پاکستان کے علی بخاری نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے علی بخاری نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے علی بخاری نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے، بخاری نے فائنل میں ٹاپ سیڈ اردن کے احمد السراج کو شکست دی۔ عمان میں منعقدہ اس چیمپئن شپ میں علی بخاری کی فتح کا اسکور 4…

ومبلڈن ٹینس : اعصام اور جولین تیسرے رانڈ میں پہنچ گئے

ومبلڈن ٹینس : اعصام اور جولین تیسرے رانڈ میں پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کے اعصام الحق اور ہالینڈ کے جولین روجر ومبلڈن ٹینس ڈبلز کے تیسرے رانڈ میں پہنچ گئے۔ لندن ومبلڈن میں جاری سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم کے مینز ڈبلز ایونٹ میں پاک ڈچ جوڑی کی شاندار پرفارمنسسز بھی جاری…

نیشنل گیمز میں کمسن کھلاڑی 7 سالہ رجا بھی شامل

نیشنل گیمز میں کمسن کھلاڑی 7 سالہ رجا بھی شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیلنٹ کے لئے عمر کی قید نہیں ہے۔ 32 ویں نیشنل گیمز میں سات سالہ رجا کی کمسن ترین کھلاڑی کے طور پر سندھ کے دستے میں شرکت شائقین کے لیے باعث حیرت ہے۔ ساتھی کھلاڑیوں کے فخر اور…

بتیسویں نیشنل گیمز: پاکستان آرمی نے دو گولڈ میڈلز جیت لئے

بتیسویں نیشنل گیمز: پاکستان آرمی نے دو گولڈ میڈلز جیت لئے

پاکستان آرمی نے بتیسویں نیشنل گیمز کے افتتاحی روز عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو گولڈ میڈلز جیت لئے۔ اسلام آباد میں بتیسویں نیشنل گیمز جاری ہیں۔ مردوں کے بیالیس کلو میٹر ٹائم ٹرائل سائیکلنگ ایونٹ میں پاکستان آرمی نے گولڈ…

کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ سلیکشن کمیٹی کو بھجوا دی

کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ سلیکشن کمیٹی کو بھجوا دی

دورہ ویسٹ انڈیز کے انتخاب کے لئے پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس رپورٹ سلیکشن کمیٹی کو بھجوادی گئی۔ آل رانڈر شاہد آفریدی سب سے فٹ پلئیر قرار دیئے گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور کی نگرانی میں شاہد آفریدی، عبدالرحمان…

انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے پاکستان کی رکنیت معطل

انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے پاکستان کی رکنیت معطل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی۔ انٹرنیشنل فیڈریشن نے معطلی کے تحریری احکامات پاکستان اولمپک اسوسی ایشن کو بھجوا دیے۔ معطلی کی وجہ آصف باجوہ کا پی او اے کی عبوری کمیٹی کا سربراہ…

اسلام آباد: بتیسویں قومی کھیلوں کا رنگا رنگ آغاز

اسلام آباد: بتیسویں قومی کھیلوں کا رنگا رنگ آغاز

بتیسویں قومی کھیلوں کا دھواں دار آغاز اسلام آباد کے نیشنل اسپورٹس کملیکس میں کر دیا گیا ہے۔ ملک کے چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاوہ قومی اداروں کے سترہ سو سے زائد کھلاڑی اس میگا ایونٹ میں…

نیشنل گیمز، پاک آرمی 2 گولڈ میڈلز کے ساتھ سر فہرست

نیشنل گیمز، پاک آرمی 2 گولڈ میڈلز کے ساتھ سر فہرست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نیشنل گیمز کے پہلے روز آرمی کے ایتھلیٹس چھا گئے، سائیکلنگ میں آرمی نے دو طلائی تمغہ جیت لئے۔ اسلام آباد میں جاری نیشنل گیمز میں مختلف کھیلوں کے مقابلے شروع ہو گئے، پہلے روز صبح ہونے…

شاہد خان آفریدی سب سے زیادہ فٹ کھلاڑی قرار

شاہد خان آفریدی سب سے زیادہ فٹ کھلاڑی قرار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورد کے میڈیکل بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ سلیکشن کمیٹی کو بھجوا دی ہے ذرائع کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی سب سے زیادہ فٹ کھلاڑی قرار پائے۔ پی سی بی نے 10 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ…

ومبلڈن ٹینس میں اینڈی مرے نے ٹامی روبریڈو کو شکست دے دی

ومبلڈن ٹینس میں اینڈی مرے نے ٹامی روبریڈو کو شکست دے دی

لندن (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس میں برطانیہ کے اینڈی مرے نے ٹامی روبریڈو کو شکست دے کر تیسرے رانڈ میں جگہ بنالی۔لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس میں برطانیہ کے اینڈی مرے نے ٹامی روبریڈو کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر تیسرے رانڈ…

ومبلڈن اوپن ٹینس : اینڈی مرے نے چوتھے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا

ومبلڈن اوپن ٹینس : اینڈی مرے نے چوتھے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے اینڈی مرے نے ومبلڈن اوپن ٹینس کے چوتھے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ سپین کے نکولس المارگو تیسرے رانڈ میں ہار گئے۔ انگلش ٹینس سٹار اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تیسرے…

ارجنٹائن، مقامی فٹ بال کلب کی ناقص کارکردگی ٹیم انتظامیہ کو مہنگی پڑ گئی

ارجنٹائن، مقامی فٹ بال کلب کی ناقص کارکردگی ٹیم انتظامیہ کو مہنگی پڑ گئی

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹائن میں مقامی فٹ بال کلب کی ناقص کارکردگی ٹیم مینجمنٹ کو مہنگی پڑ گئی۔ حالات اس وقت قابو سے باہر ہوئے جب ٹیم کی انتہائی ناقص کارکردگی۔ کی وجہ سے لیگ فٹ بال میں تنزلی کا سامنا کرنا…

کرکٹر سلمان بٹ کا اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف، قوم سے معافی مانگ لی

کرکٹر سلمان بٹ کا اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف، قوم سے معافی مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹرسلمان بٹ نے اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا ہے، اور ملک کو بدنام کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ آئی سی سی ٹریبونل کا فیصلہ تسلیم…

کھیلوں کے ذریعے دہشت گردی ختم کی جاسکتی ہے، میانداد

کھیلوں کے ذریعے دہشت گردی ختم کی جاسکتی ہے، میانداد

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل گیمزکے لئے جاوید میانداد نے مشعل روشن کر دی ہے اور کہا ہے کہ کھیلوں کے ذریعے ملک سے دہشت گردی ختم کی جا سکتی ہے۔ اسلام آبادمیں مشعل روشن کرنے کے موقع پر جاوید میاں دادنے کہاکہ…

ورلڈ لیگ ہاکی کا کل سے آغاز، پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا

ورلڈ لیگ ہاکی کا کل سے آغاز، پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا

ایپوہ (جیوڈیسک) ہاکی ورلڈ لیگ کے تیسرے راونڈ کا دوسرا مرحلہ کل سے ملائیشیا میں شروع ہو گا، پاکستان ٹیم پہلے دن میزبان ملائیشیا سے مقابلہ کرے گی۔ ہاکی ورلڈ لیگ تیسرے مرحلے میں پاکستان، ملائیشیا، جنوبی افریقا، انگلینڈ، ارجنٹائن، جرمنی، جاپان…

دورہ برطانیہ کے پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو شکست

دورہ برطانیہ کے پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو شکست

لندن (جیوڈیسک) دورہ برطانیہ کے پہلے ہی میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو شکست ہو گئی، انگلینڈ ویمنز اکیڈمی نے پاکستان کو پریکٹس ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ لف برو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے…

جمیکا : ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دیدی

جمیکا : ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دیدی

ویسٹ انڈیز (جیوڈیسک) جمیکا ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ویسٹ انڈیز نے 209 رنز کا ہدف 38 ویں اوور میں حاصل کر کے کامیابی حاسل کی۔ جبکہ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل…

بتیسویں نیشنل گیمز، اسلام آباد میں میلہ سج گیا

بتیسویں نیشنل گیمز، اسلام آباد میں میلہ سج گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بتیسویں نیشنل گیمز کا میلہ اسلام آباد میں سج گیا۔ مشعل اسپورٹس کمپلیکس پہنچ گئی۔ کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا۔ اسلام آباد قومی کھیلوں کے افتتاحی روز فیصل مسجد سے گیمز کے انعقاد کا سفر شروع ہوا۔ لیجنڈ کرکٹر…

اسنوکر چیمپیئن محمد آصف نیشنل گیمز کی تقریب میں نظرانداز

اسنوکر چیمپیئن محمد آصف نیشنل گیمز کی تقریب میں نظرانداز

اسلام آباد (جیوڈیسک) میں شروع ہونے والے بتیسویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں ورلڈ ایمیچر اسنوکر چیمپیئن محمد آصف کو نظر انداز کیے جانے پر پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن نے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی…

کرکٹر آصف پر حملہ، ڈوگر کے خلاف دوسرا مقدمہ درج

کرکٹر آصف پر حملہ، ڈوگر کے خلاف دوسرا مقدمہ درج

کرکٹر محمد آصف پرمبینہ حملہ اور ڈکیتی کی واردات کرنے والے ریسٹورنٹ کے مالک صہیب ڈوگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ صہیب ڈوگر نے کرکٹر محمد آصف کے ساتھ مبینہ طور پر ڈکیتی کی واردات کی تھی اور حملہ…

قومی ٹیم کے بیٹنگ مسائل کا حل : انضمام بیٹنگ کوچ مقرر

قومی ٹیم کے بیٹنگ مسائل کا حل : انضمام بیٹنگ کوچ مقرر

پاکستان (جیوڈیسک) کرکٹ ٹیم کی پے در پے شکست کا ذمہ دار ناقص بیٹنگ کو قرار دیا جاتا رہا ہے لیکن اس مسئلہ کا مستقل حل تلاش نہیں کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کو بیٹنگ کوچ مقرر…

عالمی چیمپئن بائیک رائیڈر جورج لورینزو کی ہڈی ٹوٹ گئی

عالمی چیمپئن بائیک رائیڈر جورج لورینزو کی ہڈی ٹوٹ گئی

ہالینڈ (جیوڈیسک) عالمی چیمپئن بائیک رائیڈر جورج لورینزو گیلے ٹریک پر پھسل کر ہڈی تڑوا بیٹھے۔ اسٹار موٹر سائیکلسٹ جورج لورینزو ہالینڈ میں شیڈول اسن گراں پری کے پریکٹس سیشن میں شریک ہوئے۔ بارش کے باعث وہ ٹریک پر پھسل گئے اور…

بتیس ویں نیشنل گیمز کا آغاز آج ہو رہا ہے

بتیس ویں نیشنل گیمز کا آغاز آج ہو رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بتیس ویں نیشنل گیمزکا آغاز آج ہو رہا ہے۔ مردوں کے انتیس اور خواتین کے گیارہ کھیلوں کے مقابلوں میں دو ہزار کے قریب اتھلیٹس اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرینگے۔ سیکورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ اسلام…

ورلڈ ہاکی لیگ : دوسرا وارم اپ میچ، جرمنی نے پاکستان کو ہرا دیا

ورلڈ ہاکی لیگ : دوسرا وارم اپ میچ، جرمنی نے پاکستان کو ہرا دیا

ایپوہ ملائیشیا میں ہونے والی ہاکی ورلڈ لیگ سے قبل دوسرے وارم اپ میچ میں جرمنی نے پاکستان کو 2-0 سے شکست دیدی، جرمن ٹیم نے دونوں گول کھیل کے آخری تین منٹ میں کئے۔ جوہر بارو سے پاکستان ہاکی ٹیم کے…