لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق دو ٹی ٹونٹی، پانچ ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کی سیریز سات دسمبر…
ہیلسنکی (جیوڈیسک) فرانس کے سباسٹین نے فن لینڈ کار ریلی میں برتری حاصل کر لی، عالمی چیمپئن شپ لیڈر فرانس کے سیباسٹین اوجیر نے شاندار کاکردگی دکھاتے ہوئے فن لینڈ کے دشگوار گزار راستوں پر سب کو پچھاڑ دیا۔ انھوں نے فن…
دبئی (جیوڈیسک) آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز اور ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرز میں پاکستان ویمنز ٹیم کی شاندار کارکردگی کے بعد پلیئرز کی رینکنگ میں بھی بہتری آئی ہے، بولرز میں سعدیہ یوسف ٹاپ 10 میں آ گئیں۔ ٹی 20 رینکنگ میں…
ڈبلن (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر کا فائنل بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ دونوں ٹیموں کو مشترکہ فاتح قرار دے دیا گیا۔ ڈبلن میں ہونے والا فائنل آج دوسرے روز…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات میں سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 11 دسمبر کو دبئی میں ہو گا۔ دوسرا ٹی ٹونٹی 13 دسمبر…
بھارتی (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ کا ایک اہم اجلاس صدر سری نواسن کے خلاف بورڈ ممبران کی جانب سے بغاوت کے امکان کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ نئی دہلی میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے اجلاس کی صدارت سری نواسن کو کرنا تھی…
ارجنٹائن (جیوڈیسک) ٹاپ سیڈ ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ واشنگٹن میں جاری ایونٹ کے دوسرے راونڈ میں ٹاپ سیڈر ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو نے آسٹریلیا کے برنارڈ ٹامچ…
اسپین (جیوڈیسک) ڈنمارک کی تیراک نے 200 میٹر بیک سٹروک سوئمنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بارسلونا میں جاری سوئمنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں ڈینمارک کی (Rikke Pedersen ) نے ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ انھوں نے 200 میٹر بیک اسٹروک…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا۔ پی ایس بی نے پی او اے سے اولمپک ہاس خالی کرانے کے لیے سی سی پی او لاہور اور ڈی سی او کو خط…
ڈبلن (جیوڈیسک) ڈبلن قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ باسط علی نے عہدے سے استعفی دیدیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ باسط علی نے استعفی موجودہ بورڈ حکام کی جانب سے نظر انداز کیے جانے کے بعد دیا۔ باسط علی نے…
کینبرا (جیوڈیسک) کینبرا آسٹریلوی وزیرِ اعظم کیون رڈ نے انگلینڈ میں جاری ایشز سیریز کے تیسرے ٹسیٹ میچ کے پہلے دن آسٹریلوی بلے باز کو آٹ دینے کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ واضح رہے کہ ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں…
بولیو (جیوڈیسک) بولیو بھارتی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو چوتھے ون ڈے میں9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اوپنرز کی مایوس کن کارکردگی کے بعد زمبابوین بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔ 47…
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ریال میڈرڈ کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے لاس اینجلس کی بیس بال ٹیم میں ڈیبیو کر لیا۔ بیس بال پچ پر کھیلتے سٹار کو دیکھنے کے لیے ہزاروں شائقین موجود تھے۔ کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں میزبان…
کرکٹ کی تاریخی جنگ “ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان آج سے شروع ہو گا۔ روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ اسٹیڈیم میں اِن ایکشن ہوں گی۔ ایشز سیریز کا یہ…
آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز کا فائنل بارش کی نذر ہو گیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 113 رنز کا ہدف دے دیا، دوسری اننگز آج کھیلی جائے گی۔ آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں ہونے والیٹرافی فائنل…
کولمبو (جیوڈیسک) کولمبو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو 4-1 شکست دے کر اپنے نام کر لی۔ ون ڈے سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنگ بیٹسمین…
کراچی (جیوڈیسک) اسنوکر کا عالمی ٹائٹل جیتنے والے محمد آصف کو پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا جائے گا، محمد آصف نے دسمبر میں ورلڈ اسنوکر کا ٹائٹل جیتا تھا۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ نے ذرائع کو…
دبئی (جیوڈیسک) دبئی آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا۔ جاری بیان کے مطابق آئی سی سی نے سال 2015 میں ہونے والے کرکٹ کے عالمی کپ کی آفیشل ویب سائیٹ…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہو گا۔ مختصر دورانیئے کے تربیتی کیمپ میں 25 کھلاڑی شریک ہوں گے۔کیمپ میں کھلاڑی دورہ بنگلہ دیش اور افغانستان کے ساتھ ساف فٹ بال چمپئن شپ کی…
نئی دلی (جیوڈیسک) نئی دلی بھارت میں کرکٹ کے سابقہ ٹیسٹ بالر شانتا کمارن سری سانت اور دو دیگر کرکٹرز کے خلاف انڈین پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کے الزام میں باقاعدہ فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ سپاٹ فکسنگ سکینڈل…
نیویارک (جیوڈیسک) سابق سٹار لیجنڈری برازیلین فٹبالر پیلے ننھے کھلاڑیوں کو خصوصی ٹپس دینے کے لیے نیویارک کے فٹبال کیمپ پہنچ گئے۔ نیویارک کو سموس میں بچوں کے فٹبال کیمپ میں لیجنڈری فٹبالر نے خصوصی شرکت کی۔ انہیں فٹبال کلب کا اعزازی…
بارسلونا (جیوڈیسک) امریکی خاتون تیراک کیٹی نے 1500 میٹر فری سٹائل سوئمنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بارسلونا سپین کے شہر بارسلونا میں جاری سوئمنگ کے عالمی مقابلوں میں امریکی خاتون تیراک نے ریکارڈ قائم کیا۔ انھوں نے 1500 میٹر…
دبئی (جیوڈیسک) دبئی آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ کا شیڈول جاری کر دیاہے، ٹورنامنٹ میں روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے درمیان پندرہ فروری کو جوڑ پڑے گا۔ کرکٹ کے عالمی کپ کی میزبانی آسٹریلیا اور…
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی ہائیکورٹ نے بی سی سی آئی کے تحقیقاتی ٹربیونل کو غیر قانونی قرار دیدیا،سری نواسن کی بطور صدر واپسی تاخیر کا شکار ہو گئی۔ ممبئی کی عدالت میں آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی سماعت ہوئی۔ جہاں عدالت…