یو ایس موٹو جی پی، جرمن ڈرائیور سٹیفن برادی کی پول پوزیشن میں فتح

یو ایس موٹو جی پی، جرمن ڈرائیور سٹیفن برادی کی پول پوزیشن میں فتح

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) جرمنی کے سٹیفن نے یو ایس موٹو جی پی ریس میں پول پوزیشن پر قبضہ کر لیا۔ کیلیفورنیا میں ہونیوالے موٹوجی پی کوالیفائنگ رانڈ میں سٹیفن بریڈل نے شاندار رائیڈنگ کا مظاہرہ کیا۔ جرمن موٹر سائیکلسٹ مقررہ لیپس کا فاصلہ…

ٹی 20 اسکواڈ کے تین کھلاڑی آج کراچی سے ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گے

ٹی 20 اسکواڈ کے تین کھلاڑی آج کراچی سے ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچز کیلیے پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے تین کھلاڑی آج کراچی سے ویسٹ انڈیز کیلیے روانہ ہوں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز ستائیس اور اٹھائیس جولائی کو…

پاکستان نے آئرلینڈ کو 89 رنز سے ہرا دیا، سیریز 0-2 سے جیت لی

پاکستان نے آئرلینڈ کو 89 رنز سے ہرا دیا، سیریز 0-2 سے جیت لی

پاکستان (جیوڈیسک) ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کو سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں نواسی رنز سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسر ے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر بیٹنگ…

ایشیز سیریز : انگلینڈ کی آسٹریلیا کیخلاف 264 رنز کی برتری

ایشیز سیریز : انگلینڈ کی آسٹریلیا کیخلاف 264 رنز کی برتری

انگلینڈ (جیوڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز سولہ وکٹوں کے ساتھ بولرز کے نام رہا۔ آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں صرف ایک سو اٹھائیس رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ انگلینڈ نے مجموعی برتری دو سو چونسٹھ رنز کی کرلی۔ لارڈز میں کھیلے جانے…

ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ : 19 واں مرحلہ روئی کوسٹا کے نام

ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ : 19 واں مرحلہ روئی کوسٹا کے نام

فرانس (جیوڈیسک) ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا انیسواں مرحلہ پرتگال کے روئی کوسٹا نے جیت لیا۔ برطانیہ کے کرس فروم کی مجموعی برتری برقرار ہے۔ فرانس میں جاری سائیکل ریس میں برطانیہ کے کرس فروم ٹائٹل جیتنے کے قریب ہیں۔ دو…

ہیمبرگ اوپن ٹینس : فیڈرر کی سیمی فائنل تک رسائی

ہیمبرگ اوپن ٹینس : فیڈرر کی سیمی فائنل تک رسائی

ہیمبرگ (جیوڈیسک) سابق عالمی نمبر ایک سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے ہیمبرگ ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ ہیمبرگ میں جاری ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے میزبان کھلاڑی فلورینٹ میئر کے خلاف…

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو 180 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو 180 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا (جیوڈیسک) نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں ایک سو اسی رنز سے شکست دے دی۔ کمارسنگاکارا نے ایک سو انہتر رنز کی شاندار اننگز کھیلی کولمبو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس جنوبی افریقہ نے…

فرانسیسی رائیڈر نے ایکس فائٹر چیمپئن شپ جیت لی

فرانسیسی رائیڈر نے ایکس فائٹر چیمپئن شپ جیت لی

فرانس (جیوڈیسک) کے (Tom Pages)نے ایکس فائٹرز موٹو سائیکل چیمپئن شپ دو ہزار تیرہ کا ٹائٹل جیت لیا۔ میڈرڈ موٹر بائیکرز نے شاندار سٹنٹس دکھائے رائیڈرز نے مٹی کی اونچی نیچی ڈھلانوں پر بائیک کے عجیب و غریب سٹنٹ دکھا کر شائقین…

برٹش اوپن میں گالفر کی بال نے80 ہزار ڈالر کا لینس توڑ دیا

برٹش اوپن میں گالفر کی بال نے80 ہزار ڈالر کا لینس توڑ دیا

ڈنمارک (جیوڈیسک) ایڈنبر گبرٹش اوپن میں ڈنمارک کے معروف گالفر تھامس بی جورن کی بال کیمرے پر جا لگی۔ 80 ہزار ڈالر کا لینس ٹوٹ گیا۔ اسکاٹ لینڈ میں برٹش اوپن چیمپین شپ کے دوران ڈنمارک کے معروف گالفر تھامس بی جورن…

پی سی بی کا عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

پی سی بی کا عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، پی سی بی کے وکلا آئندہ ہفتے انٹرا کورٹ اپیل دائر کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں…

ایشز سیریز : انگلینڈ کی دوسرے ٹیسٹ میں مضبوط پوزیشن، 566 رنز کی برتری

ایشز سیریز : انگلینڈ کی دوسرے ٹیسٹ میں مضبوط پوزیشن، 566 رنز کی برتری

لندن (جیوڈیسک) لندن ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلش ٹیم کی پوزیشن انتہائی مستحکم ہو گئی ہے، میزبان ٹیم کو آسٹریلیا پر 566 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہے جبکہ ابھی اس کے 5 کھلاڑی باقی ہیں، جو روٹ 178 رنز…

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، چوتھا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، چوتھا ون ڈے آج ہو گا

سینٹ لوشیا (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز میں کانٹے دار مقابلے ہو رہے ہیں،دونوں ٹیموں نے، ہار، جیت سمیت تمام ذائقے چکھ لیے ہیں،آج ہو گا چوتھا ون ڈے کھیلا جائے گا، دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔ میچ میں…

تیسرا ون ڈے: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مقابلہ برابر

تیسرا ون ڈے: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مقابلہ برابر

پاکستانی کھلاڑیوں کی غلطی کے سبب ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے کی ہار کو ٹائی میں تبدیل کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ چوتھا ون ڈے کل سینٹ لوشیا میں ہی ہوگا۔ سینٹ لوشیا میں ابتدا…

ویمن ایشیا ہاکی کپ، تربیتی کیمپ کیلئے 30 کھلاڑیوں کا اعلان

ویمن ایشیا ہاکی کپ، تربیتی کیمپ کیلئے 30 کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان (جیوڈیسک) ہاکی فیڈریشن نے پہلی ویمن ایشیا چیلنج ہاکی کپ کے تربیتی کیمپ کے لئے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ لاہور پی ایچ ایف کے مطابق اس ٹورنامنٹ کے لئے محمد عثمان چیف کوچ ہوں گے جبکہ پروین گل…

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئین شپ سے پاکستان باہر

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئین شپ سے پاکستان باہر

پاکستان (جیوڈیسک) ورلڈ انڈر ٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپئین شپ میں پاکستان کے تمام کیوئسٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ بیجنگ میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے چار کیوئسٹ نے شرکت کی۔ ابتدائی مرحلہ میں قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی عمدہ…

ایشیز سیریز : انگلینڈ نے پہلی اننگز میں7 وکٹوں پر 289 رنز بنائے

ایشیز سیریز : انگلینڈ نے پہلی اننگز میں7 وکٹوں پر 289 رنز بنائے

انگلینڈ (جیوڈیسک) ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں سات وکٹوں پر دو سو نواسی رنز بنائے تھے۔ لندن کے لارڈز کرکٹ گرانڈ پر انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ…

حارث سہیل پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 192 ویں کھلاڑی

حارث سہیل پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 192 ویں کھلاڑی

پاکستان (جیوڈیسک) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں دو تبدیلیاں کی ہے۔ اسد علی اور اسد شفیق کو کی جگہ جنید خان اور پہلی بار حارث سہیل کو ٹیم میں جگہ دی گئی ہے۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز…

پہلیویمنز ایشین چیلنج کپ کے لیے 30 کھلاڑیوں کا اعلان

پہلیویمنز ایشین چیلنج کپ کے لیے 30 کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان (جیوڈیسک) ہاکی فیڈریشن نے پہلے ویمنز ایشین چیلنج کپ کے لئے تیس ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پہلا ویمنز ایشین ہاکی چیلنج کپ یکم سے آٹھ ستمبر تک بنکاک میں کھیلا جائے گا۔ جس کی تیاری کے لئے قومی…

ٹورڈی فرانس کا 18 واں مرحلہ کرسٹوفی نے جیت لیا

ٹورڈی فرانس کا 18 واں مرحلہ کرسٹوفی نے جیت لیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے کرسٹوفی نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا اٹھارہواں مرحلہ جیت لیا جبکہ برطانوی سائیکلسٹ کرس فرومے کا ییلو جرسی پر قبضہ برقرار ہے۔ فرانس میں جاری گرینڈ سائیکل ریس اپنے اختتام کی طرف رواں دواں ہے، ریس…

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، تیسرا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، تیسرا ون ڈے آج ہو گا

گیانا (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج سینٹ لوشیا میں کھیلا جائے گا۔ پانچ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے، دونوں ٹیمیں بیٹنگ لائن کی مایوس کن پرفارمنس پرفکرمند ہیں۔ آج دونوں ٹیموں کے…

فار مولا ون، ٹیسٹنگ ایونٹ کے دوسرے روز آسٹریلوی ڈرائیور نے میدان مار لیا

فار مولا ون، ٹیسٹنگ ایونٹ کے دوسرے روز آسٹریلوی ڈرائیور نے میدان مار لیا

لندن (جیوڈیسک) فار مولا ون کے انگلش ٹریک پر جاری ٹیسٹنگ ایونٹ کے دوسرے روز آسٹریلین ڈرائیور ڈینیل ریکارڈو نے میدان مار لیا۔ برطانیہ کے سلور سٹون فارمولا ون ٹریک پر ہونیوالے تین روزہ ٹیسٹنگ ایونٹ کے دوسرے روز نوجوان ڈرائیورز نے…

جرمن ٹینس چیمپئن شپ : راجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

جرمن ٹینس چیمپئن شپ : راجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ہیمبرگ (جیوڈیسک) عالمی نمبر پانچ روجر فیڈرر، فلوریان مئیر،یون مناکو اور نکولس المیگرو نے جرمن ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے تیسرے مرحلے میں سوئس ٹینس سٹار…

پاکستان سپورٹس بورڈ کے 70 ملازمین فارغ

پاکستان سپورٹس بورڈ کے 70 ملازمین فارغ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عید سے قبل وزارت بین الصوبائی رابطہ نے اپنی سیٹ پکی کرنے کے لیے پاکستان سپورٹس بورڈ کے 70 ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا تحفہ دے دیا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے…

ماریہ شراپووا کلاسک ٹورنامنٹ سے دستبردار

ماریہ شراپووا کلاسک ٹورنامنٹ سے دستبردار

سٹین فورڈ (جیوڈیسک) سٹین فورڈ روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا فٹنس مسائل کے باعث کلاسک ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں۔ روسی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو ماریہ شراپوا کولہوں کی انجری کے باعث آئندہ ہفتے شیڈول ڈبلیو ٹی او سٹیفورڈ کلاک…