سخت مقابلے کے بعد راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، اینڈی مرے شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ کینیڈا کے شہر مانٹریال میں جاری ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں…
مونٹریال (جیوڈیسک) مونٹریال میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں سربیا کے نووک جوکووچ، فرانس کے رچرڈ گیس کے کیخلاف پورے ردھم میں نظر آئے، ورلڈ نمبرون نے یہ میچ چھ ایک اور چھ دوسے جیت کرسیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔…
عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے کینیڈا میں فتح کے جھنڈے گاڑھ دیئے، ساتھ ہی جیت کا جشن ناچ کر منانے سے فین گروپ میں بھی اضافہ کر لیا۔ کینیڈا میں اے ٹی پی ٹینس مقابلوں میں سربین اسٹار نے…
ایشز سیریز میں ایک جانب تو کرکٹ حکام اور ہاٹ اسپاٹ ٹیکنالوجی کو دھوکہ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے تو دوسری جانب آئی سی سی ریویو ٹیکنالوجی کے دفاع میں کھڑی ہو گئی ہے۔ آسٹریلوی ذرائع نے اس دھوکہ دہی کی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اپنی منگیتر شنیرہ تھامپسن کے ہمراہ عید منانے پاکستان پہنچ گئے، شنیرہ نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ وسیم اکرم نے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی تیس سالہ…
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والی مینز اور ویمنز ٹیموں کے لئے نقد انعامات کا اعلان کیا ہے۔ قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ…
لاہور (جیوڈیسک) کیریبین پریمیئر لیگ کھیلنے والے 4 پاکستانی کرکٹرز قومی ٹیم کو زمبابوے میں جوائن کریں گے، ان کھلاڑیوں میں ون ڈے کے کپتان مصباح الحق اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان محمد حفیظ بھی شامل ہیں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کوعیدی مل گئی، معلوم ہوا ہے کہ پی سی بی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز جیتنے پر کھلاڑیوں کو دو دو لاکھ روپے انعامی رقم دی دیگی، رنز کی برسات…