بھارتی ہاکی ٹیم کے کوچ مائیکل نوبز کو برطرف کر دیا گیا

بھارتی ہاکی ٹیم کے کوچ مائیکل نوبز کو برطرف کر دیا گیا

نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ہاکی ٹیم کے کوچ مائیکل نوبز کو ناقص کارکردگی کی بنا پر برطرف کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے مائیکل نوبز کو مسلسل خراب کارکردگی کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا گیا…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔جا ری کئے گئے شیڈول کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان دو ٹیسٹ، 5…

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

سری لنکا (جیوڈیسک) پورٹ آف اسپینتین ملکی سیریز کے اہم میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لیوس میتھڈ کے تحت 39 رنز سے شکست دے دی۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں سری…

کرکٹر آصف کیخلاف مقدمے کی سماعت 22 جولائی تک ملتوی

کرکٹر آصف کیخلاف مقدمے کی سماعت 22 جولائی تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے کرکٹر آصف کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے کیس کی سماعت بائیس جولائی تک ملتوی کر دی۔ درخواست گزار صہیب ڈوگر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ کرکٹر آصف نے صہیب پر تشدد کیا…

ایشز سیریز : انگلینڈ اورآسٹریلیا کل پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل

ایشز سیریز : انگلینڈ اورآسٹریلیا کل پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل

آسٹریلیا (جیوڈیسک) دنیائے کرکٹ کی سب سے پرانی ایشز ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل سے ہورہا ہے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں نوٹنگھم میں پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گی۔ ایشز سیریز انگلینڈ اور آسٹریلیا دونوں ممالک کے لئے ڈو اور ڈائی…

ایشز سیریز، پہلا ٹیسٹ کل سے ناٹنگھم میں شروع ہو گا

ایشز سیریز، پہلا ٹیسٹ کل سے ناٹنگھم میں شروع ہو گا

ناٹنگھم (جیوڈیسک) آسڑیلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل سے ناٹنگھم میں شروع ہو گا آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا بھی اولین ٹیسٹ تھا، 1877 میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے…

پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا سے آج رات وطن واپس پہنچے گی

پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا سے آج رات وطن واپس پہنچے گی

کراچی (جیوڈیسک) ملائیشیا میں ہونے والی ورلڈ ہاکی لیگ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم آج رات وطن واپس پہنچے گی۔جوہر بارو میں ہونے والے 8 ملکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے ساتویں پوزیشن حاصل کی اور…

قاسم ضیا اور باجوہ نے قومی ہاکی کو تباہ کر دیا، منظور جونیئر

قاسم ضیا اور باجوہ نے قومی ہاکی کو تباہ کر دیا، منظور جونیئر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر ماضی میں میڈلز جیتنے والوں سے زیادہ کوئی افسردہ نہیں۔ لاس اینجلس اولمپکس جیتنے والی ٹیم کے کپتان اولمپئین منظور جونئیر کا کہنا ہے کہ قاسم ضیا اور آصف باجوہ کمپنی نے قومی…

سہ ملکی سیریز : سری لنکا کی فائنل تک رسائی

سہ ملکی سیریز : سری لنکا کی فائنل تک رسائی

سری لنکا (جیوڈیسک) سہ ملکی سیریز میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ ٹرینیڈاڈ میں بارش سے متاثرہ میچ کا نتیجہ حاصل کرنے کے لئے اضافی روز رکھا گیا تھا۔ سری لنکا نے…

یوسین بولٹ کو فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی مل گئی

یوسین بولٹ کو فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی مل گئی

مانچسٹر (جیعڈیسک) رننگ ٹریک پر بڑے بڑوں کے جیتنے کے خواب چکنا چور کرنے والے یوسین بولٹ کا فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کا خواب پورا ہو گیا۔ دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ کافی دیر سے فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے…

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم بدستور سرفہرست ہے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں جنوبی افریقہ کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔ پروٹیز ایک سو پینتیس ریٹنگ…

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان ٹیم پانچویں نمبر پر

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان ٹیم پانچویں نمبر پر

دبئی (جیوڈیسک) دبئی آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی۔ پاکستان ٹیم پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ دبئی سے جاری کردہ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر برقرار ہے۔ جنوبی افریقہ…

بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی 32 سال کے ہو گئے

بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی 32 سال کے ہو گئے

سات جولائی انیس سو اکاسی کو رانچی، بہار، بھارت میں پیدا ہونے والے مہندر سنگھ دھونی نے بیڈمنٹن اور فٹبال سے اسپورٹس کیرئیر شروع کیا۔ کرکٹ میں طبع آزمائی کی۔ انڈر 16 ٹورنامنٹ کھیلا۔ کھیل میں محنت کے ساتھ ساتھ وہ بطور…

میچ فکسنگ نے کرکٹ کے حسن کو متاثر کیا: ایان چیپل

میچ فکسنگ نے کرکٹ کے حسن کو متاثر کیا: ایان چیپل

لندن (جیوڈیسک) لندن سابق آسٹریلوی کرکٹر ایان چیپل نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کی وبا نے کرکٹ کے حسن کو متاثر کیا ہے۔ مشتبہ چیز دیکھتے ہی کمنٹری کے دوران اشارہ ضرور دیتا ہوں۔ سابق آسٹریلوی کپتان اور کمنٹیٹر ایان چیپل…

سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کے مرکزی ملزم کی نظر بندی میں توسیع

سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کے مرکزی ملزم کی نظر بندی میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کے مرکزی ملزم زبیر عرف نیک محمد کی نظر بندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ عدالت نے ڈیڑھ ماہ قبل ملزم کو رہا کرنے کا…

جرمن ڈرائیور نیسبا سچین ویٹل نے جرمن گراں پری جیت لی

جرمن ڈرائیور نیسبا سچین ویٹل نے جرمن گراں پری جیت لی

برلنسبا (جیوڈیسک) سچین ویٹل نے جرمن گراں پری جیت لی، یہ مجموعی طور پر ان کے کیرئیر کی 30 ویں، اور جرمنی میں پہلی کامیابی ہے۔جرمنی کے شہر نیور برگ رنگ میں ہونے والی ریس میں سباسچین ویٹل چھائے رہے،جرمن ڈرائیور نے…

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس، پیٹر ساگاں کو برتری حاصل

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس، پیٹر ساگاں کو برتری حاصل

فرانس (جیوڈیسک) ٹور ڈی فرانس کا نواں مرحلہ آئرش سائیکلسٹ نے جیت لیا۔ ریس میں مجموعی طور پر پیٹر ساگان کو برتری مل گئی۔ پریس فرانس میں جاری سائیکل ریس کا نواں مرحلہ ایک سو اڑسٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر مشتمل تھا…

ورلڈ ہاکی لیگ کا ٹائٹل جرمنی نے جیت لیا

ورلڈ ہاکی لیگ کا ٹائٹل جرمنی نے جیت لیا

ملائیشیا (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کا ٹائٹل جرمنی نے جیت لیا۔ ورلڈ ہاکی لیگ کے فائنل میں جرمنی نے سخت مقابلے کے بعد ارجنٹینا کو چار کے مقابلے دو گول سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ ایونٹ میں پاکستان نے ساتویں…

سہ ملکی سیریز : سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کا میچ آج مکمل ہوگا

سہ ملکی سیریز : سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کا میچ آج مکمل ہوگا

سری لنکا (جیوڈیسک) سہ ملکی سیریز میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث آج مکمل ہوگا۔ ٹرینیڈاڈ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے اننگز کا آغاز کیا تو انیس کے…

ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے کا افسوس ہے، محمد عمران

ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے کا افسوس ہے، محمد عمران

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عمران کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے کا افسوس ہے، ٹیم نے ایک سنہری موقع گنوا دیا۔ جوہر بارو سے ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے محمد عمران نے کہا…

شرفاء کا کھیل کرکٹ اربوں ڈالر کی صنعت میں ڈھل رہا ہے، رپورٹ

شرفاء کا کھیل کرکٹ اربوں ڈالر کی صنعت میں ڈھل رہا ہے، رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی محمد رفیق مانگٹ کرکٹ شرفا کے منظم کھیل سے تیزی سے اربوں ڈالر صنعت میں ڈھل رہی ہے۔ 2010 کے پاکستان اور حالیہ آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے ایشیائی کرکٹ کو کرپشن کا نیا تصور دیا۔اس کھیل…

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز پر روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز پر روانہ

کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کیخلاف پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی، کریبین آئی لینڈ کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ ویسٹ انڈیز سے سیریز کیلئے پاکستان ٹیم اور منیجر علیحدہ علیحدہ ایئرپورٹ پہنچے۔…

ڈیوڈ بیکھم سپیشل بچوں کی مدد کیلئے سنگاپور پہنچ گئے

ڈیوڈ بیکھم سپیشل بچوں کی مدد کیلئے سنگاپور پہنچ گئے

سنگاپور (جیوڈیسک) سنگاپور سابق سٹار انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکھم سپیشل بچوں کی مدد کرنے کے لیے سنگاپور پہنچ گئے۔ سنگاپور میں سپیشل بچوں کی مدد کے لیے ایک چیرٹی تنظیم نے تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں سٹار فٹبالر نے میزبان ملک…

سبسٹین ویٹل جرمن گراں پری جیت گئے

سبسٹین ویٹل جرمن گراں پری جیت گئے

برلن (جیوڈیسک) سبسٹین ویٹل ہوم ٹریک پر جرمن گراں پری جیت گئے ہیں۔ رواں سیزن میں یہ ان کی چوتھی فتح ہے جس سے انہوں نے ڈرائیورز کی رینکنگ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم بنا لی ہے۔ برلن جرمن گراں کے لئے…