فٹبال ٹیم بائرن میونخ نے بارسلونا کو دوستانہ میچ ہرا دیا

فٹبال ٹیم بائرن میونخ نے بارسلونا کو دوستانہ میچ ہرا دیا

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کی فٹبال ٹیم بائرن میونخ نے اسپینش کلب بارسلونا کو دوستانہ فٹبال میچ میں صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔ شہر میونخ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کے سٹرائیکر (Franck Ribery) نے کھیل کے…

ارجنٹائن، فٹبال میچ کے دوران تماشائی الجھ پڑے، 2 جاں بحق

ارجنٹائن، فٹبال میچ کے دوران تماشائی الجھ پڑے، 2 جاں بحق

ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن میں فٹبال میچ سے پہلے شائقین میں تصادم کے باعث دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بوکا جونیئرز اور سان لورینزو کی ٹیموں کے درمیان میچ ہونا تھا۔ دو گروپوں کے درمیان ہوائی فائرنگ کے تبادلے سے…

سابق آسٹریلین سائیکلسٹ کا ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کا اعتراف

سابق آسٹریلین سائیکلسٹ کا ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کا اعتراف

سابق آسٹریلین سائیکلسٹ سٹیورٹ او گریڈی نے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ او گریڈی نے اس بات کا انکشاف 15 سال بعد ایک ذرائع سے گفتگو کے دوران کیا۔ انکے مطابق انہوں نے 1998 میں ہونے والی ریس…

نجم سیٹھی کی پی سی بی میں تقرری ہائی کورٹ میں چیلنج

نجم سیٹھی کی پی سی بی میں تقرری ہائی کورٹ میں چیلنج

نجم سیٹھی کی پی سی بی میں تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ نجم سیٹھی کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل میجر ریٹائرڈ ندیم سڈل کی جانب سے دائر کی گئی ۔ ندیم سڈل کی ہی اپیل…

کرکٹر آصف کا بحالی پروگرام کیلئے بورڈ سے رابطہ

کرکٹر آصف کا بحالی پروگرام کیلئے بورڈ سے رابطہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد آصف نے بحالی پروگرام کے لیے پی سی بی سے رابط کر لیا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں فاسٹ بائولر نے چیف آپرینٹگ آفیسر سبحان احمد اور قانونی مشیر تفضل رضوی سے…

رونالڈو کی فری کک نے بچے کا بازو توڑ دیا

رونالڈو کی فری کک نے بچے کا بازو توڑ دیا

لندن (جیوڈیسک) لندن دوستانہ میچ کے دوران رونالڈو کی فری کک بچے کے بازو پر لگی، دو جگہ سے ہڈی ٹوٹ گئی۔ رئیل میڈرڈ کے سپر سٹار فٹبالر کرسٹینانو رونالڈو کی فری کک نے گیارہ سالہ بچے کا بازو توڑ دیا۔ ہڈی…

پانچواں ون ڈے، کرس گیل ایک بار پھر فیل

پانچواں ون ڈے، کرس گیل ایک بار پھر فیل

جارحانہ بیٹنگ کے ماہر کرس گیل پاکستان کے خلاف پہلے سے پانچویں نمبر پر دھکیلے جانے کے باوجود فیل ہی رہے۔ بڑے بڑوں کے چھکے چھڑا دینے میں مشہور کرس گیل کا کھیل پاکستانی بولرز کے سامنے ایک بار پھر فیل ہو…

ویسٹ انڈیز ایوارڈ میلہ کپتان مصباح الحق نے لوٹ لیا

ویسٹ انڈیز ایوارڈ میلہ کپتان مصباح الحق نے لوٹ لیا

ویسٹ انڈیز میں ایوارڈ میلہ کپتان مصباح الحق نے لوٹ لیا، وہ مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز رہے۔ وننگ ٹرافی بھی لے اڑے۔ پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں بھی کپتان مصباح الحق نے شاندار بیٹنگ کا…

آئی سی سی رینکنگ، پاکستان چھٹی پوزیشن پر برقرار

آئی سی سی رینکنگ، پاکستان چھٹی پوزیشن پر برقرار

ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ اور سیریز میں فتح کے باوجود گرین شرٹس کی آئی سی سی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم کی چھٹی پوزیشن ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے…

پی سی بی رمضان ٹی ٹوئنٹی : حبیب بینک اور پی آئی اے آج فائنل میں مدمقابل

پی سی بی رمضان ٹی ٹوئنٹی : حبیب بینک اور پی آئی اے آج فائنل میں مدمقابل

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل آج حبیب بینک اور پی آئی اے کے درمیان کھیلا جائے گا۔ حبیب بینک نے سیمی فائنل میں پورٹ قاسم کو 14 رنز سے شکست دی۔ن یشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے…

پہلا ون ڈے، بھارت نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

پہلا ون ڈے، بھارت نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

بھارت نے زمبابو ے کو سیریز کے پہلے میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویرات کوہلی کو شاندار سنچری بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ہرارے میں کھیلے گئیسیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت…

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 ویں ون ڈے میچ میں شکست دیدی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 ویں ون ڈے میچ میں شکست دیدی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچ ویں ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر سیریز تین ایک سے جیت لی۔ وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ٹیم کو سیریز میں کامیابی پر مبارکباد دی…

معین خان کو چیف سیلکٹر نہ رکھیں تو کیا کریں، نجم سیٹھی

معین خان کو چیف سیلکٹر نہ رکھیں تو کیا کریں، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ معین خان کو چیف سلیکٹر نہ رکھیں تو کیا کریں، اگر چیف سلیکٹر نہیں ہوگا تو ٹیموں کا انتخاب کون کرے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے دی

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے دی

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت سترہ رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔ کولمبو میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر…

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز جیتنا ہدف ہے، پاکستانی کوچ ڈیوواٹمور

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز جیتنا ہدف ہے، پاکستانی کوچ ڈیوواٹمور

سینٹ لوشیا (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیوواٹمور نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتناہدف ہے،آخری ایک روزہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کنڈیشنز دیکھ کر کریں گے۔ پاکستانی کوچ نے سینٹ لوشیا میں ذرائع سے مختصرا گفتگو کرتے…

ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالی فائر : پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی

ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالی فائر : پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی

ڈبلن (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالی فائر میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔ ڈبلن میں ہونیوالے میچ میں پاکستان نے 145 رنز اسکور کیے، نین عابدی 47 رنز کیساتھ نمایاں رہیں۔ نداڈار نے 26 اور بسمہ…

فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے آئندہ سیزن کی تیاریاں شروع کر دیں

فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے آئندہ سیزن کی تیاریاں شروع کر دیں

اسپین (جیوڈیسک) اسپین کی شہرہ آفاق فٹ بال کلب ریال میڈرڈ نے آئندہ سیزن کیلئے تیاریاں شروع کر دیں۔ میڈرڈ میں ٹریننگ کے دوران کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ ریال میڈرڈ سیزن کے آغاز سے قبل (Olympique Lyon) کے…

بھارت : پہلی بیڈمنٹن پریمئیر لیگ، کھلاڑیوں کی نیلامی

بھارت : پہلی بیڈمنٹن پریمئیر لیگ، کھلاڑیوں کی نیلامی

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں لگی پہلی بیڈمنٹن پریمئیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی بھارتی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا نے بھی من پسند کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا۔ انڈین بیڈمنٹن لیگ کے لیے نیلامی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں ملک…

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پانچواں ون ڈے آج ہوگا

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پانچواں ون ڈے آج ہوگا

سینٹ لوشیا (جیوڈیسک) پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پانچواں ون ڈے آج ہو گا، پاکستان کو ون ڈے سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے، اس طرح پاکستان سیریز ہار نہیں سکتا اور ویسٹ انڈیز سیریز جیت نہیں سکتا۔ پانچویں ون ڈے…

کھیلوں کی تباہی کا ذمہ دار پاکستان سپورٹس بورڈ ہے : عارف حسن

کھیلوں کی تباہی کا ذمہ دار پاکستان سپورٹس بورڈ ہے : عارف حسن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن کا کہنا ہے کہ ملک میں کھیلوں کی تباہی کا ذمہ دار پاکستان سپورٹس بورڈ ہے اسے ختم کر کے حکومت سپورٹس ڈویلوپمنٹ سسٹم بنائے۔ دنیا فورم پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں…

ایشیا کپ کی اہمیت کا سب کھلاڑیوں کو احساس ہے، محمد عمران

ایشیا کپ کی اہمیت کا سب کھلاڑیوں کو احساس ہے، محمد عمران

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عمران کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی اہمیت کا سب کھلاڑیوں کو احساس ہے۔ گولڈ میڈل جیت کر ورلڈ کپ کے لیئے کوالیفائی کریں گے۔ محمد عمران ہاکی کیمپ کے موقع پر ذرائع سے گفتگو…

سینٹ لوشیا: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،سیریز کا آخری معرکہ کل ہوگا

سینٹ لوشیا: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،سیریز کا آخری معرکہ کل ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کا آخری اور اہم معرکہ کل سینٹ لوشیا میں ہوگا۔ گرین شرٹس سیریز جیتنے اور ویسٹ انڈیز بچانے کے لئے میدان میں اتریں گے۔ ویسٹ انڈیز کا انیس سو اٹھاسی کے بعد…

ہنسی کرونئے میچ فکسنگ میں ملوث ہیں، دہلی پولیس

ہنسی کرونئے میچ فکسنگ میں ملوث ہیں، دہلی پولیس

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کو تیرہ سال بعد سابق جنوبی افریقی کپتان ہنسی کرونئے میچ فکسنگ کیس میں اہم گواہ مل گیا۔ دہلی پولیس نے ہنسی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ میچ فکسنگ میں ملوث رہے ہیں۔ بھارتی زرائع کے مطابق…

آسٹریلوی فاسٹ بولر جیمز پیٹنسن انجرڈ، ایشیز سیریز سے باہر

آسٹریلوی فاسٹ بولر جیمز پیٹنسن انجرڈ، ایشیز سیریز سے باہر

آسٹریلوی فاسٹ بولر جیمز پیٹنسن انجری کے باعث ایشیز سیریز سے باہر ہوگئے۔ جیمز پیٹنسن کو انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں کمر میں تکلیف محسوس ہوئی تھی۔ ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ وہ انگلینڈ…