گیانا (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان گیانا پرویڈینس اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں میزبان کالی آندھی نے پاکستان کو جیت کے لیے 233 رنز کا ہدف دیا ہے۔ اس سے قبل گرین شرٹس قائد مصباح…
لاہور (جیوڈیسک) ہاکی ایشیا کپ کے تربیتی کیمپ کے لیے قومی ٹیم کے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ کیمپ 21 جولائی سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اعلان کردہ پچیس…
پاکستان کا ٹاپ بیٹنگ آرڈررواں سال مسلسل ناکام ہورہا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف بھی ابتدائی میچ میں اوپننگ جوڑی نے روایت نہیں توڑی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے رواں سال اب تک پندرہ ایک روزہ میچز کھیلے ہیں۔ بھارت کے خلاف…
برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے ایک ادارے نے ڈوپنگ ثابت ہونے پر امریکی ایتھلیٹ کی سپانسر شپ ختم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن کمپنی ایڈیڈاس نے امریکی ایتھلیٹ ٹائسن گے کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کر دیا ہے۔…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کوچ حنیف خان کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف خود نہیں چاہتی کہ قومی ٹیم کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے، فیڈریشن مین بہت سیاست ہے۔ اپنی برطرفی کے بعد قومی ہاکی ٹیم کے…
لاہور (جیوڈیسک) پی ایچ ایف نے کوچ حنیف خان کو برطرف کردیا، طاہر زمان کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے بتایا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کوچ حنیف خان…
گیانا (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسراون ڈے آج گیانا میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میں شاہد آفریدی…
کچھ دن قبل ملالہ ڈے منایا گیا اور چودہ جولائی کو تھا بوم بوم لالہ ڈے جی ہاں شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں اپنے صلاحیتوں کے ایسے جوہر دکھائے کے سب دنگ رہ گئے۔ ون ڈے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کوچ حنیف خان کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ چیف کوچ اختر رسول کو ہٹانا قومی ٹیم کے لیے نقصان دہ ہوگا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پریس…
بیجنگ (جیوڈیسک) جونئیر سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محسن امین اور عامر طارق اپنے میچز ہار گئے۔ چین کے شہر بیجنگ میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ مقابلوں میں دو پاکستانی کیوئسٹوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ قومی کھلاڑی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے۔ یحیی حسینی کے مطابق معین خان کا تقرر ی کی مدت واضح نہیں ہو سکی ہے۔ لیکن ان کا سب سے پہلا کامسری لنکا کے…
ماسکو (جیوڈیسک) ماسکو پاک فوج میں شامل خواتین کے پہلے گروپ نے پیرا شوٹ کی مدد سے چھلانگ لگانے کی تربیت مکمل کرلی تو دوسری جانب 101 روسی خواتین نے ایک ساتھ چھلانگ لگانے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ ریکارڈ روس…
پاکستان (جیوڈیسک) ہاکی ٹیم کی خراب کارکردگی اور کھیل میں بہتری کیلئے سینئر اولمپیئنز کو ایک مرتبہ پھر گٹھ جوڑ کرنے پر مجبور کردیا ہے کراچی میں سینئر اولمپیئنز اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ کے درمیان ہونے والی…
فرانس (جیوڈیسک) ٹور دی فرانس کا پندرھواں مرحلہ بھی برطانوی سائیکلسٹ کرس فروم نے اپنے نام کر لیا۔ سائیکلنگ ایونٹ کے تاریخی مقابلے کا پندرھواں مرحلہ مکمل ہو گیا۔ 242.5 کلومیٹر فاصلے پر مشتمل اس مرحلے میں دنیا بھر کے سائیکلسٹ پرجوش…
سپین (جیوڈیسک) اسپینش بائیک رائیڈر مارک مرکیوز جرمنی میں ہونے والی موٹو جی پی کے چیمپئن بن گئے۔ جرمنی کے رائیڈنگ سرکٹ پر ہونے والے موٹر سائیکلنگ ایونٹ میں نامور رائیڈرز نے حصہ لیا۔ جیت کے جذبے کے ساتھ تمام موٹر سائیکلسٹ…
لاہور (جیوڈیسک) عدالتی معاملات حل ہونے تک پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز روانگی موخر کر دی ہے، سلیکشن کمیٹی کا اعلان بھی التوا کا شکار ہو گیا ہے۔ قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی کو گزشتہ…
گیانا (جیوڈیسک) پاکستان نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو 126 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کو 5 میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل ہو گئی ہے، آج کے میچ میں شاہد آفریدی نے کیریئر کی…
گیانا (جیوڈیسک) پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 225 رنز کا ہدف دے دیا، شاہد آفریدی نے 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ گیانا میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ…
نوٹنگھم (جیوڈیسک) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ نے جیمز اینڈرسن کی تباہ کن بالنگ کی بدولت آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں انتہائی دلچسپ اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد 14 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی…
ماسکو (جیوڈیسک) تھامس سٹیڈ انٹرنیشنل ٹینس کی ڈیمانڈ کے مطابق میرے ساتھ کام نہیں کر سکتے تھے روسی ٹینس سٹار ماسکو روس کی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں ناقص کارکردگی پر اپنے کوچ کی چھٹی کرا دی۔ تین…
بیجنگ (جیوڈیسک) جونئیر سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے ماجد علی اور عامر طارق کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محسن امین اور حمزہ اکبر کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ چین کے شہر بیجنگ میں جاری چیمپئن شپ کے…
استنبول (جیوڈیسک) یوراگوئے اور فرانس کی ٹیموں نے انڈر 20 فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں۔ یوراگوئے اور فرانس کی انڈر ٹوئنٹی ٹیمیں عالمی کپ کے فائنل میں کل استنبول میں مدمقابل ہونگیں۔ ایونٹ کے سیمی…
لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر اکرم رضا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نارواسلوک پر امپائرنگ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا نے امپائرنگ چھوڑنے کا اعلان کیا۔…
ناٹنگھم (جیوڈیسک) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت 311 رنز کا ہدف دے دیا، میزبان ٹیم دوسری انگز میں 375 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ ناٹنگھم میں جاری پہلے ٹیسٹ کی دوسری انگز میں انگلینڈ کے ای…