اینڈی مرے نے ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

اینڈی مرے نے ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

ومبلڈن (جیوڈیسک) اینڈی مرے 77 سال کے بعد ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے والے پہلے برطانوی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ومبلڈن سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم کے فائنل میں ورلڈ نمبر ون سربین سٹار نوواک جوکووچ اور میزبان ملک کے سٹار…

ویک بورڈنگ کے مقابلوں میں امریکی کھلاڑی کی کامیابی

ویک بورڈنگ کے مقابلوں میں امریکی کھلاڑی کی کامیابی

امریکی (جیوڈیسک) ویک بورڈنگ کے مقابلوں میں امریکی کھلاڑی بازی لے گئے۔ فلورڈا مقابلوںمیں کھلاڑیوں کے سمندر کی لہروں پر کرتب نے شائقین کے حیران کر دیا۔ مقابلوں میں امریکہ کے ایرن ریتھی سب پر سبقت لے گئے۔ انھوں نے ایونٹ کے…

دورہ ویسٹ انڈیز : قومی ٹیم آج روانہ ہوگی

دورہ ویسٹ انڈیز : قومی ٹیم آج روانہ ہوگی

ویسٹ انڈیز(جیوڈیسک) قومی ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے آج روانہ ہوگی۔ کھلاڑیوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں جیت کا عزم ظاہر کیا ہے۔ دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے کھلاڑی گزشتہ روز لاہور سے کراچی پہنچے تھے۔ ٹیم پانچ ون…

ومبلڈن ٹینس : جوکووچ اور اینڈی مرے آج فائنل میں مدمقابل ہونگے

ومبلڈن ٹینس : جوکووچ اور اینڈی مرے آج فائنل میں مدمقابل ہونگے

لندن (جیوڈیسک) سربیا کے نوواک جوکوووچ اور برطانیہ کے اینڈی مرے آج ومبلڈن ٹینس چمپئن شپ کے مینز سنگلز کے فائنل میں مدمقابل ہونگے۔ امریکا کے برائن برادرز نے مینز ڈبلز ٹائٹل جیت کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ایک طرف ہیں…

قومی کرکٹ ٹیم آج رات ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم آج رات ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لئے آج رات کراچی سے روانہ ہوگی۔ ٹیم کل رات لاہور سے کراچی پہنچی جہاں سے وہ آج رات ویسٹ انڈیز کے لئے…

جرمن گراں پری: برطانیہ کے لوئس ہملٹن کی پول پوزیشن

جرمن گراں پری: برطانیہ کے لوئس ہملٹن کی پول پوزیشن

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ کے لوئس ہملٹن نے جرمن گراں پری کے لئے پول پوزیشن حاصل کرلی۔ جرمنی میں ہونے والی ریس کے کوالیفائنگ سیشن میں سابق ورلڈ چیمپئین لوئس ہملٹن نے چیمپئینز جیسی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہملٹن نے جرمنی کے سباستین…

یوسین بولٹ نے تیز رفتاری کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

یوسین بولٹ نے تیز رفتاری کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پیرس (جیوڈیسک) یوسین بولٹ نے پیرس ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس میں رواں سال میں تیز ترین دوڑ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ فرانس میں جاری ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں اولمپکس چیمپئن یوسین بولٹ نے 200 میٹر دوڑ میں تیز رفتاری کا نیا…

ورلڈ ہاکی لیگ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر ساتویں پوزیشن حاصل کر لی

ورلڈ ہاکی لیگ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر ساتویں پوزیشن حاصل کر لی

جوہر بارو ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان نے ساتویں پوزیشن کے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ورلڈ ہاکی لیگ میں ساتویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ مد مقابل ہوئے۔قومی…

ورلڈ ہاکی لیگ: ساتویں پوزیشن کیلئے پاکستان اور جنوبی افریقہ مدمقابل

ورلڈ ہاکی لیگ: ساتویں پوزیشن کیلئے پاکستان اور جنوبی افریقہ مدمقابل

ورلڈ ہاکی لیگ میں ساتویں پوزیشن کا میچ پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان کھیلاجائیگا، تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہاکی لیگ میں ساتویں پوزیشن کے میچ کے لئے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ ملائیشیا کے شہر جوہربارو میں آٹھ ٹیموں…

ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ: آٹھواں مرحلہ برطانیہ کے کرس فروم کے نام

ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ: آٹھواں مرحلہ برطانیہ کے کرس فروم کے نام

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا آٹھواں مرحلہ برطانیہ کے کرس فروم نے جیت لیا۔ کیسٹرس سے ڈومینز تک ریس کا آٹھواں مرحلہ ایک سو پچانوے کلو میٹر پرمحیط تھا۔ برطانیہ کے کرس فروم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریس…

ٹیم کو ون یونٹ ہوکر کھیلنا ہوگا، مصباح الحق

ٹیم کو ون یونٹ ہوکر کھیلنا ہوگا، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بولنگ ویسٹ انڈین بیٹسمنوں کو قابو کر سکتی ہے,جبکہ بولنگ کوچ محمد اکرم کہتے ہیں کہ ٹیم متوازن ہے اورویسٹ انڈیز میں اچھے نتائج ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق…

پاکستانی شائقین کو ویسٹ انڈیز میں اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، محمد اکرم

پاکستانی شائقین کو ویسٹ انڈیز میں اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، محمد اکرم

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی شائقین کو ویسٹ انڈیز میں اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، شاہد آفریدی کے ہونے سے بولنگ اور بیٹنگ دونوں شعبے مضبوط ہوں گے۔ ویسٹ انڈیز روانگی…

کرکٹ ٹیم سے باہر ہونے والے شعیب ملک کے شکوے

کرکٹ ٹیم سے باہر ہونے والے شعیب ملک کے شکوے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ ابتدائی نمبرز پر بیٹنگ کرنا چاہتے ہیں، کسی کھلاڑی کو ڈراپ کرنے سے قبل اس کو بتاکر پورا موقع دیا جائے۔ جیو نیوز کے انٹرویو میں شعیب…

فرانس کی ماریون بارٹولی نے ومبلڈن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

فرانس کی ماریون بارٹولی نے ومبلڈن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

لندن (جیوڈیسک) لندن فرانس کی ماریون بارٹولی نے جرمنی کی سبائن لسکی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ لندن میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلم میں ویمنز سنگلز کے فائنل میں ماریون بارٹولی…

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان پانچویں پوزیشن کا میچ بھی ہارگیا

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان پانچویں پوزیشن کا میچ بھی ہارگیا

ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان پانچویں پوزیشن کا میچ بھی ہارگیا۔ میزبان ملائیشیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ جوہر بارو میں پانچویں پوزیشن کا میچ کھیلنے کے لئے پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیمیں مدمقابل…

پاکستان کی بولنگ ویسٹ انڈین بیٹسمنوں کو قابو کر سکتی ہے، مصباح الحق

پاکستان کی بولنگ ویسٹ انڈین بیٹسمنوں کو قابو کر سکتی ہے، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بولنگ ویسٹ انڈین بیٹسمنوں کو قابو کر سکتی ہے۔۔ بولنگ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ ٹیم متوزن ہے۔۔ ویسٹ انڈیز میں اچھے نتائج ملے گے۔ لاہور سے…

ٹور ڈی فرانس کا ساتواں مرحلہ سلواکین سائیکلسٹ پیٹر ساگان نے جیت لیا

ٹور ڈی فرانس کا ساتواں مرحلہ سلواکین سائیکلسٹ پیٹر ساگان نے جیت لیا

فرانس (جیوڈیسک) فرانس ٹور ڈی فرانس کا ساتواں مرحلہ سلواکین سائیکلسٹ پیٹر ساگان نے جیت لیا۔ سائیکلنگ کی تاریخی ریس کا ساتواں مرحلہ بھی مکمل ہو گیا۔ دو سو پانچ اعشاریہ پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر مشتمل ریس خوبصورت مناظر والے ٹریک…

ہاکی ورلڈ لیگ میں شکست، پاکستان ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلیاں متوقع

ہاکی ورلڈ لیگ میں شکست، پاکستان ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلیاں متوقع

لاہور (جیوڈیسک) ملائشیا میں ہونے والی ہاکی ورلڈ لیگ میں ناکامی کے بعد پاکستان ٹیم مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں،ٹیم سے ہیڈ کوچ اختر رسول اور حنیف خان کی چھٹی ہوسکتی ہے ،کرکٹ میں شکست کے بعد کھلاڑیوں کو تبدیل کیا…

ورلڈ ہاکی لیگ : جاپان کی جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی

ورلڈ ہاکی لیگ : جاپان کی جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی

ملائیشیا (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان کو ایک اور شکست مل گئی۔ میزبان ملائیشیا سے ہار کر قومی ٹیم اب 7 ویں پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔ ملائیشیا اور جاپان کے درمیان پانچویں پوزیشن کا مقابلہ ہو گا۔ جوہربارو میں جاری…

ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان کو ملائیشیا نے بھی ہرا دیا

ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان کو ملائیشیا نے بھی ہرا دیا

جوہر بارو (جیوڈیسک) ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم ایک اور میچ ہار گئی، آٹھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اب آخری پوزیشن سے بچنے کیلئے جنوبی افریقا سے مقابلہ کرے گی۔ ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی…

پہلا رمضان کرکٹ ٹی ٹوئینٹی کل سے کراچی میں شروع ہو گا

پہلا رمضان کرکٹ ٹی ٹوئینٹی کل سے کراچی میں شروع ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت پہلا رمضان کرکٹ ٹی ٹوئینٹی کپ کل سے کراچی میں شروع ہو گا، تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست ٹیلی کاسٹ کئے جائیں گے یوں تو کراچی میں رمضان میں ہمیشہ ہی کرکٹ ہوتی…

میامی ٹینس، جوکووچ، اینڈی مرے کامیاب، ویمن فائنل آج کھیلا جائے گا

میامی ٹینس، جوکووچ، اینڈی مرے کامیاب، ویمن فائنل آج کھیلا جائے گا

میامی(جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ اور برطانیہ کے اینڈی مرے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے، ویمنز فائنل فرانس اور جرمنی کی کھلاڑیوں کے درمیان آج ہو گا۔ ٹینس سیزن کے تیسرے سپر میگا ایونٹ کے ویمنز ایونٹ…

ورلڈ ہاکی لیگ، پاکستان آج پانچویں پوزیشن کیلئے میچ کھیلے گا

ورلڈ ہاکی لیگ، پاکستان آج پانچویں پوزیشن کیلئے میچ کھیلے گا

کوالالمپور (جیوڈیسک) کوالالمپور ورلڈ ہاکی لیگ میں سیمی فائنل مقابلے آج ہوں گے، پاکستان پانچویں پوزیشن کی تلاش میں ملائیشیا سے میچ کھیلے گا۔ ملائیشیا میں ورلڈ کپ کوالیفائنگ ایونٹ کے سیمی فائنل سے باہر ہونے والی قومی ہاکی ٹیم میزبان کھلاڑیوں…

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانگی کے لیے کل کراچی میں جمع ہو گی

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانگی کے لیے کل کراچی میں جمع ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانگی کے لیے کل کراچی میں جمع ہو گی، جہاں سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی،کوچ واٹمور اچھی پرفارمنس کے لیے پر امید ہیں تو جاوید میانداد نے بھی کھلاڑیوں کو کچھ گر کی…