ممبئی (جیوڈیسک) ثانیہ مرزا جانوروں کی امداد کیلئے اپنا ریکٹ نیلامی کریں گی، نیلامی سے ملنے والی رقم گھوڑوں اور گدھوں کی دیکھ بھال کیلئے استعمال کی جائے گی۔ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اپنا دستخط شدہ ریکٹ نیلامی کیلئے پیش کریں…
دبئی (جیوڈیسک) دبئی آئی سی سی نے آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین وارن کو ہال آف فیم 2012 میں شامل کئے جانے کا فیصلہ کر لیا۔ آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ لیگ سپنر شین وارن آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل…
ناٹنگھم (جیوڈیسک) ناٹنگھم ایشیز سیریزکے ناٹنگھم ٹیسٹ میں پہلے روز آسٹریلیا نے 4 وکٹ پر 75 رنز بنا لیے۔ کینگروز کو انگلش برتری ختم کرنے کے لیے مزید 140 رنز درکار ہیں۔ ناٹنگھم میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا…
سہ ملکی سیریز کا فائنل آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان پورٹ آف اسپین میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم فائنل تک رسائی میں ناکام رہی۔ بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں گزشتہ سال سے اب تک بیالیسویں ایک…
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے گیارہویں مرحلے کے ٹائم ٹرائل میں جرمنی کے ٹونی مارٹن نے کامیابی حاصل کرلی۔ برطانیہ کے کرس فروم کی مجموعی برتری برقرار ہے۔ ایورانچز سے مونٹ سینٹ تک ٹائم ٹرائل مرحلہ تینتیس کلو میٹر پر محیط…
لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ سے پہلے ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلیوں کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن پر دبابڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن مینجمنٹ اراکین کے خود مستعفی ہونے کا انتظار کررہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہیڈ کوچ اور منیجر…
ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں دو سو پندرہ رنز بناکر آٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا پجھتر رنز چار کھلاڑی آٹ پر اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔ نوٹنگھم ٹیسٹ کا پہلا روز چودہ وکٹوں کے ساتھ…
پاکستان (جیوڈیسک) گیانا پاکستان ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز کل گیانا کے خلاف پریکٹس میچ سے کرے گی، قومی ٹیم پہلا ون ڈے 14 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ میزبان گیانا کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف میچ کیلئے مضبوط ٹیم…
برمنگھم (جیوڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئر لینڈ ویمن ٹیم کو 8 وکٹ سے شکت دے دی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کیخلاف شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے برمنگھم میں ہونیوالے ایک روزہ میچ میں آٹھ وکٹ سے…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس لاہور میں ہوا، جس میں ٹی وی رائٹس، فاسٹ بولر محمد عامر کے مستقبل کے ساتھ نئے کوڈ آف کنڈکٹ پر بھی غور کیا گیا، بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا…
کنگسٹن (جیوڈیسک) دورہ ویسٹ انڈیز میں پاکستانی ٹیم آج سائیڈ میچ کھلے گی۔ پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی فائنل ریہرسل کے لیے آج گیانا کے خلاف ایک روزہ سائیڈ میچ کھیلے گی۔ وارم اپ میچ میں پاکستان کا مقابلہ گیانا…
امریکا (جیوڈیسک) امریکا چیلینجر کپ سیلینگ سیریز میں نیوزی لینڈ نے برتری حاصل کر لی۔ امریکا سین فرانسیکو بے پر جاری چیلینجر سیلینگ کپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب کو پچھاڑ دیا۔ انھوں نے تینتالیس اعشاریہ…
بھارت (جیوڈیسک) نے آخری گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت اکیاسی رنز سے شکست دے کر سہ ملکی سیریز کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ حتمی معرکہ کل سری لنکا سے ہوگا۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جانے…
پاکستان (جیوڈیسک) پی سی بی کے قائم مقام چئیرمین نجم سیٹھی کی زیر صدارت گورننگ بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کئی معاملات زیر غور آئے۔ اجلاس کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ بورڈ کی خفیہ…
لندن (جیوڈیسک) لندن سابق ٹیسٹ کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کا لندن میں جگر کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ماضی کے معروف بلے باز حنیف محمد جگر کے عارضہ کے باعث لندن برج ہسپتال میں داخل تھے۔ ان کے بیٹے شاہ زیب…
فن لینڈ (جیوڈیسک) فن لینڈ کہتے ہیں جس کی بیوی موٹی اس کا بھی بڑانام ہے لیکن فن لینڈ میں معاملہ اس کے الٹ رہا جہاں انوکھی دوڑ میں دبلی پتلی بیوی نے اپنے شوہر سمیت خوب نام کمایا۔ ہر سال ہونے…
بھارت (جیوڈیسک) پورٹ آف اسپین بھارت نے سری لنکا کو ڈک ورتھ لیوس میتھڈ کے تحت 81 رنز سے شکست دے کر تین ملکی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی، میزبان ویسٹ انڈین ٹیم خراب رن ریٹ کی وجہ سے فائنل کی…
پیرس (جیوڈیسک) ٹور ڈی فرانس کا دسواں مرحلہ جرمن سائیکلسٹ نے جیت لیا، خطرناک حادثے نے ریس کو سنسنی خیز بنا دیا۔ سائیکلنگ ایونٹ کے تاریخی مقابلے کا دسواں مرحلہ مکمل ہو گیا، ایک سو ستانوے کلومیٹر پر مشتمل رانڈ میں جرمن…
لاہور (یوڈیسک) لاہور قومی ہاکی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی،کپتان محمد عمران نے کہا ہے کہ انجریز کی وجہ سے کارکردگی بری رہی۔ ملائشیا میں ہونیوالی ورلڈ ہاکی لیگ میں 8 ٹیموں نے شرکت کی…
بیجنگ (جیوڈیسک) ورلڈ انڈر ٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے چار رکنی پاکستان کیوئسٹ ٹیم آج کراچی سے بیجنگ روانہ ہوگی۔ چین کے دارلحکومت بیجنگ میں گیارہ جولائی سے شروع ہونے والی ورلڈ انڈر ٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپیئن شپ میں…
پاکستان (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور جنوبی افریقہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی سیریز چودہ اکتوبر سے پندرہ نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیمیں پانچ اکتوبر کو دبئی…
انگلینڈ (جیوڈیسک) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ایشز سیریز کا آغاز کل سے ہو گا۔ ٹرینٹ برج دونوں ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز دو ہزار تیرہ کا پہلا ٹیسٹ میچ ٹرینٹ برج میں کل سے شروع ہو گا۔ تاریخی کرکٹ سیریز…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سابق کپتان راشد لطیف کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے قائمقام چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو نوٹس جاری کر دیا۔ ماضی کے وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے سندھ ہائی کورٹ میں نجم سیٹھی کی بطور قائمقام…
لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں ساتویں پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ہاکی ٹیم آج رات لاہور پہنچے گی۔ ملائشیا میں ورلڈ ہاکی لیگ کھیلنے والی قومی ٹیم آج رات ساڑھے دس بجے لاہور جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والے ہاکی کوچ…