پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے منفرد ریکارڈ ڈالا اور بغیر سنچری کئے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ ٹک ٹک کے نام سے مشہور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق جو پاکستانی بیٹنگ لائن میں…
لندن (جیوڈیسک) چیئرمین لندن اولمپکس نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈوپنگ ثابت ہونے والے اتھلیٹس پر 4 سال کی پابندی لگائی جائے۔ دو سال کی پابندی بہت کم، یہی حال رہا تو لوگوں کا کھیل پر سے اعتماد ختم ہو جائے گا۔…
ڈے ایچ اے سٹی تھرڈ کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ستائیس جولائی سے معین خان اکیڈمی میں شروع ہورہا ہے۔ معین خان اکیڈمی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ندیم خان نے بتایا کہ رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں…
اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی کے فیبیو فوگنینی نے جرمنی میں ہونے والا ہیمبرگ ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ جرمنی میں کھیلے جانے والے ٹائٹل معرکے میں اٹلی کے فیبیو فوگنینی نے ارجنٹائن کے فیڈریکو ڈیلبونس کے خلاف ایک سیٹ کے خسارے میں جانے…
برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ کے کرس فروم نے سینچری ٹور ڈی فران سائیکل ریس جیت لی۔ ویرسیلیز سے پیرس تک ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے اکیسویں اور آخری مرحلے میں سایکلسٹ کو ایک سو تنتیس اعشاریہ پانچ کلو میٹر کا فاصلہ طے…
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے بگ بیش کا تیسرا سیزن نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔43 سالہ شین وارن نے بگ بیش سے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں لیگ چھوڑنے کیلئے یہ مناسب…
ہیمبرگ (جیوڈیسک) ہیمبرگ اٹلی کے فیبیو نے جرمن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت کر کیرئیر کا دوسرا اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ہونیوالے اے ٹی ایونٹ کے فائنل میں اٹلی کے فیبیو اور ارجنٹائنی کوالیفائر…
کیلیفورنیا (جیوڈیسک) کیلیفورنیا امریکہ کپ چیلنجر سیریز کے کوالیفائنگ رانڈ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم بازی لے گئی۔ کیلیفورنیا کے سان فرانسسکو ساحل پر امریکہ کپ چیلنجر سیریز کے لیے کوالیفائنگ رانڈ ریس منعقد ہوئی جس میں ایمیریٹس اور اٹلی کی ٹیموں…
لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہو گیا ہے۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں لگائے گئے تربیتی کیمپ میں حسیم خان کے علاوہ تمام کھلاڑی شریک ہیں۔ تربیتی کیمپ کے روزانہ…
پیرس (جیوڈیسک) کرس فروم سائیکلنگ کا گرینڈ ایونٹ ٹور ڈی فرانس جیتنے والے دوسرے برطانوی سائیکلسٹ بن گئے۔ فرانس میں ہونیوالے تاریخی سائیکل ایونٹ کا اکیسواں اور آخری مرحلہ ایک سو تینیتس اعشاریہ پانچ کلو میٹر پر مشتمل تھا۔ جو جرمنی کے…
پاکستان (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ نے سابق چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی سی بی نے نگران چیف سلیکٹر معین خان کو بھی ٹیم سلیکشن سے…
سینٹ لوشیا (جیوڈیسک) پاکستان کو 31 اوور میں ڈک ورتھ لوئس کے تحت 189 رنز کا نیا ہدف درکار ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ میچ کو بارش کے باعث روک دیا گیا تھا۔ بارش…
سینٹ لوشیا (جیوڈیسک) چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی، قومی ٹیم کو ڈک ورتھ لوئس کے تحت 31 اوور میں 189 رنز کا ہدف دیا گیا تھا، پاکستان نے مطلوبہ ہدف 30…
لندن (جیوڈیسک) ایشزسیریزمیں انگلش ٹیم کا جادو پھر سر چڑھ کر بولا، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میں 347 رنز سے ہرا کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر ی۔ لارڈز میں آسٹریلوی کھلاڑی کھیل ہی بھول گئے۔ بیٹسمینوں…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان نے کہا کہ اگر محمد حفیظ آوٹ آف فارم ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کا کھیل ختم ہوگیا۔ کراچی میں ذرائع سے گفتگو میں معین خان نے کہا…
سینٹ لوشیا (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان یہاں کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 262 رنز کا ہدف دیا ہے۔ اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز…
سینٹ لوشیا (جیوڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف چوتھے ون ڈے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان…
سینٹ لوشیا (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والا چوتھا ایک روزہ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔سینٹ لوشیا سے موصول اطلاعات کے مطابق سینٹ لوشیان میں اس وقت بھی شدید بارش جاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے…
سینٹ لوشیا (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں جیت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آج کی فتح سے اعتماد آیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ…
لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ کو ایک ہفتہ باقی ہے اور مقابلوں میں شمولیت پر قومی ٹیم غیر یقینی کا شکار ہو گئی۔ ملک میں پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے درمیان جھگڑا ہر کھیل کو اپنی…
پاراچنار (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں ایک ماہ تک جاری رہنے والے امن گیمز کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ۔کرم ایجنسی کے صدر مقام پاراچنار میں مقامی انتظامیہ اور فاٹا کی جانب سے منعقد ہونے والے امن گیمز کے مقابلے ختم ہو گئے۔…
کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ سوئمنگ چمپئن شپ میں ایک ہفتہ رہ گیا لیکن پاکستان کے پیراک ایکشن میں دکھائی دیں گے یا نہیں، اسکا فیصلہ نہیں ہو سکا ۔ورلڈ سوئمنگ چمپئن شپ 28 جولائی سے چار اگست تک بارسلونا میں ہو رہی ہے…
ہیمبرگ (جیوڈیسک) دفاعی چیمپئن روجر فیڈرر کو جرمن اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں جاری اے ٹی پی سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل مقابلے میں سترہ بار کے گرینڈ سلیم چیمپئن روجر فیڈرر،…
لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے کھلاڑی آج شام لاہور میں رپورٹ کریں گے تربیتی کیمپ کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 25 کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے۔ کھلاڑی آج شام رپورٹ کریں…