مانٹریال سربیا کے نواک جووکووچ نے راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کا کامیاب آغاز کردیا، امریکا کے ان فارم جان ازنر شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ کینیڈا کے شہر مانٹریال میں جاری ایونٹ کے دوسرے راونڈمیچ میں نوواک جوکووچ کا…
آئی سی سی انٹر کانٹی نینٹل کپ کے تین روزہ میچ میں افغانستان نے نمیبیا کو 10 وکٹ سے ہرا دیا،عزت اللہ کی ہیٹ ٹرک نے میچ کو یکطرفہ بنا دیا۔ نمیبیا میں انٹر کانٹی نینٹل کپ کے دلچسپ میچ میں افغانستان…
نیروبی کینیا (جیوڈیسک) نیروبی کینیا میں تیسری ایسٹ افریقن پریمیر لیگ ٹی ٹوئنٹی آج سے شروع ہورہی ہے۔ ایونٹ میں پاکستان کے چار کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ای اے پی ایل کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں کھیلی جائے گی۔…
سری لنکن (جیوڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرا اور آخری ٹی 20 چھ وکٹ سے ہرا دیا۔ مہمان پروٹیز نے سیریز دو ایک سے جیت لی۔ ہمبن ٹوٹا میں سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں…
زمبابوے (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے دورہ زمبابوے کے لئے ٹیم کے اعلان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دامادوں، بھانجوں اور بھتیجوں پر مبنی ٹیم پی سی بی کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، زمبابوے…
لاہور (جیوڈیسک) دورہ زمبابوے کیلئے پاکستانی ٹیم کا علان کردیا گیا ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان کو دورہ زمبابوے کیلئے پاکستانی ٹیم کا منیجر مقرر کیا گیا ہے۔ محمد حفیظ کپتان، عمر امین، عمر اکمل، صہیب مقصود، شاہد آفریدی، سعید اجمل،…
ہراریز (جیوڈیسک) مبابوے کرکٹ بورڈنے پاکستان کیخلاف سیریز کا شیڈول جا ری کر دیاہے،جس کے مطابق دونوں ٹیمیں سیریز میں2 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلیں گی۔ پاکستان ٹیم 19 اگست کو زمبابوے پہنچے گی۔ دورے کا پہلا…
مونٹریال (جیوڈیسک) جرمنی کے فلوریان مئیر اور لٹویا کے روجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے، سربیا کے جانکو کا سفر اپ سیٹ شکست کے بعد پہلے رانڈ میں ہی ختم ہو گیا۔ مونٹریال میں جاری اے ٹی پی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہاکی ایشیا کپ کیمپ کیلئے شامل پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کے پاسپورٹس اسلام آباد میں چھین گئے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تینوں پلیئرز کے نئے پاسپورٹس بنوانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن…
فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکہ کے بیس بال کھلاڑی الیکس کو ممنوعہ ادویات کے استعمال میں ریکارڈ 2011 میچز کی پابندی عائد کر دی گئی۔ امریکہ کی میجر لیگ بیس بال نے ڈوپنگ تحقیقات میں اس بات کا پتا لگایا کہ چند کھلاڑی فلوریڈا…
لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ سات اگست کو ختم ہو گا۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں جاری تربیتی کیمپ میں کھلاڑی چیف کوچ اختر رسول کی زیرنگرانی ٹریننگ کر رہے ہیں۔ عید…
ہمبنٹوٹا (جیوڈیسک) ہمبنٹوٹا سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ پروٹیز کی فتح کی صورت میں پاکستانی ٹیم رینکنگ میں نمبر ایک پوزیشن حاصل کر سکتی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز…
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بی سی سی آئی نے ممبئی ہائی کورٹ کے آئی پی ایل میچ فکسنگ انکوائری ٹربیونل کو غیر قانونی دینے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد انجریز مسائل نہ آئے تو انگلش بالر 450 وکٹوں کا ہدف بھی باآسانی حاصل کرلینگے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بالر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ انگلش بالر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ…
واشنگٹن (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے یوان مارٹن ڈیل پوٹرو نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا جبکہ آسٹریلیا کی سمانتھا سٹوسر نے کیلی فورنیا اوپن کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ واشنگٹن میں ہونیوالے اے ٹی پی فائنل مقابلے میں ٹاپ سیڈ…
آسٹریلیا (جیوڈیسک) کی خاتون گھڑ سوار سمون منٹگمری ڈاروِن کپ ریس کے دوران گھوڑے سے گر کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ آسٹریلیا میں ہونیوالی ڈارون کپ ریس کو اس وقت فوری طور پر روک دیا گیا جب ریس کے دوران ایک…
ماسکو(جیوڈیسک) چودھویں ویں ورلڈ اتھلیکٹس چیمپئن شپ 10 اگست سے ماسکو میں شروع ہوگی، دفاعی چیمپئن یوھان بلیک ایونٹ سے دستبردار، یوسین بولٹ کے جیتنے کے امکانات روشن۔ 14 ویں ورلڈ اتھلیکٹس چیمپئن شپ دس اگست سے ماسکو میں شروع ہوگئی۔ چھ…
مانچسٹر (جیوڈیسک) بارش نے آسٹریلیا کے جیت کی طرف بڑھتے قدم روک دیے، ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، انگلینڈ کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ مانچسٹر میں ایشز سیریز کے تیسرے میچ کے آخری دن آسٹریلیا نے دوسری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے لئے عالمی فیڈریشن نے ٹیموں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔ میگا ایونٹ میں 12 ٹیمیں ہی حصہ لینگی۔ فیصلے سے پی ایچ ایف کو شدید مایوسی۔ اسلام آباد عالمی ہاکی فیڈریشن نے 2014 عالمی…
لاہور (جیوڈیسک) دورہ زمبابوے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے، گرین شرٹس 19 اگست سے 17 ستمبر تک زمبابوے کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز…
ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں سات وکٹ پر ایک سو باہتر رنز بنائے تھے۔ آسٹریلیا کی برتری تیس سو اکتیس رنز کی ہوگئی ہے۔ اولڈ ٹریفورڈ میں سیریز کے تیسرے…
جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو بائیس رنز سے شکست دیدی۔ جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی ہے۔ ہمبن ٹوٹا میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی…
ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوترو نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ آسٹریلیا کی سمانتھا اسٹوسر نے کارلسبیڈ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ واشنگٹن میں کھیلے جانے والے ٹائٹل معرکے میں ٹاپ سیڈ ارجنٹائن کے یوآن مارٹن…
مانچسٹر (جیوڈیسک) مانچسٹر ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے اختتام پر آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں سات وکٹوں پر 172 رنز بنا لئے۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ میں میزبان ٹیم نے 294 رنز سات کھلاڑی آوٹ سے چوتھے دن کا کھیل شروع…